46:31
|
2:16
|
سیدہ زہراءؑ کے روحانی مراتب | ولی امرِ مسلمین جہان | Farsi Sub Urdu
سیدہ زہراءؑ کے روحانی مراتب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایک جوان خاتون، اِس اعلیٰ...
سیدہ زہراءؑ کے روحانی مراتب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
ایک جوان خاتون، اِس اعلیٰ ترین روحانی مرتبے کی حامل ہیں کہ اولیاء اور پیغمبروں کی صف میں قرار پاتی ہیں۔ اور اللہ کے بھیجے ہوؤں کی جانب سے سیدۃ النساء العالمین ( یعنی دو جہانوں کی خواتین کی سردار) کا لقب پاتی ہیں۔
19 اپریل2014
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #سیدہ #روحانی #مراتب #زہرا #فاطمہ
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
sayyida,
zahra,
ruhani,
maratib,
jawan,
khatun,
paighambar,
nisa,
ilaalamin,
laqab,
10:11
|
کتاب امامت [1] | معنی و مراتب امامت | Urdu
اس درس میں امامت کے لغوی معنی بیان ہوئے ہیں اور رسول اللہ (ص) کی مختلف شان و منصبوں کو ذکر کیا گیا ہے۔...
اس درس میں امامت کے لغوی معنی بیان ہوئے ہیں اور رسول اللہ (ص) کی مختلف شان و منصبوں کو ذکر کیا گیا ہے۔
مولانا جمشید علی
More...
Description:
اس درس میں امامت کے لغوی معنی بیان ہوئے ہیں اور رسول اللہ (ص) کی مختلف شان و منصبوں کو ذکر کیا گیا ہے۔
مولانا جمشید علی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitan,
imamat,
ma\\\'na,
maratib,
rasool,
Allah,
shaan,
mansab,
molana,
jamshed,
ali,
9:38
|
9:38
|
10:36
|
کتاب امامت [3] | معنی و مراتب امامت (3) | Urdu
اس درس میں امامت کے تیسرے معنی کی وضاحت کو بیان کیا گیا ہے۔ تفصیل درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
اس درس میں امامت کے تیسرے معنی کی وضاحت کو بیان کیا گیا ہے۔ تفصیل درس میں ملاحظہ کیجیے۔
مولانا جمشید علی
4:42
|
اسلامی امت کی وحدت کے مراتب | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے ہوئے اسلامی وحدت کے درجات اور...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ہفتہ وحدت کی مناسبت سے خطاب فرماتے ہوئے اسلامی وحدت کے درجات اور مراتب کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ کیا وحدتِ اسلامی فقط خالی ایک عمل ہے؟ کیا اسلامی وحدت ایک سیاسی حربہ اور طریقہ کار ہے؟ کیا اسلامی وحدت آج کے زمانے کے لیے محدود ہے؟ آیت اللہ العظمیٰ بروجردی رحمۃ اللہ علیہ اسلامی وحدت کے حوالے سے کیا مؤقف رکھتے تھے اور کیا اقدامات انجام دیتے تھے؟ بعض لوگ اسلامی وحدت کو کیا تصور کرتے ہیں؟ وحدت اسلامی کے کتنے مراحل و درجات ہیں؟ اسلامی وحدت کا سب سے نچلا درجہ کیا ہے؟ اسلامی وحدت کا سب سے بالاترین درجہ کیا ہے؟ اگر امت مسلمہ فقط نچلے درجے پر عمل کرتی تو کیا نتائج ہوتے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ProphetUnites
#ویڈیو #ہفتہ_وحدت #اسلامی_جمہوریہ #سیاسی #ٹیکٹیکی_عمل #اعتقاد #قلبی_ایمان #اسلامی_امت #آیت_اللہ_بروجردی #عظیم_مرجع #درجات #نچلا_درجہ #بالا_ترین_درجہ #اسلامی_اقوام

islami
ummat,
wehdat,
maratib,
imam
sayyid
ali
khamenei,
ayatollah
borojerdi,
wehdate
islami,
amal,
siyasi
harba,
mehdood,
zamana,
moqif,
iqdamat,
tasawwur,
nichla,
balatareen,
nataej,
hafta
e
wehdat,
unity
week,
13
rabi,
wiladat
e
rasul
allah,
sunni,
shia,
ummate
waheda,
ek
ummat,
10:57
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [2] | توحید کے مراتب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
توحید کے کن مراتب کو بیان کیا گیا ہے؟
فطری اور عقلی (استدلالی) توحید سے کیا مراد ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
توحید کے کن مراتب کو بیان کیا گیا ہے؟
فطری اور عقلی (استدلالی) توحید سے کیا مراد ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
توحید کے کن مراتب کو بیان کیا گیا ہے؟
فطری اور عقلی (استدلالی) توحید سے کیا مراد ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ma\'arif,
khutba,
fadakiya,
toheed,
maratib,
fitri,
aqli,
istidlali,
molana,
neveed,
hussain,
channa,
17:00
|
کتاب بیست گفتار [22] | بعض، خدا کا کیوں انکار کرتے ہیں؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
اشیاء کو ان کی ضد سے سمجھا جاتا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
انسان خدا سے غافل کیوں ہو جاتا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
اشیاء کو ان کی ضد سے سمجھا جاتا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
انسان خدا سے غافل کیوں ہو جاتا ہے؟
علم کے کتنے مراتب ہیں اور ان کی کیا خصوصیات ہیں؟
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
اشیاء کو ان کی ضد سے سمجھا جاتا ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
انسان خدا سے غافل کیوں ہو جاتا ہے؟
علم کے کتنے مراتب ہیں اور ان کی کیا خصوصیات ہیں؟
حجۃ الاسلام سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
beest,
guftaar,
khuda,
inkar,
ashya,
zid,
insan,
ghafil,
elm,
maratib,
khususiyaat,
hujjatul,
Islam,
sayyid,
zaer,
abbas,