41:13
|
35:54
|
3:24
|
6:02
|
1:27
|
ملک دشمن صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں - H.I Asghar - Urdu
ملک دشمن صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں - H.I Asghar - MWM Pak - Urdu
مجلس وحدت مسلمین نے طالبان و دہشت گردوں سے...
ملک دشمن صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں - H.I Asghar - MWM Pak - Urdu
مجلس وحدت مسلمین نے طالبان و دہشت گردوں سے مزاکرات کو ایک بار پھر مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن صرف اور صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں
More...
Description:

49:34
|
65:12
|
52:33
|
48:03
|
50:10
|
44:02
|
41:31
|
45:23
|
40:38
|
2:04
|
قومی ترین اور امتی ترین چہرہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین...
کچھ لوگوں کا کردار اتنا مثالی اور بلند ہوتا ہے کہ نہ فقط اپنے ملک اور قوم کے اندر محبوب ہوتے ہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر اقوام کی محبوب شخصیت بن جاتے ہیں۔
مالک اشتر زمان، شاگرد مکتب عاشوراء شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ انہی عظیم اور بین الاقوامی شخصیات میں سے ایک ہیں جنہوں نے اپنے الٰہی کردار، خلوص اور صداقت کی بنیاد پر دنیا کی تمام اقوام بالخصوص امت مسلمہ اور دنیا بھر کے مستضعفین، حریت پسندوں اور مظلوموں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔ شہید قاسم سلیمانی جہاں ایرانی قوم کی محبوب شخصیت ہیں وہیں پر سرحدوں سے بالاتر امت مسلمہ کی بھی ایک محبوب شخصیت ہیں۔
اس بارے میں امام خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #قومی_ترین #امتی_ترین_چہرہ #شہید_سلیمانی #جلوس_جنازہ #قوم #تصورات #اثر_رسوخ #صدق_کا_مظہر

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
imam,
imam
syed
ali
khmenei,
molk,
qasem
soleimani,
malik
ashter,
jinaza,
chehra,
irani,
islam,
iran,
mahboob,
shakhsiyat,
mazlumo,
dunya,
ashura,
maktab
ashura,
sedaqat,
muslim,
1:48
|
یوکرین کے مسئلے میں عبرتیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
تاریخی اور زمینی تجربات سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں بالخصوص یورپی حکومتوں...
تاریخی اور زمینی تجربات سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح ہے کہ دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں بالخصوص یورپی حکومتوں اور امریکی مافیائی حکومت پر اعتماد کی بنیاد پر منصوبہ بندی کرنا اور ان کی حمایت پر خوش فہمی میں مبتلا ہونا ایک بہت بڑی حماقت ہے. ان استعماری ممالک پر اعتماد اور ان کی حمایت سراب کی مانند ہے جس کی بنیاد پر آگے بڑھنا دھوکہ اور فریب کے سوا کچھ بھی نہیں ہے آج جس کی جیتی جاگتی کئی مثالیں دنیا میں موجود ہیں. اسلامی ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ ان مثالوں اور تلخ تجربات سے اپنے لیے عبرت حاصل کریں. افغانستان اور حال حاضر میں یوکرین کی مثال اور اس کی صورتحال سب کے سامنے ہے.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفطہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #یوکرین_کے_مسایل_میں_عبرتیں #دو_عبرتیں #مغربی_طاقتیں #آلہ_کار #سراب #مغربی_حکومتوں_پر_اعتماد #افغانستان

seyed
ali
khamenei,
video,
Ukrine,
ebrate,
tarikhy,
islami,
maghrebi,
sarab,
hokomato,
afghanistan,
molk,