اربعین اور ظہور کی آرزو | Farsi Sub Urdu
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ...
نجف سے کربلا عاشقانِ ابا عبداللہ کی پیادہ روی عصرِ حاضر میں حسینیوں کے حجتِ خدا، محبوبِ خدا ابا عبداللہ الحسین سے عشق اور مودت کی نشانی ہے۔ ایک عاشق جب اپنے مولا و آقا کے عشق میں اِس سفر کے لیے آمادہ ہوجاتا ہےتو کربلا معلی کے اِس نورانی اور الہی سفر کے دوران اُس کے جذبات و احساسات قابلِ دید ہوتے ہیں۔
معروف نوحہ خواں علی فانی کا فارسی نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مؤمنین کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔
#ویڈیو #اربعین #ظہور #نگاہ #کرم #امید #جوش_ولولے #حرم #آنسو #بے_قرار #وفاداری #دعا #سرخ #پرچمویڈیو #ولی_امرمسلمین #رمضان #رجب #ضیافت #تیاری #طہارت
More...
Description:

فاطمہؑ اسوۂ بشر [16] | فضائلِ حضرت زہراؑ قرآن کی روشنی میں (2) | Urd
اس درس میں آیت مودت، سورہ کوثر اور سورہ قدر کی روشنی میں حضرت زہراؑ کے فضائل کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا...

مولانا جمشید علی