3:50
|
عاشورا اور بندگی | حجتہ السلام استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟...
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے قومِ بنی اسرائیل کو کس طرح سے نجات دی؟ قوم بنی اسرائیل مصر میں کس کی غلامی میں تھے؟ بن اسرائیل کی قوم کہاں جا کر بند گلی میں پھنس گئی تھی؟ حضرت موسیٰ نے خدا کے حکم سے بنی اسرائیل کی قوم کو نجات دلانے کے لیے کونسا مشہور اور تاریخی معجزہ دکھایا؟ فرعون اور اُس کا لشکر کہاں غرق ہوا؟ خدا وندِ متعال نے بندگی کرنے والی اپنی مخلوق کو کس چیز کا وعدہ دیا ہے؟ روزِ عاشورا سید الشہداء علیہ السلام کے چھوٹا سے چھوٹا صحابی بھی کس مرتبے پر فائز تھا؟ امام حسین علیہ السلام کے اصحاب روزِ عاشورا کس چیز کا مظہر تھے؟ سید الشہداء علیہ السلام نے کربلا میں آنے والی ایک بڑی مصیبت میں کیا فرمایا؟
#ویڈیو #غیر_معمولی_داستان #حضرت_موسیٰ #بنی_اسرائیل #غلامی #دریائے_نیل #شگاف #سید_الشہداء #امام_حسین #عاشورا #بندگی
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ashura,
ustad
masood
aali,
Imam
Husain,
Hazrat
Musa,
Bani
Israel,
misr,
mojeza,
firaun,
ashura,
sayyadush
shohada,
karbala,
musibat,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
bandegi,
31:05
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 12 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: صدقہ کی اہمیت اور اثرات
اس...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: صدقہ کی اہمیت اور اثرات
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ صدقہ کسے کہتے ہیں؟
2۔ صدقے کی کتنی اقسام ہیں؟
3۔ صدقے کی کیا شرائط ہیں؟
4۔ صدقہ کس کو دیا جائے؟
5۔ صدقے کی کیا برکات ہیں؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔

noorulwilayah,
noorul
wilayah,
production,
ramadhan,
ramzan,
1442,
2021,
mahe
bandegi,
shabe
12,
12
ramadhan,
12
ramzan,
sadqa,
aqsam,
sharaet,
barkaat,
musteheq,
maulana
aashiq
husain
masumi,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
25:46
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 13 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: ماہِ رمضان میں معصومینؑ کی سیرت...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: ماہِ رمضان میں معصومینؑ کی سیرت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. سیرتِ معصومینؑ کے لحاظ سے رمضان کا آغاز کس طرح کریں؟
2. رمضان المبارک میں معصومینؑ اھل خانہ اور احباب کو کس طرح آمادہ کرتے تھے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید ارتضی حسن رضوی
موضوع: ماہِ رمضان میں معصومینؑ کی سیرت
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1. سیرتِ معصومینؑ کے لحاظ سے رمضان کا آغاز کس طرح کریں؟
2. رمضان المبارک میں معصومینؑ اھل خانہ اور احباب کو کس طرح آمادہ کرتے تھے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorulwilayah,
noorul
wilayah,
production,
ramadhan,
ramzan,
1442,
2021,
mahe
bandegi,
shabe
13,
13
ramadhan,
13
ramzan,
masumeen,
seerat,
ahle
khana,
maulana
aashiq
husain
masumi,
maulana
sayyid
irteza
hasan
rizvi,
16:59
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ بندگی | شبِ 16 ماہِ رمضان 1442 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
موضوع: اطعام کی اہمیت اور اثرات
اس...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
موضوع: اطعام کی اہمیت اور اثرات
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دین کے اندر اطعام کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن اور سیرتِ آئمہ اطھارؑ میں اطعام کا کیا ذکر ہے؟
3۔ ماہِ رمضان المبارک میں اطعام کی کیا اہمیت ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
More...
Description:
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
موضوع: اطعام کی اہمیت اور اثرات
اس پروگرام میں آپ جان سکیں گے:
1۔ دین کے اندر اطعام کی کیا اہمیت ہے؟
2۔ قرآن اور سیرتِ آئمہ اطھارؑ میں اطعام کا کیا ذکر ہے؟
3۔ ماہِ رمضان المبارک میں اطعام کی کیا اہمیت ہے؟
یہ پروگرام ماہِ رمضان کے آغاز سے ہر رات پاکستانی ٹائم کے مطابق 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق 8:30 بجے نشر کیا جائے گا ۔
Video Tags:
noorulwilayah,
transmission,
ramadan1442,
mahe
bandegi,
talk
show,
aasheq
hosin
masomi,
muhammad
rohollah
razavi,
atam,
parvardegar,
din,
qoran,
aeme
athar,
ramadan,
ramazan,
2:40
|
عیدِ بندگی | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
امام خمینی رضوان اللہ حقیقی عید کسے کہتے ہیں؟ ہمارے لیے حقیقی عید کب ہوگی؟ کیا اِس مادّی دنیا سے مربوط امور...
امام خمینی رضوان اللہ حقیقی عید کسے کہتے ہیں؟ ہمارے لیے حقیقی عید کب ہوگی؟ کیا اِس مادّی دنیا سے مربوط امور ہمیشہ باقی رہنے والے امور ہیں؟ ہمارے لیے باقی رہ جانے والی چیز کیا ہے؟ ہمیں کس کس چیز پر یقین پیدا کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا ہم خداوندِ متعال کی نعمتوں کا شکر ادا کرسکتے ہیں؟
اِن سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عید_سعید #عید_بندگی #برکات #حقیقی_عید #باطن #اصلاح #کامیابیاں #شکست #خوشیاں #یقین
More...
Description:
امام خمینی رضوان اللہ حقیقی عید کسے کہتے ہیں؟ ہمارے لیے حقیقی عید کب ہوگی؟ کیا اِس مادّی دنیا سے مربوط امور ہمیشہ باقی رہنے والے امور ہیں؟ ہمارے لیے باقی رہ جانے والی چیز کیا ہے؟ ہمیں کس کس چیز پر یقین پیدا کرنے کی ضرورت ہے؟ کیا ہم خداوندِ متعال کی نعمتوں کا شکر ادا کرسکتے ہیں؟
اِن سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #عید_سعید #عید_بندگی #برکات #حقیقی_عید #باطن #اصلاح #کامیابیاں #شکست #خوشیاں #یقین
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam
khomaini,
eid
bandegi,
haqiqi
eid,
madi
donya,
eid
saeid,
barakat,
baten,
eslah,
shekast,
yaqin,
khoshiya,
33:41
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | عاشورا کے عرفانی پہلو (1) | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
کربلا کے عرفانی پہلو سے کیا مراد ہے؟
بندگی سے کیا مراد ہے؟ آیا بندگی کے مختلف درجات ہیں؟
بندگی کا راز کیا ہے؟ بندگی انسان کو کس درجے تک لے جاتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
کربلا کے عرفانی پہلو سے کیا مراد ہے؟
بندگی سے کیا مراد ہے؟ آیا بندگی کے مختلف درجات ہیں؟
بندگی کا راز کیا ہے؟ بندگی انسان کو کس درجے تک لے جاتی ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Syed
Zair
Abbas,
moulana
Waseem
Raza
Subhani,
Naveed
Hussain
Muthari,
muharram,
imam,
imam
husayn,
ashura,
erfan,
karbala,
insan,
bandegi,
36:14
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | عاشورا کے عرفانی پہلو (2) | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
قربِ الہی سے کیا مراد ہے؟
مصائب کا فلسفہ کیا ہے؟
کربلا میں قربِ الہی کے کونسے مصادیق پائے جاتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
More...
Description:
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب:
قربِ الہی سے کیا مراد ہے؟
مصائب کا فلسفہ کیا ہے؟
کربلا میں قربِ الہی کے کونسے مصادیق پائے جاتے ہیں؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Syed
Zair
Abbas,
moulana
Waseem
Raza
Subhani,
Naveed
Hussain
Muthari,
muharram,
imam,
imam
husayn,
ashura,
erfan,
karbala,
insan,
bandegi,
34:01
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | عاشورا کے عرفانی پہلو (3) | Urdu
یزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب :...
یزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا وسیم رضا سبحانی
مولانا نوید حسین مطہری
پروگرام کے اہم مطالب :
کیا انسان کامل کسی کو بد دعا دے سکتا ہے؟
وہ کون سے موارد ہیں جن میں انسان کامل نے کسی پر نفرین کی ہے؟
انسان کامل کی نفرین میں غصہ شامل ہوتا ہے یا نہیں؟