12:11
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [21] | عدالت اور اہل بیتؑ کی اطاعت اور امامت (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
عدالت کا فلسفہ کیا ہے؟
انسان کے لئے ایک مفید اجتماعی زندگی کے کیا شرائط اور ارکان ہیں؟
کیا عدالت کافی ہے یا اس کے علاوہ ایک نظام کی بھی ضرورت ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
adalat,
ahlebayt,
ita\'at,
imamat,
falsafa,
insan,
mufeed,
ijtemai,
zindagi,
sharait,
arkan,
nizam,
zarurat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
9:01
|
حج کے اہداف اور مقاصد | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے...
کسی بھی مسئلے کی اہمیت اسکے زاویہ نگاہ کے اعتبار سے بدلتی رہتی ہے اور جس تناظر میں اس مسئلے کو دیکھا جاتا ہے اسی حساب سے اسکی اہمیت میں کمی اور بیشی واقع ہوتی ہے، چنانچہ عبادات کے باب میں حج کا مسئلہ بھی ایسا ہی ہے، کبھی حج کے مسئلے کو محض ایک زیارتی سفر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے اور کبھی اس کو عالمی سطح پر اسلامی تہذیب و تمدن کے مظہر کے عنوان سے دیکھا جاتا ہے، چنانچہ ان دونوں زاویہ نگاہ میں بہت فرق پایا جاتا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ ہمیں مناسک حج کو کس تناظر میں دیکھنا چاہئے؟ کیا حج کو بھی ایک معمولی سفر کی طرح دیکھنا چاہئے یا پھر اسے دیکھنے کا زاویہ نگاہ الگ ہونا چاہئے؟ اس اہم سوال کے جواب سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#امام_سید_علی_خامنہ_ای #حج #اہمیت #بنیادی_اصول #عالمی_مسئلہ #اسلامی_نظام #اسلامی_تہذیب #سفر #زیارت #سیاحت

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Hajj,
ahdaf,
Maqased,
Imam
Khamenei,
Eibadat,
Ziyarat,
Islam,
Musafirat,
Nizam
Islami,
حج,
اہداف,
مقاصد,
امام
خامنہ
ای,
3:45
|
شہید بہشتی، ایک ہمہ گیر آفاقی شخصیت | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu
ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح و کامیابی کے بعد منافقین نے انقلابی شخصیات کو تارگٹ کلینگ کے ذریعے نشانہ...
ایران میں اسلامی انقلاب کی فتح و کامیابی کے بعد منافقین نے انقلابی شخصیات کو تارگٹ کلینگ کے ذریعے نشانہ بنانا شروع کیا تاکہ تازہ رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کو کمزور کرکے ختم کیا جاسکے، چنانچہ اسی تسلسل میں 28 جون 1981 کو بم دھماکہ کے ذریعے پورے پارلمینٹ کو زمین بوس کردیا جس میں تقریبا ستر کے قریب انقلابی شخصیات ایک ساتھ جام شہادت نوش کرگئیں چنانچہ انہیں افراد میں ایک ڈاکٹر بہشتی بھی تھے جو جام شہادت نوش کرگئے۔ شہید بہشتی کی شخصیت کیسی تھی؟ وہ کن اوصاف کے مالک تھے اور منافقین کی جانب سے انہیں کیونکر نشانہ بنایا گیا؟ چانچہ انہی تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کریں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_بہشتی #نورانی #اہل_منطق #جان #انقلاب_اسلامی #پروپیگنڈہ #تہمت #منافقین #شخصیت #نظام #خون

شہید
بہشتی,
آفاقی
شخصیت,
رہبر
معظم,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid
Beheshti,
Afaaqi,
Shakhsiyat,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Iran,
Inquilab
Islami,
Munafiqeen,
Parliament,
Shahadat,
Propaganda,
Nizam,
2:12
|
رسول اکرمؐ کا مقصد | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے رسول اکرمؐ نے اتنی مشکلات...
رسول اکرمؐ کون سے مقاصد کے حصول کے لیے مبعوث ہوئے؟ وہ کون سی منزل تھی، جس کے لیے رسول اکرمؐ نے اتنی مشکلات برداشت کیں؟ آخر کس مقصد کے لیے مکی زندگی کے پرآشوب دن اور مدنی زندگی کی مشکلات کو برداشت کیا؟ ہمارے لیے ان مقاصد سے آشنائی کیوں ضروری ہے؟ کیا صرف لوگوں کو کلمہ پڑھا دینے سے مسائل حل ہو سکتے تھے؟ کیا صرف لوگوں کے ذہنوں میں بتوں کی جگہ اللہ کا تصور داخل کرنے سے کام پورا ہو جاتا؟
ان سب اہم سوالات کے جوابات آپ ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کے ذریعے حاصل کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #رسول_اکرم #ہفتہ_وحدت #مقصد_رسول #اسلامی_نظام #کمال_انسانی

Wilyat
Media,
Production,
Media,
Rasool,
Maqsad,
Imam
Khamenei,
Mushkilat,
Allah,
Islami
Nizam,
Kamal,
رسول
اکرم,
مقصد,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
12:47
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 164-165 | نظام کائنات خدا کے وجود پر بہترین دلیل | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 164 اور 165 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں آسمانوں و زمین کی خلقت، رات...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 164 اور 165 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں آسمانوں و زمین کی خلقت، رات اور دن کی تبدیلی، کشتیوں کا سامان تجارت لے کر پانی پہ چلنا، بارش کے ذریعے زمین کا زندہ ہونا، زمین پر جانداروں کا بسنا، ہواوں کا چلنا اور آسمان و زمین کے درمیان بادلوں کا بغیر کسی سہارے کے کھڑا ہونا یہ سب اللہ کی نشانیاں ہیں لیکن اس کے باوجود کچھ افراد خدا کو چھوڑ کر لوگوں سے محبت کرنے لگ جاتے ہیں اور خدا کو اس کا شریک قرار دیتے ہیں۔

1:54
|
اسلامی حدود و تعزیرات کا فلسفہ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
کیا اسلامی سزائیں اور مغربی سزائیں ایک جیسی ہیں؟ اسلام میں سزائیں دینے کا نظام کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ اسلامی...
کیا اسلامی سزائیں اور مغربی سزائیں ایک جیسی ہیں؟ اسلام میں سزائیں دینے کا نظام کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ اسلامی سزاؤں کے پیچھے کیا حکمت ہے؟ کیوں اسلامی حدود و تعزیرات انسانی معاشرے کے فائدے کے لیے ہیں؟ ان اہم باتوں کو جاننے کےلیے امام خمینیؒ کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امام_مسلمین #حدود #اسلامی_سزائیں #رحمت #چور #ایمان #ارتقاء #تکامل_انسان #طبیب