شیخ نمر کو بھولیں مت | Farsi Sub Urdu
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ کیوں سونگھ گیا اور بول کیوں...
شیخ نمر کو بھولیں مت
وہ جو انسانی حقوق کے (دفاع کے) دعویدار ہیں، اِن کو سانپ کیوں سونگھ گیا اور بول کیوں نہیں رہے؟
یہ جو آزادی اور جمہوریت کے دعویدار ہیں، سعودی حکومت کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟ سعودی حکومت یمن پر ظلم و جبر کی تاریخ رقم کر رھی ھے۔ دنیا کو اِس مسئلے پر ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین کا مؤمن اور مظلوم عالِم، شیخ نمر باقر النمر کی شہادت پر اظہار خیال
3 جنوری 2016
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شیخ_نمر #نمر #مظلوم #خاموشی #شہادت
More...
Description: