10:27
|
کوثر پیغمبرؐ (11) | فضائل حضرت زہراؑ
اس درس میں حدیث فاطمہ بضعۃ منی کی روشنی میں حضرت زہرا (ع) کے فضائل کو بیان کیا گیا ہے
حجت الاسلام زین...
اس درس میں حدیث فاطمہ بضعۃ منی کی روشنی میں حضرت زہرا (ع) کے فضائل کو بیان کیا گیا ہے
حجت الاسلام زین عباس
Duration: 10:27
👤 fb.me/noorulwilayah1
🎬 shiatv.net/u/NoorulWilayah
📱 telegram.me/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/GlmEpTyhMVpF9nXq6yMYBR
More...
Description:

82:24
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 29 ذی الحجہ 2020 | Urdu
پہلا سگمنٹ
موضوع : امام حسینؑ معصومینؑ کی نظر میں
میزبان: سید زائرعباس
مہمان علماء: مولانا جری حیدر، مولانا...
پہلا سگمنٹ
موضوع : امام حسینؑ معصومینؑ کی نظر میں
میزبان: سید زائرعباس
مہمان علماء: مولانا جری حیدر، مولانا زوار حیسن
اس سگمنٹ میں فضائل امام حسینؑ کو معصومین کی احادیث سے بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
01 موضوع: خطبہ منی امام حسینؑ
میزبان: سید زائرعباس
مہمان علماء:
مولانا سید میثم ہمدانی ، مولانا شیخ علی
اس سگمنٹ میں اس خطبے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah

Video Tags:
NoorulWilayah,
noorul
wilayah,
muharram,
nashriyat,
azadari,
qom,
olama,
karbala,
tareekhi,
ilmi,
tehleeli,
zilhijja,
chehlum,
71:36
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 2 محرم 2020 | Urdu
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف امامت، امام حسین علیہ السلام کے کلمات میں
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء:...
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف امامت، امام حسین علیہ السلام کے کلمات میں
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء: مولانا سید ذیشان حیدر حسنی ، مولانا عون حیدر عمران
اس سگمنٹ میں توحیدی معارف کو خود امام حسینؑ کے کلام سے بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کیا شیعہ قاتل امام حسین ہیں ؟
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء: مولانا سید حسن رضا نقوی ، مولانا محمد علی فضل
اس سگمنٹ میں خطبے کے اہم ترین مطالب پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف امامت، امام حسین علیہ السلام کے کلمات میں
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء: مولانا سید ذیشان حیدر حسنی ، مولانا عون حیدر عمران
اس سگمنٹ میں توحیدی معارف کو خود امام حسینؑ کے کلام سے بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کیا شیعہ قاتل امام حسین ہیں ؟
میزبان: سید زائر عباس
مہمان علماء: مولانا سید حسن رضا نقوی ، مولانا محمد علی فضل
اس سگمنٹ میں خطبے کے اہم ترین مطالب پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
maulana
mohammad
ali
fazl,
maulana
sayyid
zeeshan
haider
hasani,
maulana
aun
haider
imran,
maulana
sayyid
hasan
raza
naqvi,
tareekhi,
ilmi,
tehleeli,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
khutba
mina,
72:01
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 3 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف تفسیری، کلمات امام حسینؑ کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف تفسیری، کلمات امام حسینؑ کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے کلمات سے تفسیری مطالب کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: آیا شیعہ قاتل امام حسینؑ ہیں؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن رضا نقوی ، مولانا محمد علی فضل
اس سگمنٹ میں انہتائی اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ آیا قاتل امام حسینؑ شیعہ ہیں یا کوئی اور؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: معارف تفسیری، کلمات امام حسینؑ کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے کلمات سے تفسیری مطالب کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: آیا شیعہ قاتل امام حسینؑ ہیں؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن رضا نقوی ، مولانا محمد علی فضل
اس سگمنٹ میں انہتائی اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ آیا قاتل امام حسینؑ شیعہ ہیں یا کوئی اور؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
hasan
raza
naqvi,
maulana
mohammad
ali
fazl,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
ghulam
jaafar,
tareekhi,
ilmi,
tehleeli,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
81:34
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 4 محرم 2020 | Urdu
میزبان : سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع : بانیان اور عزادار کے وظائف
مہمان علماء : مولانا سید ارتضی رضوی ،...
میزبان : سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع : بانیان اور عزادار کے وظائف
مہمان علماء : مولانا سید ارتضی رضوی ، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں بانیان اور عزادار کے وظائف پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع : شہادت اور علم امام حسینؑ
مہمان علماء : مولانا سید عباس حسینی ، مولانا نوید حسین مطہری
اس سگمنٹ میں اس اعتراض کا جواب دیا گیا ہے کہ اگر امام حسینؑ کو شہادت کو علم تھا تو یہ ہلاک کے مترادف ہے۔
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان : سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع : بانیان اور عزادار کے وظائف
مہمان علماء : مولانا سید ارتضی رضوی ، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں بانیان اور عزادار کے وظائف پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع : شہادت اور علم امام حسینؑ
مہمان علماء : مولانا سید عباس حسینی ، مولانا نوید حسین مطہری
اس سگمنٹ میں اس اعتراض کا جواب دیا گیا ہے کہ اگر امام حسینؑ کو شہادت کو علم تھا تو یہ ہلاک کے مترادف ہے۔
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
4
moharram,
4
muharram,
2020,
imam
Husain,
qom,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
azadar,
wazaef,
shahadat,
maulana
sayyid
irteza
rizvi,
maulana
Ghulam
jafar,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
maulana
naved
husain
mutahhari,
tareekhi,
ilmi,
tehleeli,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
80:14
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 5 محرم 2020 | Urdu
میزبان : سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع : عزاداری میں انحراف اور دشمن کے اہداف
مہمان علماء : مولانا شیخ علی...
میزبان : سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع : عزاداری میں انحراف اور دشمن کے اہداف
مہمان علماء : مولانا شیخ علی ، مولانا جری حیدر
اس سگمنٹ میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ حقیقی عزاداری کسے کہتے ہیں اور دشمن کیسے اس میں انحراف ایجاد کرتا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع : توابین اور ان کا قیام
مہمان علماء : مولانا سید ذیشان حیدر حسنی ، مولانا سید رضی عباس
اس سگمنٹ میں توابین اور ان کی قیام کی حقیقت پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان : سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع : عزاداری میں انحراف اور دشمن کے اہداف
مہمان علماء : مولانا شیخ علی ، مولانا جری حیدر
اس سگمنٹ میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی ہے کہ حقیقی عزاداری کسے کہتے ہیں اور دشمن کیسے اس میں انحراف ایجاد کرتا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع : توابین اور ان کا قیام
مہمان علماء : مولانا سید ذیشان حیدر حسنی ، مولانا سید رضی عباس
اس سگمنٹ میں توابین اور ان کی قیام کی حقیقت پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
Shaykh
ali,
maulana
jari
haider,
maulana
sayyid
zeeshan
haider
hasani,
maulana
jari
haider,
tareekhi,
ilmi,
inheraf,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
dushman,
tawwabeen,
80:11
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 6 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت علی اصغرؑ
مہمان علماء: مولانا سید رضی عباس، مولانا زوار...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت علی اصغرؑ
مہمان علماء: مولانا سید رضی عباس، مولانا زوار حسین
دوسرا سگمنٹ
موضوع: قیام مختار اور انکی شخصیت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا عابد مہدوی
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت علی اصغرؑ
مہمان علماء: مولانا سید رضی عباس، مولانا زوار حسین
دوسرا سگمنٹ
موضوع: قیام مختار اور انکی شخصیت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا عابد مہدوی
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
razi
abbas,
maulana
zawwar
husain,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
maulana
abid
mehdavi,
tareekhi,
ilmi,
inheraf,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
ali
asghar,
mukhtar,
qiyam,
79:11
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 7 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت قاسمؑ و علی اکبرؑ
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ،...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت قاسمؑ و علی اکبرؑ
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا زوار حسین
اس سگمنٹ میں حضرت قاسمؑ اور حضرت علی اکبرؑ کی سیرت کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن ، قرآن و سنت کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید طاہر نقوی ، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں لعن کے حقیقی معنی اور مفہوم کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت قاسمؑ و علی اکبرؑ
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا زوار حسین
اس سگمنٹ میں حضرت قاسمؑ اور حضرت علی اکبرؑ کی سیرت کے بارے میں گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن ، قرآن و سنت کی روشنی میں
مہمان علماء: مولانا سید طاہر نقوی ، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں لعن کے حقیقی معنی اور مفہوم کو قرآن و سنت کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
hazrat
qasim,
hazrat
ali
akbar,
laan,
quran,
sunnat,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
zawwar
husain,
maulana
sayyid
tahir
naqvi,
maulana
jamshed
ali,
tareekhi,
ilmi,
inheraf,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
dushman,
tawwabeen,
98:35
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 8 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
مہمان علما: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا جری حیدر...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
مہمان علما: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا جری حیدر
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن یزید۔ اہل سنت کی نگاہ میں
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا سید طاہر نقوی
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
مہمان علما: مولانا سید ظفر نقوی ، مولانا جری حیدر
دوسرا سگمنٹ
موضوع: لعن یزید۔ اہل سنت کی نگاہ میں
مہمان علماء: مولانا جمشید علی ، مولانا سید طاہر نقوی
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
hazrat
abbas,
yazid,
laan,
quran,
sunnat,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
zafar
naqvi,
maulana
jari
haider,
maulana
sayyid
tahir
naqvi,
maulana
jamshed
ali,
tareekhi,
ilmi,
inheraf,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
dushman,
tawwabeen,
42:29
|
[مجلس عزاء] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 9 محرم 2020 | Urdu
خطیب: حجت الاسلام سید علی افضال رضوی
موضوع: اہداف قیام امام حسینؑ
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥...
خطیب: حجت الاسلام سید علی افضال رضوی
موضوع: اہداف قیام امام حسینؑ
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
خطیب: حجت الاسلام سید علی افضال رضوی
موضوع: اہداف قیام امام حسینؑ
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
44:48
|
[مجلس عزاء] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 10 محرم 2020 | Urdu
خطیب: مولانا ہادی ولایتی
موضوع: حیات کا قرآنی تصور
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive...
خطیب: مولانا ہادی ولایتی
موضوع: حیات کا قرآنی تصور
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
خطیب: مولانا ہادی ولایتی
موضوع: حیات کا قرآنی تصور
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
majlis,
10th
moharram,
maulana
Hadi
Wilayati,
hayaat
ka
qurani
tasavvur,
aashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
82:59
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 11 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: انصار حسینؑ کی سیرت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا سید...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: انصار حسینؑ کی سیرت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے بعض اہم انصار کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں ایک اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا ؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: انصار حسینؑ کی سیرت
مہمان علماء: مولانا سید عباس حسینی، مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
اس سگمنٹ میں امام حسینؑ کے بعض اہم انصار کی سیرت کو بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا سید حسن عسکری، مولانا جمشید علی
اس سگمنٹ میں ایک اہم سوال کا جواب دیا گیا ہے کہ امام حسینؑ نے تقیہ کیوں نہیں کیا ؟
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
hazrat
abbas,
yazid,
laan,
quran,
sunnat,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
abbas
husaini,
maulana
sayyid
hasan
askari,
maulana
sayyid
zeeshan
haider
hasani,
maulana
jamshed
ali,
tareekhi,
ilmi,
taqayya,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
insare
husain,
seerat,
imam
husain
ne
taqayya
kyu
nahi
kiya,
87:56
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 12 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 01
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی، مولانا یاسین...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 01
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی، مولانا یاسین مجلسی
اس سگمنٹ میں زیارت عاشورا کی اہمیت، سند اور بعض مضامین پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے معاویہ کے زمانے میں قیام کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا عون حیدر، مولانا زین عباس
اس سگمنٹ میں امیر شام کے زمانے کے حالات، اور ان موانع پر گفتگو کی گئی ہے جن کی وجہ سے امام حسینؑ نے امیر شام کے زمانے میں مسلحانہ قیام نہیں کیا تھا
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 01
مہمان علماء: مولانا ہادی ولایتی، مولانا یاسین مجلسی
اس سگمنٹ میں زیارت عاشورا کی اہمیت، سند اور بعض مضامین پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: امام حسینؑ نے معاویہ کے زمانے میں قیام کیوں نہیں کیا؟
مہمان علماء: مولانا عون حیدر، مولانا زین عباس
اس سگمنٹ میں امیر شام کے زمانے کے حالات، اور ان موانع پر گفتگو کی گئی ہے جن کی وجہ سے امام حسینؑ نے امیر شام کے زمانے میں مسلحانہ قیام نہیں کیا تھا
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
yazid,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
hadi
wilayati,
maulana
yasin
majlisi,
maulana
aun
haider,
maulana
zain
abbas,
tareekhi,
ilmi,
taqayya,
azadari,
talk
show,
karbala,
imam
husain,
shia,
sunni,
ziyarat
e
ashura,
maviya,
qiyam,
imam
husain
ne
maviya
ke
zamane
me
qiyam
kyu
nahi
kiya,
78:08
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 13 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 02
مہمان علماء: مولانا یاسین مجلسی، مولانا سجاد...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 02
مہمان علماء: مولانا یاسین مجلسی، مولانا سجاد مرتضوی
اس سگمنٹ میں زیارت عاشورا کے بعض اہم مضامین پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کربلا کے عرفانی پہلو 01
مہمان علماء: مولانا وسیم سبحانی، مولانا نوید حسین مطہری
اس سگمنٹ میں کربلا کے بعض اہم عرفانی پہلووں پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
More...
Description:
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: شرح زیارت عاشورا 02
مہمان علماء: مولانا یاسین مجلسی، مولانا سجاد مرتضوی
اس سگمنٹ میں زیارت عاشورا کے بعض اہم مضامین پر گفتگو کی گئی ہے
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کربلا کے عرفانی پہلو 01
مہمان علماء: مولانا وسیم سبحانی، مولانا نوید حسین مطہری
اس سگمنٹ میں کربلا کے بعض اہم عرفانی پہلووں پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
noorulwilayahtv,
nashriyat,
nashariyat,
moharram,
muharram,
2020,
qom,
olama,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
shia,
sunni,
karbala,
imam
husain,
azadari,
talk
show,
tareekhi,
ilmi,
maulana
yasin
majlisi,
maulana
sajjad
murtazavi,
maulana
wasim
subhani,
maulana
naved
husain
mutahari,
ziyarat
e
ashura,
karbala
ke
irfani
pehlu,
95:29
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 14 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: نہضت امام حسینؑ کے قرآنی اصول 01
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی،...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: نہضت امام حسینؑ کے قرآنی اصول 01
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں قیام امام حسینؑ کے بعض اہم قرآنی مبانی کو امامؑ ہی کے کلمات سے بیان کیے گئے ہیں
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کربلا کے عرفانی پہلو 02

jaffer,
maulana
wasim
subhani,
maulana
naved
husain
mutahari,
ziyarat
e
ashura,
karbala
ke
irfani
pehlu,
nehzat
e
imam
husain
ke
qurani
usool,
qiyam
e
imam
husain,
85:10
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 15 محرم 2020 | Urdu
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: نہضت امام حسینؑ کے قرآنی اصول 02
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی،...
میزبان: سید زائر عباس
پہلا سگمنٹ
موضوع: نہضت امام حسینؑ کے قرآنی اصول 02
مہمان علماء: مولانا سید ظفر نقوی، مولانا غلام جعفر
اس سگمنٹ میں قیام امام حسینؑ کے بعض اہم قرآنی مبانی کو امامؑ ہی کے کلمات سے بیان کیے گئے ہیں
دوسرا سگمنٹ
موضوع: کربلا کے عرفانی پہلو 03

39:02
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | وحدت اور اس کی رکاوٹیں
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں
● علما کی سیرت میں وحدت
● وحدت کے راستے میں پائی جانے والی رکاوٹیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
دیکھنے کے لیئے:
🎥 https://youtu.be/HJBNg5I8R0w
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🌐 noorulwilayah.tv
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/user/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/IiFaFv7IspJHxTBcA4zL63
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں
● علما کی سیرت میں وحدت
● وحدت کے راستے میں پائی جانے والی رکاوٹیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
دیکھنے کے لیئے:
🎥 https://youtu.be/HJBNg5I8R0w
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🌐 noorulwilayah.tv
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/user/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/IiFaFv7IspJHxTBcA4zL63
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
ali
qumi,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
shahed
alama
aref
hussain
al
husaaini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
shia,
sunni,
milat,
5:19
|
مہدويت | عقيده مہدويت كى اہميت کیا ہے؟ | Urdu
عقيدہ مہدويت سے متعلق مکتب اھل بیت (ع) کی تعلیمات پر مبنی دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس...
عقيدہ مہدويت سے متعلق مکتب اھل بیت (ع) کی تعلیمات پر مبنی دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں اسلام میں عقيده مہدويت كى اہميت پر چند اہم نکات پیش کیئے گئے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
via | @noorulwilayah
More...
Description:
عقيدہ مہدويت سے متعلق مکتب اھل بیت (ع) کی تعلیمات پر مبنی دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں اسلام میں عقيده مہدويت كى اہميت پر چند اہم نکات پیش کیئے گئے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
via | @noorulwilayah
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiat,
ahmiat,
maktab,
ahlabayt,
taleemat,
darus,
islam,
molana,
muhammad,
musa,
hussaini,
82:52
|
۔نور الولایہ لائیو نشریات 2رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 2 ماہ رمضان 1441 | 26 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:...
تاریخ: 2 ماہ رمضان 1441 | 26 اپریل 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
-مولانا نوید حسین چنا
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
-گناہ کی حقیقت؟
-گناہ کی اقسام؟
-گناہ کے اسباب؟
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا محمد علی فضل
-مولانا سید ارتضی رضوی
اس سیشن کے سوالات:
-کیا دین اور سائنس میں تصادم ہے؟
- کیا دین سائنس کو پروموٹ کرتا ہے یا نہیں؟
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید ارتضی رضوی
-مولانا جمشید علی
اس سیشن کے سوالات:
-واجباتِ روزہ؟
- 9 سالہ بالغ بچی کیسے روزہ رکھے؟
- اگر میرے گھر والوں نے مجھے بچپن میں روزے نہیں رکھے دیئے تو اب میرا وظیفہ کیا ہے؟
- میرے والد بہت بوڑھے اور بیمار ہیں انکے روزے کا کیا حکم ہے؟
Noorulwilayah.tv

95:22
|
نور الولایہ لائیونشریات 7 رمضان1441 | Urdu
تاریخ: 7 ماہ رمضان 1441 | یکم مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ...
تاریخ: 7 ماہ رمضان 1441 | یکم مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
*مہمان علماء:*
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا جمشید علی
سوالات:
1. رہبر معظم کی علمی شخصیت خاص طور پر 250 سالہ انسان کے تناظر میں.
2. ڈھائی سو سالہ انسان، کتاب کا تعارف اور مفہوم کی وضاحت.
3. سیرہ ائمہ کے ادوار
4. ڈھائی سو سالہ جد و جہد کی مشترکہ خصوصیات
5. شہید مطہری کی شخصیت اور کتابوں کی اہمیت کیوں اتنی زیادہ ہے؟
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
-مولانا سید حسن رضا نقوی
-مولانا سید عباس حسینی
سوالات:
1. دنیا کے عقلاء نے جیسے حقوق بشر کا اعلامیہ جاری کیا ہے کیا یہ دین کا بدل نہیں ہوسکتا ؟
2. اگر خدا مہربان ہے اور یہ نظام بہترین نظام ہے تو بیماریاں اور آفات و بلیات کیوں پیش آتی ہیں ؟
3. آپ کی نظر میں دین انتہائی ضروری ہے تو مغرب نے دین کے بغیر کیسی اتنی پیشرفت کرلی ؟
4. بیماریوں اور آفات کا فلسفہ کیا ہوتا ہے یہ کیوں پیش آتی ہیں انسانی زندگی میں ان کا کردار کس طرح کا ہے ؟
تیسرا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
- مبطلات روز :
اگر روزہ دار پیاس بجھانے کی قصد سے منہ میں پانی ڈال کر منہ میں گھما ئے اور واپس باہر پھینک دے اور ذرہ برابر پانی بھی حلق سے نیچے نہ جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
ماہ رمضان میں وضو کے لئے منہ میں پانی ڈالنے کے بعد کیا تین مرتبہ لعاب دھن کو منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے؟
ماہ رمضان میں وضو کے لئے منہ میں پانی ڈالنے کے بعد کیا تین مرتبہ لعاب دھن کو منہ سے باہر پھینکنا واجب ہے؟
کلیاں کرتے وقت اگر جانتا ہے کہ اگر کلی کی تو غلطی سے یا بے اختیار پانی منہ میں چلا جائے گا تو کیا کلی کرسکتا ہے؟
کفارہ اور کفارہ جمع کی وضاحت فرمادئیں ؟
noorulwilayah.tv

85:35
|
نور الولایہ لائیو نشریات 8 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 8 ماہ رمضان 1441 | 2, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ...
تاریخ: 8 ماہ رمضان 1441 | 2, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
*مہمان علماء:*
- مولانا سید رضا مهدی رضوی
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
آج کے سوالات:
تزکیہ و تربیت پروگرام کے سوال
1۔ دعا کیوں ضروری ہے؟
2۔ استجابت دعا کی شرائط کیا ہیں ؟
3۔ دعاوں کی باقی روایات پر برتری کیسے ہے؟
4- دعای استقبال ماه رمضان امام سجاد علیه السلام.
- ماہ رمضان کی کیا فضیلتیں بیان فرمائیں؟
- ماہ رمضان کی راتوں کے بارے میں اس دعا میں کیا ذکر ہوا ہے؟
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا زوار حسین
آج کے سوالات:
1۔ دین اور دنیا کا آپس میں کیا رابطہ ہے؟ آیا دین اور دنیا دو الگ حقیقتیں ہیں یا ایک حقیقت کے دو رخ ہیں؟
2۔ کیا دینداری کا مطلب دنیا سے فرار ہے اور دنیا کی نعمتوں اور لذات سے دوری ہے؟ یا دونوں میں کوئی منافات نہیں ہے؟ کیا دینداری اور دنیا داری قابل جمع ہیں؟
3۔ کیا دین صرف عبادات تک محدود ہے یا سیاست و حکومت کو بھی شامل ہے؟ کیا یہ درست ہے کہ عقل اجتماعی اجتماعی مسائل میں انسانی سعادت کے لیے راہ ہموار کر سکتی انبیاء الہی اور ادیان سماوی کی کوئی ضرورت نہیں جیسا کہ سکولاریزم کا نظریہ ہے؟
4۔ آخر خدا نے دنیا کی حکومت اور مدیریت کو سو فیصد عقل اور تجربے کے حوالے کیوں نہیں کیا؟ اس کے کیا کیا اسباب اور وجوہات ہو سکتی ہیں ؟
تیسرا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
- مبطلات روز :
روزہ کی حالت میں انٹرنیٹ استعمال کرتے ہوئے اچانک کسی نامناسب تصویر کے آ جانے اور اس پر نظر پڑ جانے کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا سحری کھانے یا نہ کھانے سے روزہ پر کوئی اثر پڑتا ہے؟
جیسا کہ توضیح المسائل میں لکھا ہے کہ انسان چار جگہ پر دس روز کے قصد کے بغیر بھی پوری نماز پڑھ سکتا ہے؟ کیا یہ حکم روزہ کا بھی ہے؟
اگر کوئی عورت حیض یا نفاس کا غسل بھول جائے تو کیا حکم ہے؟
کیا زن مستحاضہ روزہ رکھ سکتی ہے؟
استحا ضہ متوسط اگر غسل نہ کرے تو اسکے روز ہ کا کیا حکم ہے
کیا مستحاضہ قلیلہ کو بھی روزہ کے لیئے غسل کرنا ہوگا؟
:وہ عورت جو حاملہ ہے جو روزہ نہ رکھنے پر عذر شرعی رکھتی ہے اور وہ حاملہ خاتون جسکے لیئے یا اسکے بچے کے لیئے ضرر پہچنے کا ڈر تھا کیا حکم ہے؟
ماہ رمضان میں سفر کرنا کیسا ہے؟
کفارہ اور کفارہ جمع کی تفصیلات بیان فرمائیں ؟

101:39
|
نور الولایہ لائیو نشریات 9 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 9 ماہ رمضان 1441 | 3, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
بمناسبت وفات جناب خدیجہ سلام اللہ...
تاریخ: 9 ماہ رمضان 1441 | 3, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
بمناسبت وفات جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا
مہمان علماء:
- مولانا سید نصرت بخاری
- مولانا شیخ علی
موضوعات:
1۔ اسلام کے رشد و ترقی میں جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کا کردار
2۔ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زندگی کے فراموش شدہ پہلو
3۔ جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کی زندگی خواتین کے لیئے اسوہ
4- فضیلت جناب خدیجہ سلام اللہ علیہا کلام معصومین علیھم السلام کی روشنی میں
دوسرا سیشن
ماہ رمضان و عقیدتی وسماجی مسائل
مہمان
مولانا محمد علی فضل
مولانا زوار حسین
سوالات
دین اور علم کا رابطہ کیسا ہے؟
دین جس علم کی تشویق کرتا ہے اس سے کیا مراد ہے ؟

103:58
|
نور الولایہ لائیو نشریات 10رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 10 ماہ رمضان 1441 | 4, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان...
تاریخ: 10 ماہ رمضان 1441 | 4, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا نوید حسین مطہری
- مولانا جمشید علی
سوالات:
1۔ گناہ کے ارتکاب کے سبب کیا ہیں؟ دشمن درونی و بیرونی
2۔ گناہ سے خود کو بچانے کی راہیں
3۔ خود شناسی سے کیا مراد ہے اور گناہ سے بچنے میں اس کا کیا کردار ہے؟
4۔ معنوی امور کیسے انسان کو گناہوں سے بچنے میں مدد کرتے ہیں ؟
5۔ گناہوں سے بچنے کے لیے دور اندیشی کا کیا تقاضا ہے؟ انسان کو اس حوالے سے کیا کرنا چاہیے؟
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
سوالات:
1.کیا دین جب علم کے حصول کی تشویق دلاتا ہے تو اس سے مراد صرف دینی علوم ہے یا پھر سائنس اور دوسرے علوم بھی شامل ہیں؟
2.کیا علم حاصل کرنا کسی اور مقصد کے لیے وسیلہ ہے یا یہ بذات خود ہدف ہے... اگر وسیلہ مان لیں تو ہدف کیا ہو گا؟
3.کیا دین کے متعلق جو سوال بھی ذھن میں آئے وہ پوچھ سکتے ہیں؟ یا اسکی بھی حد بندی ہے... اگر حد بندی ہو تو کیا یہ عقل کے منافی نہیں؟
4. آخر کیا وجہ ہے کہ مسلمان آج وہ علمی ترقی نہیں کر سکے جو ہمیں غیر مسلمان معاشروں میں دکھائی دیتی ہے؟ کیا مسلمانوں کے زوال کا سبب دیندار ہونا ہے یا پھر مسلمان دین کے صحیح مفہوم نہیں سمجھتے؟
تیسرا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
اگر کسی نے غسل مس میت نہیں کیا تو کیا وہ روزہ رکھ سکتا ہے؟
جو کوئی عذر کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے کیا وہ کھا پی سکتا ہے؟
کیا عورت روزہ کی حالت میں میک اپ کرسکتی ہے؟ مثلا لپ اسٹک لگانا یا نیل پالش لگانا ؟
کیا ناک میں دوائی ڈالی جاسکتی ہے؟
آنکھو میں سرمہ ڈالا جاسکتا ہے؟
کیا سرمہ لگانا میک اپ میں شمار ہوتا ہے؟
روزہ کی حالت میں خوشبودار گھانس سونگھنا کیسا ہے
کیا لباس کو روزہ کی حالت میں گیلا کیا جاسکتا ہے؟
کیا روزہ کی حالت میں دانت نکلوایا جاسکتا ہے؟

99:14
|
نور الولایہ لائیو نشریات 11رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 11 ماہ رمضان 1441 | 5, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی احکام
مہمان...
تاریخ: 11 ماہ رمضان 1441 | 5, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان کے فقہی احکام
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
سوالات:
_ماہ رمضان کے فقہی مسائل_
- خشک چیز سے اینما لینا روزہ کو باطل کردیتا ہے؟
- کیا لباس کو روزہ کی حالت میں گیلا کیا جاسکتا ہے؟
- تروتازہ لکڑی سے مسواک کرنا جائز ہے؟
- روزہ کی حالت میں اپنی بیوی کا بوسہ لینا یا کوئی اور جنسی کام کرنا جائز ہے؟
- کیا مذھب اہل بیت علیہ السلام کے ماننے والے پر روزانہ کے نوافل پڑھنا ضروری نہیں ہے؟
- روزانہ کے نوافل کی تفصیل بیان فرمادیں
- نماز شب کا طریقہ اور تفصیلات بیان فرمائیں.
دوسرا سیشن
_ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل_
مہمان علماء:
- مولانا زوار حسین
- مولانا سید ذیشان حیدر حسنی
سوالات:
1.کیا علم حاصل کرنا کسی اور مقصد کے لیے وسیلہ ہے یا یہ بذات خود ہدف ہے... اگر وسیلہ مان لیں تو ہدف کیا ہو گا؟
2.کیا دین کے متعلق جو سوال بھی ذھن میں آئے وہ پوچھ سکتے ہیں؟ یا اسکی بھی حد بندی ہے... اگر حد بندی ہو تو کیا یہ عقل کے منافی نہیں؟
3. آخر کیا وجہ ہے کہ مسلمان آج وہ علمی ترقی نہیں کر سکے جو ہمیں غیر مسلمان معاشروں میں دکھائی دیتی ہے؟ کیا مسلمانوں کے زوال کا سبب دیندار ہونا ہے یا پھر مسلمان دین کے صحیح مفہوم نہیں سمجھتے؟
تیسرا سیشن
_ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ_
مہمان علماء:
- مولانا سید ظفر نقوی
- مولانا جمشید علی
سوالات:
- قرآن زندگی کے بارے میں کیا فرماتا ہے ؟
- قرآنی فلسفہ حیات کیا ہے ؟
- ایک قرآنی نظریہ حیات کے مطابق کیسے زندگی گذاری جا سکتی ہے؟
- قرآنی طرز زندگی میں تہذیب نفس کا کیا طریقہ ہے ؟

97:06
|
نور الولایہ لائیو نشریات13رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 13 ماہ رمضان 1441 | 7, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ...
تاریخ: 13 ماہ رمضان 1441 | 7, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلا سیشن
ماہ رمضان اور تربیت و تزکیہ
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا رضا مہدی رضوی
سوالات:
- خدا سے دعا کیسے مانگنی چاہیے ؟
- کن جیزوں کو خدا سے طلب کرنا چاہیے ؟
- گناہوں سے مغفرت کے حوالے سے دعای کمیل کے فراز کی تشریح
- استقبال ماہ رمضان کی دعا
دوسرا سیشن
ماہ رمضان اور عقیدتی و سماجی مسائل
مہمان علماء:
- مولانا سید عباس حسینی
- مولانا سید حسن رضا نقوی
سوالات:
۱۔ سیکولرزم کی تعریف و مفھوم
۲۔ وہ عوامل جن کی بنا پر سیکولرزم کی بنیاد پڑی
۳۔ سیکولرزم کے نظریے کی بنیادیں/مبانی کیا ہیں؟
۴۔ کیا اسلام اور سیکولرزم کو جمع کر سکتے ہیں
تیسرا سیشن
فقہی مسائل:
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا غلام جعفر
سوالات:
- نماز شب کا طریقہ اور تفصیلات.
- وضو کے مسائل

100:36
|
نور الولایہ لائیو نشریات 15 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 15 ماہ رمضان 1441 | 9, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی...
تاریخ: 15 ماہ رمضان 1441 | 9, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا سید ذیشان حیدر
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا عون حیدر عمران
- مولانا شیخ علی
آج کے موضوعات:
- امام حسن کی سیرت کے اہم ترین پہلو
- امام حسن اور امام حسین علیھما السلام کی زندگی میں ظاہری ٹکراؤ کیوں؟
- امام حسن علیہ السلام کی صلح کی اصل حقیقت
- امام حسن علیہ السلام کی زندگی پر اٹھنے والے سوالات کے جوابات.

101:34
|
نور الولایہ لائیو نشریات 19 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 19 ماہ رمضان 1441 | 13, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا نوید حسین...
تاریخ: 19 ماہ رمضان 1441 | 13, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا نوید حسین مطہری
- مولانا جمشید علی
آج کے موضوعات
- توبہ کی معنی اور حقیقت کیاہے؟
- توبہ کے شرائط کیا ہیں؟ کن شرائط سے واقعی توبہ تحقق پاتی ہے؟
- توبہ اگر اپنی حقیقی معنی میں تحقق پائے تو اس کا کیا اثر ہوگا؟
- توبہ کے علاوہ اور کون سے أمور ہیں جو انسان کے گناہوں کی بخشش کا سبب ہیں؟
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا محمد علی فضل
- مولانا شیخ علی
آج کے موضوعات:
- امام علیؑ کے فضائل
- امام علیؑ کو کون سے چیلنج درپیش تھے ؟
- اور اس قسم کے دوسرے موضوعات

96:30
|
نور الولایہ لائیو نشریات 24 رمضان 1441 | Urdu
تاریخ: 24 ماہ رمضان 1441 | 18, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی...
تاریخ: 24 ماہ رمضان 1441 | 18, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
آج کے موضوعات
- دعای استقبال ماہ رمضان کی روشنی میں ماہ رمضان کی اہمیت کا بیان
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید علی محسن نقوی
- مولانا حیدر علی جعفری
آج کے موضوعات:
- مشرق وسطی اور فلسطین کی اقتصادی اور اسڑیٹیجک اہمیت کیا ؟
- فلسطین کی مقاومتی تحریک کے اہم ترین چہرے کونسے ہیں؟
- یوم القدس کے اعلان کے بعد فلسطینی مقاومتی تحریک پر کیا اثر پڑا ؟
noorulwilayah.tv
More...
Description:
تاریخ: 24 ماہ رمضان 1441 | 18, مئی 2020
میزبان:
مولانا سید زائر عباس
پہلی نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید ارتضی حسن رضوی
- مولانا جمشید علی
آج کے موضوعات
- دعای استقبال ماہ رمضان کی روشنی میں ماہ رمضان کی اہمیت کا بیان
دوسری نشست
مہمان علماء:
- مولانا سید علی محسن نقوی
- مولانا حیدر علی جعفری
آج کے موضوعات:
- مشرق وسطی اور فلسطین کی اقتصادی اور اسڑیٹیجک اہمیت کیا ؟
- فلسطین کی مقاومتی تحریک کے اہم ترین چہرے کونسے ہیں؟
- یوم القدس کے اعلان کے بعد فلسطینی مقاومتی تحریک پر کیا اثر پڑا ؟
noorulwilayah.tv
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
live,
transmission,
ramazan1441,
24ramazan,
18May2020,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
irtiza,
hasan,
rizvi,
dua,
istiqbal,
maheramazan,
ahmiyat,
ali,
mohsin,
naqvi,
hayder,
ali,
jaffari,
mashriqewusta,
falasteen,
strategic,
muqawamat,
tehreek,
chehry,
youm,
alquds,