2:07
|
78:35
|
3:12
|
6:29
|
فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ علیہا | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
فَاطِمَۃُ بِضْعَۃُ مِنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ (حدیثِ نبویؐ)
فرزندِ زہرا امام خمینی...
فَاطِمَۃُ بِضْعَۃُ مِنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ (حدیثِ نبویؐ)
فرزندِ زہرا امام خمینی رضوان اللہ علیہ، سیدہ صدیقہ جناب فاطمۃُ الزہرا کے کونسے فضائل کو برجستہ تریں فضائل کے عنوان سے بیان فرماتے ہیں؟ امام خمینی، امام جعفر صادق علیہ السلام سے کونسی معتبر حدیث نقل فرماتے ہیں؟ کیا جبرائیل امین کا ہر کسی پر نازل ہونا ممکن ہے؟ جبرائیل امین علیہ السلام کس سطح کے اشخاص پر نازل ہوتے ہیں؟
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی زبانی سننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #حضرت_زہرا_سلام_اللہ_علیہا #امام_جعفر_صادق #جبرائیل_امین #نازل #75_روز #غم #رفت_و_آمد #ذریت #کاتب_وحی
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
fazail,
hazrat,
zehra,
imam,
khumani,
farzand,
sidiqa,
fatima,
zahra,
barjasta,
imam,
jafar,
sadiq,
hadith,
jibraeel,
amein,
nazil,
3:12
|
رجب، شعبان، رمضان | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں سے استفادہ کرنے کے بارے میں...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں سے استفادہ کرنے کے بارے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ماہِ رجب اور شعبان کن کن آئمہ اطہار کی ولادت ہوئیں؟قرآن کریم کس مبارک مہینے میں قلبِ رسول پر نازل ہوا؟امام خمینی شعبان المعظم میں کس دعا سے استفادہ کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #عظمت_والے_مہینے #رجب #شعبان #رمضان_المبارک #مناجات_شعبانیہ #مبعث #امام_علی #سید_الشہداء #ولادت
More...
Description:
امام خمینی رضوان اللہ علیہ رجب، شعبان اور رمضان المبارک کی عظمت اور اِ ن مہینوں سے استفادہ کرنے کے بارے میں کیا نصیحت فرماتے ہیں؟ماہِ رجب اور شعبان کن کن آئمہ اطہار کی ولادت ہوئیں؟قرآن کریم کس مبارک مہینے میں قلبِ رسول پر نازل ہوا؟امام خمینی شعبان المعظم میں کس دعا سے استفادہ کرنے کے بارے میں فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #عظمت_والے_مہینے #رجب #شعبان #رمضان_المبارک #مناجات_شعبانیہ #مبعث #امام_علی #سید_الشہداء #ولادت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
rajab,
shaban,
ramzan,
imam,
khumani,
azmat,
istyfada,
nasihat,
ayma,
wiladat,
quran,
karim,
qalb,
rasool,
nazil,
dua
9:19
|
کرونا وائرس اور خدا سے رجوع | آیت اللہ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا...
معروف فلاسفر آیت اللہ جوادی آملی کرونا وائرس اور خدا سے مناجات اور راز و نیاز کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا یہ بیماری خدا کی لامحدود رحمت سے مطابقت رکھتی ہے؟ مشکلات اور بیماریاں کیوں نازل ہوتی ہیں؟ کیا نظامِ خلقت میں شر پایا جاتا ہے؟ کونسا خاص عمل انبیاؑ لے کر آئے ہیں؟ کیا ایک موحّد خدا کی بارگاہ سے مسترد ہوسکتا ہے؟ بیماریاں کس طرح کے پردوں کو ہٹانے کا سبب ہوتی ہیں؟ معاشرے کے کس گروہ کو سب سے زیادہ اِس بیماری کو برطرف کرنے کے لیے خدا سے رجوع کرنا چاہیے؟ معاشرے کے کن کن افراد کو اِس بیماری سے نجات کے لیے خدا سے مناجات اور درخواست کرنی چاہیے؟ امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام دعا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
#ویڈیو #کرونا_وائرس #تلخ_حادثہ #انسانی_معاشرہ #لا_محدود_رحمت #ہم_آہنگ #نظام_خلقت #شر #نقصان #خیر #خاص_عمل #انبیا #عبادت #دعا #موحد #ڈاکٹرز

coronavirus,
khuda,
ruju,
ayatollah,
jawwadi,
aamoli,
maaroof,
philosopher,
munajat,
raaz,
niyaz,
beemari,
rehmat,
laamehdood,
mutabeqat,
mushkilaat,
nazil,
nizam,
khilqat,
sharr,
khaas,
amal,
ambiya,
mowahhid,
mustarad,
parde,
sabab,
moashare,
najaat,
darkhwast,
imam,
hasan,
mujtaba,
dua,
farmate,
15:16
|
تعارفِ نہج البلاغہ [20] | قرآن کی عظمت امیر بیان کی نظر میں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
نفسانی خواہشات انسان کو کیسے جہنمی بنا دیتی ہیں؟
خدا کی رحمت کس پر نازل ہوتی ہے؟
مولانا...

مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
نفسانی خواہشات انسان کو کیسے جہنمی بنا دیتی ہیں؟
خدا کی رحمت کس پر نازل ہوتی ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'ruf,
nehjulbalagha,
Quran,
azmat,
ammer,
bayan,
nafsani,
khawahishat,
insan,
jahanumi,
khuda,
rehmat,
nazil,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
9:19
|
خیر اور شر کا مسئلہ [27] | شر اور مصیبتیں، معنوی ترقی کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
خدا کی طرف بڑھنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چایئے؟
مؤمن پر مصیبتوں کے نازل ہونے کا سبب کیا...
اس درس کے اہم نکات:
خدا کی طرف بڑھنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چایئے؟
مؤمن پر مصیبتوں کے نازل ہونے کا سبب کیا ہے؟
خدا اپنے اولیاء پر کیوں مصیبتیں نازل کرتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
خدا کی طرف بڑھنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چایئے؟
مؤمن پر مصیبتوں کے نازل ہونے کا سبب کیا ہے؟
خدا اپنے اولیاء پر کیوں مصیبتیں نازل کرتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
msla,
khuda,
insan,
momin,
musebaten,
nazil,
sabab,
oliya,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,