نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے...
نہر سے بحر تک | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
اسلامی ممالک کی جغرافیائی پوزیشن، اُن کے پاس موجود وسائل، اُن کی انسانی قوت، اُن کی فوجی قوت کو مدنظر رکھ کر ایک لمحے کے لیے یہ سوچیں کہ وہ تمام، ایک مضبوط الائنس بنائیں۔ دنیا میں کونسی طاقت اُن کا سامنا کرنے کی جرات کرسکے گی؟
لیکن کاش یہ تصور، سچ ہوتا۔ افسوس کہ خطے
کے بعض ممالک عسکری اتحاد بناتے تو ہیں، لیکن کسی اسلامی ملک کے خلاف۔
حالانکہ ایسے اتحاد کی پہلی ترجیح، اسلامی ممالک کی حفاظت ہونی چاہیے تھی، بالخصوص فلسطین کی آزادی۔
کیا ہم اختلافات کو چھوڑ کر ایک مضبوط اتحاد بنا سکتے ہیں؟ کیا فلسطین کو آزادی دلا سکتے ہیں؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نہربحر #فلسطین #صہیونی #اتحاد #آزادی
More...
Description:

[05] Urdu Ladies Audio Uzma Zaidi Shahadat Bibi Zehra (s.a) 1434
Qiyamat or uska manzar, Zikr e Khuda wand Mutal, Namaz e Ayaat, Hufazat e Willayat, Khutba e Zehra, Rehber ka intikhab, Deendar leader, Khoun e Shaheedan ka asar, qum ki quwat or ittehad, Khuloos...
Qiyamat or uska manzar, Zikr e Khuda wand Mutal, Namaz e Ayaat, Hufazat e Willayat, Khutba e Zehra, Rehber ka intikhab, Deendar leader, Khoun e Shaheedan ka asar, qum ki quwat or ittehad, Khuloos ki ahmiat, Moat or Qabr ka ahwal, BB Zehra Waseela e Dua.
Khamsa Majalis 1434 by Mohterma Uzma Zaidi at Abbas Town

روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے...
روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔ ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ زندگی میں ایسی کچھ خصلتیں ہیں، جو ذہن کو قابو کرنے کی مخالف ہیں۔ اگر کوئی اپنے ذہن کو قابو کرسکا، روحانی طاقت حاصل کرسکا، وہ علم کے میدان میں ماہر ہوجائے گا، عمل کے میدان میں قوّت ِتخلیق حاصل کرسکے گا۔ اور اُسے لطف آئے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #روحانی #طاقت #ذہن #مائنڈکنٹرول #خدا

امریکی سہمی ہوئی فوج | عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub
امریکی سہمی ہوئی فوج | عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں؟ ٹرمپ کے کہنے کے مطابق، امریکی...
امریکی سہمی ہوئی فوج | عراقی عالم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری
کیا آپ جانتے ہیں؟ ٹرمپ کے کہنے کے مطابق، امریکی فوج میں روزانہ بیس افراد خودکشی کر رہے ہیں؟
امریکی فوج، جو کہ دنیا کی سب سے طاقتورفوج مانی جاتی ہے، کیا یہ صرف میڈیا کا ڈھونگ ہےیا ایک غلط فہمی؟
امریکہ کے پاس بھلے بہترین اور سب سے ٹیکنیکل اسلحہ ہو گا، لیکن کیا اُن کے پاس افرادی قوت بھی ہے؟
#ویڈیو #سیدہاشم #امریکی_فوج #ناکامی #زوال #فوج #خودکشی

انقلابی غیظ اور غضب | شہید بہشتی ؒ | Farsi sub Urdu
خدا نے انسان کے اندر کچھ قوتیں رکھی ہیں جن کا درست استعمال انسان کو اس کی خلقت کے کمال تک پہنچا سکتا ہے، انہی...
خدا نے انسان کے اندر کچھ قوتیں رکھی ہیں جن کا درست استعمال انسان کو اس کی خلقت کے کمال تک پہنچا سکتا ہے، انہی قوتوں میں سے ایک غضب کی قوت ہے، اور اسی قوت کی برکت سے انسان باطل کے مقابلے میں ہمیشہ شجاع اور بر سر پیکار رہتا ہے اور اسے اپنے لئے کمال سمجھتا ہے اور اس بات کو درک کرتا ہے کہ رزم اور مقاومت سے ڈرنا نقص ہے۔
ہمیں اس قوت کا کیسا استعمال کرنا چاہئے؟
ہمارا غصہ کس لئے ہونا چاہئے؟
خدا کی راہ میں غصہ کرنا کیسا ہے؟
خود پسندی اور خود غرضی کی بنیاد پر حق سے روگردانی کرنا اور غضبناک ہونا انسان کے لئے کیا نتائج رکھتا ہے؟
ان سوالات کے جواب اس وڈیو میں شہید بہشتی کی آواز میں ملاحظہ کریں۔
#قوتیں #استعمال #خلقت #کمال #غضب #برکت #درک #باطل #مقابلہ #شجاع #رزم #مقاومت #نقص #غصہ #خودـپسندی #روگردانی #نتایج

تفسیر سورہ مریم [18] | آیت يَا يَحْيَىٰ خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ کی تفسیر | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اس آیت میں کتاب سے کیا مراد ہے؟
حضرت یحییٰؑ کو کس کتاب کو قوت کے ساتھ لینے کا حکم کیا جا...
اس درس کے اہم نکات:
اس آیت میں کتاب سے کیا مراد ہے؟
حضرت یحییٰؑ کو کس کتاب کو قوت کے ساتھ لینے کا حکم کیا جا رہا ہے؟
اس آیت میں حکم اور صبی سے کیا مراد ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی