40:01
|
48:07
|
30:04
|
2:05
|
مثالی عزاداری | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری و مجالس کے کن...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ، سید الشہداء امام حسین علیہ السلام کی عزاداری و مجالس کے کن پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہیں عزاداری امام حسین علیہ السلام کی طرف دعوت کس طرح سے دینی چاہیے؟ عزاداری امامِ مظلوم کی بقاء کی وجہ کیا ہے؟ عزاداری کے دو اہم پہلو کونسے ہیں؟ توحید اور انسانیت کے پرچم کو کن خصوصیات کے حامل افراد اُٹھا سکتے ہیں؟
#ویڈیو #امام_حسین_علیہ_السلام #زندہ #پہلو #احساساتی #روحانیت #گہرائی #بصیرت #استقامت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
wali
amre
muslemeen,
sayyid
ali
khamenei,
imam
husain,
karbala,
ashura,
muharram
2020,
moharram
2020,
azadari,
insaniyat,
baseerat,
isteqamat,
ruhaniyat,
islam,
sayyadush
shohada,
1:07
|
استکبار کی نابودی تک جاری جدوجہد | شہید محسن فخری زادہ | Farsi Sub Urdu
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی شیطانی اور انسانیت دشمن...
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی شان نئی آن
گفتار میں کردار میں اللہ کی برہان
عصرِ حاضر کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ایوانوں میں سائنسی اور علمی جہاد کے ذریعے لرزہ طاری کرنے والی عظیم الشان شخصیت شہید محسن فخری زادہ کے جنہیں حال ہی میں اِس علم دُشمن، انسانیت دشمن طاقتوں نے قتل کر ڈالا اور اپنے خام خیال میں یہ سمجھ بیٹھیں ہیں کہ اُن کی شہادت سے یہ انبیائی اور الہی تحریک رُک جائے گی۔۔۔ نہیں یہ علمی اور انسانی تحریک رکے گی نہیں بلکہ اور تیزی کے ساتھ آگے بڑھے گی اور شیطانی طاقتوں کی پھیلائی ہوئی ظلمت کو روشنی میں بدل ڈالے گی، انشاء اللہ
شہید محسن فخری زادہ کے مثالی عزم و ارادے اور روحانیت اور معنویت سے بھرپور بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #استکبار #شہید_محسن_فخری_زادہ #خون #گرمی #عہد #شہادت #مخلصانہ_خدمت #امریکہ #علمی #سائنسی_جہاد #قتل

istekbar,
naboodi,
jad
o
jehed,
shaheed,
mohsin
fakhrizadeh,
shahadat,
momin,
shaan,
guftar,
kirdar,
shaytani,
sciensi,
ilmi,
jahad,
larza,
ilm
dushman,
insaniyat
dushman,
qatl,
ambiyai,
ilahi,
tehreek,
zulmat,
raushni,
ruhaniyat,
manaviyat,
khoon,
garmi,
ehed,
khidmat,
amrika,
jahad,
2:46
|
روحانیت پر توجہ تعمیر و ترقی کا سبب | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا روحانیت اور...
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا روحانیت اور توسل، دعا، نماز شب کے بغیر انسان سعادت کے راستے پر آگے بڑھ سکتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرزند حاجّ احمد خمینی مرحوم کونسا واقعہ نقل فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان للہ علیہ کی کامیابی کی اصل وجہ کیا تھی؟ جوانوں کو کن کن چیزوں سے انسیت رکھنی چاہیے؟
اِن بنیادی ترین اور اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روحانیت_پر_توجہ #تعمیر_و_ترقی #توسل #دعا #نماز_شب #صحیفہ_سجادیہ #روحانی_رابطہ #حاج_احمد_خمینی #امام_خمینی #گریہ #تولیہ
More...
Description:
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نوجوانوں کو کس چیز پر توجہ کی نصیحت فرماتے ہیں؟ کیا روحانیت اور توسل، دعا، نماز شب کے بغیر انسان سعادت کے راستے پر آگے بڑھ سکتا ہے؟ امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے فرزند حاجّ احمد خمینی مرحوم کونسا واقعہ نقل فرماتے ہیں؟ امام خمینی رضوان للہ علیہ کی کامیابی کی اصل وجہ کیا تھی؟ جوانوں کو کن کن چیزوں سے انسیت رکھنی چاہیے؟
اِن بنیادی ترین اور اہم سوالات کے جوابات جاننے کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #روحانیت_پر_توجہ #تعمیر_و_ترقی #توسل #دعا #نماز_شب #صحیفہ_سجادیہ #روحانی_رابطہ #حاج_احمد_خمینی #امام_خمینی #گریہ #تولیہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
ruhaniyat,
tawajjoh,
tameer,
taraqqi,
sabab,
sayyid
ali
khamenei,
naseehat,
tawassul,
dua,
namaz
shab,
imam
khomeini,
ahmad
khomeini,
kamyabi,
jawan,
unsiyat,