3:09
|
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا...
سپاہِ پاسداران پر سلام | ولی امرِ مسلمین جہان
کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟
خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سپاہ #شہید #امن #سعودیہ #پاکستان
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sipah,
pasdaran,
salam,
waliamr,
muslimeen,
jahan,
durud,
hifazat,
police,
foj,
qurbanian,
inqilab,
qomi,
izat,
38:00
|
[Speech] H.I Ahmed Iqbal Rizvi | Noor-e-Wilayat Convention 2019 | Imamia Organization Pakistan - Urdu
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speaker: H.I Ahmed Iqbal Rizvi
Date: 23 March 2019
Venue:...

Venue: Al-Mohsin Hall, Karachi
Imamia Organization Pakistan
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان
More...
Description:
Noor-e-Wilayat Convention 2019
بیسواں دو سالہ تنظیمی و تربیتی نور ولایت کنونشن
Speaker: H.I Ahmed Iqbal Rizvi
Date: 23 March 2019
Venue: Al-Mohsin Hall, Karachi
Imamia Organization Pakistan
امامیہ آرگنائزیشن پاکستان
Video Tags:
Noor
e
Wilayat,Convention,Imamia
Organization
Pakistan,IO
Pak,Karachi,Al
Mohsin
Hall,تنظیمی,تربیتی,نور
ولایت
کنونشن,المحسن
ہال,کراچی,امامیہ
آرگنائزیشن
پاکستان,Pakistan,Ahmed
Iqbal
Rizvi,احمد
اقبال
رضوی,MWM,Majlis
Wahdat
e
Muslimeen,مجلس
وحدت
مسلمین
4:41
|
آسمان کے فاتح | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
آسمان کے فاتح | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
جب ایک قوم خدا کے دین کے لیے قیام کرتی ہے تو خدا اُس کی مدد کرتا ہے۔...
آسمان کے فاتح | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
جب ایک قوم خدا کے دین کے لیے قیام کرتی ہے تو خدا اُس کی مدد کرتا ہے۔
آج اسلامی جمہوریہ ایران ایک ایسی طاقت بن چکا ہے جس نے دشمنانِ اسلام و مسلمین کو پریشان کردیا ہے۔
یہ ترانہ، اسی تناظر میں لکھا گیا ہے، جسے حامد زمانی نے انتہائی دلکش انداز میں پڑھا ہے۔
#ویڈیو #حامدزمانی #آسمان #فاتح #اسرائیل #اگلے_پچیس_سال #ہلاکت
More...
Description:
آسمان کے فاتح | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل
جب ایک قوم خدا کے دین کے لیے قیام کرتی ہے تو خدا اُس کی مدد کرتا ہے۔
آج اسلامی جمہوریہ ایران ایک ایسی طاقت بن چکا ہے جس نے دشمنانِ اسلام و مسلمین کو پریشان کردیا ہے۔
یہ ترانہ، اسی تناظر میں لکھا گیا ہے، جسے حامد زمانی نے انتہائی دلکش انداز میں پڑھا ہے۔
#ویڈیو #حامدزمانی #آسمان #فاتح #اسرائیل #اگلے_پچیس_سال #ہلاکت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
aasman,
fateh,
farsi,
tarana,
qoum,
khuda,
deen,
qayaam,
madad,
islami,
jamhoori,
iran,
taqat,
dusmanaan,
islam,
muslimeen,
pareshan,
tanazur,
hamid,
zamani,
dilkash,
3:13
|
نمازِ جمعہ کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
نمازِ جمعہ کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
نمازِ جمعہ کا کیا فائدہ اور فلسفہ ہے؟...
نمازِ جمعہ کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
نمازِ جمعہ کا کیا فائدہ اور فلسفہ ہے؟
اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسا ہے؟
کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟
کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟
انقلاب اور امام خمینیؒ کی نماز جمعہ پر کیا تاثیر رہی ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نمازجمعہ #نماز #انقلاب #امام #اسلام
More...
Description:
نمازِ جمعہ کی حقیقت | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
نمازِ جمعہ کا کیا فائدہ اور فلسفہ ہے؟
اس کے مختلف پہلوؤں میں اہم پہلو کونسا ہے؟
کیا نمازِ جمعہ سے دشمن کو کوئی تکلیف ہوسکتی ہے؟
کیا نمازِ جمعہ دین کا ایک سیاسی عمل ہے؟
انقلاب اور امام خمینیؒ کی نماز جمعہ پر کیا تاثیر رہی ہے؟
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نمازجمعہ #نماز #انقلاب #امام #اسلام
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
namaz,
juma,,
haqeeqat,
waliamrl,
muslimeen,
faida,
falsafa,
dushman,
takleef,
deen,
siayasi,
amal,
inqilaab,
imam,
khomeini,
taseer,
1:11
|
1:18
|
14:50
|
[Speech] قومی کانفرنس ،خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کردار - Urdu
قومی کانفرنس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قومی کانفرنس
بعنوان خطے کی بدلتی صورت حال اور...
قومی کانفرنس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قومی کانفرنس
بعنوان خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کردار
More...
Description:
قومی کانفرنس
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام قومی کانفرنس
بعنوان خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کا کردار
7:14
|
[Speech] مشرق وسطی کو خطرہ ایران سے نہیں اسرئیل سے ہے - Urdu
مشرق وسطی کو خطرہ ایران سے نہیں اسرئیل سے ہے ایران کے خلاف امریکی محاذ کی کسی صورت حمایت نہیں کریں گے
خطے کی...

خطے کی بدلتی صورت حال اور پاکستان کے کردار کے حوالے سےقومی کانفرنس میں حکومتی پالیسی کے بارے میں معاون خصوصی وزیر اعظم پاکستان،نعیم الحق کا خطاب۔۔۔
مشرق وسطی کو خطرہ ایران سے نہیں اسرئیل سے ہے ایران کے خلاف امریکی محاذ کی کسی صورت حمایت نہیں کریں گے ۔

1:55
|
1:18
|
4:01
|
اہلِ سنت کے بارے میں امام حسن عسکریؑ کی حکمتِ عملی | Farsi Sub Urdu
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن...
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں اپنے شیعوں کو کیا حکم دیتے ہیں؟ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنے اماموں کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کے لیے کم از کم کس طرح کے اقدامات کرنے چاہیئں؟ ہمیں باہمی وحدت کے لیے کن نقاط کو مشترکہ نقاط کے طور پر اپنانا چاہیے؟
اسلامی وحدت کے بارے میں عملی کردار ادا کرنے کے حوالے سے حجتہ الاسلام والمسلمین استاد علی رضا پناہیان کا خوبصورت بیان پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_حسن_عسکری #فرمائشات #امام_مہدی #اہلسنت_بھائی #حکمت_عملی #آیت_اللہ_العظمی_سیستانی #مشترکہ_جشن #محبت_علی

ahle,
imam,
Hassan,
Askari,
itihaad,
hadees,
roshni,
zamanae,
ghaibat,
shiaoon,
farmaan,
dushman,
wahdat,
zimmidari,
imam,
Zamana,
zahoor,
intizaaar,
ittihad,
bainul,
muslimeen,
ustaad,
panahiyaan,,
33:39
|
[Jashan e Sadiqain] Topic: Millad Kay Din Kiya Amal Anjaam Dain ? | H.I Sadiq Raza Taqvi - Urdu
Jashan e Sadiqain (as)
جشن صادقین علیہم السلام
Topic: Millad Kay Din Kiya Amal Anjaam Dain ?
موضوع: میلاد کے دن کیا عمل انجام دیں؟...
Jashan e Sadiqain (as)
جشن صادقین علیہم السلام
Topic: Millad Kay Din Kiya Amal Anjaam Dain ?
موضوع: میلاد کے دن کیا عمل انجام دیں؟
Speaker : H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: New Rizvia Society , Karachi
بمقام: نیو رضویہ سوسائٹی ، کراچی
Date: 15 November 2019 | 17 Rabi ul Awal 1441

2:24
|
اسرائیلی حکومت کا خاتمہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی بات کی ہے وہ کس...
امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور انقلاب اسلامی کے ذمہ داران نے جو اسرائیلی حکومت کے خاتمے کی بات کی ہے وہ کس معنی میں کی گئی ہے؟ دُشمن عوام الناس کو گمراہ کرنے کے لیے انقلاب اسلامی کے اسرائیل کے حوالے سے مؤقف کو کس طرح سے بیان کرتا ہے؟ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ اسرائیلی حکومت کے خاتمے کے معنی کو کس طرح سے بیان فرماتے ہیں؟ کیا موجودہ اسرائیلی قابض حکومت فلسطینی عوام کی نمائندہ حکومت ہے؟ کیا 70 سال گزر جانے کے بعد اسرائیلی حکومت کا خاتمہ اور فلسطین کی خود مختاری ممکن ہے؟ ایران میں موجود یہودی کس طرح سے زندگی گزار رہے ہیں؟
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت_خاتمہ #امام_خمینی #اسلامی_جمہوریہ #مسلط #حکومت #خاتمہ #مسلمان #عیسائی #یہودی #بد_معاش #غنڈے #امن_و_امان

israeli,
hukumat,
khatma,
imam,
khomenie,
inqilab,
islami,
dushman,
waliamr,
muslimeen,
sayid,
ali,
khamenei,
falestini,
awaam,
khudmukhtari,
99:19
|
[Symposium] Pakistan Global Significance & Challenges | H.I Raja Nasir Abbas - Urdu
Symposium : Pakistan Global Significance & Challenges
سمپوزیم: پاکستان کی عالمی اہمیت اور درپیش چیلنجز
Speaker : H.I Raja Nasir Abbas
حجۃ...

حجۃ الاسلام راجہ ناصر عباس
Venue: Catholic Club, Karachi
بمقام: کیتھولک کلب ، کراچی
Date : 25 December 2019

21:30
|
CLIP | تحمل اور برداشت، تشیع کی اہم ضرورت | Hujjat ul Islam Maulana Syed Sadiq Taqvi | Urdu
محرم آ چکا ہے. یقینا اس محرم میں بھی تفرقے کی باتیں ہونگی اور ایک دوسرے پر غلو اور تقصیر کے خطابات لگائے جائیں...
محرم آ چکا ہے. یقینا اس محرم میں بھی تفرقے کی باتیں ہونگی اور ایک دوسرے پر غلو اور تقصیر کے خطابات لگائے جائیں گے. ایسی صورتحال میں مومنین کی ذمہ داری ہے کہ وه ایک دوسرے کی \"خطاؤں\" پر تحمل کا مظاہره کریں اور اصل مغرض افراد کو تنہا کریں. تشیع کو آج ماضی سے زیاده اتحاد کی ضرورت ہے...
Full Majlis:
https://youtu.be/RWoKPNqNQmE
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
ShiaTV Profile:
https://www.shiatv.net/uprofile.php?u=jawadh#user_videos

4:18
|
شہداء کے پاکیزہ خون کے اثرات | Arabic Sub Urdu
إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اور
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ...
إِن تَنْصُرُوا اللَّهَ يَنْصُرْكُمْ وَيُثَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
اور
إِن يَنصُرْكُمُ اللَّهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ
جیسی آیات پر آج کے زمانے میں عمل کر کے ان آیات کی عملی تفسیر پیش کرنے والے جنرل شہید قاسم سلیمانیؒ نے دنیا کو حیرت میں ڈال دیا۔
قاسم سلیمانی ؒ کی شہادت اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا امریکی اڈّوں پر زبردست حملے سے انتقامی ردّ عمل کا آغاز اتنے اہم معاملات تھے کہ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلہ نے آٹھ سال کے بعدایک بار پھر جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا۔
اس اہم ترین خطبے کے عربی حصّے سے اقتباس ملاحظہ فرمائیں۔
#رہبر_معظم #قاسم_سلیمانیؒ #تاریخی_خطبہ_جمعہ #انتقام_کا_آغاز #ایران_عراق #شیطانی_پروپیگنڈے #اسلامی_طاقت

shuhada,
pak,
khoon,
wali,
muslimeen,
aayaat,
amli,
tafseer,
ganeral,
shaheed,
qasim,
sulaimani,
dunia,
inqlab,
islami,
iran,
usa,
intiqami,
juma,
khutba,
1:20
|
3:31
|
ہم، باہم کامیاب ہیں | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای | Arabic Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای دام ظلّہ العالی نے آٹھ سال کے بعد جمعے کا تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا جس میں عمومی طور پرعالمی لیکن خصوصی طور پر علاقائی اہم ترین مشکلات اور ان کے حل کی طرف اشارہ کرنے کے ساتھ ساتھ تمام ملتّوں، اسلامی دنیا، علما، یونیورسٹیوں، میڈیا، مسلّح افواج، ماہرین اقتصاد وغیرہ کی ذمّہ داریوں کا تعیّن بہت ہی مختصر اور جامع انداز میں کیا؛ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#رہبر_معظم#تاریخی_خطبہ_جمعہ#علاقے_کی_تقدیر#مشکلات_حل#ذمہ_داری #میڈیا #زیارات# دشمن#اقتصادی_برتری

WilayatMedia,kamyab,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnaei,
juma,
tarikhi,
almi,
khasosi,
mushkilat,
hal,
ishara,
milatoun,
islami,
dunia,
ulama,
media,
afwaj,
iqtisad,
zimadari,
jamy,
andaz,
2:52
|
خدا کی قدرت کا ہاتھ | ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے...
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟ امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟ امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟ اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟ دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟
#ویڈیو #خدا #قدرت #امریکہ #عراق #لبنان #افغانستان #مقاومت #ضرب #انتقام #امریکی_اڈے #حقیقی_ایندھن
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سیّد علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امریکی فوجی اڈّوں پر حملے اور قوم کی تاریخی بیداری کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ امریکہ شیطاں اکبر نے کہاں کہاں مقاومت کے ہاتھوں مار کھائی؟ امریکی اڈّوں پر میزائل حملے کے لیے کونسی چیز قوّت محرکہ بنی؟ امریکہ پر یہ کاری ضرب کس نوع کی ضرب تھی؟ اِس ضرب کا سب سے بڑا نتیجہ کیا نکلا؟ کیا امریکی پابندیاں، اُس پر میزائل حملوں کی تلافی کرسکتی ہیں؟ دنیا کی جابر و متکبّر طاقت کے مُنہ پر طمانچہ کس چیز کی نشاندہی کرتا ہے؟
#ویڈیو #خدا #قدرت #امریکہ #عراق #لبنان #افغانستان #مقاومت #ضرب #انتقام #امریکی_اڈے #حقیقی_ایندھن
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
qudrat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
usa,
foji,
adday,
qoum,
beydari,
shytan,
akbar,
muqawmat,
hamla,
qwat,
kari,
zarb,
natija,
pabnadiyaan,
tlafi,
jabir,
mutakabir,
tamacha,
5:06
|
شھید قاسم سلیمانی کی خصوصیات | Farsi Sub Urdu
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی کی برجستہ خصوصیات بیان کی ہیں وہ خصوصیات جو خدا کے اولیا ومقربین میں پائی جاتی ہیں۔
اِس حوالے سے مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #دلیر #دفاع_مقدس #تدبیر #سیاست #عسکری_میدان #اخلاص #شرعی_حدود #مستحبات #احتیاط #انقلابیت #سرخ_لکیر
More...
Description:
یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مومن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے مالکِ اشتر زمان شہید قاسم سلیمانی کی برجستہ خصوصیات بیان کی ہیں وہ خصوصیات جو خدا کے اولیا ومقربین میں پائی جاتی ہیں۔
اِس حوالے سے مزید جاننے کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں
#ویڈیو #شہید_قاسم_سلیمانی #دلیر #دفاع_مقدس #تدبیر #سیاست #عسکری_میدان #اخلاص #شرعی_حدود #مستحبات #احتیاط #انقلابیت #سرخ_لکیر
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
raaz,
momin,
qari,
haiqat,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khamnai,
maalik,
ashtar,
shaheed
,
qasim,
sulaimani,
barjasta,
khasosiyat,
khuda,
muqaribeen,
11:23
|
CLIP | شہید قاسم سلیمانی، ایک ہمہ جہتی شخصیت | H.I. Syed Mubashir Zaidi | Urdu
شہید قاسم سلیمانی ولائی تربیت کا ایک شاہکار ہیں. حجت الاسلام حاج آقا علی رضا پناہیان فرماتے ہیں کہ ولائی...
شہید قاسم سلیمانی ولائی تربیت کا ایک شاہکار ہیں. حجت الاسلام حاج آقا علی رضا پناہیان فرماتے ہیں کہ ولائی تربیت انسانی شخصیت کو ہر جہت سے پڑھوان چڑھاتی ہے اور ایسا تربیت یافتہ انسان ہر جہت سے آگے بڑھتا ہے اس لیے کہ اسکا تعلق خود شخصِ ولی سے ہوتا ہے جو ہر لحاظ سے کامل ہوتا ہے. ہمیں بھی اسی ولائی تربیت کے سائے میں آگے بڑھنا ہے تاکہ ہمارے زمانے کا ولی یعنی امامِ زمانہ عج اولِ اسلام کے ولی کی طرح تنہا نہ رہے. مزید...
Full Majalis:
https://youtu.be/7lnKOKfDALI
https://youtu.be/y_tI938aco8
Taranas by:
Atir Haider
Ahmed Raza Naasiri
[ Imamia Students Organization Pakistan, Majlis e Wahdat e Muslimeen Pakistan, Sindh ]
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh

5:13
|
شہید ابو مہدی مہندس کا وصّیت نامہ | Arabic Sub Urdu
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں...
عظیم شخصیات کی افکار ، گفتار ، رفتار اور ان کے کردار کو کسی ایک فرقے ، قوم اور مُلک جیسی محدودیتوں میں نہیں سمویا جا سکتا۔ موجودہ زمانے میں اس کی واضح مثال شہید قاسم سلیمانیؒ ؒ اور ان کے ساتھی شہید ابو مہدی المہندس ؒ ہیں ۔ اسلام کے ان دونوں عظیم کمانڈروں کی شہادت پر بِلا تفریق ِ مذہب و ملت ہر آزاد انسان کی آنکھ اشکبار اور دل میں جذبہِ انتقام موجزن ہے۔ شہید ابو مہدی المہندس ؒ کی وصیت پر مشتمل ان کا یہ ویڈیو پیغام ؛ \"ازواجِ رسول ؐ پر سلام ،تولیّٰ و تبرّا کی حقیقت ، اپنے یونیورسٹی دَور اور اس کے بعد کے ساتھیوں کے ذکر ، اپنے قیام کے اہداف ، دین شناسی کی اہمیت اور ولی امر مسلمین کی اطاعت\" جیسے اہم موضوعات پر مشتمل ہے ۔ ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#عراق#شہید مہندس#وصیت#جہاد#مقاومت#بدر#حشد#دین کی معرفت#رہبر معظم کی اطاعت

WilayatMedia,shaheed,
mahdi,
muhandas,
azeem,
shaksiyat,
afkar,
guftar,
raftar,
kirdar,
firqay,
qoum,
mulk,
shaheed,
qassem,
sulaimani,
islam,
commander,
tafriq,
mazhab,
millat,
azad,
insan,
ashkbar,
dil,
jazba,
intiqam,
waseiat,
azwaj,
rasool,
twala,
tabara,
haqiqat,
ahdaf,
dein,
shanasi,
wali,
muslimeen,
itaat,
2:17
|
جوانوں کو میدان میں اُتارنا چاہیے | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟ جوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے سے کیا مثبت اور اہم نتائج سامنے آتے ہیں؟ کام کس چیز کے بغیر عملی شکل اختیار نہیں کرتے ہیں؟
#ویڈیو #جوان #میدان #اعتماد #طاقت #غفلت #نتیجہ #معیار #بسیجی #قومی #عزم #ارادہ
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ جوانوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ جوانوں پر اعتماد سے کیا مُراد ہے؟ جوانوں کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے سے کیا مثبت اور اہم نتائج سامنے آتے ہیں؟ کام کس چیز کے بغیر عملی شکل اختیار نہیں کرتے ہیں؟
#ویڈیو #جوان #میدان #اعتماد #طاقت #غفلت #نتیجہ #معیار #بسیجی #قومی #عزم #ارادہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ali,
khamna,.jawan,
midan,
wali,
muslimeen,
syed,
salahiyat,
istyfada,
musbat,
nataij,
amali,
2:29
|
شہیدِ باوفا ابومہدی المہندس | Farsi Sub Urdu
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا کے اولیا کے نزدیک موت،...
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا کے اولیا کے نزدیک موت، زندگی کےاختتام کا نام نہیں ہے بلکہ ابدی زندگی کے آغاز کا نام ہے۔ اپنے محبوبِ حقیقی سے ملاقات کا نام ہے۔
شہید باوفا ابو مہدی المہندس موت اور شہادت کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ ولی امرمسلمین شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہیدِ ابو مہدی المہندس کن شخصیات سے اپنے عشق کا اظہار کرتے ہیں؟
یہ سب دیکھنے کے لیے اِس مختصر اور روحانیت سے بھر پور ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_ابو_مہدی #خوف #مرنا #حفاظت #سرمایہ #امتیاز #شہادت #تاجرانہ_موت #ہوشیاری #معاملہ #خریدار #سپاہی
More...
Description:
أَلا إِنَّ أَوْلِياءَ اللَّهِ لا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَ لا هُمْ يَحْزَنُونَ
خدا کے اولیا کے نزدیک موت، زندگی کےاختتام کا نام نہیں ہے بلکہ ابدی زندگی کے آغاز کا نام ہے۔ اپنے محبوبِ حقیقی سے ملاقات کا نام ہے۔
شہید باوفا ابو مہدی المہندس موت اور شہادت کے حوالے سے کیا کہتے ہیں؟ ولی امرمسلمین شہادت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ شہیدِ ابو مہدی المہندس کن شخصیات سے اپنے عشق کا اظہار کرتے ہیں؟
یہ سب دیکھنے کے لیے اِس مختصر اور روحانیت سے بھر پور ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #شہید_ابو_مہدی #خوف #مرنا #حفاظت #سرمایہ #امتیاز #شہادت #تاجرانہ_موت #ہوشیاری #معاملہ #خریدار #سپاہی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
oliya,
zindagi,
mout,
abdee,
agaz,
mahbob,
haqiqi,
mulaqat,
shaheed,
bawafa,
abu,
mahdi,
muhandas,
shahadat,
wali,
muslimeen,
ishaq,
2:50
|
خدا ہمارے ساتھ ہے | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید راہِ
ولایت قاسم سلیمانی خدا پر بھروسہ اور اعتماد کے بارے میں کیا...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید راہِ
ولایت قاسم سلیمانی خدا پر بھروسہ اور اعتماد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اپنی ہراساں اور خوفزدہ قوم کو کیا جواب دیا؟ حضرت موسیؑ کے حکم پر دریا پر کیا حالت طاری ہوئی تھی؟ عصرِ حاضر کی فرعونی طاقتوں کے مقابلے پر کن کا توکل اور خدا پر اعتماد ہمارے لیے عملی نمونہ اور زندہ مثال ہے؟ ہم کس طرح بحرانوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
#ویڈیو #خدا_ہمارے_ساتھ_ہے #حضرت_موسی #ہراساں #خوفزدہ_قوم #دریائے_نیل #فرعون #لشکر #اطمینان #اعتماد #کامیابی_کی_بنیاد #محکم_عزم #ایمان #حفاظت
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای اور شہید راہِ
ولایت قاسم سلیمانی خدا پر بھروسہ اور اعتماد کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اپنی ہراساں اور خوفزدہ قوم کو کیا جواب دیا؟ حضرت موسیؑ کے حکم پر دریا پر کیا حالت طاری ہوئی تھی؟ عصرِ حاضر کی فرعونی طاقتوں کے مقابلے پر کن کا توکل اور خدا پر اعتماد ہمارے لیے عملی نمونہ اور زندہ مثال ہے؟ ہم کس طرح بحرانوں کا مقابلہ کر سکتے ہیں؟
#ویڈیو #خدا_ہمارے_ساتھ_ہے #حضرت_موسی #ہراساں #خوفزدہ_قوم #دریائے_نیل #فرعون #لشکر #اطمینان #اعتماد #کامیابی_کی_بنیاد #محکم_عزم #ایمان #حفاظت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
khuda,
wali,
muslimeen,
syed,
ali,
khmnae,
wilayat,
qasim,
sulaimani,
khuda,
bharosa,
aytmad,
khufzada,
qoum,
hazart,
mussa,
asar,
hazir,
firouni,
taqat,
muqabla,
amli,
namuna,
zinad,
misal,
buhran,
2:20
|
امام محمد تقی الجوادؑ کی جدوجہد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ امام جواد علیہ السلام کتنی عمر میں شہادت کی منزل پر فائز ہوئے؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے کس ریاکار عباسی خلیفہ کے خلاف مبارزہ و مقاومت کا آغاز کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟
#ویڈیو #امام_محمد_تقی #مقاومت #نمونہ #طاقتور #کفر #طغیان #مصنوعی #ریاکار #عباسی_خلیفہ
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
امام محمد تقی الجوادؑ کی زندگی کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں؟ امام جواد علیہ السلام کتنی عمر میں شہادت کی منزل پر فائز ہوئے؟ امام محمد تقی علیہ السلام نے کس ریاکار عباسی خلیفہ کے خلاف مبارزہ و مقاومت کا آغاز کیا اور اپنے مقصد میں کامیاب ہوئے؟
#ویڈیو #امام_محمد_تقی #مقاومت #نمونہ #طاقتور #کفر #طغیان #مصنوعی #ریاکار #عباسی_خلیفہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
muhammad,
taqi,
aljawad,
wali,
muslimeen,
ssyed,
ali,
khamnae,
zndagi,
roshni,
shahadat,
manzal,
rayakar,
abbasi,
khalifa,
mubarza,
muqawmat,
agaz,
maqsad,
kamyab,
43:55
|
Jashan e Moulod e Kabaa Imam Ali (as) | H.I Sadiq Raza Taqvi | 12 March 2020 - Urdu
Jashan e Moulod e Kabaa Imam Ali (as)
جشن مولود کعبہ ، امام علی علیہ السلام
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق...
Jashan e Moulod e Kabaa Imam Ali (as)
جشن مولود کعبہ ، امام علی علیہ السلام
Speaker: H.I Syed Sadiq Raza Taqvi
حجۃ الاسلام سید صادق رضا تقوی
Venue: Masjid Wahdat ul Muslimeen, Gulistan e Johar, Karachi
بمقام: مسجد وحدت المسلمین، گلستان جوہر ، کراچی

1:17
|
معنویت کی بہار | رہبرِ معظم | Farsi Sub Urdu
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے...
جس طرح ہر چیز کی ایک بہار ہوتی ہے یعنی اُس کے رشد اور پھلنے پھولنے کا وقت ہوتا ہے اِسی طرح سے خدا وندِ متعال نے انسانی رُشد و بہار کے لیے بھی خصوصی اہتمام کیا ہے تاکہ انسان روحانی طور پر کمالات تک پہنچ سکے اور اپنی روح کو مادیت کے گڑھے سے نکال کر خدا کی معرفت یعنی کمال کی طرف گامزن ہو سکے اور اپنے زندگی کے اصلی ہدف تک با آسانی پہنچ سکے اِس موضوع پر رہبرِ معظم کیا فرماتے ہیں اور ولی امرِ مسلمین معنویت یعنی روحانیت کی بہار کن مہینوں کو قرار دیتے ہیں اور اِس بارے میں کس چیز کی تاکید فرماتے ہیں؟ رہبرِ معظم انسانی بہار کا مظہر کن کو قرار دیتے ہیں؟
#ویڈیو #بہار_معنویت #رجب #شعبان #ماہ_رمضان #انسانی_بہار #مظہر #استفاد

manviyt,
bahar,
rehbar,
muzam,
mazhar,
insani,
takeed,
mahina,
wali,
muslimeen,
rohaniyat,
muzu,
hadaf,
zindagi,
asani,
gamzan,
kamal,
marifat,
rooh,
madiyat,
khuda,
ghary,
rushd,