2:15
|
Imam Khomeini and the Captives | Farsi sub English
Imam Khomeini (r) cared a lot for the captives who rose up for serving Islam and fight the oppressors. It is our duty indeed to care for those who stepped forward to further the Islamic...
Imam Khomeini (r) cared a lot for the captives who rose up for serving Islam and fight the oppressors. It is our duty indeed to care for those who stepped forward to further the Islamic movement but were made captives by the oppressive powers.
More...
Description:

Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
PureStream,
Productions,
Islamic,
Revolution,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Khomeini,
Rahbar,
Imam,
Ayatollah,
Oppression,
Oppressive,
Powers,
5:18
|
قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت | Farsi sub Urdu
قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ...
قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب سے اقتباس
#ویڈیو #قم #فاطمہ_معصومہ #حوزہ_علمیہ #معصومہ_قم #قم_المقدسہ #علم #ولایت #ہدایت #نور
More...
Description:
قم المقدسہ؛ سرچمۂ علم و ولایت
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں قم المقدسہ طلاب و اساتذہ کرام سے خطاب سے اقتباس
#ویڈیو #قم #فاطمہ_معصومہ #حوزہ_علمیہ #معصومہ_قم #قم_المقدسہ #علم #ولایت #ہدایت #نور
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Urdu,
Subtitles,
Qom,
Muqadas,
Holy,
City,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Bibi,
Masumeh,
s.a,
Howza,
Seminaries,
3:09
|
اسلامی انقلاب کی شکست؛ امریکیوں کی شکست خوردہ خواہش | Farsi sub Urdu
امریکہ کی ایران کے اسلامی انقلاب سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مسلسل چند عشروں سے امریکہ کےحکومتی عہدیدار...
امریکہ کی ایران کے اسلامی انقلاب سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مسلسل چند عشروں سے امریکہ کےحکومتی عہدیدار ایران کے اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی میں جو سازش انجام دے سکتے تھے اُنہوں نے انجام دی۔۔ مگر الحمدللہ اللہ کے فضل سے اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ اور مضبوط ہو چکا ہے جبکہ امریکی سازش کار آج عذاب الٰہی میں مبتلا ہیں۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #امریکہ #سازش #استکبار #دشمن_شناسی
More...
Description:
امریکہ کی ایران کے اسلامی انقلاب سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مسلسل چند عشروں سے امریکہ کےحکومتی عہدیدار ایران کے اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی میں جو سازش انجام دے سکتے تھے اُنہوں نے انجام دی۔۔ مگر الحمدللہ اللہ کے فضل سے اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ اور مضبوط ہو چکا ہے جبکہ امریکی سازش کار آج عذاب الٰہی میں مبتلا ہیں۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #امریکہ #سازش #استکبار #دشمن_شناسی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
America,
Inqilaab,
Islami,
Pakistan,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
1:34
|
جنرل قاسم سلیمانی؛ متواضع اور مخلص شخصیت | Farsi sub Urdu
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے...
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی کا اظہارِ تشکر
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #جوادی_آملی #ولی_امرمسلمین #فتح #داعش
More...
Description:
شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی کا اظہارِ تشکر
#ویڈیو #قاسم_سلیمانی #جوادی_آملی #ولی_امرمسلمین #فتح #داعش
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Inqilaab,
Islami,
Ayatollah,
Jawadi,
Amoli,
General,
Qasem,
Sulemani,
Syria,
Iraq,
War,
Scholar,
Leader,
2:50
|
بحرین کی آواز | Arabic sub Urdu
آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے یا شیخ عیسیٰ قاسم جیسے حقیقی بحرینی...
آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے یا شیخ عیسیٰ قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی؟ حقائق جانیے اس کلپ میں۔
#ویڈیو #عیسیٰ_قاسم #بحرین #ظالم_حکمران
More...
Description:
آیا بحرین میں بیگانے و قابض حکمرانوں کی شہریت منسوخ کی جانی چاہیے یا شیخ عیسیٰ قاسم جیسے حقیقی بحرینی باشندے کی؟ حقائق جانیے اس کلپ میں۔
#ویڈیو #عیسیٰ_قاسم #بحرین #ظالم_حکمران
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Bahrain,
Bahraini,
Essa,
Qasem,
Shaykh,
Isa,
Oppression,
Oppressed,
2:21
|
امریکہ پر اعتماد کا نتیجہ | Farsi sub Urdu
امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟
جانیئے اس ویڈیو میں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے...
امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟
جانیئے اس ویڈیو میں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #
More...
Description:
امریکہ پر اعتماد کرنے کا کیا نتیجہ ہوتا ہے؟
جانیئے اس ویڈیو میں
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو سے اقتباس
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
America,
Enemy,
Enemies,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Nuclear,
Deal,
Islamic,
Republic,
Iran,
1:03
|
اسرائیل یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Urdu
غاصب صیہونی حکومت (اسرائیل) کا موجودہ صدر ’’نیتن یاہو‘‘ آج اس زمین پر فسار اور جنگ کا نمائندہ ہے۔۔...
غاصب صیہونی حکومت (اسرائیل) کا موجودہ صدر ’’نیتن یاہو‘‘ آج اس زمین پر فسار اور جنگ کا نمائندہ ہے۔۔
اسرائیل کا وجود اور امریکہ کی سازشیں دنیا کو جنگ و نفرت میں دھکیل رہے ہیں، قیام امن کے لئے اسرائیل کے وجود کا خاتمہ ناگزیر ہے۔۔۔
#ویڈیو #آرٹ #اسرائیل #نیتن_یاہو #امریکہ #جنگ #امن
More...
Description:
غاصب صیہونی حکومت (اسرائیل) کا موجودہ صدر ’’نیتن یاہو‘‘ آج اس زمین پر فسار اور جنگ کا نمائندہ ہے۔۔
اسرائیل کا وجود اور امریکہ کی سازشیں دنیا کو جنگ و نفرت میں دھکیل رہے ہیں، قیام امن کے لئے اسرائیل کے وجود کا خاتمہ ناگزیر ہے۔۔۔
#ویڈیو #آرٹ #اسرائیل #نیتن_یاہو #امریکہ #جنگ #امن
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
America,
Enemy,
Enemies,
israel,
Art,
Work,
Nasheed,
Islamic,
Song,
3:15
|
امریکہ؛ ایک ناکام دُشمن | Farsi sub Urdu
انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ نے انقلاب کی دشمنی میں کوئی بھی وسیلہ نہیں چھوڑا کہ جس کے...
انقلاب اسلامی ایران کے آغاز سے لے کر اب تک امریکہ نے انقلاب کی دشمنی میں کوئی بھی وسیلہ نہیں چھوڑا کہ جس کے ذریعے ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف کوئی اقدام نہ کیا ہو، مگر خدا کی تدبیر دشمن کے مکر پر حاوی ہوتی ہے۔
امریکہ ایک ناکام دشمن کے طور پر سامنے آیا ہے اور ایران کا اسلامی انقلاب خدا کی نصرت اور مومنین کی بصیرت سے الحمدللہ اپنے اہداف و مقاصد میں کامیاب ہے۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دشمن_شناسی #اسلامی_انقلاب #امریکہ #مردہ_باد_امریکہ #ایران

1:08
|
امریکہ یعنی جنگ | ایک خوبصورت آرٹ ورک | Farsi sub Urdu
دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور...
دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ ٹرمپ نے امریکہ کے اصلی چہرے کو بے نقاب کر کے ہماری زحمتوں کو کم کر دیا ہے۔۔۔
ہر با شعور انسان جانتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیا میں امن کے قیام میں حائل سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں پس امن کے قیام کے لئے امریکی استکباری حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے۔۔۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تشکیل کو ایک خوبصورت آرٹ ورک کے ساتھ آپ ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #آرٹ #ٹرمپ #امریکہ #جنگ #امن
More...
Description:
دنیا کی سب سے بڑی مستکبر اور ظالم امریکی حکومت کا نمائندہ موجودہ امریکی صدرٹرمپ جو اس وقت جنگ، جارحیت اور انسانی حقوق کی پامالی کا سب سے بڑا حامی ہے، ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای نے حالیہ امریکی صدر ٹرمپ کے بارے میں کہا تھا کہ ٹرمپ نے امریکہ کے اصلی چہرے کو بے نقاب کر کے ہماری زحمتوں کو کم کر دیا ہے۔۔۔
ہر با شعور انسان جانتا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل دنیا میں امن کے قیام میں حائل سب سے بڑی رکاوٹیں ہیں پس امن کے قیام کے لئے امریکی استکباری حکومت کا خاتمہ ناگزیر ہے۔۔۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تشکیل کو ایک خوبصورت آرٹ ورک کے ساتھ آپ ناظرین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
#ویڈیو #آرٹ #ٹرمپ #امریکہ #جنگ #امن
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
America,
Enemy,
Enemies,
israel,
War,
Nasheed,
Islamic,
Song,
1:57
|
ولایت فقیہ؛ شہید باقر النمر کی نگاہ میں | Arabic sub Urdu
آخر کیوں معصومینؑ کے بعد اب جبکہ امام زمانہؑ پردہ غیبت میں موجود ہیں فقط فقیہ کی ولایت کو ماننا اور اس کی...
آخر کیوں معصومینؑ کے بعد اب جبکہ امام زمانہؑ پردہ غیبت میں موجود ہیں فقط فقیہ کی ولایت کو ماننا اور اس کی اطاعت کرنا ہم پر واجب ہے۔
جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ ویڈیو۔
#ویڈیو #شیخ_نمر #ولایت_فقیہ
More...
Description:
آخر کیوں معصومینؑ کے بعد اب جبکہ امام زمانہؑ پردہ غیبت میں موجود ہیں فقط فقیہ کی ولایت کو ماننا اور اس کی اطاعت کرنا ہم پر واجب ہے۔
جاننے کے لیے ملاحظہ کیجیے یہ ویڈیو۔
#ویڈیو #شیخ_نمر #ولایت_فقیہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Shaheed,
Baqir,
Nimr,
Saudia,
Arab,
Shaykh,
3:26
|
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر | Farsi sub Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر
ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی...
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر
ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔
جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #دفاع #عراق #میزائل
More...
Description:
اسلامی جمہوریہ ایران کا دفاعی سفر
ایران کے اسلامی انقلاب کے آغاز میں ہی اسلام دشمن طاقتوں کی طرف سے اسلامی انقلاب کے خلاف سازشوں کا بھی آغاز ہو گیا اور امریکہ اور خطے میں موجود دیگر اسلامی انقلاب کی مخالف طاقتوں کی طرف سے عراق کے ذریعے جنگ مسلط کر دی گئی تھی اُس وقت دفاعی صلاحیت کیا تھی اور آج اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صلاحیت کیا ہے۔۔
جانیئے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو پر مبنی اس ویڈیو میں
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #دفاع #عراق #میزائل
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islamic,
Republic,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
2:22
|
جہاد میں زخمی ہونے والا غازی؛ زندہ شہید ہے | Farsi sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس (8سالہ عراق ایران جنگ) میں زخمی ہونے والے جانبازوں کی عیادت...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس (8سالہ عراق ایران جنگ) میں زخمی ہونے والے جانبازوں کی عیادت اور ملاقات کے ایمان افروز مناظر
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید #شہادت #جانباز #دفاع_مقدس #غازی
More...
Description:
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی دفاع مقدس (8سالہ عراق ایران جنگ) میں زخمی ہونے والے جانبازوں کی عیادت اور ملاقات کے ایمان افروز مناظر
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #شہید #شہادت #جانباز #دفاع_مقدس #غازی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islamic,
Republic,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Martyrs,
Martyrdom,
Shaheed,
Shahadat,
Ghazi
2:20
|
طالب علم نظریات کے امین | Farsi sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی یونیورسٹی کے طالبعلموں کے معاشرتی اور سیاسی کردار کی اہمیت کے حوالے سے...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی یونیورسٹی کے طالبعلموں کے معاشرتی اور سیاسی کردار کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نظریہ #طالبعلم #سیاست #معاشرہ
More...
Description:
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی یونیورسٹی کے طالبعلموں کے معاشرتی اور سیاسی کردار کی اہمیت کے حوالے سے گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #نظریہ #طالبعلم #سیاست #معاشرہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islamic,
Republic,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Rahber,
Imam,
Wali,
Students,
Talib,
Ilm,
Nazariat,
Ideology,
University,
School,
Inqalab
3:09
|
امریکہ خطے میں مسائل کا باعث یا راہِ حل | Farsi sub Urdu
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو...
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #راہ_حل #مسائل
More...
Description:
ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی امریکہ کی خطے میں موجودگی کے حوالے سے ایک انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #راہ_حل #مسائل
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islamic,
Republic,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
America,
Enemy,
Enemies,
Middle,
East,
6:26
|
امریکہ کے ساتھ دُشمنی کے چھ تجربات | Farsi sub Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران کے امریکہ کے ساتھ ماضی کے تجربات کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی...
اسلامی جمہوریہ ایران کے امریکہ کے ساتھ ماضی کے تجربات کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #تجربات #مردہ_باد_امریکہ
More...
Description:
اسلامی جمہوریہ ایران کے امریکہ کے ساتھ ماضی کے تجربات کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امریکہ #تجربات #مردہ_باد_امریکہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islamic,
Republic,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
America,
Enemy,
Enemies,
Middle,
East,
2:01
|
بسیج ایک فکر ،ایک ارادہ | Farsi sub Urdu
ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور...
ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی #بسیج #نظریہ #انقلاب #رضاکار #فکر #ارادہ
More...
Description:
ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب کے بعد بسیج کی تشکیل اور بسیج (رضا کار فورس) کے حوالے سے امام خمینیؒ اور ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی #بسیج #نظریہ #انقلاب #رضاکار #فکر #ارادہ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islamic,
Republic,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Basij,
Basiji,
Islamic,
Revolution,
1:43
|
امام خمینیؒ کا ابراہیمی شعار | Farsi sub Urdu
امام خمینیؒ کا ابراہیمی شعار تھا جس نے ایرانی قوم کو بیدار کیا اوراسلامی انقلاب تک پہنچایا۔۔
دیکھیئے ولی...
امام خمینیؒ کا ابراہیمی شعار تھا جس نے ایرانی قوم کو بیدار کیا اوراسلامی انقلاب تک پہنچایا۔۔
دیکھیئے ولی امرمسلمین کی جوانوں کے ساتھ ایک انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی #ابراہیمی_شعار #انقلاب #بیداری
More...
Description:
امام خمینیؒ کا ابراہیمی شعار تھا جس نے ایرانی قوم کو بیدار کیا اوراسلامی انقلاب تک پہنچایا۔۔
دیکھیئے ولی امرمسلمین کی جوانوں کے ساتھ ایک انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #امام_خمینی #ابراہیمی_شعار #انقلاب #بیداری
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Imam,
Khomeini,
Islamic,
Republic,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
4:04
|
اسلامی انقلاب اور ایرانی قوم کی خود مختاری | Farsi sub Urdu
ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب تمام ایرانیوں کی مشترکہ خواہش تھی۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی...
ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب تمام ایرانیوں کی مشترکہ خواہش تھی۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی ایرانی قوم کی خود مختاری کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #خودمختاری
More...
Description:
ایران میں آنے والا اسلامی انقلاب تمام ایرانیوں کی مشترکہ خواہش تھی۔۔ ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی ایرانی قوم کی خود مختاری کے حوالے سے انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #ایران #خودمختاری
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Islam,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Islamic,
Revolution,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
4:59
|
ولایتِ فقیہ نظامِ ولایت کا تسلسل ہے | Urdu
جیسا کہ غدیر کے روز ںظامِ ولایت کے تسلسل کا اعلان ہوا، اسی ںظام ِولایت کا تسلسل آج نیابتِ امام زمانہؑ میں...
جیسا کہ غدیر کے روز ںظامِ ولایت کے تسلسل کا اعلان ہوا، اسی ںظام ِولایت کا تسلسل آج نیابتِ امام زمانہؑ میں نظامِ ولایتِ فقیہ ہے۔
#ویڈیو #شہید_حسینی #ولایت #امامت #نظام_ولایت
More...
Description:
جیسا کہ غدیر کے روز ںظامِ ولایت کے تسلسل کا اعلان ہوا، اسی ںظام ِولایت کا تسلسل آج نیابتِ امام زمانہؑ میں نظامِ ولایتِ فقیہ ہے۔
#ویڈیو #شہید_حسینی #ولایت #امامت #نظام_ولایت
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Leader
of
Pakistan,
Pakistan,
Shia,
Martyr,
Wilayat,
Faqih,
Ahlulbayt,
Shaeed,
Arif,
al-Hussaini,
Faqih,
Imam,
Ali,
AS,
Maula,
Mawla,
Inqilaab,
4:24
|
فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید...
جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #شہید #گمنام_شہید #اے_میرے_لال #دفاع_مقدس
More...
Description:
جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
#ویڈیو #ترانہ #شہید #گمنام_شہید #اے_میرے_لال #دفاع_مقدس
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Farsi,
Subtitle,
Urdu,
Nasheed,
Islamic,
Song,
Martyr,
Martyrdom,
Shaheed,
Shahdat,
Unknow
Martyrs,
Mother,
Son,
Relation,
Syria,
jihaad,
4:52
|
Individual Etiquettes 11 | Islamic Etiquettes (Adaab) Series | Farsi sub English
This session:
- Overeating
- Eating while walking or running
- Impure and Haram food
- Consuming very hot food or drink
- Eating in a hurry
- Focus on your food
Hujjatul Islam Haq Panah...
