Mufakkir-Iranian philosopher Jalaleddin Ashtiani-October 26 2010- URDU
For more Videos and News:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_archive&task=video&Itemid=10
سحرعالمی نیٹ ورک کی اردوویب سروس کا چوتھا...
For more Videos and News:
http://urdutv.irib.ir/index.php?option=com_archive&task=video&Itemid=10
سحرعالمی نیٹ ورک کی اردوویب سروس کا چوتھا انعامی مقابلہ پیش خدمت ہے- جس میں ہر عمر کے افراد حصہ لے سکتے ہیں- اگر آپ بھی اس انعامی مقابلے میں شرکت کرنا چاہیں تو ذیل میں دئےگئے سوالوں کے جوابات دیجئے
صحیح جوابات بھیجنے والوں کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں قرعہ اندازی کے ذریعے کسی ایک خوش نصیب کو150 $ ڈالر نقد انعام دیا جائیگا
جوابات بھیجنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر ہے۔
http://urdutv.irib.ir/form/form.html
More...
Description:

Kainaat Ko Khlq krna ek bahana | Khobsoorat larki ka izhar | Raza Mufakkir | Urdu
Encyclopedia of Islamic Information..RoohUllah Tv
Welcome to Roohullah Tv
Roohullah Tv is the best info channel on youtube & all other social media plateform. Roohullah Tv is all about...
Encyclopedia of Islamic Information..RoohUllah Tv
Welcome to Roohullah Tv
Roohullah Tv is the best info channel on youtube & all other social media plateform. Roohullah Tv is all about Knowledge and facts about our world and Islam.
Our videos include Islamic wazaef, Healht tips, tib-e islam, Islamic stories, sabaq ammoz waqiyat, masail shariya, adaab islami,History of islam, majalis, events occurred in society and different information videos.
in the light of quran wa sunnat. you can check out our teachings on my youtube channel.
You all are requested to please watch videos on our channel and also subscribe our channel. Thanks.
#Khobsooratlarki
#kainaatkokhalqkrnaekbahana

اسلامی انقلاب میں کامل آزادی | امام خمینی رضوان اللہ | Farsi Sub Urdu
دنیا میں جو سیکولر اور کمیونسٹ انقلابات آئے انہوں نے اپنی بقا اور استحکام اس بات میں سمجھی کہ ان کی فکر و نظر...
دنیا میں جو سیکولر اور کمیونسٹ انقلابات آئے انہوں نے اپنی بقا اور استحکام اس بات میں سمجھی کہ ان کی فکر و نظر کے علاوہ کوئی دوسری فکر و نظر کو معاشرے میں بیان کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ آج بھی لبرل اور سیکولر طاقتیں اور حقوقِ بشر کے نعرے لگانے والے سوشل میڈیا پر اپنی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے ان پر تنقید کرنے والوں اور ان کے افکار اور آراء سے ہٹ کر بات کرنے والوں کے اکاونٹ ختم کر دیتے ہیں اور پست ترین کاموں اور اوچھے ہتھکنڈے انجام دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے ہیں۔ لیکن الحمد اللہ اسلامی انقلاب کی برکتوں میں سے ایک برکت فکر و نظر کی آزادی ہے آج اسلامی نظام کے اندر کئی ایسے مفکرین اور دانشور ہیں جو اپنی آراء اور افکار کو بغیر کسی خوف و خطر کے کُھل کر بیان کرتے ہیں البتہ وہ عناصر جو دنیا کی شیطانی طاقتوں کے بالواسطہ یا بلا واسطہ آلہ کار ہیں اور ان کا مقصد صرف اور صرف فتنہ و فساد اور اسلامی معاشرے کی تباہی ہے، ان کا حساب کتاب جُدا ہے۔
اِس بارے میں امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلامی_انقلاب #کامل_آزادی #بغاوتیں #انقلابات #رعب #وحشت #بدعنوانی #ذرائع_ابلاغ #سزا

شہید باقر الصدر خالص محمدیؐ اسلام کے مبلّغ | شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ | Urdu
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا...
سفیرِ ولایت شہید علامہ عارف حسین الحسینی رضوان اللہ علیہ، استعمار کا اسلام کے حقیقی چہرے کو بگاڑ کر پیش کرنا اور وہ افراد بالخصوص عصرِ حاضر کے جیّد مجتہد و فقیہ آیت اللہ شہید باقر الصدر جو ہمیشہ اسلام کو اُس کی حقیقی اور اصلی شکل میں پیش کرتے تھے، اِس حوالے سے آپؒ کیا فرماتے ہیں؟ اسلام کے خلاف کون سی قوّتیں مصروف عمل رہی ہیں؟ کیا میدان جنگ میں اسلام دشمن طاقتیں اسلام کو شکست دے سکی ہیں؟ استعمار ہمیشہ اسلام پر کس طرح سے حملہ آور ہوتا رہا ہے؟ ہمیں خدا وندِ متعال کے دینِ مبین اسلام کو کس طرح سے سمجھنا چاہیے؟ آیت اللہ شہید باقر الصدر نے کن کن ذرائع سے ہمیشہ اسلامِ محمدیؐ کی تبلیغ فرمائی ہے؟ شہید باقر الصدر کی عظیم الشان شخصیت کس طرح کی شخصیت تھی؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شہید_باقر_الصدر #دشمنان_اسلام #سامراج #استعمار #کفر #نیزہ #پشت_سر #رسول_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_وآلہ_وسلم #معرفت #سیمینار #اسلامی_مفکر #جامع_شخصیت