49:37
|
Seminar 5th Ramzan 1439 Hijari 21st May 2018 Topic: Eiman ki Kamzori kay Asbaab By H IMujtaba Jivani - Urdu
Ramzan ul Mubarak - Seminar 5th Ramzan 1439 Hijari 21st May 2018
Topic: Eiman ki Kamzori kay Asbaab
Speaker: Hujjat ul Islam Maulana Mujtaba Jivani
Venue: Shaheed Hameed Ali Bhojani...
Ramzan ul Mubarak - Seminar 5th Ramzan 1439 Hijari 21st May 2018
Topic: Eiman ki Kamzori kay Asbaab
Speaker: Hujjat ul Islam Maulana Mujtaba Jivani
Venue: Shaheed Hameed Ali Bhojani Hall Karachi Pakistan
More...
Description:

57:45
|
5th Majlis 29th Muharram 1440 Hijari 10th October 2018 Topic: Dour e Ghaibat mein Eiman ki Hifazat By H I Muhammad Irfan
Khamsa e Majalis e Aza 5th Majlis 29th Muharram 1440 Hijari 10th October 2018
Topic: Dour e Ghaibat mein Eiman ki Hifazat
Khitab: Maulana Muhammad Irfan AVD
Venue:...
Khamsa e Majalis e Aza 5th Majlis 29th Muharram 1440 Hijari 10th October 2018
Topic: Dour e Ghaibat mein Eiman ki Hifazat
Khitab: Maulana Muhammad Irfan AVD
Venue: Shaheed Hameed Ali Bhojani Hall Karachi Pakistan
More...
Description:
Khamsa e Majalis e Aza 5th Majlis 29th Muharram 1440 Hijari 10th October 2018
Topic: Dour e Ghaibat mein Eiman ki Hifazat
Khitab: Maulana Muhammad Irfan AVD
Venue: Shaheed Hameed Ali Bhojani Hall Karachi Pakistan
36:07
|
Friday Sermons/02/09/2011- from Woking,UK - English-Arabic
Sermon 1 is about different traps of Iblees and Prophet Jesus a.s. and how to protect ourselves.
Sermon 2 is about 5 simple rules to be HAPPY and how love of worldly things ruins our Eiman o aamaal.

44:42
|
40:18
|
59:57
|
9:29
|
تفسیر سورہ مریم [45] | آیت وَنَادَيْنَاهُ مِنْ جَانِبِ الطُّورِ الْأَيْمَنِ۔ کی تفسیر | Urdu
درس کے اہم مطالب:
الایمن کس کی صفت واقع ہوا ہے؟
قَرَّبْنَاهُ کی تعبیر کیوں استعمال کی گئی ہے؟
حضرت موسیٰؑ...
درس کے اہم مطالب:
الایمن کس کی صفت واقع ہوا ہے؟
قَرَّبْنَاهُ کی تعبیر کیوں استعمال کی گئی ہے؟
حضرت موسیٰؑ کو جناب ہارون کیوں دیے گئے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
الایمن کس کی صفت واقع ہوا ہے؟
قَرَّبْنَاهُ کی تعبیر کیوں استعمال کی گئی ہے؟
حضرت موسیٰؑ کو جناب ہارون کیوں دیے گئے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
tafseer,
sura,
maryam,
eiman,
sifat,
tabeer,
hazrat,
Musa,
janab,
Harun,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
4:24
|
ایرانی نوجوانوں کا ایمانی جذبہ | ترانہ | Farsi Sub Urdu
ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور نوجوانوں کے ایمانی جذبے میں مضمر...
ایران میں اسلامی انقلاب اور آٹھ سال دفاع مقدس میں کامیابی کا راز جوانوں اور نوجوانوں کے ایمانی جذبے میں مضمر تھا جس کے نتیجے میں ایرانی قوم، فاتح میدان قرار پائی اور ایرانی قوم کے جوانوں کی کوشش و تلاش کےنتیجے میں اسلامی جمہوریہ ایران، ترقی کی منزلوں کو طے کرتا گیا اور انہی جوانوں کی علمی کاوشوں کی بدولت ماضی کی طرح ایران کا مستقبل بھِی ترقی کی شاہراہ پر گامزن رہے گا اور شہید حسین فہمیدہ جیسے نوجوانوں کے لہو کے طفیل اسلامی جمہوریہ ایران، دنیا کے سامنے ہمیشہ سرخرو رہے گا، انشاء اللہ۔
ایرانی انقلابی نوجوانوں کی تعریف میں بہت سے لوگوں نے اشعار کہے ہیں، انہی شعراء کی فہرست میں ایک نام محمد حسین ملکیان بھی ہے جس نے ایرانی نوجوانوں کی ترجمانی کرتے ہوئے انہی کی زبانی انکی خصوصیات کو اپنے اشعار میں قلمبند کردیا ہے۔
محمد حسین ملکیان نے ایرانی قوم کے نوجوانوں کی کونسی خصوصیات کی جانب اشارہ کیا ہے؟ ایرانی نوجوان ولایت کی راہ میں کس حد تک قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں؟ اپنے ملک کے مستقبل کی تعمیر میں انکا کردار کیا ہوسکتا ہے؟ انکے نمونہ عمل کون ہیں؟ ان تمام باتوں سے آگاہی کیلئے اس ترانے کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #محمد_حسین_ملکیان #ایرانی_نوجوان #علم_ایمان_شجاعت #مستقبل #شہید_حسین_فہمیدہ #قاسم #استقامت #میدان_جنگ #فاتح #نمازی #ورزشکار #قلم #علمی_جہاد #سرخروئی #چہرہ #ولی_امر #تہذیب #اہلیت #بسیج

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
IMAM,
IRAN,
nojawan,
irani,
eiman,
qasem,
shaheed
hussain
fahmide,
esteqamat,
mohammad
hussain
malekian,
jang,
fateh,
namazi,
elmi,
wali,
ahlulbait,
video,
tarana,
islamic
song,
tahzeeb,
baseej,
2:26
|
انقلاب کے نظریات اور یونیورسٹی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حضرت امام خمینی ؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلا ب اسلامی کی تاریخ کے...
حضرت امام خمینی ؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلا ب اسلامی کی تاریخ کے مختلف ادوار میں حساس مواقع پر ایمان کی دولت سے سرشار اور عدالت پسند انقلابی طالب علموں نے اپنی موجودگی کا ثبوت دیتے ہوئے اسلامی انقلاب کے اہداف اور مقاصد کو آگے بڑھانے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے ، اور معاشرے میں سیاسی اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے اور لوگوں کے درمیان فکری طور پر ہم آہنگی پیداکرنے اور انقلاب اسلامی کے دفاع میں مثال قائم کرنے میں یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء صف اول میں دکھائی دیتے ہیں اسی وجہ سے مختلف میدانوں میں طلباء کردا ر فیصلہ کن رہا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں انکے مؤثر کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
چنانچہ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء کیلئے سب سے زیادہ کہا ں انقلابی سرگرمیاں انجام دینے کی ضرورت ہے؟ اور جو لوگ یونیورسٹیوں میں طلباء کی جانب سے سرگرمیوں کے امکان کو مسترد کرتے ہیں ،ایسے لوگوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا جوب کیا ہے؟ اور انقلاب اسلامی کے دفاع سے متعلق یونیورسٹیوں کے طلباء کو کس طرح کا موقف اپنانا چاہئے؟ان تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے مختلف اقتباسات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#امام #قیادت #اسلامی #انقلاب #ایمان #سرشار #عدالت #انقلابی #اہداف #کردار #معاشرے #گفتگو #فکری #دفاع #مثال #یونیورسٹیوں #تعلیم #سرگرمیاں #رہبر