This session:
- Overeating
- Eating while walking or running
- Impure and Haram food
- Consuming very hot food or drink
- Eating in a hurry
- Focus on your food
Hujjatul Islam Haq Panah is a Howza teacher in Qom, Iran.
More...
Description:
This session:
- Overeating
- Eating while walking or running
- Impure and Haram food
- Consuming very hot food or drink
- Eating in a hurry
- Focus on your food
Hujjatul Islam Haq Panah is a Howza teacher in Qom, Iran.
Video Tags:
Qom,
TV,
QomTV,
Productions,
Etiquettes,
Howza,
Qom,
Seminary,
Teachings,
Eating,
Walking,
Way
,Life,
Adaab,
Series,
Food,
2:36
|
Video Tags:
Qom,
TV,
QomTV,
Productions,
Hadith,
Explaination,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Manners,
Skills,
Imam,
Ali,
know,
saying,
3:32
|
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream,
Productions,
Country,
Progress,
Islamic,
Republic,
Media,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
3:40
|
حج اُمت مسلمہ کی وحدت کا مظہر | Farsi sub Urdu
اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔۔
حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی...
اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔۔
حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #وحدت #اتحاد #امت #اسلام #مظہر
More...
Description:
اسلامی اتحاد کا حقیقی مظہر حج کے دوران مسلمانوں کا آپس میں اتحاد ہے۔۔
حج کے اجتماعی پہلو کے حوالے سے ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای کی انتہائی اہم گفتگو
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #حج #وحدت #اتحاد #امت #اسلام #مظہر
Video Tags:
Wilayat,
Media,
Wilayat
Media,
Productions,
Subtitle,
Pakistan,
Leader
of
Muslim,
Ummah,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
2:01
|
The Revival of the Essence of Hajj | Imam Khamenei | Farsi sub English
The Leader of the Islamic Ummah explains the true essence of the Abrahamic Hajj. Imagine if this true spirit of Hajj is properly revived, what would be the outcome. The Leader speaks.
The Leader of the Islamic Ummah explains the true essence of the Abrahamic Hajj. Imagine if this true spirit of Hajj is properly revived, what would be the outcome. The Leader speaks.
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream
Media,
Productions,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Islamic,
State,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Hajj,
Manifestation,
Amaal,
Spirit,
Holy,
6:02
|
America was Insulted in Iraq | Sayyid Hashim al-Haidari | Arabic sub English
America was insulted, humiliated, and expelled from Iraq. Many of us are not aware of the facts and hence don\\\\\\\'t get to celebrate our victories. How did the American project fail? Who is to...
America was insulted, humiliated, and expelled from Iraq. Many of us are not aware of the facts and hence don\\\\\\\'t get to celebrate our victories. How did the American project fail? Who is to take the credit. Sayyid Hashim explains beautifully what we will be asked by Allah on the day of judgement.
More...
Description:
America was insulted, humiliated, and expelled from Iraq. Many of us are not aware of the facts and hence don\\\\\\\'t get to celebrate our victories. How did the American project fail? Who is to take the credit. Sayyid Hashim explains beautifully what we will be asked by Allah on the day of judgement.
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream
Media,
Productions,
Sayyid,
Hashim,
al-Haidari,
Iraq,
America,
Judgement,
3:53
|
HAJJ: Combination of this World & the Hereafter | Imam Khamenei | Farsi sub English
At times, we think that Hajj - even Islam - is for the hereafter only. It\'s not like that. Hajj is a manifestation of many seemingly opposites. The enemies of Islam keep trying to separate certain...
At times, we think that Hajj - even Islam - is for the hereafter only. It\'s not like that. Hajj is a manifestation of many seemingly opposites. The enemies of Islam keep trying to separate certain dimensions from Islam and the lives and thoughts of Muslims. The Leader speaks.
More...
Description:
At times, we think that Hajj - even Islam - is for the hereafter only. It\'s not like that. Hajj is a manifestation of many seemingly opposites. The enemies of Islam keep trying to separate certain dimensions from Islam and the lives and thoughts of Muslims. The Leader speaks.
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream
Media,
Productions,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Hajj,
Muslims,
Islam,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
1:07
|
Video Tags:
Pure,
Stream,
Media,
Pure
Stream
Media,
Productions,
Sayyid,
Ali,
Khamenei,
Rahbar,
Muslim,
Ummah,
Hajj,
Muslims,
Islam,
Imam,
Khamenei,
Rahbar,
Soft,
War,
Enemies,
Enemy,