3:01
|
پہلا طمانچہ | امام خامنہ ای | سید حسن نصراللہ | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر ۔۔۔...
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر ۔۔۔
دنیا کی خونخوار، انسانیت دشمن عَالَمی طاقتیں یہ سمجھ بیٹھی تھیں کہ وہ مظلوم مقاومتی محاذ کے قائدین کو دہشت گردی کا نشانہ بنا کر اپنے شیطانی پروپیگنڈوں کے ذریعے ان شہداء کی شخصیت اور چہرے کو بھیانک بنا کر دنیا کے سامنے پیش کریں گی لیکن دنیا کی عوام بالخصوص اسلامی دنیا کی عوام نے اِن شہداء کے ساتھ اپنی محبت اور عشق کا بھرپور اظہار کر کے اِن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملا دیا اور یہ بتا دیا کہ ہم اِن شیطانی طاقتوں کے آلہ کاروں یعنی داعش، القاعدہ جیسوں کو جو دین کے لبادے میں دین کے دشمن ہیں اور حقیقی اسلامی مزاحمتی محاذ کے مجاہدوں میں فرق کرنا جانتے ہیں۔ اسلامِ حقیقی کے عظیم سپہ سالار شہید قاسم سلیمانیؒ، ابو مہدی المہندسؒ اور ان کے ساتھ شہید ہونے والے دیگر شہداء کے جنازوں میں پوری دنیا میں کروڑوں لوگوں کی شرکت سے اندرونی اور بیرونی تمام دشمن حیرت اور انگشت بدندان ہوگئے!
اِس موضوع پر ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید حسن نصراللہ اور سید ہاشم الحیدری حفظہمااللہ کے بیانات سے اپنے ایمان کو منور کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #پہلا_طمانچہ #تشییع_جنازہ #حیرت_انگیز #نا_قابل_فراموش #ایران #عراق #جنگ_نرم #استکبار #شہادت #امریکہ #عوامی_حرکت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
pehla
tamacha,
imam
khamenei,
sayyid
hasan
nasrallah,
sayyid
hashim
al
haidari,
khoon,
kucha.
bazaar,
shola,
patthar,
aalami
taqatein,
propaganda,
shohada,
shakhsiyat
kushi,
bhayanak,
islami
dunya,
mohabbat,
ishq,
mazmoom
azaem,
daesh,
isis,
al
qaeda,
dushman,
deen,
haqiqi
islam,
farq,
shaheed
qasim
suleimani,
shaheed
abu
mahdi
al
mohandes,
hairat,
amrika,
israel,
england,
saudi,
11:31
|
شیعہ تفسیری کتب کا تعارف (7) | تفسیرِ مجمع البیان کا تعارف | Urdu
تفسیرِ مجمع البیان کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ اس کا تفسیرِ تبیان...
تفسیرِ مجمع البیان کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ اس کا تفسیرِ تبیان سے کیا فرق ہے؟ اس تفسیر کی کیا خصوصیتیں ہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
More...
Description:
تفسیرِ مجمع البیان کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ اس کا تفسیرِ تبیان سے کیا فرق ہے؟ اس تفسیر کی کیا خصوصیتیں ہیں؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
shia,
tafseeri,
kutub,
ta;aruf,
majma,
albayan,
musanif,
jidon,
mushtamil,
rawish,
tibyan,
farq,
khususiyaat,
molana,
ghulam,
jafar,
6:16
|
شیعہ تفسیری کتب کا تعارف (11) | تفسیرِ نورالثقلین کا تعارف | Urdu
تفسیرِ نورالثقلین کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ اس تفسیر کا تفسیرِ...
تفسیرِ نورالثقلین کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ اس تفسیر کا تفسیرِ برہان سے کیا فرق ہے؟ دوسری تمام روائی تفاسیر کی نسبت اس تفسیر کی کیا اہمیت ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
More...
