6:32
|
دشمن شناسی [68] | حق اور باطل کو پہچاننے کے معیار (5) | Urdu
اس درس میں ان نکات کی وضاحت کی گئی ہے:
ایمان میں اضافہ، اصلاح، شک سے پاک ہونا وغیرہ حق کی پہچان کی علامت ہیں...
اس درس میں ان نکات کی وضاحت کی گئی ہے:
ایمان میں اضافہ، اصلاح، شک سے پاک ہونا وغیرہ حق کی پہچان کی علامت ہیں
تفصیل درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان نکات کی وضاحت کی گئی ہے:
ایمان میں اضافہ، اصلاح، شک سے پاک ہونا وغیرہ حق کی پہچان کی علامت ہیں
تفصیل درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorul
wilayah,noorulwilayah,production,dushman,shanasi,haq,batil,molana,sayyid,meesum,hamedani,maulana
sayyid
meesum
hamedani,pehchan,islah,shak,eman,dars,
22:43
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | وحدت اور تفرقہ کے آثار امام خمینی کی نظر میں | Urdu
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت امام خمینی کی نگاہ...
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہے؟
● وحدت کے آثار امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہیں ؟
● تفرقے کے آثار امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
More...
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہے؟
● وحدت کے آثار امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہیں ؟
● تفرقے کے آثار امام خمینی کی نگاہ میں کیا ہیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
syed
zair
abbas,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
imam
khomeini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
17:14
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | اتحاد و وحدت شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی نظر میں | Urdu
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک...
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک اتحاد کے کیا محرکات تھے؟
● اتحاد بین المسلمین کے لیے شہید عارف حسین الحسینی نے کیا اقدامات کیے ؟
● اتحاد کے حوالے سے شہید عارف حسین الحسینی کی ملت تشیعع سے کیا توقعات تھیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا عون حیدر عمران
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● شہید عارف حسین الحسینی کے نزدیک اتحاد کے کیا محرکات تھے؟
● اتحاد بین المسلمین کے لیے شہید عارف حسین الحسینی نے کیا اقدامات کیے ؟
● اتحاد کے حوالے سے شہید عارف حسین الحسینی کی ملت تشیعع سے کیا توقعات تھیں ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
syed
aun
haider
imran,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
shahed
alama
aref
hussain
al
husaaini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
shia,
sunni,
milat,
39:02
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | وحدت اور اس کی رکاوٹیں
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں
● علما کی سیرت میں وحدت
● وحدت کے راستے میں پائی جانے والی رکاوٹیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
دیکھنے کے لیئے:
🎥 https://youtu.be/HJBNg5I8R0w
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🌐 noorulwilayah.tv
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/user/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/IiFaFv7IspJHxTBcA4zL63
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● وحدت کی اہمیت قرآن و سنت کی روشنی میں
● علما کی سیرت میں وحدت
● وحدت کے راستے میں پائی جانے والی رکاوٹیں
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
دیکھنے کے لیئے:
🎥 https://youtu.be/HJBNg5I8R0w
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🌐 noorulwilayah.tv
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🎬 shiatv.net/user/NoorulWilayah
📱 https://chat.whatsapp.com/IiFaFv7IspJHxTBcA4zL63
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
ali
qumi,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
khomeini,
shahed
alama
aref
hussain
al
husaaini,
asar,
tafraqe,
nigha,
sajed
abbas,
shia,
sunni,
milat,
34:55
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتۂ وحدت | وحدت، علماء و مراجع کی سیرت میں | Urdu
میزبان: مولانا شیخ علی قمی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● جشن منانے کا کیا فلسفہ...
میزبان: مولانا شیخ علی قمی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● جشن منانے کا کیا فلسفہ ہے؟
● زمانۂ غیبت سے اب تک علما کی وحدت کے حوالے سے عملی سیرت کیا رہی ہے؟
● آیۃ اللہ العظمٰی میرزا شیرازی نے وحدت کے لیے کونسے اہم عملی اقدامات کیے تھے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا شیخ علی قمی
مہمان: مولانا سید زائر عباس
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● جشن منانے کا کیا فلسفہ ہے؟
● زمانۂ غیبت سے اب تک علما کی وحدت کے حوالے سے عملی سیرت کیا رہی ہے؟
● آیۃ اللہ العظمٰی میرزا شیرازی نے وحدت کے لیے کونسے اہم عملی اقدامات کیے تھے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
sayyid
zair
abbas,
maulana
shaikh
ali
qomi,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
rukawat,
quran,
sunat,
ulama,
marrajiy,
ghaibat,
shirazi,
iqdamat,
falsafa,
seerat,
26:04
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتۂ وحدت | سیرت امام صادقؑ | Urdu
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا غلام جعفر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● امام صادقؑ نے کن اموی اور عباسی...
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا غلام جعفر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● امام صادقؑ نے کن اموی اور عباسی بادشاہ کے دور میں زندگی گزاری؟
● امام صادقؑ کے بارے میں اہل سنت کے فقہی آئمہ کیا فرماتے ہیں؟
● امام صادقؑ نے امتِ مسلمہ کو شعور دینے کے لیے کونسے اقدامات کیے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
More...
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا غلام جعفر
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● امام صادقؑ نے کن اموی اور عباسی بادشاہ کے دور میں زندگی گزاری؟
● امام صادقؑ کے بارے میں اہل سنت کے فقہی آئمہ کیا فرماتے ہیں؟
● امام صادقؑ نے امتِ مسلمہ کو شعور دینے کے لیے کونسے اقدامات کیے ؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
maulana
sajjid
abbas,
maulana
ghulam
jaffar,
imam,
wahdat,
hafta
wahdat,
ahmiat,
rukawat,
quran,
sunat,
ulama,
imam
sadiq,
seerat
e
imam,
zindagi,
aymah,
umat
e
muslimah,
26:13
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ہفتہ وحدت | سیرت رسول اکرم (ص) | Urdu
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● سیرت کی اہمیت کیا ہے اور انسانی...
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● سیرت کی اہمیت کیا ہے اور انسانی زندگی میں اس کی کیا ضرورت ہے؟
● رسول اکرم (ص) کی انفرادی اورفردی سیرت کیا ہے ؟
● رسول اکرم (ص) کی اجتماعی و معاشرتی سیرت کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: ساجد عباس
مہمان: مولانا سید عباس حسینی
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● سیرت کی اہمیت کیا ہے اور انسانی زندگی میں اس کی کیا ضرورت ہے؟
● رسول اکرم (ص) کی انفرادی اورفردی سیرت کیا ہے ؟
● رسول اکرم (ص) کی اجتماعی و معاشرتی سیرت کیا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
islam,
wahdat,
siyrat,
sajed
abbas,
Maulana
Seyed
Abbas
Hosseini,
insan,
ejtemae,
musalman,
muslim,
talk
show,
Unity
Week,
25:40
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ہفتۂ وحدت | تبلیغ رسالت میں خواتین کا کردار
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ بتول فاطمہ
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● تبلیغ رسالت میں خواتین نے...
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ بتول فاطمہ
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● تبلیغ رسالت میں خواتین نے کیا کردار ادا کیا؟
● پیغمبر (ص) کی مددگار خواتین کے کردار پر روشنی ڈالیں؟
● آج کے دور میں پیامبر (ص) کی مددگار خواتین ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
More...
Description:
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ بتول فاطمہ
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● تبلیغ رسالت میں خواتین نے کیا کردار ادا کیا؟
● پیغمبر (ص) کی مددگار خواتین کے کردار پر روشنی ڈالیں؟
● آج کے دور میں پیامبر (ص) کی مددگار خواتین ہمارے لئے کس طرح نمونہ عمل ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
muhtaremah
fatima
zahra,
maulana
muhtaremah
batool
fatima,
wahdat,
hafta
e
wahdat,
tabligh,
peghambar,
khwaten,
madadgar,
nmoona
amal,
25:38
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی | حضرت معصومہ (ع) کی قم آمد | Urdu
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت معصومه سلام اللہ...
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا معرفت کے کس اعلی درجے پر فائز ہیں؟
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کے سفر کا احوال اور قم میں آپکی آمد کے بارے میں کچھ بیان فرمائیں.
● حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں امام صادق علیہ السلام کی مشہور حدیث کی وضاحت فرمائیں.
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی حق شفاعت کے بارے میں وضاحت فرمائیں.
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
More...
Description:
میزبان: محترمہ فاطمہ زہرا
مہمان: محترمہ عاصمہ جعفری
اس پروگرام کے اہم مطالب:
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا معرفت کے کس اعلی درجے پر فائز ہیں؟
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کے سفر کا احوال اور قم میں آپکی آمد کے بارے میں کچھ بیان فرمائیں.
● حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے بارے میں امام صادق علیہ السلام کی مشہور حدیث کی وضاحت فرمائیں.
● حضرت معصومه سلام اللہ علیہا کی حق شفاعت کے بارے میں وضاحت فرمائیں.
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 7:30 بجے ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
muhtaremah
fatima
zahra,
muhtaremah
asima
jaffry,
hazrat
masooma
sa,
marifat,
safar,
daraja,
qum,
qom,
hadith,
haram
e
hazrat
masooma,
bibi
masooma,
shafat,
wizahat,
bayan,
bibi
ki
amad,
5:17
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام[13] | دینِ اسلام کے احکام اور بدلتا معاشرہ (1) | Urdu
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی ہے کہ کس طرح اسلام کے احکامات آج کے بدلتے معاشرے کے ساتھ سازگار ہو سکتے ہیں ؟...
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی ہے کہ کس طرح اسلام کے احکامات آج کے بدلتے معاشرے کے ساتھ سازگار ہو سکتے ہیں ؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں اس نکتے کی وضاحت کی ہے کہ کس طرح اسلام کے احکامات آج کے بدلتے معاشرے کے ساتھ سازگار ہو سکتے ہیں ؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
6:03
|
کتاب عدل الہی [23] | شرور کے فوائد (3) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اس عالم میں انسان کو سختیوں اور مصیبتیں کیوں درپیش...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اس عالم میں انسان کو سختیوں اور مصیبتیں کیوں درپیش ہوتی ہیں؟
● کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ انسان کی زندگی میں کوئی سختی اور مصیبت نہ ہو؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اس عالم میں انسان کو سختیوں اور مصیبتیں کیوں درپیش ہوتی ہیں؟
● کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ انسان کی زندگی میں کوئی سختی اور مصیبت نہ ہو؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
islam,
wahdat,
siyrat,
sajed
abbas,
Maulana
Seyed
Abbas
Hosseini,
insan,
ejtemae,
musalman,
muslim,
talk
show,
Unity
Week,
12:00
|
کتاب عدل الہی [24] | موت کا فلسفہ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● خدا کیوں مخلوقات کو موت دیتا ہے؟
● موت مخلوقات کے لیے...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● خدا کیوں مخلوقات کو موت دیتا ہے؟
● موت مخلوقات کے لیے کیوں ضروری ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● خدا کیوں مخلوقات کو موت دیتا ہے؟
● موت مخلوقات کے لیے کیوں ضروری ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
5:02
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [14] | دینِ اسلام کے احکام اور بدلتا معاشرہ (2) | Urdu
اس درس میں ان دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے جو پیش آنے والی تبدیلیوں کے مقابل میں افراط و تفریط کرتے ہیں
محترمہ...
اس درس میں ان دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے جو پیش آنے والی تبدیلیوں کے مقابل میں افراط و تفریط کرتے ہیں
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں ان دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے جو پیش آنے والی تبدیلیوں کے مقابل میں افراط و تفریط کرتے ہیں
محترمہ فاطمہ جیوانی
5:10
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [15] | دینِ اسلام کے احکام اور بدلتا معاشرہ (3) | Urdu
اس درس کے اہم مطالب:
● کیا ہر تبدلی کو ترقی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
● معاشرے میں تبدیلی آنے کے بعد اسلام کا...
اس درس کے اہم مطالب:
● کیا ہر تبدلی کو ترقی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
● معاشرے میں تبدیلی آنے کے بعد اسلام کا انسان کو کیا موقف اپنانا چاہیے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب:
● کیا ہر تبدلی کو ترقی کا نام دیا جاسکتا ہے؟
● معاشرے میں تبدیلی آنے کے بعد اسلام کا انسان کو کیا موقف اپنانا چاہیے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
Noorul
Wilayah,
ketab,
huquq,
islam,
ahkam,
mueashera,
dars,
taraqi,
insan,
tabdili,
5:19
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [16] | کیا اسلام، زندگی کے راہنما اصول دیتا ہے؟ | Urdu
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی کہ
کیا رسول اللہ(ص) کی ذمہ داری فقط عبادات کے بارے میں راہنمائی کرنا...
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی کہ
کیا رسول اللہ(ص) کی ذمہ داری فقط عبادات کے بارے میں راہنمائی کرنا تھی یا پوری زندگی کا ضابطہ حیات دینا بھی ان کی ذمہ داری تھی؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں اس مطلب کی وضاحت کی گئی کہ
کیا رسول اللہ(ص) کی ذمہ داری فقط عبادات کے بارے میں راہنمائی کرنا تھی یا پوری زندگی کا ضابطہ حیات دینا بھی ان کی ذمہ داری تھی؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
huquq,
islam,
ahkam,
mueashera,
dars,
zendegi,
rahnama,
ebadat,
12:15
|
کتاب عدل الہی [25] | عالمِ دنیا اور عالمِ آخرت میں فرق کی وضاحت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا اس عالمِ مادی اور عالمِ آخرت ایک جیسے ہیں یا فرق...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا اس عالمِ مادی اور عالمِ آخرت ایک جیسے ہیں یا فرق کرتے ہیں؟
● اگر فرق موجود ہے تو کونسے اہم فرق پائے جاتے ہیں؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا اس عالمِ مادی اور عالمِ آخرت ایک جیسے ہیں یا فرق کرتے ہیں؟
● اگر فرق موجود ہے تو کونسے اہم فرق پائے جاتے ہیں؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
eadl,
ealam,
akherat,
dars,
ealam
maddi,
ealam
akherat,
14:41
|
کتاب عدل الہی [26] | کیوں آخرت کی سزائیں، انسانی عمل کے مطابق نہیں؟ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا آخرت کی سزائیں اور انسانی عمل میں کوئی تناسب موجود...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا آخرت کی سزائیں اور انسانی عمل میں کوئی تناسب موجود ہے؟
● کیوں ایسا ہے کہ انسان کچھ سال گناہ کرتا ہے لیکن آخرت میں سزا، ابدی ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا آخرت کی سزائیں اور انسانی عمل میں کوئی تناسب موجود ہے؟
● کیوں ایسا ہے کہ انسان کچھ سال گناہ کرتا ہے لیکن آخرت میں سزا، ابدی ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
eadl,
akherat,
sezae,
insan,
eamal,
dars,
gonah,
9:32
|
کتاب عدل الہی [27] | باطل شفاعت اور حقیقی شفاعت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا شفاعت کا نظریہ قرآنی نظریہ ہے؟
● اگر قرآنی نظریہ...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا شفاعت کا نظریہ قرآنی نظریہ ہے؟
● اگر قرآنی نظریہ ہے تو اس پر ہونے والے اعتراضات کا کیا جواب ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا شفاعت کا نظریہ قرآنی نظریہ ہے؟
● اگر قرآنی نظریہ ہے تو اس پر ہونے والے اعتراضات کا کیا جواب ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
eadl,
batel,
haqiqat,
shafaeat,
dars,
quran,
9:40
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [17] | اسلام زندگی کے لیے مکمل ضابطہ حیات | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اسلام کیسے زندگی کے لیے ضابطہ حیات ہے؟
کونسا سا گروہ دین کے مکمل ضابطہ حیات ہونے کا...
اس درس کے اہم نکات:
اسلام کیسے زندگی کے لیے ضابطہ حیات ہے؟
کونسا سا گروہ دین کے مکمل ضابطہ حیات ہونے کا انکار کرتا ہے؟
ہمیں ان کے مقابل کیا کرنا چاہیے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اسلام کیسے زندگی کے لیے ضابطہ حیات ہے؟
کونسا سا گروہ دین کے مکمل ضابطہ حیات ہونے کا انکار کرتا ہے؟
ہمیں ان کے مقابل کیا کرنا چاہیے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
9:09
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [18] | انسان اور حیوان میں بنیادی فرق | Urdu
اس درس کے اہم مطالب:
● کس چیز میں انسان اور حیوان میں بنیادی فرق پایا جاتا ہے؟
● کس صفت یا صفات کی بنیاد پر...
اس درس کے اہم مطالب:
● کس چیز میں انسان اور حیوان میں بنیادی فرق پایا جاتا ہے؟
● کس صفت یا صفات کی بنیاد پر انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب:
● کس چیز میں انسان اور حیوان میں بنیادی فرق پایا جاتا ہے؟
● کس صفت یا صفات کی بنیاد پر انسان اشرف المخلوقات کہلاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
huquq,
islam,
dars,
insna,
haywan,
bunyad,
sefat,
8:30
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [19] | انسان کے ظلوم اور جہول ہونے سے کیا مراد ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم مطالب:
● قرآن نے انسان کو ظلوم اور جہول سے کیوں یاد کیا ہے؟
● انسان اپنی زندگی میں زیادہ روی...
اس درس کے اہم مطالب:
● قرآن نے انسان کو ظلوم اور جہول سے کیوں یاد کیا ہے؟
● انسان اپنی زندگی میں زیادہ روی اور کم روی کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم مطالب:
● قرآن نے انسان کو ظلوم اور جہول سے کیوں یاد کیا ہے؟
● انسان اپنی زندگی میں زیادہ روی اور کم روی کا شکار کیوں ہو جاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
huquq,
islam,
dars,
insna,
zulm,
jahl,
quran,
zendagi,
8:50
|
کتاب عدل الہی [28] | امام کی شفاعت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● امام کی شفاعت سے کیا مراد ہے؟
● اس شفاعت کا مصداق کون...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● امام کی شفاعت سے کیا مراد ہے؟
● اس شفاعت کا مصداق کون ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● امام کی شفاعت سے کیا مراد ہے؟
● اس شفاعت کا مصداق کون ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
12:55
|
کتاب عدل الہی [29] | شفاعتِ مغفرت کی وضاحت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شفاعتِ مغفرت سے کیا مراد ہے؟
● اس شفاعت میں کون کون...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شفاعتِ مغفرت سے کیا مراد ہے؟
● اس شفاعت میں کون کون شامل ہو سکتا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شفاعتِ مغفرت سے کیا مراد ہے؟
● اس شفاعت میں کون کون شامل ہو سکتا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
13:20
|
کتاب عدل الہی [30] | آیا سب ادیان، صحیح ہیں؟ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● غیر مسلمانوں کے نیک اعمال پر آخرت میں اجر دیا جائے گا؟...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● غیر مسلمانوں کے نیک اعمال پر آخرت میں اجر دیا جائے گا؟
● کیا سب ادیان ٹھیک ہیں یا فقط ایک؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● غیر مسلمانوں کے نیک اعمال پر آخرت میں اجر دیا جائے گا؟
● کیا سب ادیان ٹھیک ہیں یا فقط ایک؟
مولانا محمد کمیل نورانی
6:27
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [20] | جامد انسان اور جاہل انسان کی پہچان کا معیار | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
● جامد انسان کو پہچاننے کا معیار کیا ہے؟
● جاہل انسان، جدید ترقی کے مقابل میں کیا رد عمل...
اس درس کے اہم نکات:
● جامد انسان کو پہچاننے کا معیار کیا ہے؟
● جاہل انسان، جدید ترقی کے مقابل میں کیا رد عمل دیکھاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
● جامد انسان کو پہچاننے کا معیار کیا ہے؟
● جاہل انسان، جدید ترقی کے مقابل میں کیا رد عمل دیکھاتا ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
huquq,
islam,
insna,
jahel,
dars,
maeyar,
taraqi,
7:00
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [21] | اسلام کی نظر میں دین اور سائنس کا رابطہ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
● دین اور سائنس میں ٹکراو کا نظریہ کیوں وجود میں آیا؟
● اسلام کا دین اور سائنس کے رابطے...
اس درس کے اہم نکات:
● دین اور سائنس میں ٹکراو کا نظریہ کیوں وجود میں آیا؟
● اسلام کا دین اور سائنس کے رابطے کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
● دین اور سائنس میں ٹکراو کا نظریہ کیوں وجود میں آیا؟
● اسلام کا دین اور سائنس کے رابطے کے بارے میں کیا نظریہ ہے؟
محترمہ فاطمہ جیوانی
5:04
|
10:43
|
کتاب عدل الہی [31] | کیا غیر مسلمان کو نیک اعمال پر جزاء دی جائے گی؟(1) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اگر غیر مسلمان نیک اعمال انجام دے تو اس کو آخرت میں صلہ...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اگر غیر مسلمان نیک اعمال انجام دے تو اس کو آخرت میں صلہ دیا جائیگا؟
● اس مسئلہ میں کتنے نظریے موجود ہیں؟
● قرآن کا نظریہ کیا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اگر غیر مسلمان نیک اعمال انجام دے تو اس کو آخرت میں صلہ دیا جائیگا؟
● اس مسئلہ میں کتنے نظریے موجود ہیں؟
● قرآن کا نظریہ کیا ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab
e
adle
elahi,
ghair
musalman,
naik
aamaal,
akhirat,
sila,
masla,
quran
ka
nazriya,
maulana
Mohammad
kumail
noorani,