عشق یعنی خامنہ ای | عربی نوحہ/اردو سبٹائٹل | Arabic Sub Urdu
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔
وقت کے فرعونوں سے ساز باز کرنے کے بجائے ایسے...
عشقِ حقیقی؛ خدا، انبیاؑ، اوصیاؑ اور بندگانِ خدا سے مخصوص ہے۔
وقت کے فرعونوں سے ساز باز کرنے کے بجائے ایسے ظالم خونخواروں سے بر سرِ پیکار رہنے والے ایسے ہی عصرِ حاضر کے بندگانِ خدا سے والہانہ عشق کا اِظہار اس عربی نوحے میں ملاحظہ فرمائیں۔
حسین عجمی/حسن عمیص
لبنان
محرم الحرام 1441
#عشق #محمد #علی #حسین #روح_اللہ #امام_خمینی #خامنہ_ای #نصر_اللہ #نور #عزت #آزادی
More...
Description:

فخرِ اسلام، عظیم الشان سپہ سالار | حاجّ میثم مطیعی | Farsi Sub Urdu
جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کو اگر...
جب تک کربلائی اور عاشورائی فکر موجود ہے کربلا کا میدان سجتا رہے گا۔ یزیدیت اور دنیا کی شیطانی طاقتوں کو اگر کسی فکر سے ڈر و خوف ہے تو وہ حسینی فکر ہے۔ حسینی اور عاشورائی فکر ہی ہے جو دنیا کے خونخوار درندوں اور انسان و اسلام دشمن طاقتوں کے لیے واقعی ایک رکاوٹ بن کر کھڑی ہوجاتی ہے اور اُن کے شوم اور مذموم مقاصد میں حائل ہوجاتی ہے۔ عصرِ حاضر کی کربلا میں ملتِ امام حسین علیہ السلام ہی ہے جو حسینی اور عاشورائی کردار ادا کرتے ہوئے اِس زمانے کے عَالَمی اور علاقائی شیطانوں کے آگے بند باندھے ہوئے ہیں۔
معروف انقلابی نوحہ خواں میثم مطیعی کا نوحہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #دشمن #جواز #میدان #فخر_اسلام #سپہ_سالار #نور #سرگرداں #شمع #مظلوم #گمنام #عہد #خوشبو #قتل_گاہ #غروب #آتش_فشاں