Description:
تفسیرِ نورالثقلین کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ اس تفسیر کا تفسیرِ برہان سے کیا فرق ہے؟ دوسری تمام روائی تفاسیر کی نسبت اس تفسیر کی کیا اہمیت ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
shia,
tafseeri,
kutub,
ta\\\'aruf,
tafseer,
noor,
alsaqalain,
musanif,
jilden,
rawish,
burhan,
farq,
nisbat,
ahmiyat,
molana,
ghulam,
jafar,
10:18
|
شیعہ تفسیری کتب کا تعارف (17) | تفسیرِ تسنیم کا تعارف | Urdu
تفسیرِ تسنیم کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ یہ کس زبان میں لکھی گئی...
تفسیرِ تسنیم کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ یہ کس زبان میں لکھی گئی ہے؟ اس کا تفسیر المیزان سے کیا فرق ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
More...
Description:
تفسیرِ تسنیم کا مصنف کون ہے؟ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟ کس روش پر یہ تفسیر لکھی گئی ہے؟ یہ کس زبان میں لکھی گئی ہے؟ اس کا تفسیر المیزان سے کیا فرق ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کے جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا غلام جعفر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
shia,
tafseeri,
kutub,
ta\'aruf,
tafseer,
tasneem,
musanif,
jildon,
mushtamil,
rawish,
zaban,
almeezan,
farq,
molana,
ghulam,
jafar,
6:24
|
دشمن شناسی [21] | دشمن شناسی میں بصیرت کا معنی | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
دشمن شناسی کی بحث میں بصیرت کا کیا معنی ہے؟
دشمن اور...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
دشمن شناسی کی بحث میں بصیرت کا کیا معنی ہے؟
دشمن اور مخالف کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
دشمن شناسی کی بحث میں بصیرت کا کیا معنی ہے؟
دشمن اور مخالف کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
baseerat,
ma\'na,
behs,
mukhalif,
farq,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
9:13
|
کتاب عدلِ الٰہی [5] | جبر و اختیار کے مسئلے میں تشیع اور معتزلہ کا فرق | Urdu
کتاب عدلِ الٰہی [5] | جبر و اختیار کے مسئلے میں تشیع اور معتزلہ کا فرق
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ...
کتاب عدلِ الٰہی [5] | جبر و اختیار کے مسئلے میں تشیع اور معتزلہ کا فرق
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● معتزلہ کا فرقہ کیوں جلدی ختم ہو گیا؟
● جبر واختیار کے مسئلے میں معتزلہ اور تشیع کا کیا نظریہ ہے؟ اور ان کے درمیان کیا فرق پایا جاتا ہے ؟
مولانا محمد کمیل نورانی

6:34
|
کتاب عدلِ الٰہی [13] | اس جہان میں تبعیض کیوں؟ (1) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اس جہان میں بعض موجودات زیادہ اور بعض کم صلاحیتیں کیوں...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اس جہان میں بعض موجودات زیادہ اور بعض کم صلاحیتیں کیوں رکھتے ہیں؟
● بعض لوگ کیوں صحیح و سالم اور بعض کیوں ناقص ہیں؟
● اس امتیازی فرق کا کیا راز ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● اس جہان میں بعض موجودات زیادہ اور بعض کم صلاحیتیں کیوں رکھتے ہیں؟
● بعض لوگ کیوں صحیح و سالم اور بعض کیوں ناقص ہیں؟
● اس امتیازی فرق کا کیا راز ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
jahan,
tabeez,
mojudaat,
salahiyaten,
salim,
naqis,
imtiyazi,
farq,
molana,
muhammed,
kumail,
noorani,
10:05
|
دشمن شناسی [60] | اپنے اور پرائے کی تمیز دشمن سے مقابلے میں بنیادی اصل | Urdu
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
دشمن شناسی میں اپنے اور پرائے سے کیا مراد ہے؟
وہ کونسے اصول ہیں جن...
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
دشمن شناسی میں اپنے اور پرائے سے کیا مراد ہے؟
وہ کونسے اصول ہیں جن کے ذریعہ اپنے اور پرائے کے درمیان فرق کر سکیں؟
قرآن نے اس زمینے میں کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
دشمن شناسی میں اپنے اور پرائے سے کیا مراد ہے؟
وہ کونسے اصول ہیں جن کے ذریعہ اپنے اور پرائے کے درمیان فرق کر سکیں؟
قرآن نے اس زمینے میں کیا ہدایات دی ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
dosti,
apny,
praey,
tamiz,
muqably,
bunyadi,
asl,
murad,
usool,
farq,
Quran,
hidayaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
7:28
|
دشمن شناسی [64] | حق اور باطل کو پہچاننے کے معیار (1) | Urdu
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنا کیوں ضروری ہے؟
حق اور باطل کے...
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنا کیوں ضروری ہے؟
حق اور باطل کے درمیان کن معیار کی بنیاد پر پہچان کی جا سکتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنا کیوں ضروری ہے؟
حق اور باطل کے درمیان کن معیار کی بنیاد پر پہچان کی جا سکتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
haq,
batil,
pehchanna,
ma\'yar,
farq,
zaruri,
pehchan,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
5:28
|
دشمن شناسی [65] | حق اور باطل کو پہچاننے کے معیار (2) | Urdu
اس درس میں اس سوال کا جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والے معیارات کی طرف قرآن نے کس طرح...
اس درس میں اس سوال کا جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والے معیارات کی طرف قرآن نے کس طرح راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں اس سوال کا جواب جان سکیں گے:
حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والے معیارات کی طرف قرآن نے کس طرح راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
haq,
batil,
pehchanna,
ma\'yar,
haq,
batil,
farq,
ma\'yarat,
rahnumai,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
6:54
|
دشمن شناسی [67] | حق اور باطل کو پہچاننے کے معیار (4) | Urdu
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
بصیرت سے کیا مراد ہے؟
بصیرت کے ذریعہ کس طرح حق و باطل کے درمیان...
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
بصیرت سے کیا مراد ہے؟
بصیرت کے ذریعہ کس طرح حق و باطل کے درمیان فرق کر سکتے ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں ان سوالات کے جواب جان سکیں گے:
بصیرت سے کیا مراد ہے؟
بصیرت کے ذریعہ کس طرح حق و باطل کے درمیان فرق کر سکتے ہیں؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
haq,
batil,
pehchanna,
ma\'yar,
baseerat,
murad,
farq,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
8:29
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [4] | مرد اور عورت کے درمیان فرق اور حقوق کی تقسیم کیسے؟ | Urdu
اس درس میں ان موارد کا ذکر کیا گیا ہے جن میں مساوی حقوق کے نعرے کے بعد خواتین کو سختیاں برداشت کرنا پڑیں اور پڑ...
اس درس میں ان موارد کا ذکر کیا گیا ہے جن میں مساوی حقوق کے نعرے کے بعد خواتین کو سختیاں برداشت کرنا پڑیں اور پڑ رہی ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں ان موارد کا ذکر کیا گیا ہے جن میں مساوی حقوق کے نعرے کے بعد خواتین کو سختیاں برداشت کرنا پڑیں اور پڑ رہی ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
huquq,
zanan,
Islam,
mard,
orat,
farq,
taqseem,
mawarid,
zikr,
musawi,
na\'arey,
khawateen,
sakhtyan,
bardsht,
mohtarma,
fatema,
jiwani,
8:27
|
کتاب عدلِ الٰہی [16] | اس جہان میں تبعیض یا تفاوت؟ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● تبعیض اور تفاوت میں کیا فرق ہے؟
● آیا اس جہان میں...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● تبعیض اور تفاوت میں کیا فرق ہے؟
● آیا اس جہان میں تبعیض ہے یا تفاوت؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● تبعیض اور تفاوت میں کیا فرق ہے؟
● آیا اس جہان میں تبعیض ہے یا تفاوت؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
jahan,
tabeez,
tafawut,
farq,
molana,
muhammed,
kumail,
noorani,
8:13
|
کتاب حقوقِ زن در اسلام [8] | عورت کی آزادی میں اسلامی اور مغربی نقطہ نگاہ کا فرق | Urdu
اس درس میں اس اہم نکتے پر گفتگو کی گئی ہے کہ اسلام نے جو آزادی عورت کو دی ہے اور جو مغربی معاشرے نے دی ہے ان میں...
اس درس میں اس اہم نکتے پر گفتگو کی گئی ہے کہ اسلام نے جو آزادی عورت کو دی ہے اور جو مغربی معاشرے نے دی ہے ان میں کیا بنیادی فرق پائے جاتے ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
More...
Description:
اس درس میں اس اہم نکتے پر گفتگو کی گئی ہے کہ اسلام نے جو آزادی عورت کو دی ہے اور جو مغربی معاشرے نے دی ہے ان میں کیا بنیادی فرق پائے جاتے ہیں۔
محترمہ فاطمہ جیوانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
huquq,
zanan,
Islam,
orat,
azadi,
Islami,
maghrabi,
nuqta,
nigah,
farq,
guftagu,
muashra,
mohtarma,
fatima,
jiwani,
11:49
|
معارفِ خطبہ فدکیہ [17] | ایمان، شرک سے پاکیزگی کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
ایمان کے معنی کیا ہیں؟
ایمان اور اسلام میں کیا فرق ہے؟
کس طرح ایمان، شرک سے بچنے کا سبب...
اس درس کے اہم نکات:
ایمان کے معنی کیا ہیں؟
ایمان اور اسلام میں کیا فرق ہے؟
کس طرح ایمان، شرک سے بچنے کا سبب ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
ایمان کے معنی کیا ہیں؟
ایمان اور اسلام میں کیا فرق ہے؟
کس طرح ایمان، شرک سے بچنے کا سبب ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
fadakiya,
eman,
shirk,
pakezgi,
sabab,
ma\'ana,
Islam,
farq,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
15:08
|
تعارفِ نہج البلاغہ [29] | امام علیؑ کی پانچ نصیحتیں | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جنت کو بغیر عمل کے کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
طولانی امیدوں کا کونسا نقصان ہے ؟
زاھد اور...
اس درس کے اہم نکات:
جنت کو بغیر عمل کے کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
طولانی امیدوں کا کونسا نقصان ہے ؟
زاھد اور راغب میں کیا فرق ہے ؟
کچھ لوگ موت سے کیوں نفرت کرتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جنت کو بغیر عمل کے کیوں حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
طولانی امیدوں کا کونسا نقصان ہے ؟
زاھد اور راغب میں کیا فرق ہے ؟
کچھ لوگ موت سے کیوں نفرت کرتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
ta\'aruf,
nehjulbalagha,
imam,
Ali,
nasehaten,
jannat,
amal,
hasil,
toolani,
umeeden,
nuqsan,
zahid,
raghib,
farq,
moat,
nafrat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
8:10
|
تفسیر سورہ مریم [32] | آیت وَالسَّلَامُ عَلَيَّ يَوْمَ وُلِدْتُ کی تفسیر | Urdu
درس کے اہم مطالب :
حضرت عیسیٰؑ نے اپنے اوپر سلام کیا اس کی وجہ کیا ہے؟
حضرت یحییٰؑ کے سلام اور حضرت عیسیٰؑ کے...
درس کے اہم مطالب :
حضرت عیسیٰؑ نے اپنے اوپر سلام کیا اس کی وجہ کیا ہے؟
حضرت یحییٰؑ کے سلام اور حضرت عیسیٰؑ کے سلام میں کیا فرق ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب :
حضرت عیسیٰؑ نے اپنے اوپر سلام کیا اس کی وجہ کیا ہے؟
حضرت یحییٰؑ کے سلام اور حضرت عیسیٰؑ کے سلام میں کیا فرق ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
hazrat,
esa,
salam,
yahya,
farq,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
9:56
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
ikhtilaf,
durust,
ghalat,
elm,
eman,
farq,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
8:22
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
aalam,
dunya,
akhirat,
farq,
waris,
zameen,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
3:27
|
توحیدی اور طاغوتی افواج کے درمیان فرق | امام خمینی ؒ | Farsi Sub Urdu
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ سپر ہو کر ہر وقت ملک کے دفاع...
