یادِ امام | فارسی ترانہ | اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
ظلم و جور کی تاریکیوں کو چیر کر علم و عمل کی روشنی سے ُ دُنیا کو اُجالا کرنے والی اِس صدی کی سب سے بڑی اورعظیم...
ظلم و جور کی تاریکیوں کو چیر کر علم و عمل کی روشنی سے ُ دُنیا کو اُجالا کرنے والی اِس صدی کی سب سے بڑی اورعظیم الشّان شخصیت امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی شخصیت تھی کہ جس نے انسانوں کے اندر ظلم و جور کے پُر گھٹن ماحول سے نکلنے کا حوصلہ بخشا، ظلم و جور کی چکّی میں پِسنے والے مظلوم و محروم انسانوں کو آزادی اور ظلم کے خلاف قیام کا راستہ دِکھا یا۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی یاد میں پیش کیا گیا فارسی ترانہ اردو سبٹائٹل کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #انقلاب #راستہ #انقلابی #فکر #پرواز #صبح_صادق #عشق #قلم #زندگی
More...
Description: