[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - سیرتِ امام صادق علیہ السلام (2) | 6 جون 2021 | Urdu
نور الولایہ ٹی وی امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے سیرت امام صادق علیہ اسلام پر دو ٹاک شوز پیش کر...
نور الولایہ ٹی وی امام صادق علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے سیرت امام صادق علیہ اسلام پر دو ٹاک شوز پیش کر رہا ہے ان ٹاک شوز میں امام صادق علیہ السلام کی سیرت کے مختلف پہلوں پر گفتگو کی جائے گی۔
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید حسین حیدر رضوی
اس پروگرام میں آپ اِن سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے:
●بنی نوع انسان کی ہدایت کے لئے امام صادق ع نے کیا اقدامات انجام دئے؟
●امام علیہ السلام کے زمانے میں کونسے عقیدتی انحرافات سامنے آئے اور امام علیہ السلام نے کیا حکمت عملی اختیار کی؟
●امام علیہ السلام نے فقہی انحرافات کا کس طرح مقابلہ کیا؟
تاریخ: 6 جون 2021
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔
More...
Description:

امام حسین علیہ السلام کا انحرافات سے مقابلہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے بعد اسلامی تاریخ کے باب میں ایسا انحرافی موڑ پیش آیا جسکے نتیجے...
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی رحلت کے بعد اسلامی تاریخ کے باب میں ایسا انحرافی موڑ پیش آیا جسکے نتیجے میں خلافت اسلامیہ اپنے اصلی محور سے ہٹ کر اغیار کے ہاتھوں میں چلی گئی اور رفتہ رفتہ خلافت اسلامیہ کا سلسلہ یزید جیسے فاسق اورفاجر انسان کی خلافت پر منتہی ہوا جواعلانیہ طور پر فسق وفجور کرتے ہوئے اسلام کے احکامات کی دھجیاں اڑا رہا تھا مگر کسی میں یزید کے خلاف بات کرنے کی جرأت اور ہمت نہیں پائی جاتی تھی، ایسے میں امام حسین علیہ السلام نے تحریفات سے مقابلے کیلئے عملی طور پر میدان میں قدم رکھا۔
امام حسین علیہ السلام نے تحریفات کا مقابلہ کرنے کیلئے کن لوگوں کو اپنے ہمراہ لیا؟ سماج میں انحرافات رونما ہونے کی صورت میں انسان کی ذمہ داری کیا ہے اور امام عالی مقام نے اس ضمن میں کونسا شفابخش نسخہ پیش کیا ہے جسے سامنے رکھتے ہوئے قیامت تک آنے والا ہر انسان اپنے زمانے کے یزید کا با آسانی مقابلہ کرسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات کو آپ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس خوبصورت ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انحراف #امام_حسین #مقابلہ #نسخہ #مسلمان #یزید #ذمہ_داری #مجالس #حقائق #جہاد