نوحۂ امیرالمؤمنین | حیدر حیدر | نوحہ | Farsi Sub Urdu
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، تاریخ کے مظلوم...
افضل ترین انسان بعدِ پیغمبرِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم، علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام، تاریخ کے مظلوم ترین انسان کہلوائے۔ امت نے مرکزِ ہدایت، منبع علم و معرفت علی علیہ السلام کا دامن چھوڑ کر اپنے آپ کو تمام الہی معارف اور کمالات سے محروم کردیا۔
امت نے نہ فقط اِس مرکز ہدایت اور علم و معرفت سے منہ موڑا بلکہ ظلم و ستم اور جفا سے بھی دریغ نہیں کیا۔
امام علی علیہ السلام اور آپ کے اہلبیت علیہم السلام پر ایران کے مشہور نوحہ خواں سید بنی مجید کا نوحہ اردو سبٹائیٹل کے ساتھ مومنین کی خدمت میں پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #مصائب #امیر_المومنین #حیدر #عشق #دوا #شفا #آقا #مولا #زینب #زہرا
More...
Description: