0:50
|
نورالولایہ ٹی وی محرم ٹرانسمیشن Noorul wilayah Muharram Transmission 2020 | Urdu
نورالولایہ ٹی وی محرم ٹرانسمیشن 2020
پیش کرتے ہیں قم القدس میں مقیم علماء کے ساتھ 100+ پروگرامز, واقعہ کربلا پر...
نورالولایہ ٹی وی محرم ٹرانسمیشن 2020
پیش کرتے ہیں قم القدس میں مقیم علماء کے ساتھ 100+ پروگرامز, واقعہ کربلا پر بہترین تاریخی, علمی, تحلیلی موضوعات.
29 ذی الحجہ سے چہلم تک ٹرانسمیشن
پاکستان ٹائم کے مطابق ہر رات ٹھیک 10:30 بجے.
ٹرانسمیشن دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
youtube.com/wisdomgatewayarchive
http://noorulwilayah.tv/
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
promo,
talk
show,
moharram
2020,
qom,
olema,
karbala,
tareekhi,
ilmi,
tehleeli,
chehlum,
zilhijja,
pakistan,
6:23
|
0:35
|
5:40
|
82:24
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی محرم نشریات | 29 ذی الحجہ 2020 | Urdu
پہلا سگمنٹ
موضوع : امام حسینؑ معصومینؑ کی نظر میں
میزبان: سید زائرعباس
مہمان علماء: مولانا جری حیدر، مولانا...
پہلا سگمنٹ
موضوع : امام حسینؑ معصومینؑ کی نظر میں
میزبان: سید زائرعباس
مہمان علماء: مولانا جری حیدر، مولانا زوار حیسن
اس سگمنٹ میں فضائل امام حسینؑ کو معصومین کی احادیث سے بیان کیا گیا ہے
دوسرا سگمنٹ
01 موضوع: خطبہ منی امام حسینؑ
میزبان: سید زائرعباس
مہمان علماء:
مولانا سید میثم ہمدانی ، مولانا شیخ علی
اس سگمنٹ میں اس خطبے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی ہے
نشریات دیکھنے کے لیئے کلک کریں:
🎥 youtube.com/wisdomgatewayarchive
🌐 http://noorulwilayah.tv/
🎬 http://www.shiatv.net/uprofile.php?U=NoorulWilayah

NoorulWilayah,
noorul
wilayah,
muharram,
nashriyat,
azadari,
qom,
olama,
karbala,
tareekhi,
ilmi,
tehleeli,
zilhijja,
chehlum,
18:37
|
Federal minister Noor ul haq qadri | Speech | Rahmatan lil Alamin Wahdat Conference | 2020 | Urdu
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر انتظام اور ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے عظیم الشان رحمت للعالمین وحدت کانفرنس...
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر انتظام اور ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے عظیم الشان رحمت للعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد
#MilliYakjehtiCouncil #MWMPakistan
More...
Description:
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کےزیر انتظام اور ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے عظیم الشان رحمت للعالمین وحدت کانفرنس کا انعقاد
#MilliYakjehtiCouncil #MWMPakistan
30:05
|
حضرت زہراؑ کی ولادت کا پروگرام اور نور الولایہ کوئز کی انعامی قرعہ
موضوع: ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ...
موضوع: ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
1. حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کا احوال.
2. نبی کی نسل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے آگے بڑھنے کے دلائل.
3. یوم خواتین حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے دن کو کیوں قرار دیں؟
4. رھبر معظم کی نظر میں عورت کے حقوق اور مقام کو کس طرح عملی کیا جاسکتا ہے؟
آخر میں سیرت حضرت فاطمہ سلام اللہ کوئز کے انعامات کی قرعہ اندازی کی گئی ہے
More...
Description:
موضوع: ولادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس سگمنٹ میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
1. حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی ولادت کا احوال.
2. نبی کی نسل حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے آگے بڑھنے کے دلائل.
3. یوم خواتین حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت کے دن کو کیوں قرار دیں؟
4. رھبر معظم کی نظر میں عورت کے حقوق اور مقام کو کس طرح عملی کیا جاسکتا ہے؟
آخر میں سیرت حضرت فاطمہ سلام اللہ کوئز کے انعامات کی قرعہ اندازی کی گئی ہے
Video Tags:
noorulwilayah,
noorul
wilayah,
nashriyat,
ayyame
fatimiyah,
fatimiya,
wiladat,
hazrat
zahra,
20
jamadi
us
sani,
madar,
rasool
ki
beti,
ali
ki
biwi,
hasan
o
husain
ki
amma,
4:22
|
...فضائل و سیرتِ حضرت زہراؑ [6] | حضرت زہراؑ نے فدک کا مطالبہ | Urdu
حضرت زھراؑ نے فدک کے حصول میں ذاتی طور پر کیوں حصہ لیا اور اس کی کیا وجوہات ہیں؟
اس درس میں آپ اس سوال کا جواب...
حضرت زھراؑ نے فدک کے حصول میں ذاتی طور پر کیوں حصہ لیا اور اس کی کیا وجوہات ہیں؟
اس درس میں آپ اس سوال کا جواب ملاحظہ کریں گے۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
حضرت زھراؑ نے فدک کے حصول میں ذاتی طور پر کیوں حصہ لیا اور اس کی کیا وجوہات ہیں؟
اس درس میں آپ اس سوال کا جواب ملاحظہ کریں گے۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
23:08
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ولادت امام علی علیہ السلام | 10 رجب المرجب
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان : مولانا سید زائر عباس
موضوع : نہج البلاغہ کلامِ علیؑ
اس پروگرام میں...
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان : مولانا سید زائر عباس
موضوع : نہج البلاغہ کلامِ علیؑ
اس پروگرام میں مندرجہ ذیل مطالب کے بارے میں جان سکیں گے :
1۔ نہج البلاغہ کا مختصر تعارف
2۔ نہج البلاغہ کی رغبت اور اس کی شہرت کا راز
3۔ نہج البلاغہ کلامِ علیؑ
More...
Description:
میزبان : مولانا عبد الزہرا
مہمان : مولانا سید زائر عباس
موضوع : نہج البلاغہ کلامِ علیؑ
اس پروگرام میں مندرجہ ذیل مطالب کے بارے میں جان سکیں گے :
1۔ نہج البلاغہ کا مختصر تعارف
2۔ نہج البلاغہ کی رغبت اور اس کی شہرت کا راز
3۔ نہج البلاغہ کلامِ علیؑ
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
wiladat,
imam
ali,
13
rajab,
maulana
abd
zahra,
maulana
zaer
abbas,
nehjul
balagah,
nahjul
balagah,
kalam,
ameerul
momineen,
shohrat,
raaz,
21:48
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ولادت امام علی علیہ السلام | 11 رجب المرجب
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انبیاءؑ پر امام علیؑ کی افضلیت
اس پروگرام...
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انبیاءؑ پر امام علیؑ کی افضلیت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. مقام امامت کی افضلیت کے حوالے سے مکتب تشیع اور تسنن کا بنیادی نظریہ۔
2. حضرت علیؑ کی پیغمبر اکرم (ص) کے علاوہ باقی انبیاء پر افضلیت کی دلیل۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انبیاءؑ پر امام علیؑ کی افضلیت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. مقام امامت کی افضلیت کے حوالے سے مکتب تشیع اور تسنن کا بنیادی نظریہ۔
2. حضرت علیؑ کی پیغمبر اکرم (ص) کے علاوہ باقی انبیاء پر افضلیت کی دلیل۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
wiladat,
imam
ali,
13
rajab,
maulana
abd
zahra,
maulana
naved
husain
mutahhari,
ambiya,
afzaliyat,
imamat,
maktab
tashee,
tasannun,
bunyadi
nazariya,
payghambare
akram,
daleel,
25:31
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - ولادت امام علی علیہ السلام | 12 رجب المرجب
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: فضائلِ امام علیؑ، اہل سنت کی نظر میں
اس...
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: فضائلِ امام علیؑ، اہل سنت کی نظر میں
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1.حضرت عمر بن خطاب کی زبانی مولائے کائنات کے فضائل.
2.اہل سنت علماء کی زبانی, فضائل حضرت علی علیہ السلام.
3.مستند کتابوں میں مولائے کائنات کے فضائل
More...
Description:
میزبان: مولانا عبد الزہرا
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: فضائلِ امام علیؑ، اہل سنت کی نظر میں
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1.حضرت عمر بن خطاب کی زبانی مولائے کائنات کے فضائل.
2.اہل سنت علماء کی زبانی, فضائل حضرت علی علیہ السلام.
3.مستند کتابوں میں مولائے کائنات کے فضائل
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
wiladat,
imam
ali,
13
rajab,
maulana
abd
zahra,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
umar,
fazael,
maula,
olama,
ahle
sunnat,
shia,
sunni,
kitab,
17:27
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - وفات حضرت زینبؑ | 14 رجب المرجب 1442 | Urdu
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
1: جناب زینبؑ کو عقیلہ بنی...
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
1: جناب زینبؑ کو عقیلہ بنی ہاشم کیوں کہتے ہیں؟
2: آپ ام المصائب ہیں آپ کا مصیبتوں پر کیا ردعمل تھا؟
3: کربلا میں خواتین بالخصوص جناب زینبؑ کا کردار؟
More...
Description:
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
1: جناب زینبؑ کو عقیلہ بنی ہاشم کیوں کہتے ہیں؟
2: آپ ام المصائب ہیں آپ کا مصیبتوں پر کیا ردعمل تھا؟
3: کربلا میں خواتین بالخصوص جناب زینبؑ کا کردار؟
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
rajab,
wafat,
hazrat
zainab,
qamar
fatema
naqvi,
sayyada
tasneem
zehra
rizvi,
aqeela
bani
hashim,
ummul
masaeb,
musibat,
karbala,
khawateen,
kirdar,
26:08
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - وفات حضرت زینبؑ | 15 رجب المرجب 1442 | Urdu
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
کیا بی بی زینب سلام اللہ...
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
کیا بی بی زینب سلام اللہ علیہا کا جہاد عصر عاشور کے بعد شروع ہوا؟
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی آواز سن کر لوگوں کو علی علیہ السلام کیوں یاد آئے؟
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کردار کی عملی تصویر موجودہ دور میں کہاں ملتی ہے؟
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات کا احوال
More...
Description:
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
کیا بی بی زینب سلام اللہ علیہا کا جہاد عصر عاشور کے بعد شروع ہوا؟
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی آواز سن کر لوگوں کو علی علیہ السلام کیوں یاد آئے؟
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے کردار کی عملی تصویر موجودہ دور میں کہاں ملتی ہے؟
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی وفات کا احوال
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
rajab,
wafat,
hazrat
zainab,
qamar
fatema
naqvi,
sayyada
tasneem
zehra
rizvi,
hazrat
zainab,
jahad,
ashura,
aawaz,
hazrat
ali,
kirdar,
amali,
tasweer,
daur,
wafaat,
ahwal,
24:35
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - بعثت کا فلسفہ اور اہداف | 27 رجب المرجب 1442 | Urdu
پروگرام کا نام: بعثت کا فلسفہ اور اہداف
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی...
پروگرام کا نام: بعثت کا فلسفہ اور اہداف
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1۔ بعثت کسے کہتے ہیں اور کیا یہ فقط ختمی مرتبت (ص) سے مخصوص ہے؟
2۔ بعثت کا آغاز کب سے ہوا؟ اور اسکے مراحل کیا تھے؟
3۔ پہلی وحی کے نزول کے بعد پیغمبر اسلام (ص) کا عکس العمل کیا تھا؟
4۔ فلسفہ بعثت اور اہداف کیا ہیں؟ بعثت کی نسبت ہمارے کیا وظائف ہیں؟
5۔ اس دن کے اعمال کیا ہیں اور اسکی سند کیا ہے؟
More...
Description:
پروگرام کا نام: بعثت کا فلسفہ اور اہداف
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے:
1۔ بعثت کسے کہتے ہیں اور کیا یہ فقط ختمی مرتبت (ص) سے مخصوص ہے؟
2۔ بعثت کا آغاز کب سے ہوا؟ اور اسکے مراحل کیا تھے؟
3۔ پہلی وحی کے نزول کے بعد پیغمبر اسلام (ص) کا عکس العمل کیا تھا؟
4۔ فلسفہ بعثت اور اہداف کیا ہیں؟ بعثت کی نسبت ہمارے کیا وظائف ہیں؟
5۔ اس دن کے اعمال کیا ہیں اور اسکی سند کیا ہے؟
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
rajab,
besat,
27
rajab,
falsafa,
ahdaaf,
maulana
mohammad
yaseen
majlisi,
maulana
irteza
hasan
rizvi,
khatmi
martabat,
marahil,
wahi,
nuzool,
payghambar,
islam,
aksulamal,
wazaef,
aamaal,
sanad,
22:12
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- سیرت امام حسین علیه السلام | شبِ 3 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سجاد مرتضوی
موضوع: سیرت امام حسینؑ
اس پروگرام میں آپ جان...
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سجاد مرتضوی
موضوع: سیرت امام حسینؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
امام حسینؑ کی جامع شخصیت پر روشنی
امام حسینؑ کی زندگی کے راہنما اصول
امام حسینؑ کی زندگی میں بندگی اور خدمت خلق کے پہلو
More...
Description:
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سجاد مرتضوی
موضوع: سیرت امام حسینؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
امام حسینؑ کی جامع شخصیت پر روشنی
امام حسینؑ کی زندگی کے راہنما اصول
امام حسینؑ کی زندگی میں بندگی اور خدمت خلق کے پہلو
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
husain,
sayyadush
shohada,
maulana
mohammad
yasin
majlisi,
maulana
sajjad
murtazavi,
seerate
imam
husain,
jame
shakhsiyat,
raushni,
zindagi,
rahnuma,
usool,
bandagi,
khidmate
khalq,
talk
show,
3
shaban,
shabe
wiladat,
20:06
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- سیرت حضرت عباس علیه السلام | شبِ 4 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید علی افضال رضوی
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
اس پروگرام میں آپ...
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید علی افضال رضوی
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔حضرت عباس علمدارؑ کی شخصیت میں شجاعت کا پہلو
2۔حضرت عباسؑ کا جلال
3۔امام علیؑ کا بہادر فرزند کے لئے حضرت عقیل کے پاس جانا
More...
Description:
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا سید علی افضال رضوی
موضوع: سیرت حضرت عباسؑ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔حضرت عباس علمدارؑ کی شخصیت میں شجاعت کا پہلو
2۔حضرت عباسؑ کا جلال
3۔امام علیؑ کا بہادر فرزند کے لئے حضرت عقیل کے پاس جانا
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
4
shaban,
wiladat,
maula
abbas,
hazrat
abbas,
abal
fazl,
alamdar,
wafa,
itaat,
imam
ali,
aqeel,
shujaat,
jalal,
seerat,
maulana
mohammad
yasin
majlisi,
maulana
sayyid
ali
afzal
rizvi,
seerat,
23:10
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- سیرت امام زین العابدین علیه السلام | شبِ 5 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا ہادی ولایتی
موضوع: سیرت امام زین العابدینؑ
اس پرو گرام میں...
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا ہادی ولایتی
موضوع: سیرت امام زین العابدینؑ
اس پرو گرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔امام زین العابدینؑ کی امامت کا آغاز
2۔امام زین العابدینؑ کی امامت کے بعض نتائج
3۔امام زین العابدینؑ کی دوران امامت، اہم خدمات
More...
Description:
میزبان: مولانا محمد یاسین مجلسی
مہمان: مولانا ہادی ولایتی
موضوع: سیرت امام زین العابدینؑ
اس پرو گرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔امام زین العابدینؑ کی امامت کا آغاز
2۔امام زین العابدینؑ کی امامت کے بعض نتائج
3۔امام زین العابدینؑ کی دوران امامت، اہم خدمات
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
husain,
sayyadush
shohada,
maulana
mohammad
yasin
majlisi,
maulana
hadi
vilayati,
seerate
imam
zainul
abedeen,
imamat,
nataej,
khidmat,
wiladat,
5
shaban,
4th
imam,
masoom,
3:21
|
پرومو خورشید مہدویت | بمناسبت ولادت امام زمانہ(عج) 1442 | Urdu
غیبت امام زمانہ(عج) میں ایک منتظر کا سب سے اہم وظیفہ معرفت کے ساتھ امام زمانہ(عج) کا انتظار ہے اور...
غیبت امام زمانہ(عج) میں ایک منتظر کا سب سے اہم وظیفہ معرفت کے ساتھ امام زمانہ(عج) کا انتظار ہے اور علمی طور پر معرفت کے حصول کے بغیر یہ وظیفہ پورا کرنا ممکن نہیں اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے نور الولایہ ٹی وی امام زمان(عج) کی ولادت کی مناسبت سے خورشید مہدویت کے عنوان سے چھ علمی ٹاک شوز پیش کر رہا ہے۔
یہ پروگرامز ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے
پروگرامز کی تفصیل :
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
25 مارچ 2021(10 شعبان) - مہدویت، جہانی نظریہ
26 مارچ 2021(11شعبان) - مہدویت میں اہل سنت اور اہل تشیع کا نقطہ نگاہ
27 مارچ 2021(12شعبان) - غیبت کے معنی اور اسباب
28 مارچ 2021(13شعبان) - انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
29 مارچ 2021(14شعبان) - ظہور اور مہدوی معاشرہ
30 مارچ 2021(15شعبان)- ظہور میں خواتین کا کردار

zamana,
15
shaban,
promo,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mohtarma
sayyida
tasneem
zehra
rizvi,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
khawateen,
kirdar,
38:35
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- مہدویت، جہانی نظریہ | 10 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع:...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت، جہانی نظریہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. نظریہ مہدویت کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
2. مہدویت پر گفتگو کیوں ضروری ہے؟
3. آیت استخلاف کیسے نظریہ مہدویت پر دلالت کرتی ہے؟
4. سورہ انبیاء کی آیت نمبر 105 کس طرح مہدویت کے نظریے پر دلالت کرتی ہے؟
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت، جہانی نظریہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. نظریہ مہدویت کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
2. مہدویت پر گفتگو کیوں ضروری ہے؟
3. آیت استخلاف کیسے نظریہ مہدویت پر دلالت کرتی ہے؟
4. سورہ انبیاء کی آیت نمبر 105 کس طرح مہدویت کے نظریے پر دلالت کرتی ہے؟
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
10
shaban,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
jahani
nazariya,
aayat
istekhlaf,
sura
ambiya,
40:36
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی- مہدویت میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا نقطہ نگاہ | 11 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا نقطہ نگاہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ مہدویت کے نظریے میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا کہاں اتفاق اور کہاں اختلاف ہے؟
2۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت پر کونسے دلائل موجود ہیں؟
3۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے وقت کس قسم کے حالات تھے؟
4۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے اثبات پر گفتگو کرنا کیوں ضروری ہے؟
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: مہدویت میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا نقطہ نگاہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ مہدویت کے نظریے میں اہل سنت اور مکتب تشیع کا کہاں اتفاق اور کہاں اختلاف ہے؟
2۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت پر کونسے دلائل موجود ہیں؟
3۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے وقت کس قسم کے حالات تھے؟
4۔ امام زمانہ (عج) کی ولادت کے اثبات پر گفتگو کرنا کیوں ضروری ہے؟
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
ahle
sunnat,
maktab
tashayyo,
nuktae
nigah,
ittefaq,
ikhtelaf,
halaat,
11
shaban,
39:53
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-غیبت کے معنی اور اسباب | 12 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: غیبت کے...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: غیبت کے معنی اور اسباب
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ امام زمانہ(عج) کی غیبت کا آغاز کب اور کیسے ہوا؟
2۔ امام زمانہ(عج) کی غیبت کس نوعیت کی ہے؟
3۔ غیبت کے اسباب کیا ہیں ؟
4۔ غیبتِ امام زمانہ(عج) میں منتظرین کے لیے کیا حکمت اور فائدہ موجود ہے؟

39:11
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف | 13 شعبان 1442
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ انتظار کا حقیقی اور صحیح معنی کیا ہے؟
2۔ نظریہ مہدویت میں انتظار کا کیا مقام و منزلت ہے؟
3۔ انتظار کے تربیتی آثار کیا ہیں؟
4۔ منتظرین کے اہم ترین وظائف کیا ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: انتظار کی حقیقت اور منتظرین کے وظائف
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ انتظار کا حقیقی اور صحیح معنی کیا ہے؟
2۔ نظریہ مہدویت میں انتظار کا کیا مقام و منزلت ہے؟
3۔ انتظار کے تربیتی آثار کیا ہیں؟
4۔ منتظرین کے اہم ترین وظائف کیا ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
intezar,
haqiqi,
sahih,
mahdaviyat,
maqam,
manzelat,
tarbiyati,
aasaar,
muntazereen,
ehem,
wazaef,
13
shaban,
46:36
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-ظہور اور مہدوی معاشرہ | 14 شعبان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: ظہور...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: ظہور اور مہدوی معاشرہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ ظہور کی شرائط کیا ہیں؟
2۔ ظہور کی کیا علامات ہیں؟
3۔ مہدوی معاشرے اور اس کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
4۔ مہدوی معاشرے کی اہم ترین خصوصیات کونسی ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان علماء:
مولانا سید زائر عباس
مولانا نوید حسین مطہری
موضوع: ظہور اور مہدوی معاشرہ
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ ظہور کی شرائط کیا ہیں؟
2۔ ظہور کی کیا علامات ہیں؟
3۔ مہدوی معاشرے اور اس کے جہانی ہونے سے کیا مراد ہے؟
4۔ مہدوی معاشرے کی اہم ترین خصوصیات کونسی ہیں؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
maulana
sayyid
zaer
abbas,
maulana
sayyid
naved
husain
mutahhari,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
intezar,
haqiqi,
sahih,
mahdaviyat,
maashra,
sharaet,
alamaat,
jahani,
khususiyat,
14
shaban,
35:32
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی-ظہور میں خواتین کا کردار | 15 شعبان 1442
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: ظہور میں خواتین کا کردار
اس...
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: ظہور میں خواتین کا کردار
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
دین مبین اسلام کی تبلیغ, دفاع اور فروغ میں خواتین کا کیا کردار ہے اور مھدویت سے اسکا کیا تعلق ہے؟.1
2.غیبت کبری میں خواتین اجتماعی طور پر کیا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
3.کہتے ہیں کہ ہر کامیاب شخصیت کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو منتظرینِ امام زمانہ عج کی تربیت میں انکی انفرادی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
4.حکومت جھانی میں خواتین کا کیا کردار ہے؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
مہمان: محترمہ سیدہ تسنیم زہرا رضوی
موضوع: ظہور میں خواتین کا کردار
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
دین مبین اسلام کی تبلیغ, دفاع اور فروغ میں خواتین کا کیا کردار ہے اور مھدویت سے اسکا کیا تعلق ہے؟.1
2.غیبت کبری میں خواتین اجتماعی طور پر کیا کردار ادا کر سکتی ہیں؟
3.کہتے ہیں کہ ہر کامیاب شخصیت کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے تو منتظرینِ امام زمانہ عج کی تربیت میں انکی انفرادی ذمہ داریاں کیا ہیں؟
4.حکومت جھانی میں خواتین کا کیا کردار ہے؟
یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق ہر رات 9:00 بجے اور ایرانی وقت کے مطابق 8:30 بجے نشر کیے جائیں گے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
shaban,
wiladat,
imam
zamana,
transmission,
imam
mahdi,
zahoor,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
mohtarma
sayyida
tasneem
zehra
rizvi,
mahdaviyat,
ahle
sunnat,
ghaibat,
intezar,
muntazir,
mahdavi
muashra,
zahoor
me
khawateen
ka
kirdar,
tableegh,
islam,
defa,
foroogh,
mehdaviyat,
ghaibate
kubra,
ijtemai,
kamyab,
aurat,
muntazereen,
tarbiyat,
zimmedariya,
hukumat,
jahani,
22:46
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 01 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی روشنی میں (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خطبہ شعبانیہ کا تعارف اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ اس خطبے میں ماہ رمضان کا تعارف کس طرح کروایا گیا ہے؟
3۔ اس خطبے میں دعا مانگنے کی کیا روش اور آداب بیان کئے گئے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی روشنی میں (1)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خطبہ شعبانیہ کا تعارف اور اس کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ اس خطبے میں ماہ رمضان کا تعارف کس طرح کروایا گیا ہے؟
3۔ اس خطبے میں دعا مانگنے کی کیا روش اور آداب بیان کئے گئے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
sayyid
husain
haider
rizvi,
ahmiyat,
khutbe
shabaniye,
dua,
rawish,
aadaab,
pehli
ramzan,
ramzan
1,
19:24
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 02 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی روشنی میں (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خطبہ شعبانیہ میں انسان کا مقام کس طرح ذکر ہوا ہے؟
2۔ خطبہ شعبانیہ میں کونسے انفرادی اعمال بیان کئے گئے ہیں؟
3۔ خطبہ شعبانیہ میں کونسے اجتماعی اعمال ذکر کئے گئے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
موضوع: ماہِ رمضان کی اہمیت خطبہ شعبانیہ کی روشنی میں (2)
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ خطبہ شعبانیہ میں انسان کا مقام کس طرح ذکر ہوا ہے؟
2۔ خطبہ شعبانیہ میں کونسے انفرادی اعمال بیان کئے گئے ہیں؟
3۔ خطبہ شعبانیہ میں کونسے اجتماعی اعمال ذکر کئے گئے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
sayyid
husain
haider
rizvi,
ahmiyat,
khutbe
shabaniye,
dusri
ramzan,
ramzan
2,
insan,
maqam,
zikr,
inferadi
amaal,
ijtemaai
amaal,
18:19
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 03 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
مہمان: مولانا عاشق حسین معصومی
میزبان: مولانا زوار حسین
موضوع: روزے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
اس...
مہمان: مولانا عاشق حسین معصومی
میزبان: مولانا زوار حسین
موضوع: روزے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ روزہ کیا ہے اور قرآن میں اسکی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن اور روایات کی روشنی میں روزے کے فضائل کونسے ہیں؟
3۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں روزے کے فوائد اور آثار کیا ہیں ؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
مہمان: مولانا عاشق حسین معصومی
میزبان: مولانا زوار حسین
موضوع: روزے کی اہمیت قرآن و حدیث کی روشنی میں
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ روزہ کیا ہے اور قرآن میں اسکی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن اور روایات کی روشنی میں روزے کے فضائل کونسے ہیں؟
3۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں روزے کے فوائد اور آثار کیا ہیں ؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
zawwar
husain,
ahmiyat,
teesri
ramzan,
ramzan
3,
roza,
quran,
hadis,
hadith,
rewayaat,
fazael,
fawaed,
aasaar,
19:23
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 04 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا غلام جعفر
موضوع: تلاوتِ قرآن کی اہمیت اور اس کے اثرات
اس...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا غلام جعفر
موضوع: تلاوتِ قرآن کی اہمیت اور اس کے اثرات
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ تلاوتِ قرآن کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن کریم کی تلاوت کے آداب کیا ہیں؟
3۔ قرآن مجید کی تلاوت کے فوائد کونسے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا غلام جعفر
موضوع: تلاوتِ قرآن کی اہمیت اور اس کے اثرات
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ تلاوتِ قرآن کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن کریم کی تلاوت کے آداب کیا ہیں؟
3۔ قرآن مجید کی تلاوت کے فوائد کونسے ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ramazan,
ramzan,
1442,
mahe
mubarak,
transmission,
maulana
ashiq
husain
masoomi,
maulana
ghulam
jaffar,
ahmiyat,
chauthi
ramzan,
ramzan
4,
tilawat,
quran,
fawaed,
asaraat,
aadaab,