ولایت علی ابن ابی طالبؑ اور تکمیل دین | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عید غدیر کی مناسبت سے ولایت علی ابن ابی طالب علیہ...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ عید غدیر کی مناسبت سے ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے بارے میں کن نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں؟ کیا عید غدیر زمین والوں کے ساتھ ساتھ آسمان والوں کے لیے بھی عید کا دِن ہے؟ کیا عید غدیر سے بڑی کوئی اور عید ہے؟ عید غدیر کی اہمیت کی سب سے اہم وجوہات میں سے ایک وجہ کیا ہے؟ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے رسالت کے ساتھ ساتھ پہلا اعلان کیا فرمایا تھا؟رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ والہٖ وسلّم نے اپنی رحلت کے وقت کس چیز کا اعلان فرمایا؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں۔
#ویڈیو #ولایت_علی #تکمیل_دین #عید_سعید_غدیر #جشن #انبیاء #مرسلین #اتمام_دین #اکمال #اعلان #قرطاس #حدیث_انذار #ولایت_اہلبیت #مسئلہ_امامت
More...
Description:

استغفار | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ استغفار کی ضرورت پر کیا فرماتے ہیں؟ کن چیزوں پر استغفار ہوتا ہے؟...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ استغفار کی ضرورت پر کیا فرماتے ہیں؟ کن چیزوں پر استغفار ہوتا ہے؟ بنیادی طور پر گناہ کو کتنی اقسام میں تقسیم کیا گیا ہے؟ گناہ کے انجام دینے کے علاوہ کس چیز کے لیے استغفار کی ضرورت ہوتی ہے؟ انبیاء اور اولیا کا استغفار کس قسم کا استغفار ہوتا ہے؟
ان اہم تربیتی و اخلاقی سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #استغفار #گناہ #اخلاقی_گناہ #نامہ_عمل #تحقیر #علم_توحید #معرفت_نفس #تکامل