12:15
|
کتاب عدل الہی [25] | عالمِ دنیا اور عالمِ آخرت میں فرق کی وضاحت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا اس عالمِ مادی اور عالمِ آخرت ایک جیسے ہیں یا فرق...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا اس عالمِ مادی اور عالمِ آخرت ایک جیسے ہیں یا فرق کرتے ہیں؟
● اگر فرق موجود ہے تو کونسے اہم فرق پائے جاتے ہیں؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
eadl,
ealam,
akherat,
dars,
ealam
maddi,
ealam
akherat,
3:27
|
La thesaurisation - francais - French
Qu est-ce que la thesaurisation ? Que dit l Islam a propos des collectionneurs ? Quelles sont les pires choses a entasser ?

Thesaurisation,
amasser,
collectionner,
asraf,
stocker,
produits
de
premiere
necessite,
cupide,
avare,
Imam
Ali,
hadith,
Qouran,
Coran,
eau,
puits,
collection,
vie,
au-dela,
douniya,
akherat,
akhlaq
1:48
|
حقیقی اسلامی حکومت اور دنیا و آخرت کی سعادت | امام خمینی رضوان اللہ علیہ | Farsi Sub Urdu
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں...
دینِ مبین اسلام عَالَمِ بشریت کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات کا نام ہے جس میں انسان کی دنیوی اور اخروی دونوں جہانوں کی سعادت اور کامیابی کی ضمانت فراہم کی گئی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت مسلمہ کے مختلف فرقوں نے دین کو جس طرح سے اور جہاں سے لینا چاہیے تھا نہیں لیا اور وہ نمونہ عمل اور اسوہ حسنہ جو پیغمر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے اپنی زندگی میں ہمیں دکھلایا اُس سے منہ موڑ لیا جس کا نتیجہ گمراہی اور اسلامی دنیا کی پستی اور زبوں حالی کی صورت میں نکلا۔ سب سے پہلے مسلمانوں نے اہلبیت علیہم السلام سے منہ موڑ لیا اور اپنی نفسانی خواہشات کی پیروی کرتے ہوئے قرآن و عترت کو چھوڑ دیا جس کی وجہ سے امت مسلمہ کے اندر تفرقہ ایجاد ہوا اور کسی نے دین کے عبادتی پہلو کو تو کسی نے فقط ذکر و دم و درود کے پہلو کو تو کسی نے فقط اسلام کے سیاسی پہلو کو تو کسی نے اسلام کے فقط فقہی پہلو کو پکڑ لیا اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پہلوؤں کو بھی درست طریقے سے نہیں لیا گیا۔ اگر امت مسلمہ دین محمدیؐ پر حقیقی معنوں پر گامزن ہوجائے تو یہ حقیقی دین نہ فقط مسلمانوں بلکہ عِالَمِ بشریت کی سعادت کی ضمانت فراہم کرتا ہے اور آج بھی بھٹکی ہوئی انسانیت کو راہ راست کی طرف ہدایت کی طاقت رکھتا ہے۔
اِس بارے میں بت شکن زمان امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #حفاظت #دنیا #آخرت #اسلامی_حکومت #کامیابی #پیغمبر_اکرم #قرآن_کریم #احادیث #سعادت #ضمانت

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
islami
hukumat,
dunya,
akherat,
sa\'adat,
imam
khomeini,
bashariyat,
deen,
kamyabi,
ummate
muslema,
firqa,
uswae
hasana,
payghambare
akram,
musalman,
ahlebait,
nafsani
khahishat,
pairawi,
quran,
tafraqa,
siyasi,
ibadat,
fiqhi,
deen
mohammadi,
insaniyat,
raahe
raast,
hidayat,
14:41
|
کتاب عدل الہی [26] | کیوں آخرت کی سزائیں، انسانی عمل کے مطابق نہیں؟ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا آخرت کی سزائیں اور انسانی عمل میں کوئی تناسب موجود...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا آخرت کی سزائیں اور انسانی عمل میں کوئی تناسب موجود ہے؟
● کیوں ایسا ہے کہ انسان کچھ سال گناہ کرتا ہے لیکن آخرت میں سزا، ابدی ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● آیا آخرت کی سزائیں اور انسانی عمل میں کوئی تناسب موجود ہے؟
● کیوں ایسا ہے کہ انسان کچھ سال گناہ کرتا ہے لیکن آخرت میں سزا، ابدی ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
eadl,
akherat,
sezae,
insan,
eamal,
dars,
gonah,
13:43
|
کتاب عدل الہی [32] | کیا غیر مسلمان کو نیک اعمال پر جزاء دی جائے گی؟ (2) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کافر کسے کہتے ہیں؟
● آیا سب کافر، دینِ اسلام کی نظر...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کافر کسے کہتے ہیں؟
● آیا سب کافر، دینِ اسلام کی نظر میں برابر ہیں؟
● کس قسم کے غیر مسلمانوں کو نیک اعمال پر آخرت میں اجر ملے گا؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کافر کسے کہتے ہیں؟
● آیا سب کافر، دینِ اسلام کی نظر میں برابر ہیں؟
● کس قسم کے غیر مسلمانوں کو نیک اعمال پر آخرت میں اجر ملے گا؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
ketab,
eadl,
dars,
musalman,
aamaal,
jazae,
dars,
kafer,
islam,
akherat,
5:11
|
عزاداری سے متعلق اسلام کا زاویہ نگاہ | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
اس میں شک نہیں کہ کسی فعل یا عمل سے متعلق انسان کا زاویہ نگاہ اسکی اہمیت اور قدر و قیمت میں اثر انداز ہوتا ہے۔...
اس میں شک نہیں کہ کسی فعل یا عمل سے متعلق انسان کا زاویہ نگاہ اسکی اہمیت اور قدر و قیمت میں اثر انداز ہوتا ہے۔ اگر کسی عمل سے متعلق انسان کا زاویہ نگاہ اسی دنیا تک محدود ہو تو اسی تناسب سے اسکی اہمیت اور قدر و قیمت بھی دنیا تک ہی محدود رہتی ہے اور طبیعی طور پر اس پر جو آثار مترتب ہونگے وہ بھی دنیا تک ہی محدود رہینگے، لیکن اس فعل سے متعلق زاویہ نگاہ دنیا سے بالاتر ہو تو اسکی اہمیت نیز اسکے آثار اور نتائج صرف دنیا تک محدود نہیں رہینگے بلکہ انسان کی ابدی سعادت تک اسکا دائرہ پھیلتا جائیگا۔ بہرحال زاویہ نگاہ کا فرق، انسانی افعال کی قدر و قیمت کو کم اور زیادہ کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے، اور یہی قاعدہ عزاداری اور مصیبت اور شادی و مسرت کے مسئلے میں بھی کار فرما ہے۔
عام طور پر دنیا میں خوشی اور غم کے مسئلے کو دنیوی سہولتوں اور مشکلات تک محدود کیا جاتا ہے تاہم دین اسلام نے اسے ایک عظیم زاویے سے دیکھتے ہوئے ان تمام چیزوں کو ابدی سعادت کا ذریعہ جانا ہے۔ اسلام کے نقطہ نظر سے غم و اندوہ اور شادی اور مسرت کی قدر و قیمت کا معیار کیا ہے؟ اور اسکا دائرہ اثر کس قدر وسیع ہوسکتا ہے اور دنیا میں انسانی شخصیت کی تعمیر، کس طرح ابدی سعادت اور آخرت کی زندگی پر اثر انداز ہوتی ہے؟
ان تمام سوالوں کے جوابات کوعلامہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #قدر_قیمت #دنیا #اخرت #ابدی_سعادت #عزاداری #اثار #ہمدردی #محدود #معیار

azadari,
islam,
negah,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
donya,
akherat,
asar,
hamdardi,
mahdud,
meyar,
3:11
|
ایک ہی دل میں خدا اور دنیا کی محبت | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے...
قرآنی آیات اور احادیث معصومین علیہم السلام کی روشنی میں ایک ہی دل کبھی بھی خدا اور دنیا دونوں کی محبت کیلئے ظرف قرار نہیں پاسکتا لہذا ایک ساتھ خدا اور دنیا دونوں کی محبت جمع نہیں ہوسکتیں، یہ دونوں ایک دوسرے کی متضاد ہیں اور ان میں سے کسی ایک کو پانے کیلئے دوسرے سے دستبردار ہونا پڑیگا۔ چنانچہ سورہ احزاب کی آیت نمبر4 میں اسی جانب اشارہ ہوا ہے، ارشاد ہوتاہے: مَا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِنْ قَلْبَیْنِ فِی جَوْفِهِ\" اللہ نے کسی شخص کے پہلو میں دو دل نہیں رکھے ہیں۔ گویا اسکی مثال ایسی ہے جیسے ایک مملکت میں دو بادشاہوں کی بادشاہت۔
انسان کے دل میں خدا کے ساتھ کسی اور کی محبت کے جمع نہ ہونے کو قرآن کریم نے کس چیز سے تشبیہ دی ہے؟ اور حضرت عیسی علیہ السلام نے اس سلسلے میں اپنے حواریوں سے کیا فرمایا ہے؟ اور قرآن کریم کی پیش کردہ مثال اور مشرکین کی حالت زار میں کیا مماثلت پائی جاتی ہے؟
چنانچہ اسی ضمن میں تفصیل جان کیلئے آیت اللہ علامہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالی علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت_خدا #غلام #آقا #آخرت #مشرکین #دنیا #رضایت #عیسی #قرآن

ayatollah,
ayatollah
misbah
yazdi,
mohabbat,
akherat,
rezayat,
eisa,
quran,
del,
dunya,
3:15
|
کفر کی حقیقت دنیا پرستی ہے | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات اور معارف اہلبیت علیہم السلام کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دنیا کی محبت...
اسلامی تعلیمات اور معارف اہلبیت علیہم السلام کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ دنیا کی محبت انسان کورب کریم کی یاد سے غافل کر دیتی ہے اور وہ اس کے حصول کے لئے جائز ناجائزو حرام حلال کی تمیز بھلا بیٹھتا ہے نتیجتاً چند روزہ آسودگی تو شاید اسے حاصل ہو جائے، مگر آخرت کی ناکامی و نامرادی اس کا مقدر بن سکتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں ان لوگوں کیلئے شدید عذاب کا وعدہ کیا گیا ہے جو آخرت کے مقابلے میں دنیا کو ترجیح دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ روایات میں دنیا کی محبت کو ہر خطاء کی اساس قرار دیا گیا ہے، چنانچہ امیر المومنین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ آپ نے فرمایا: حُبُّ الدُّنْیَا رَأسُ کُلِّ خَطِیْئَةٍ حب دنیا ہر خطاء کی جڑ ہے۔ دنیا کی اسی خرابی کو پیش نظر رکھتے ہوئے کبھی بھی دنیا کی ظاہری خوبصورتی کو دل میں جگہ نہیں دینا چاہئے، یہ اللہ تعالی کی محبت کو انسان کے دل سے نکال دیتی ہے، کیونکہ دنیا کی محبت اور اللہ تعالی کی محبت میں تضاد پایا جاتا ہے۔ اسی لئے جس دل میں دنیا کی محبت بس جائے اس دل میں اللہ تعالی سے محبت کیلئے کوئی جگہ نہیں ہوتی۔
چنانچہ مذکورہ معارف کو مد نظر رکھتے ہوئے انسان کو دنیا سے کتنی محبت کرنی چاہئے؟ سورہ ابراہیم میں کفار کیلئے شدید عذاب کا جو وعدہ کیا گیا ہے وہ کس بنیاد پر ہے؟ انسان کے دل میں دنیا کی محبت بسنے کا نتیجہ کیا ہوتا ہے؟ دنیا اور آخرت میں ٹکراو کی صورت میں آخرت کو ترجیح دینے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
انہی تمام باتوں کو جاننے کیلئے آیت اللہ تقی مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #کفار #دنیاپرستی #عذاب #دنیا #آخرت #راز_و_نیاز #محبت #عبادت #خدا #ترجیح #قرآن

kufr,
haqiqat,
donya,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Islam,
Ahlul
bayt,
insan,
muhabbat,
Quran,
rawayat,
Imam,
Imam
Ali,
Allah,
eazab,
Akherat,
ebadat,
3:20
|
آدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت رکھتا ہے | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا رابطہ قائم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ان دونوں کے...
محبت ایک ایسا جوہر ہے جو محب اور محبوب کے درمیان ایک ایسا رابطہ قائم کرتا ہے جس کے نتیجے میں ان دونوں کے درمیان جدائی ناممکن ہوجاتی ہے، اور آخرت میں اس امر کی حقیقت، ضرور ظاہر ہوجائیگی، اسی لئے روایات میں وارد ہوا ہے کہ انسان کا حشر اور نشر اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت رکھتا ہے، روایات کے مطابق اگر انسان، کسی پتھر سے محبت کرتا ہے تو قیامت کے دن اسی پتھر کے ساتھ محشور ہوگا، اب ایسے میں دیکھنا یہ ہے کہ انسان کس سے محبت کرتا ہے اور کسے اپنا محبوب قرار دیتا ہے؟
چنانچہ اس حقیقت کے پس منظر کو جاننے اور آنحضرت کی نورانی حدیث «الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ» ”آدمی اسی کے ساتھ ہو گا جس سے وہ محبت رکھتا ہے“ کے شان نزول پر مبنی دلچسپ واقعے سے آگاہی کیلئے علامہ تقی مصباح یزدی کے علمی بیانات پر مبنی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #قیامت #اللہ #رسول #اسلام #مسلمان #خوش #رابطہ #پتھر #محشور

Adam,
Muhabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Mahbob,
Akherat,
haqiqat,
insan,
qiyamat,
hadith,
Allah,
rasool,
Islam,
Musalman,
mahshor,