پیغمبرِ اکرمؐ کے مثالی اخلاق کا ایک نمونہ | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقٍ عَظِيمٍ۔ ’’اور آپ بلند ترین اخلاق کے درجہ پر ہیں‘‘(سورہ قلم، آیۃ4)
ولی...

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کی مبارک زندگی کے آخری ایّام اور آپؐ کا لوگوں سے رضایت طلب کرنے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم اپنی رحلت سے قبل مسجد کے ممبر پر تشریف لے جا کر کیا فرماتے ہیں؟ کس کے سامنے رسوائی و شرمندگی لوگوں کے مقابلے میں سخت تر ہے؟ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے سامنے کھڑے ہوکر ایک شخص کس چیز کا دعویٰ کرتا ہے؟ پیغمبر اکرمؐ دعویدار شخص کو کیا جواب دیتے ہیں؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پیغمبر_اکرم #رسوائی #صفر #عرش #نور #مہربان #غمگین #سوگوار #کوچ #مدینہ #مسجد #گریہ_کرنا #قیامت #عظیم_اخلاق #جبرائیل #اونٹنی
More...
Description:

ایک ہی دل میں خدا اور دنیا کی محبت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے...
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے ظرف قرار نہیں پاسکتا لہذا ایک ساتھ خدا اور دنیا دونوں کی محبت جمع نہیں ہوسکتیں، یہ دونوں ایک دوسرے کی متضاد ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو پانے کیلئے دوسرے سے دستبردار ہونا پڑیگا۔ چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر4 میں اسی جانب اشارہ ہوا ہے، ارشاد ہوتاہے: مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَیْنِ فِی جَوْفِهِ\" اللہ نے کسی شخص کے پہلو میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔ گویا اسکی مثال ایسی ہے جیسے ایک مملکت میں دو بادشاہوں کی بادشاہت۔
انسان کے دل میں خدا کے ساتھ کسی اور کی محبت کے جمع نہ ہونے کو قرآن کریم نے کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اس سلسلے میں اپنے حواریوں سے کیا فرمایا ہے؟ اور قرآن کریم کی پیش کردہ مثال اور مشرکین کی حالت زار میں کیا مماثلت پائی جاتی ہے؟
چنانچہ اسی ضمن میں تفصیل جان کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #غلام #آقا #آخرت #مشرکین #دنیا #رضایت #عیسی #قرآن