[DOCUMENTARY] امریکی طرز تسلت American Dominance - Urdu
The documentary brings to light some of the crimes of USA and how it maintains its control over other nations and countries.

12:14
|
کتاب آزادی معنوی | نفس پر تسلط کے مراحل (1) | Urdu
اس درس میں پہلے قرب خداوندی کی بحث کو مکمل کیا گیا ہے اس کے بعد اس نکتے کو بیان کیا ہے کہ نفس پر تسلط کے مختلف...
اس درس میں پہلے قرب خداوندی کی بحث کو مکمل کیا گیا ہے اس کے بعد اس نکتے کو بیان کیا ہے کہ نفس پر تسلط کے مختلف مراحل ہیں ۔
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:

Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
nafs,
tasalut,
marahil,
qurb,
khudawandi,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
12:01
|
کتاب آزادی معنوی | نفس پر تسلط کے مراحل (2) | Urdu
اگر انسان عبادت کرے تو اس کا ایک اثر یہ ہے کہ وہ اپنے قوہ خیال پر تسلط حاصل کر لیتا ہے
اسی کے ضمن میں نماز میں...
اگر انسان عبادت کرے تو اس کا ایک اثر یہ ہے کہ وہ اپنے قوہ خیال پر تسلط حاصل کر لیتا ہے
اسی کے ضمن میں نماز میں حضور قلب کے حوالے سے مطالب بیان ہوئے
مزید اس درس میں سنیے
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
اگر انسان عبادت کرے تو اس کا ایک اثر یہ ہے کہ وہ اپنے قوہ خیال پر تسلط حاصل کر لیتا ہے
اسی کے ضمن میں نماز میں حضور قلب کے حوالے سے مطالب بیان ہوئے
مزید اس درس میں سنیے
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
nafs,
tasalut,
marahil(2),
insan,
ibadat,
asr,
quwa,
khayal,
namaz,
huzur,
qalb,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
11:34
|
کتاب آزادی معنوی | نفس پر تسلط کے مراحل (3) | Urdu
انسان کی بندگی کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ انسان نہ صرف اپنے بدن پر تصرف کرنے کے قابل ہو جاتا ہے بلکہ اپنے علاوہ پر...
انسان کی بندگی کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ انسان نہ صرف اپنے بدن پر تصرف کرنے کے قابل ہو جاتا ہے بلکہ اپنے علاوہ پر بھی تصرف کرنے کی قدرت حاصل ہو جاتی ہے ۔ مزید تفصیلات اس درس میں
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
More...
Description:
انسان کی بندگی کا ایک نتیجہ یہ ہے کہ انسان نہ صرف اپنے بدن پر تصرف کرنے کے قابل ہو جاتا ہے بلکہ اپنے علاوہ پر بھی تصرف کرنے کی قدرت حاصل ہو جاتی ہے ۔ مزید تفصیلات اس درس میں
حجۃ الاسلام سجاد حسین آہیر
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
azaadi,
manwi,
nafs,
tasalut,
marahil(3),
bandagi,
nateeja,
badan,
tasaruf,
qabil,
qudrat,
hujjatul,
islam,
sajjad,
hussain,
aheer,
5:11
|
ایران کی امریکہ سے مذاکرات سے اجتناب کی وجہ | Farsi Sub Urdu
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے...
دُنیا کا سب سے بڑا شیطان امریکہ دُنیا پر اپنا ظالمانہ تسلط برقرار رکھنے کے لیے تمام اپنے حربے استعمال کرتا ہے کسی کو دھونس دھمکی کے ذریعے ،کسی پر حملہ کرکے تو کسی کو مذاکرات کے بہانے اپنے شیطانی جال میں پھنسا دیتا ہے۔ اِس کی جیتی جاگتی مثال دُنیا کے اکثر و بیشتر ممالک بالخصوص عرب اورمسلمان ممالک کی ہے۔
انقلاب اسلامی کے بعد سے ایران کو اپنے جال میں پھنسانے کے لیے امریکہ نے اپنے تمام حربے استعمال کئے لیکن وہ اپنے تمام مذموم مقاصد میں ناکام ہوا اور اُسے ہمیشہ ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا۔آج بھی مذاکرات کی آڑ میں انقلاب اسلامی پر اپنا تسلّط جمانے اور اِس کے عَالَمی اثرات کو ختم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
اِس مختصر دستاویزی فلم میں امریکہ سے مذاکرات نہ کرنے کی وجوہات اور اُس کے مذموم عزائم پر روشنی ڈالی گئی ہے جو مؤمنین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #رہبر_معظم #امریکہ #مذاکرات #اجتناب #امریکی_میڈیا #اقوام_متحدہ #افواہیں #وجہ #خارجہ_پالیسی #شمالی_کوریا #چین #یورپ #طالبان #زیادہ_زیادہ_دباو #خلاف_ورزی #معاہدات #بد_قولی

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
america,
muzakrat,
ijtinab,
vaja,
dunya,
shaitan,
tasalut,
harby,
dhamki,
hamla,
arab,
musalman,
mumalik,
inqilab,
islami,
mazmoom,
maqasid,
nakaam,
zilat,
ruswai,
dastawezi,
film,
4:43
|
اسلامی انقلاب کامیابی کی کِرن | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ملت ایران نے ایک الٰہی رہبر کے پرچم تلے ایسے حکمرانوں سے نجات حاصل کی جو دنیا کی فرعونی طاقتوں کے سامنے ذلیل و...
ملت ایران نے ایک الٰہی رہبر کے پرچم تلے ایسے حکمرانوں سے نجات حاصل کی جو دنیا کی فرعونی طاقتوں کے سامنے ذلیل و رسوا تھے اور ان کے آگے ایک نوکر کی طرح کھڑے رہتے تھے ان کے ہر دستور و حکم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے آمادہ باش نظر آتے تھے تو دوسری طرف اپنی ہی ملت کے سامنے غرور و تکبر کے ساتھ کھڑے نظر آتے تھے اور اپنی ملت پر دباو، ظلم و جور کے پہاڑ توڑنے میں ذرہ برابر بھی کوتاہی نہیں کرتے تھے. ذاتی اثاثوں میں اضافے کے لیے عوامی ذخائر اور مال و ثروت کی جمع آوری اور نتیجتا معاشرے میں غربت اور محرومی کی سطح میں حیرت انگیز طور پر اضافہ ان حکمرانوں کے نمایاں کارناموں میں سے تھے.
ایسے میں انقلاب اسلامی کی کامیابی درحقیقت غیروں کے تسلط سے نجات کی ایک کرن ثابت ہوئی اور منجی عالم بشریت کی عالمی عادلانہ حکومت کا مقدمہ!
اس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ اور ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب_کامیابی_کی_کرن #رضا_خان #معزول #برطانیہ #امریکہ #جرمنی_کاریڈیو #نقشہ #بغاوت #مصدق #بھیگی_بلی #مالی_بد_عنوانیاں #تسلط_سے_نجات

IMAM,
imam
syed
ali
khamenei,
islami
enghelb
kamyabi
ki
keran,
islam,
muslim,
mosadeq,
enghelab,
reza
khan,
naqsha,
tasalut
se
nijat,
germany,
iran,
melat
iran,
feraun,
nijat,