[ٹاک شو] نورالولایہ ٹی وی - قبروں پر مزارات وغیرہ بنانے کا جواز | شبِ 7 شوال 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید طاہر نقوی
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ جنت البقیع کو...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا سید طاہر نقوی
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے :
1۔ جنت البقیع کو منہدم کرنے کے کونسے عوامل و اسباب تھے؟
2۔ قبور کو تعمیر کرنے کے جواز پر کیا دلائل ہیں ؟
3۔ قبور کی تعمیر کے جائز نہ ہونے پر وہابیت کے کیا دلائل ہیں ؟
4۔ ان دلائل کا رد کیسے کیا گیا ہے ؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:

[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - آل سعود کی تاریخ اور جنایات | شبِ 8 شوال 1442 | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ آل سعود کیسے...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان: مولانا شیخ علی قمی
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ آل سعود کیسے اقتدار میں آئے اور کیا جنایات انجام دیں ؟
2۔ جنت البقیع کو کیوں منہدم کیا گیا ؟
3۔ آل سعود کے آنے سے پہلے اور بعد میں امتِ مسلمہ کے اتحاد کی کیا کیفیت رہی ؟
4۔ فلسطین کی آزادی میں ان کیا کیا کردار رہا؟
یہ پروگرام پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے آن لائن دیکھا جاسکتا ہے.