Lectures delivered by Moulana Shahid Raza Kashfi under the main heading of EXPLANATION OF DUA E MUKARIM UL AKHLAQ. This series of lessons is presented by Shaheed Mutahheri Forum, Karachi. URL :...
Lectures delivered by Moulana Shahid Raza Kashfi under the main heading of EXPLANATION OF DUA E MUKARIM UL AKHLAQ. This series of lessons is presented by Shaheed Mutahheri Forum, Karachi. URL : www.sm-forum.org EMAIL:[email protected]

ڈوبے گا کب سرمایہ پرستی کا سفینہ
دنیا ہے تیری منتظر اے روز مکافات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ...
ڈوبے گا کب سرمایہ پرستی کا سفینہ
دنیا ہے تیری منتظر اے روز مکافات
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ امریکہ کی طرف سے کی جانے والی انسانی اقدار کی پائمالی اور امریکی معاشرے میں طبقاتی امتیازات کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنا غم و غصہ کس پر نکالنا چاہیے؟ اقدار کے دفاع سے کیا مراد ہے؟ کیا آج امریکہ میں انسانی اقدار نامی کوئی چیز باقی بچی ہے؟ امریکی صدر ٹرمپ کس کس چیز کا اعتراف کر چکا ہے؟ امریکہ میں 90 فیصد مال و ثروت کس کے ہاتھ میں ہے؟ کیا امریکہ زوال کی طرف گامزن ہے؟
#ویڈیو #امریکہ #انسانی_اقدار_کی_پائمالی #غم_و_غصہ #دفاع #سیاہ_فام #نسل_پرستی #بھوکے #سنحوزہ_سٹی #حقوق_بشر #سنت_الہی #زوال

مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایران میں اسلامی...
مسلمانوں کی تمام مشکلات کا ذمّہ دار شیطانِ اکبر امریکہ ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد امریکی سفارت خانہ جو کہ ایک جاسوسی کے اڈے میں تبدیل ہوچکا تھا اِس کے خاتمے اور مجاہدین کا اِس اڈے پر قبضے کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ امریکی سفارت پر قبضہ کس طرح کا عمل تھا؟ امریکی سفارت خانے کی ایران میں موجودگی کا کیا نتیجہ نکلتا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #غم #غصہ #جاسوسی #اڈے #قبضے #دوستان_اسلام #مجاہدین_اسلام #عمل #موثر #ایران #تباہی

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای ایک الٰہی انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت \"صبر\" کے بارے میں...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای ایک الٰہی انقلابی کی خصوصیات میں سے ایک اہم خصوصیت \"صبر\" کے بارے میں کیا بیان فرماتے ہیں؟ بنی اسرائیل کس بات کے منتظر تھے؟ بنی اسرائیل حضرت موسیٰ علیہ السلام سے کس چیز کی توقع رکھتے تھے؟ بنی اسرائیل حضرت موسیٰؑ سے کیا شکایت کرنے لگے؟ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے بنی اسرائیل کو کیا جواب دیا؟ ایک انقلابی کے اندر کونسی چیز نہیں ہونی چاہیے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #صبر_انقلابی #غصہ #حضرت_موسی #بنی_اسرائیل #فرعونی_نظام #بے_صبری

درس کے اہم مطالب:
غصہ کیا ہے؟
غصے کا درست اور نادرست استعمال کیا ہے؟
غصے سے پرہیز سے کیا مراد ہے؟
تجزیے اور...
درس کے اہم مطالب:
غصہ کیا ہے؟
غصے کا درست اور نادرست استعمال کیا ہے؟
غصے سے پرہیز سے کیا مراد ہے؟
تجزیے اور غصے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
تدبر و تفکر اور غصے کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی