4:51
|
7:37
|
Teri Zahra Pe Musibat | Mir Hasan Mir | Ayam e Fatmiyah 2021 | Shrine of Imam Ali Reza | Urdu
Teri Zahra Pe Musibat | Mir Hasan Mir | Ayam e Fatmiyah 2021 | Shrine of Imam Ali Reza
Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza (as)
Haram Imam Ali Raza (as) Official...
Teri Zahra Pe Musibat | Mir Hasan Mir | Ayam e Fatmiyah 2021 | Shrine of Imam Ali Reza
Presenting By Official Shrine of Imam Ali Reza (as)
Haram Imam Ali Raza (as) Official
The Imam Raza shrine (Persian: حرم امام رضا) in Mashhad, Iran is a complex which contains the mausoleum of Imam Reza, the eighth Imam of Twelver Shiites. It is the largest mosque in the world by area. Also contained within the complex are the Goharshad Mosque, a museum, a library, four seminaries,[1] a cemetery, the Razavi University of Islamic Sciences, a dining hall for pilgrims, vast prayer halls, and other buildings.
The complex is one of the tourism centers in Iran[2][3] and has been described as \"the heart of the Shia Iran\"[4] with 25 million Iranian and non-Iranian Shias visiting the shrine each year, according to a 2007 estimate.[5] The complex is managed by Astan Quds Razavi Foundation currently headed by a prominent Iranian cleric, Ahmad Marvi.
The shrine itself covers an area of 267,079m2 while the seven courtyards which surround it cover an area of 331,578m2 - totaling 598,657 m2 (6,443,890 sq ft).[6]
Every year the ceremony of Dust Clearing is celebrated in the Imam Raza shrine.
More...
Description:

2:31
|
31:30
|
[Moharram 1434] Noha by Nadeem Sarwar - Bustan e Zahra - Urdu
Many noha is recited nby Nadeem at Bustan e Zahra December 2012
_bhai shabbir
_neend aayegi
_yasrab nazar
_sadat e karbala
_musafiran e musibat
_kufe ka
_
04-12-12

84:46
|
[Majlis] H.I. Abulfazl Bahauddini - مصیبت امام حسین علیہ السلام - Urdu And Persian
[Majlis] H.I. Abulfazl Bahauddini - مصیبت امام حسین علیہ السلام
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا متواتر رسول خدا صلی اللہ علیہ...
[Majlis] H.I. Abulfazl Bahauddini - مصیبت امام حسین علیہ السلام
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا متواتر رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو شہادت امام حسین کی خبر دینا
More...
Description:
[Majlis] H.I. Abulfazl Bahauddini - مصیبت امام حسین علیہ السلام
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا متواتر رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو شہادت امام حسین کی خبر دینا
2:20
|
6:38
|
اخلاق | مصیبت و امتحان کا فلسفہ | Urdu
اس درس میں انسان پر آنے والی مختلف مصیبتوں اور بلاوں کا فلسفہ بیان کیا گیا ہے اور اس نکتے کو بھی بیان کیا گیا...
اس درس میں انسان پر آنے والی مختلف مصیبتوں اور بلاوں کا فلسفہ بیان کیا گیا ہے اور اس نکتے کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ اس وقت انسان کو کیا کرنا چاہیے ۔
مولانا محمد موسی حسینی
More...
Description:
اس درس میں انسان پر آنے والی مختلف مصیبتوں اور بلاوں کا فلسفہ بیان کیا گیا ہے اور اس نکتے کو بھی بیان کیا گیا ہے کہ اس وقت انسان کو کیا کرنا چاہیے ۔
مولانا محمد موسی حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
musibat,
imtehan,
falsafa,
insan,
molana,
mohammad,
musa,
husayni,
3:50
|
عاشورا اور بندگی | حجتہ السلام استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟...
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟ بن اسرائیل کی قوم کہاں جا کر بند گلی میں پھنس گئی تھی؟ حضرت موسیٰ نے خدا کے حکم سے بنی اسرائیل کی قوم کو نجات دلانے کے لیے کونسا مشہور اور تاریخی معجزہ دکھایا؟ فرعون اور اُس کا لشکر کہاں غرق ہوا؟ خدا وندِ متعال نے بندگی کرنے والی اپنی مخلوق کو کس چیز کا وعدہ دیا ہے؟ روزِ عاشورا سید الشہداء علیہ السلام کے چھوٹا سے چھوٹا صحابی بھی کس مرتبے پر فائز تھا؟ امام حسین علیہ السلام کے اصحاب روزِ عاشورا کس چیز کا مظہر تھے؟ سید الشہداء علیہ السلام نے کربلا میں آنے والی ایک بڑی مصیبت میں کیا فرمایا؟
#ویڈیو #غیر_معمولی_داستان #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #غلامی #دریائے_نیل #شگاف #سید_الشہداء #امام_حسین #عاشورا #بندگی

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
ustad
masood
aali,
Imam
Husain,
Hazrat
Musa,
Bani
Israel,
misr,
mojeza,
firaun,
ashura,
sayyadush
shohada,
karbala,
musibat,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
bandegi,
2:37
|
تاریخ کا عظیم الشان حماسہ(رزم) | امام خمینی | امام خامنہ ای
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی...
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ محرم کن پہلوؤں سے قابلِ توجہ ہے؟ امام حسین علیہ السلام کا قیام کس لیے تھا؟ کیا امام حسین علیہ السلام شروع سے ہی جانتے تھے کہ انہیں اور اہلبیت کو شہید کردیا جائے گا؟ امام حسین علیہ السلام کن دو نتائج سے واقف تھے؟ اگر امامِ مظلوم قیام نہ فرماتے تو کیا ہوتا؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تاریخ_کا_عظیم_حماسہ #دو_پہلو #بے_مثال_واقعہ #مصیبت #غم #شجاعت #کمالات #تسلط #قیام #دو_نتائج
More...
Description:
محرم الحرام اور قیام امام حسین علیہ السلام کے موضوع پر امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں؟ محرم کن پہلوؤں سے قابلِ توجہ ہے؟ امام حسین علیہ السلام کا قیام کس لیے تھا؟ کیا امام حسین علیہ السلام شروع سے ہی جانتے تھے کہ انہیں اور اہلبیت کو شہید کردیا جائے گا؟ امام حسین علیہ السلام کن دو نتائج سے واقف تھے؟ اگر امامِ مظلوم قیام نہ فرماتے تو کیا ہوتا؟
ان تمام سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #تاریخ_کا_عظیم_حماسہ #دو_پہلو #بے_مثال_واقعہ #مصیبت #غم #شجاعت #کمالات #تسلط #قیام #دو_نتائج
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
karbala,
imam
husain,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
sayyid
ali
khamenei,
imam
khomeini,
maktabe
ahlebait,
mohammadi
islam,
zalim,
mazloom,
haq,
batil,
qiyam,
shaheed,
nataej,
taarikh,
azeem,
hamasa,
musibat,
gam,
shujaat,
tasallut,
9:04
|
[Nauha] MERE BHAI SAJJAD | Ahmed Raza Nasiri Nohay 2020 | Shahadat e Bibi Sakina Urdu
Bismillah
MERE BHAI SAJJAD
Nasiri
Poetry | Syeda Naqvi
Composition | Own Rizvi
Chorus | Own Rizvi and team
Translation | Sister Samar e Zehra
Audio | ODS
Video | Studio 14
Creatives |...
Bismillah
MERE BHAI SAJJAD
Nasiri
Poetry | Syeda Naqvi
Composition | Own Rizvi
Chorus | Own Rizvi and team
Translation | Sister Samar e Zehra
Audio | ODS
Video | Studio 14
Creatives | Muhammadi Gfx
==============================
Kindly join us:
YouTube | https://rb.gy/c1xhvk
Facebook | https://rb.gy/atz3bj
Instagram | https://rb.gy/rs74ty
SoundCloud | https://soundcloud.com/ahmed-raza-nasiri
Twitter | https://twitter.com/ahmedrazanasiri
==============================
● NOHA - L Y R I C S ●
●QABR SE BAALI SAKINA KI SADA YOUN AAE
DEKH LUN PHIR SE ME EK BAAR RUKO TO BHAI
SAB CHALE JAATE HAIN KAATE GI MUJHE TANHAI
MOUT PARDES ME JO DOOR WATAN SE AAE
AB NA PHIR ROONE KI TALQEEN SUNAATE JAO
AKHIRI BAAR MUJHE SEENE LAGAATE JAO
MERE BHAI SAJJAD !
●PHIR SE EK BAAR ZARA SAR PE MERE HATH DHARO
DAM KARO NAAD E ALI SOORA E ALHAMD PARHO
CHOR KAR MUJHKO SAWARI KI YOUN JAANIB NA BARHO
AAJ RUK JAO KHUDARA NAHI NAAQE PE CHARHO
KIA GUZARTI HAI MERE DIL PE KHABAR LO BHAIYYA
BAAD BABA KE TUMHI MERE PIDAR HO BHAIYYA
MERE BHAI SAJJAD!
●ARBAEEN KARNA HAI MUJHKO BHI MERE BABA KA
LE CHALO SATH ZIYARAT KE LIE KARBOBALA
LOG AAINGE WAHAN DENE MUJHE BHI PURSA
QABR E ASGHAR PE MUSIBAT KA PARHUNGI NOHA
ZAKHM SAARE ME CHACHA JAAN KO DIKHLAOUNGI
SHIMR NE MAARA MUJHE BABA KO BATLAOUNGI
MERE BHAI SAJJAD!
●BAN ME AWAAZ ME DETI RAHI AKBAR AKBAR
MUJHKO CHURWAO MUSALMANO SE BHAIYA AAKAR
JIS SINA PAR THA UTHA MERE CHACHA JAAN KA SAR
DHOOP ME BETH GAE USKI ME CHAO LE KAR
DURRA IS JURM ME ZAALIM NE LAGAYA MUJHKO
MENE HAR EK TAMACHE PE BULAYA TUJHKO
MERE BHAI SAJJAD!
●APNE CHEHRE SE ME LAGTI HUN SHABIHE ZEHRA
BAAT KARNE ME BHI AB AATI HAI LUKNAT BABA
EK TAMACHE PE THA DANDAAN JO MERA TOOTA
NEEL HATHO ME TO PAIRO ME WARAM BHI AAYA
BOJH BEEMAR KAHAN MERA UTHA PAATA THA
NATAWAAN KHATA THA THOKAR KABHI GIR JAATA THA
MERE BHAI SAJJAD!
●PAAS DARBAAR ME ZAALIM NE MUJHE BULWAYA
SAMNE EK MERE TASHT GAYA RAKHWAYA
BOLA KIA LAADLI NE SHEH KI HAI KHURMA KHAYA
TASHT SE PHIR WO JO ROOMAL GAYA HATWAYA
TERA KAATA HUA SAR BABA WAHAN RAKHA THA
ROOTI JAATI THI ME WO MUJH PE KHARA HANSTA THA
MERE BHAI SAJJAD!
●ZALZALA QABR ME ZAINDAAN KI FIZA HAI PURNAM
BINA ZANJEER HI ABID BANDHE UTHTE QADAM
AISE MEHSOOS HUA GOOYA SAKINA US DAM
WASTA DETI HAI BABA KA KABHI MAA KI QASAM
JAATE JAATE DAR E ZAINDAAN SE ACHANAK PALTE
BEHEN KI QABR SE EK BAAR WO PHIR SE LIPTE
MERE BHAI SAJJAD!
●TAN SE ATHARA KE ABAD HUI KARBOBALA
SATH BETO KE BAQAIYYA ME RAHAINGI ZEHRA
TOOS ME HUNGE RAZA SATH BEHEN MASOOMA
HOGA BAGHDAD ME KAZIM WA TAQI KA ROZA
CHOR KE TANHA SAKINA NA YAHAN JAINGI
APKE SHEHR ME REHNE KO PHUPI AAINGI
____________
Copyright strictly prohibited ⓒ.
Copyright prohibited ⓒ - AhmedRazaNasiri

17:27
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - وفات حضرت زینبؑ | 14 رجب المرجب 1442 | Urdu
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
1: جناب زینبؑ کو عقیلہ بنی...
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
1: جناب زینبؑ کو عقیلہ بنی ہاشم کیوں کہتے ہیں؟
2: آپ ام المصائب ہیں آپ کا مصیبتوں پر کیا ردعمل تھا؟
3: کربلا میں خواتین بالخصوص جناب زینبؑ کا کردار؟
More...
Description:
میزبان: قمر فاطمہ نقوی
مہمان: سیدہ تسنیم زہرا رضوی
اس پروگرام میں جان سکیں گے :
1: جناب زینبؑ کو عقیلہ بنی ہاشم کیوں کہتے ہیں؟
2: آپ ام المصائب ہیں آپ کا مصیبتوں پر کیا ردعمل تھا؟
3: کربلا میں خواتین بالخصوص جناب زینبؑ کا کردار؟
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
rajab,
wafat,
hazrat
zainab,
qamar
fatema
naqvi,
sayyada
tasneem
zehra
rizvi,
aqeela
bani
hashim,
ummul
masaeb,
musibat,
karbala,
khawateen,
kirdar,
3:16
|
محرّم کا مہینہ آگیا | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ آگیا۔ مجلس اور ماتم کا...
محرم کا مہینہ آگیا، غم و گریے کا مہینہ آگیا، پھر سے کالے لباس زیب تن کرنے کا مہینہ آگیا۔ مجلس اور ماتم کا مہینہ آگیا۔
وہ مہینہ جس میں حضرت زہرا سلام اللہ علیہ
پھر سے ماتمداروں اور عزاداروں کو خوش آمدید کہتی ہیں۔
وہ مہینہ کہ جس کی عزا اور مصیبت، حجتِ الہی، امامِ معصوم کی مصیبت اور عزا ہے۔
آئیں غم اور درد اور گریے سے اس مہینے کا استقبال کریں، اپنے وقت کے امامؑ کو پرسہ دیں۔
محرم الحرام کی آمد کے سلسلے میں آپ کی خدمت میں اردو زبان میں یہ نوحہ پیش کیا جا رہا ہے۔
#محرم #غم #گریہ #مجلس #ماتم #ماتمدار #عزادار #مصیبت #حجت #امام #معصوم #عزا #پرسہ

muhrram,
seyyed
majid
bani
fateme,
gerye,
majles,
matam,
eazadar,
musibat,
imam,
esteqbal,
nuha,
maesom,
25:24
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - چراغِ ہدایت | عاشورا اور فلسفۀ مصیبت | 3 محرم 1443 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● خود مصیبت اور بلا...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● خود مصیبت اور بلا کا کیا فلسفہ ہے؟
● امام (ع) کی مصیبت کا کیا فلسفہ ہے؟
● امام (ع) اور انکے انصارنے کس طرح کے امتحانات دیئے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسن رضا نقوی
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● خود مصیبت اور بلا کا کیا فلسفہ ہے؟
● امام (ع) کی مصیبت کا کیا فلسفہ ہے؟
● امام (ع) اور انکے انصارنے کس طرح کے امتحانات دیئے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Ashiq
Hussain
Masoomi,
Maulana
Syed
Hassan
Raza
Naqvi,
chragh
hedayat,
falsafa,
musibat,
imam,
ansar,
29:10
|
[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - چراغِ ہدایت | عاشورا کے بعد کے واقعات و حالات | 11 محرم 1443 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اخترعلی مشہدی
ااس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام (ع) کی...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اخترعلی مشہدی
ااس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام (ع) کی شہادت کے بعد کونسے اہم واقعات رونما ہوئے؟
● امام (ع) کی شہادت کے بعد خود امام ؑ کے اہل خانہ پر کیا مصیبتین ٹوٹیں؟
● انقلاب عاشورا کے بعد رونما ہونے والی تحریکوں کے بارے میں بیان فرمائیں؟
● کائنات پر امام (ع) کی شہادت کے کیا اثرات رونما ہوئے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا اخترعلی مشہدی
ااس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● امام (ع) کی شہادت کے بعد کونسے اہم واقعات رونما ہوئے؟
● امام (ع) کی شہادت کے بعد خود امام ؑ کے اہل خانہ پر کیا مصیبتین ٹوٹیں؟
● انقلاب عاشورا کے بعد رونما ہونے والی تحریکوں کے بارے میں بیان فرمائیں؟
● کائنات پر امام (ع) کی شہادت کے کیا اثرات رونما ہوئے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Ashegh
Hossein
Masoumi,
Maulana
Akhtar
Ali
Mashadi,
imam,
imam
husayn,
ansar,
sefat,
heragh
hedayat,
qeyam,
majles,
masaeb,
hayat,
vaqeae,
musibat,
2:07
|
سختیوں اور مصیبتوں میں امام حسینؑ کا درس | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
ہر انسان اپنی زندگی میں مصیبتوں اور سختیوں میں مبتلا ہوتا ہے، اور مومنین پر خاص طور پر یہ مصیبتیں آتی ہیں۔...
ہر انسان اپنی زندگی میں مصیبتوں اور سختیوں میں مبتلا ہوتا ہے، اور مومنین پر خاص طور پر یہ مصیبتیں آتی ہیں۔ کبھی یہ سختیاں اسلام کے دشمنوں کی طرف سے آتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ان سختیوں اور مصیبتوں میں ہمارا کیا وظیفہ ہے؟
کیا ہمیں ان مصیبتوں میں ہمت ہار دینی چاہیے اور ہم دشمن کے مقابلے میں تسلیم ہو جائیں؟
امام خمینیؒ اسی مطلب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اس سلسلے میں امام حسینؑ اور ان کے بیٹے اور حضرت زینب عالیہؑ نے بہترین درس دیا ہے۔
کربلا کی اس سخت مصیبت کے بعد کیا امام سجادؑ تسلیم ہوئے؟ کیا حضرت زینبؑ نے ان تمام مصیبتوں میں جن کے آگے ہر دوسری مصیبت چھوٹی ہے، ہمت ہار دی تھی یا نہیں بلکہ انہوں نے صبر کیا اور ظلم اور ظالم کے خلاف اپنے اس جہاد پر قائم رہے؟
اس سلسلے میں امام خمینیؒ کی گفتگو اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#زندگی #مصیبتوں #سختیوں #اسلام #دشمن #وظیفہ #تسلیم #درس #کربلا #ہمت #صبر

sakhti,
musibat,
imam,
imam
husayn,
imam
khomaini,
insan,
zendegi,
islam,
musalman,
muslem,
lady
zaynab,
karbala,
imam
sajjad,
9:07
|
خیر اور شر کا مسئلہ [13] | کیوں مسلم معاشرہ سختی اور غیر مسلم ترقی میں ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اگر خدا عادل ہے تو پھر کیوں مسلمان سختی اور مصیبت میں زندگی کرتے ہیں جبکہ کافر عیش و عشرت...
اس درس کے اہم نکات:
اگر خدا عادل ہے تو پھر کیوں مسلمان سختی اور مصیبت میں زندگی کرتے ہیں جبکہ کافر عیش و عشرت میں ہیں؟
کیا یہ انصاف ہے کہ خدا پنے نیک بندوں کو مصیبت میں گرفتار کرے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اگر خدا عادل ہے تو پھر کیوں مسلمان سختی اور مصیبت میں زندگی کرتے ہیں جبکہ کافر عیش و عشرت میں ہیں؟
کیا یہ انصاف ہے کہ خدا پنے نیک بندوں کو مصیبت میں گرفتار کرے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
sahr,
allah,
dars,
Maulana
Navid
Hossein
Motahari,
muslim,
islam,
mueashere,
taraqqi,
eadel,
musalman,
musibat,
10:08
|
خیر اور شر کا مسئلہ [20] | شر کے عدمی ہونے کا کیا مطلب ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کچھ شرور کو عدمی کہا جاتا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
اندھے پن کے نقص اور عیب کو کیوں شر نہیں...
اس درس کے اہم نکات:
کچھ شرور کو عدمی کہا جاتا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
اندھے پن کے نقص اور عیب کو کیوں شر نہیں کہا جا سکتا؟
زلزے اور موت جیسی مصیبتیں کیوں شر اور بدبختی نہیں ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کچھ شرور کو عدمی کہا جاتا ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟
اندھے پن کے نقص اور عیب کو کیوں شر نہیں کہا جا سکتا؟
زلزے اور موت جیسی مصیبتیں کیوں شر اور بدبختی نہیں ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
sahr,
allah,
dars,
Maulana
Navid
Hossein
Motahari,
muslim,
islam,
sharor,
naqs,
musibat,
2:27
|
صیہونی جعلی حکومت، عالم اسلام کے لیے فوری مصیبت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صیہونیت کے انسانیت دشمن اقدامات اور عزائم سے فقط عالم اسلام کو خطرات لاحق نہیں ہیں بلکہ گذشتہ ادوار کا...
صیہونیت کے انسانیت دشمن اقدامات اور عزائم سے فقط عالم اسلام کو خطرات لاحق نہیں ہیں بلکہ گذشتہ ادوار کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ تمام انسانی معاشروں اور اقوام کو اس موذی مرض یعنی صیہونیزم سے شدید خطرات لاحق رہے ہیں اور آج بھی لاحق ہیں البتہ آج یہ خطرات بالخصوص عالم اسلام کو ہنگامی اور فوری بنیادوں پر لاحق ہیں. ان واضح اور نمایاں خطرات کے ہونے کے باوجود عرب حکومتیں اور بعض غیر عرب مسلم حکومتیں اپنی حکومت یا بادشاہی کو دوام دینے کے لیے امریکہ کے دباو میں آکر صیہونیوں سے میٹنگیں، مصافحہ اور دوستی کی باتوں میں مصروف نظر آتے ہیں جبکہ ان ممالک کی اقوام ان حکمرانوں کے ایسے مذموم اقدامات سے بیزار اور مخالف ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #صیہونی_جعلی_حکومت #عالم_اسلام #فوری_مصیبت #صیہونی_سرمایہ_دار #عرب_حکومتیں #مصافحہ #میٹنگیں #نقصان #اقوام #مخالف #نعرے #نچوڑ #لوٹ #سمجھ #امریکہ_کا_دباو

zionist,
hukumat,
ealam,
musibat,
imam,
imam
khamenei,
insan,
arab,
kingdom,
america,
2:36
|
واقعہ کربلا: منفرد اور بے نظیر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد...
یوں تو تاریخ بشریت میں بہت سے المناک واقعات رو نما ہوئے ہیں تاہم واقعہ عاشوراء ہر جہت سے اپنے آپ میں منفرد اور بے نظیر ہے اور عاشوراء کا ہر پہلو مصیبت سے عبارت ہے اور کربلا میں وارد ہونے سے لیکر عصر عاشوراء تک امام عالی مقام نے بہت سی مصیبتیں برداشت کیں مگر ان تمام مصیبتوں کے باوجود جیسے جیسے آپ شہادت سے نزدیک تر ہوتے جاتے آپ کاچہرہ مبارک، تابناک اور نورانی ہوتا جاتا اور پھول کی طرح آپکی صورت کھلتی جاتی، چنانچہ کربلا کے واقعات میں اس بات کو بیان کیا گیا ہے۔
انہیں تمام باتوں کو ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای اور حضرت امام خمینیؒ کی زبانی اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کر سکتے ہیں۔
#بشریت #المناک #واقعہ #عاشوراء #منفرد #مصیبت #کربلا #امام #برداشت #شہادت #چہرہ #نورانی #ولی_امر_مسلمین_سید_علی_خامنہ_ای #امام_خمینی #پھول

eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
2:50
|
امام سجاد علیہ السلام، پیغام کربلا کے پیغمبر | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ...
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ کربلا اور کربلا کے پیغام کو کربلا میں ہی دفنا دیا جائے تاہم امام سجاد علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے انکی مذموم کوششوں پر پانی پھیرتے ہوئے پیغام کربلا کو
آگے بڑھایا۔
کربلا کے پیغام کو آگے بڑھانے میں حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا زیادہ دیر تک امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ نہیں رہیں، چنانچہ کربلا کے واقعے کے بعد صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں آپ سلام اللہ علیہا کی وفات ہوئی، تاہم آپکی وفات کے بعد امام سجاد علیہ السلام نے اکیلے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔
کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کیلئے امام سجاد علیہ السلام نے اشکوں کا سہارا لیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جب بھی کربلا کے واقعے سے مشابہ کسی چیز کا مشاہدہ کرتے تو کربلا کو یاد کرکے گریہ فرماتے اور اس طرح آپ علیہ السلام نے جہاں ایک طرف پیغام کربلا کو زندہ رکھا وہیں دوسری طرف اسے عام کرنے کی بھی کوشش کی۔
کس طرح امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #کربلا #امام_سجاد #عاشوراء #پیغام #زندہ #زینب #گریہ #اشک
More...
Description:
سن 61 ہجری کو سرزمین کربلا میں واقعہ عاشوراء کے رونما ہونے کے بعد یزید اور یزیدی آلہ کاروں کی کوشش یہ تھی کہ کربلا اور کربلا کے پیغام کو کربلا میں ہی دفنا دیا جائے تاہم امام سجاد علیہ السلام اور حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا نے انکی مذموم کوششوں پر پانی پھیرتے ہوئے پیغام کربلا کو
آگے بڑھایا۔
کربلا کے پیغام کو آگے بڑھانے میں حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا زیادہ دیر تک امام سجاد علیہ السلام کے ساتھ نہیں رہیں، چنانچہ کربلا کے واقعے کے بعد صرف ڈیڑھ سال کے عرصے میں آپ سلام اللہ علیہا کی وفات ہوئی، تاہم آپکی وفات کے بعد امام سجاد علیہ السلام نے اکیلے اس کام کا بیڑا اٹھایا اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا۔
کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کیلئے امام سجاد علیہ السلام نے اشکوں کا سہارا لیا، چنانچہ آپ علیہ السلام جب بھی کربلا کے واقعے سے مشابہ کسی چیز کا مشاہدہ کرتے تو کربلا کو یاد کرکے گریہ فرماتے اور اس طرح آپ علیہ السلام نے جہاں ایک طرف پیغام کربلا کو زندہ رکھا وہیں دوسری طرف اسے عام کرنے کی بھی کوشش کی۔
کس طرح امام سجاد علیہ السلام نے کربلا کے پیغام کو زندہ رکھا؟ حجت الاسلام والمسلمین استاد مسعود عالی کی زبانی اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
#ویڈیو #استاد_مسعود_عالی #کربلا #امام_سجاد #عاشوراء #پیغام #زندہ #زینب #گریہ #اشک
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
eazadari,
shahadat,
imam,
imam
husayn,
karbala,
imam
khamenei,
imam
khomeini,
eashura,
waqea,
musibat,
7:13
|
انسانی زندگی میں عزاداری کا مقصد | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
انسانی زندگی میں عموماً انسان کو دوطرح کے حالات کا سامنا ہوتا ہے، کبھی انسان خوشی و مسرت کے خوشگوار لمحات سے...
انسانی زندگی میں عموماً انسان کو دوطرح کے حالات کا سامنا ہوتا ہے، کبھی انسان خوشی و مسرت کے خوشگوار لمحات سے دوچار ہوتا ہے۔ اور کبھی اس پر رنج و غم، بے چینی اور مایوسی کی کیفیت طاری ہوتی ہے۔ انسان کی زندگی میں آنے والے مصائب و آلام، انسانی تکامل کا ذریعہ قرار پاتے ہیں چنانچہ انسانیت کی تاریخ بتلاتی ہےکہ کامیابی اور قربت خداوندی، مصائب و آزمائش کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے۔ انسان ایک اجتماعی مخلوق ہے اور اسکی مثال ایک ہی بدن کی اعضاء کی مانند ہے اگر انسانی بدن کے اعضاء میں سے کوئی ایک عضو رنج و تکلیف سے دوچار ہوجائے تو دوسرے اعضاء بھی بے چین رہتے ہیں، یہی کیفیت ایک ہی معاشرے میں زندگی گزارنے والے انسانوں کی بھی ہے، اگر کوئی کسی مصیبت میں مبتلاء ہوجائے تو انسانی اور اخلاقی اقدار کی بنا پر دوسرے لوگوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ صاحب غم کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کریں تاکہ اسے سکون اور آرامش حاصل ہوسکے اور صاحب غم سے غم کا بوجھ ہلکا ہو اور اسی کا نام عزاء تعزیہ ہے چنانچہ تعزیت بھی اسی سے ماخوذ ہے۔
عزاداری کا سرچشمہ اور اسکا فلسفہ کیا ہے؟ انسانی زندگی پر عزاداری کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ عزادار اور سوگ منانے والے کے دل میں ہمدردی کا اظہار کرنے والوں کی نسبت کس طرح کا جذبہ ابھرتا ہے، سوگوار شخص کے متعلق معاشرے کے دیگر افراد پر کونسی ذمہ عائد ہوتی ہے؟ عزاداری کا سماجی نفسیات سے کیا رابطہ ہے؟ ان سوالات کا جواب، علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #عزاداری #اصول #عقلی_شناخت #سماجی_نفسیات #جذبات #مصیبت #ہمدردی #تعزیت #رد_العمل

maqsad,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
tarikh,
allah,
mueashere,
falsafa,
musibat,
hamdardi,