آج کے دور میں جہاں ہر طرف سے اسلام کے خلاف دشمن کی یلغار ہے، ملک کی مسلح افواج سینہ سپر ہو کر ہر وقت ملک کے دفاع کیلئے آمادہ و تیار رہتی ہیں، چنانچہ آج کے دور کے ان فوجی جوانوں کی مثال ان سپاہیوں کی مانند ہے جو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لشکر میں شامل ہوکر اسلام کا دفاع کرتے تھے، اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج پر امام زمانہ علیہ السلام کی نگاہ کرم ہے لہذا یہ، لوگوں کی ہدایت کا سامان فراہم کرتے ہیں اور لوگوں کو انسانیت کی طرف دعوت دیتے ہیں اوراسلامی لشکر اور طاغوتی لشکر میں یہی فرق ہے کہ طاغوتی لشکر سے لوگ خوفزدہ ہوکر ان سے دوری اختیار کرتے ہیں جبکہ اسلامی لشکر کی پناہ میں آرام و سکون کا احساس کرتے ہیں ۔ لہذا اسلامی لشکر کو طاغوتی لشکر کی طرح کبھی بھی اپنی طاقت پر غرور او گھمنڈ کا شکار نہیں ہونا چاہئیے۔
اسکے علاوہ اسلامی افواج کو دیگر کونسی چیزوں کی رعایت کرنے کی ضرورت ہے؟ انکے سامنے بے وقعت دنیا کی مثال کس شخص کی ہے اور اس کی حالت سے کیسے عبرت حاصل کی جاسکتی ہے؟ اور کس طرح دینی اہداف کا تعاقب کرنا چاہیے؟ اور اس سلسلے میں کن معیارات پر غور کرنے کی ضرورت ہے؟
ان تمام سولات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کی نصیحت آمیز اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #فوجی #بحریہ #پیغمبر_اسلام #لشکر #ضربت #طاقت #نامہ_عمل #خندق #طاغوتی_افواج #تلوار #ہاتھ #معرفت

IMAM,
imam
khomeini,
video,
foji,
zarbat,
taqar,
nama,
nama
amal,
talwar,
marefat,
hath,
towheed,
towheedi
aur
taghoti
afwaj
ke
darmian
farq,
9:27
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [2] | ذہن اور آئینے کی امتیازی خصوصیات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل...
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل ہوتا نظر آتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل ہوتا نظر آتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
zehn,
ayena,
khususiyaat,
imtiazi,
farq,
shakakiyat,
mazhab,
batil,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
13:47
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [3] | انسان کیسے خدا کو درک کرتا ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
zehn,
ayena,
farq,
insan,
marfat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
9:01
|
تفسیر سورہ مریم [70] | سورہ مریم کے بعض اہم مطالب کا تذکرہ (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
قرآن میں عطف اور معطوف کے حوالے سے کیا خصوصیت موجود ہے؟
حضرت یوسفؑ اور حضرت مریمؑ کی کیا...
درس کے اہم مطالب:
قرآن میں عطف اور معطوف کے حوالے سے کیا خصوصیت موجود ہے؟
حضرت یوسفؑ اور حضرت مریمؑ کی کیا اہم خصوصیات تھیں اور ان میں فرق کیسا تھا؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
قرآن میں عطف اور معطوف کے حوالے سے کیا خصوصیت موجود ہے؟
حضرت یوسفؑ اور حضرت مریمؑ کی کیا اہم خصوصیات تھیں اور ان میں فرق کیسا تھا؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
Quran,
atf,
matoof,
khususiyat,
hazrat,
Yousuf,
farq,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
6:05
|
اخلاق | شراب خوری گناہ کبیرہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
شراب خواری کے کیا مضر اثرات ہیں؟
شراب خواری کے حوالے سے روایات میں کیا بیان ہوا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
شراب خواری کے کیا مضر اثرات ہیں؟
شراب خواری کے حوالے سے روایات میں کیا بیان ہوا ہے؟
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
شراب خواری کے کیا مضر اثرات ہیں؟
شراب خواری کے حوالے سے روایات میں کیا بیان ہوا ہے؟
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
Quran,
atf,
matoof,
khususiyat,
hazrat,
Yousuf,
farq,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
11:01
|
کتاب فلسفہ حجاب [11] | حجاب کا معنی و مفہوم | Urdu
درس کے اہم مطالب:
حجاب کا لغوی معنی کیا ہے؟
حجاب اور ستر کے درمیان کیا فرق ہے؟
آیاتِ حجاب سے کونسی آیات...
درس کے اہم مطالب:
حجاب کا لغوی معنی کیا ہے؟
حجاب اور ستر کے درمیان کیا فرق ہے؟
آیاتِ حجاب سے کونسی آیات مراد ہوتی ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
حجاب کا لغوی معنی کیا ہے؟
حجاب اور ستر کے درمیان کیا فرق ہے؟
آیاتِ حجاب سے کونسی آیات مراد ہوتی ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
falsafa,
hijab,
ma\'ana,
mafhoom,
satr,
farq,
ayaat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
7:04
|
رح دعا رجبیہ [10] | دعا رجبیہ کے مطالب کا بیان (3) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ماہِ رمضان کی دعاوں اور دعا رجبیہ میں کیا فرق ہے؟
خدا کی بارگاہ میں کیسے حاضر ہونا چاہیے؟...
درس کے اہم مطالب:
ماہِ رمضان کی دعاوں اور دعا رجبیہ میں کیا فرق ہے؟
خدا کی بارگاہ میں کیسے حاضر ہونا چاہیے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ماہِ رمضان کی دعاوں اور دعا رجبیہ میں کیا فرق ہے؟
خدا کی بارگاہ میں کیسے حاضر ہونا چاہیے؟
مولانا عاشق حسین معصومی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
dua,
rajab,
mataalib,
bayaan,
maah,
ramadhan,
duaon,
farq,
khuda,
baarghah,
haazir,
molana,
aashiq,
husain,
masoomi,
13:34
|
کتاب اسلام و عصر حاضر کی ضروریات [6] | غدیر اور مسلمانوں کو لاحق خطرات (2) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
اتمام اور اکمال میں کیا فرق ہے؟
مسلمانوں کو اندرونی کونسے خطرات درپیش تھے اور کس گروہ کی...
درس کے اہم مطالب:
اتمام اور اکمال میں کیا فرق ہے؟
مسلمانوں کو اندرونی کونسے خطرات درپیش تھے اور کس گروہ کی طرف سے تھے؟
مولانا عون حیدر
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
اتمام اور اکمال میں کیا فرق ہے؟
مسلمانوں کو اندرونی کونسے خطرات درپیش تھے اور کس گروہ کی طرف سے تھے؟
مولانا عون حیدر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
Islam,
asr,
hazir,
ghadeer,
musalman,
khatraat,
itmam,
ikmal,
farq,
musalman,
andruni,
khatraat,
groh,
molana,
aon,
haider,
5:41
|
اخلاق عملی [5] | خود شناسی کیا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
خود سازی کا خود شناسی سے کیساتھ کیا رابطہ ہے؟
موجودات کی کتنی اقسام ہیں ؟
انسان، حیوان،...
اس درس کے اہم نکات:
خود سازی کا خود شناسی سے کیساتھ کیا رابطہ ہے؟
موجودات کی کتنی اقسام ہیں ؟
انسان، حیوان، اور ملائکہ میں کیا فرق ہے؟
انسان فرشتوں سے کیسے افضل بن سکتا ہے؟
خود شناسی کے اثرات کیا ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
خود سازی کا خود شناسی سے کیساتھ کیا رابطہ ہے؟
موجودات کی کتنی اقسام ہیں ؟
انسان، حیوان، اور ملائکہ میں کیا فرق ہے؟
انسان فرشتوں سے کیسے افضل بن سکتا ہے؟
خود شناسی کے اثرات کیا ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
khudshanasi,
khudsazi,
rabita,
insan,
haiwan,
malika,
farq,
mojudaat,
farishta,
afzal,
asraat,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,