10:08
|
10:15
|
10:56
|
11:02
|
11:49
|
9:37
|
11:20
|
9:43
|
10:52
|
9:16
|
10:32
|
9:38
|
12:06
|
2:50
|
امام اور شہداء کی یاد | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم مطہر اورگلزارِ شہداء، بہشت ِ...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے حرم مطہر اورگلزارِ شہداء، بہشت ِ زہراءؑ تہران میں بیانات سے اقتباس
عصر حاضر میں کس کا بتایا ہوا راستہ ،نجات کا راستہ ہے۔۔۔؟ اسلامی نظام کے دشمنوں نے کیسی کیسی برجستہ شخصیات ہم سے چھینیں۔۔۔؟
حقیقی محمدی اسلامی کی بقاء کا راز شہداء کا پاکیزہ خون اور اِن کا دِکھایا ہوا الہی راستہ ہے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_شہداء_کی_یاد #شہید_بھشتی #شہدائے_راہ_اسلام #نظام #رحمت_خدا #دشمن
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
imam,
shohada,
yaad,
imam,
khamenei,
khomeini,
haram,
mutahhar,
gulzar,
shoada,
behest,
zehra,
tehran,
asr,
hazir,
nijat,
rasta,
islami,
nizaam,
dushmanon,
shaksiyaat,
haqiqi,
muhammadi,
islam,
raaz,
pakizah,
khoon,
ilahi,
1:12
|
مظلوم شہید آیت اللہ بہشتی کی تعظیم و تکریم | Farsi Sub Urdu
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے...
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے خلوص اور اپنی فکر کے ذریعے ہمیشہ زندہ و جاوہد رہتی ہیں۔ اُنہی شخصیات میں سے ایک عظیم الشان شخصیت شہید آیت اللہ بہشتی کی ہے کہ جن کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا ’’بہشتی تنہا ایک امت تھا‘‘۔ اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کن الفاظ سے اِس شہید کو یاد فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہشتی #ولی_امر_مسلمین #نوادر #وحدت #یگانگی #عدلیہ #شہادت
More...
Description:
بعض شخصیات کا نام تاریخ میں سنہری حروف سے لکھے جانے کا مستحق ہوتا ہے اور ایسی شخصیات زمانے میں اپنے کام، اپنے خلوص اور اپنی فکر کے ذریعے ہمیشہ زندہ و جاوہد رہتی ہیں۔ اُنہی شخصیات میں سے ایک عظیم الشان شخصیت شہید آیت اللہ بہشتی کی ہے کہ جن کے بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے فرمایا تھا ’’بہشتی تنہا ایک امت تھا‘‘۔ اِس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کن الفاظ سے اِس شہید کو یاد فرماتے ہیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_بہشتی #ولی_امر_مسلمین #نوادر #وحدت #یگانگی #عدلیہ #شہادت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
mazloom,
shaheed,
ayatollah,
beheshti,
tazeem,
takreem,
imam,
khamenei,
shaksiyaat,
tarikh,
sunehri,
mustahaq,
kaam,
khuloos,
fikr,
zindah,
jawed,
azeem,
shaan,
imam,
khomeini,
tanha,
ummat,
alfaz,
yaad,
16:58
|
کتاب حماسہ حسینی [10] | واقعہ کربلا ایک ناشناختہ نہضت | Urdu
اس درس میں ایک اس نکتے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ جس طرح شخصیات ناشناختہ رہ جاتی ہیں اسی طرح تحریک و نہضت بھی...
اس درس میں ایک اس نکتے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ جس طرح شخصیات ناشناختہ رہ جاتی ہیں اسی طرح تحریک و نہضت بھی ناشناختہ ہوتی ہیں اور دوسرا نکتہ امام حسین (ع) کے معروف جملے کی وضاحت کے متعلق ہے تفصیل درس میں ملاحظہ فرمائیں
حجۃ الاسلام عون حیدر عمران

30:37
|
[Speech] Rahber Syed Ali Khamenei ka mumtaz aur ghair mamoli ilmi shakhsiyaat say khitab | Nov 17, 2021 | Urdu
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل...
رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا ملک کی ممتاز علمی شخصیات اور غیر معمولی صلاحیت کے حامل نابغہ افراد سے خطاب
اہم علمی و حیاتی موضوعات پر مستقبل ساز گفتگو
17/11/2021
مکمل اردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان