!ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لائق ہی نہیں سمجھتا | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا منطقی اور اُصولی جوابات دئے۔۔۔؟ امریکی حکام کے ساتھ کیوں مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔۔۔؟ آیا امریکہ اِس قابل ہے کہ اُس کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔۔۔؟
امریکہ کیوں دوسرے ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے منع کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔۔۔؟ کیا کوئی آزاد اور خود مختار قوم دباؤ تلے مذاکرات کرسکتی ہے۔۔۔؟ کیا امریکہ انقلاب اسلامی کے نظام کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جاپانی_وزیر_اعظم #امریکی_صدر #پیغامات #مذاکرات #ایٹمی_ہتھیار #دباؤ #آزاد_خود_مختار_قوم #اہلیت
More...
Description: