مجالس عزاداری میں بیان کئے جانے والے مطالب کی اقسام | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
مجالس عزادری میں بیان کئے جانے والے مطالب کی مجموعی طور پر تین قسمیں بنتی ہے، پہلی قسم یقینیات کی ہے یعنی وہ...
مجالس عزادری میں بیان کئے جانے والے مطالب کی مجموعی طور پر تین قسمیں بنتی ہے، پہلی قسم یقینیات کی ہے یعنی وہ مطالب جنکی صحت پر ہمیں یقین ہے اور اس میں کسی قسم کی تردید نہیں پائی جاتی، دوسری قسم ان مطالب کی ہے جو بطور قطعی جھوٹ پر مبنی ہیں اور تیسری قسم مظنونات کی ہے جن کی صحت کے بارے میں ظن پایا جاتا ہے۔
پہلی اور دوسری قسم کا حکم معلوم ہے یعنی جہاں یقینات کی بات ہو انکے بیان کرنے میں کوئی حرج نہیں اور دوسری قسم کی حرمت، قطعی ہے اسکے بارے میں نہی از منکر ضروری ہے، تاہم تسری قسم جو مظنونات پر مشتمل ہے اسکا کیا حکم ہے؟ اس کو کس پیرائے میں بیان کیا جانا چاہئے؟ وہاں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کیا حکم ہے؟ اگر مجالس عزاء میں صرف یقینیات پر اکتفاء کیا جائے تو اسکا لازمہ کیا ہوتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو علامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے علمی بیانات کی روشنی میں آپ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #مجالس_عزاداری #سلیقہ # امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #مظنونات #مطالب #جھوٹ #یقینی #تقوی #معتبر_دلیل #مصائب #معطل
More...
Description:

انقلابی تحریک کی حفاظت، ہر ایک کی ذمہ داری | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی نظام نےلے لی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے نتیجے میں عالمی استکبار سے وابستہ افراد کے ہاتھ تمام اداروں سے منقطع ہوئے اور اسلامی انقلاب کی ایک الگ شناخت بن گئی جبکہ اس سے پہلے مستقل طور پر نہ تو یونیورسٹیوں کا انتظام لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور نہ ہی دینی مدارس آزاد تھے۔ یہاں تک کہ مساجد کی نظارت کیلئے بھی شاہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سےباقاعدہ نظارت ہوتی تھی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے طفیل یہ تمام ادارے آزاد ہوگئے اور انکی اپنی الگ پہچان اور شناخت بن گئی۔
اب ان اداروں کی مستقل طور پر الگ پہچان کے بعد ہر طبقے سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظام کی حفاظت میں کوشاں رہیں، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری ان اافراد پر عائد ہوتی ہے جو جوانوں اور نوجوانوں سے منسلک ہیں۔ چنانچہ انقلاب اسلامی کے حوالے سےان افراد کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اور انہیں کس طرح انقلاب کی ماہیت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے اور اس میں یونیورسٹیوں سے وابستہ افراد کا کیا کردار ہونا چاہئے؟ اور دینی مدارس اور علماء اور دانشور طبقے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام باتوں کا ذکر حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کےبیانات کی روشنی میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #مستقل #یونیورسٹی #تحریک #اساتذہ #علماء #مساجد #جوان #حفاظت