DUSHMAN,
imam,
imam
khamenei,
ahdaf,
islami,
eiman,
qyadat,
sarshar,
defa,
taleem,
rahbar,
goftogo,
moashera,
univercity,
enqelab,
nazar,
3:11
|
محبتِ خدا کی نشانی | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام میں اللہ تعالی سے محبت کے حصول پر بہت زور دیا گیا ہے تاہم محبت...
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام میں اللہ تعالی سے محبت کے حصول پر بہت زور دیا گیا ہے تاہم محبت کوئی ایسی شئی نہیں جو محض تصور کرنے سے انسان کے دل میں گھر جائے بلکہ اللہ تعالی کی محبت کو دل میں بسانے کیلئے بہت سی مشکلات اور رکاوٹیں پیش آسکتی ہیں اور اللہ تعالی کی محبت کو دل میں اجاگر کرنے کیلئے ان رکاوٹوں کو دور کرنا پڑتا ہے اور اسی کے ساتھ بعض مقدمات کا فراہم کرنا بھی ضروری ہے، چنانچہ بہت سی قرآنی آیات میں اِس موضوع کی جانب اشارہ کیا گیا ہے کہ اللہ تعالی کونسی چیزوں کو پسند کرتا ہے اور کونسی چیزوں کو پسند نہیں کرتا ہے اور خدا کی محبت کا تقاضہ یہ ہے کہ انسان ان چیزوں کو محبوب رکھے جو خدا کو پسند ہیں اور ان چیزوں سے دوری اختیار کرے جو خدا کو ناپسند ہیں۔ چنانچہ اسی تناظر میں قرآن کریم میں اللہ تعالی سے محبت کرنے والے بندوں کی بعض علامات اور نشانیوں کی جانب اشارہ کیا گیا ہے اور انہی علامات کی رو سے انسان اپنے بارے میں آسانی کے ساتھ فیصلہ کرسکتا ہے کہ وہ کس قدر اللہ تعالی سے محبت کرتا ہے؟
اللہ تعالی سے محبت کرنے والے صاحب ایمان افراد کی خصوصیات کیا ہیں؟ دوسرے مومن بھائیوں کے ساتھ انکی رفتار کا طریقہ کار کیا ہے؟ ایمان کے درجات، انسان کے کردار میں کس قدر موثرکردار ادا کرتے ہیں؟ مومنوں کو کس طرح کے کافروں کے ساتھ سختی سے پیش آنا چاہئے؟ خدا کی راہ میں مومنین کو کس چیز سے زیادہ محبت ہوتی ہے؟
آپ، ان تمام سوالات کے جوابات کو علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #اللہ #محبت #رحمت #مقدمات #ایمان #انکساری #جہاد #کافر #اخلاق #پیغمبر_اکرم #قرآن #نشانیاں

mohabbat,
ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,
misbah
yazdi,
neshani,
dunya,
allah,
rahmat,
eiman,
jehad,
akhlaq,
2:33
|
کیا امریکہ ایران پر حملہ کر سکتا ہے؟ | امام خمینی | Farsi Sub Urdu
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر کسی انسان کا معاد اور قیامت...
موت کا ڈر اور خوف اسی کو ہوتا ہے جسے معاد اور قیامت وغیرہ پر ایمان نہ ہو، لیکن اگر کسی انسان کا معاد اور قیامت پر یقین ہو وہ انسان نہ تو خود موت سے خائف ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی دوسرا اسے موت سے ڈرا سکتا ہے، اور مردان خدا کے نزدیک تو موت کی سب سے بہترین صورت، شہادت ہی ہے اور وہ ہمہ وقت جام شہادت نوش کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں، چنانچہ اسی عقیدے کے مطابق حضرت امام خمینی نے اس ویڈیو میں امریکی حکمرانوں کو یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے وہ ملت ایران کو موت سے ڈراکر تسلیم ہونے پر مجبور نہیں کرسکتے کیونکہ انکا خدا اور معاد پر ایمان ہے۔ اور خدا نخواستہ امریکہ نے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کی تو ملت ایران اور ایمان سے سرشار ایرانی جوان اور نوجوان انکا بھرپور جواب دیں گے اور اس وقت تک انکا مقابلہ کرتے رہیں گے جب تک وہ زندہ ہیں اور قرآن کریم «فَيَقْتُلُونَ وَ يُقْتَلُونَ» یہ لوگ خدا کی راہ میں لڑتے ہیں تو مارتے بھی ہیں اور مارے بھی جاتے ہیں۔
امام خمینی کی نظر میں کیا امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی احمقانہ کوشش کر سکتا ہے اور اسکی وجہ کیا ہوسکتی ہے؟امریکی ممکنہ حملے کے پیش نظر ایرانی جوانوں نے کس بات کا اعلان کیا ہے؟ کیا امریکہ، ملت ایران کو تسلیم ہونے پر مجبور کرسکتا ہے؟ چنانچہ انہی تمام سوالات کے جواب کیلئے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
ویڈیو #امام_خمینی #عوام#جوان #شہادت #دعا #اللہ #معرفت #قیامت #ایمان #امریکہ #قتل #طاقت #خواتین #مظالم

khomeini,
jawan,
marefat,
video,
qiamat,
taqat,
mazalem,
america,
iran,
aqeeda,
shahadat,
dua,
eiman,
khawateen,
allah,
hamla,