3:44
|
13:44
|
Sada-e-Bahrain a short documentary on Bahrain & Shia - Urdu
bahrain kai mazloom awaam par honay walay mazalim ki dastaan
Urdu Nasheed - Shia se nafrat , by Agha Jawad Naqvi
Khoone Na haq k talabgar ab aana hoga

38:34
|
56:47
|
4:26
|
Video Tags:
Behrain,,Ale,,Khalifa,,Mazalim,,Sahar,,Urdu,,News
4:55
|
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu

ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ
رسول اللہؐ...
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ | Urdu
ہم مرچکے ہیں | شہید قائد، علامہ عارف الحسینیؒ
رسول اللہؐ کا فرمان ہے: مَنْ أَصْبَحَ و لَم یَهْتَمّ بِأُمورِ الْمُسْلمینَ فَلَیْسَ بِمُسْلِمٍ۔
یعنی اگر کوئی دن کا آغاز کرے اور مسلمانوں کے مسائل کے حل کا اہتمام نہ کرے، وہ مسلمان نہیں۔
اِس حدیث کی نزاکت کوسمجھتے ہوئے اگراپنے گریبانوں میں جھانکینگے تو کیا ہم۔۔۔؟
یمن، فلسطین، میانمار سمیت دیگر اسلامی ممالک میں ہونے والے مظالم، ہمیں بیدار کرنے کے لیے کافی نہیں؟
#ویڈیو #شہیدقائد #اسلام #مسلمان #ظلم #امورمسلمین #یمن
More...
Description:

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
shaheed,
allamah,
aarif,
alhusaini,
rasoolullah,
din,
aaghaz,
musalmanoon,
masail,
ehtimaam,
hadees,
nazakat,
garibaan,
jhankenge,
yemen,
palestine,
mayanmar,
islami,
mamalik,
mazalim,
bedaar,
1:51
|
ایران ایک ناقابلِ تسخیر طاقت | Farsi Sub Urdu
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام...
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام بڑی شیطانی طاقتیں خوف کھاتی ہیں۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام مظلوم، محروم، مستضعف اور حریت پسند اقوام نے اپنی اُمیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔ آج ببانگ دہل یہ کہا جاسکتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ الحمدللہ۔
#ویڈیو #ناقابل_تسخیر #امریکہ #سعودیہ #خدا_کا_ارادہ #حملہ_آور #پچھتاوا #جانفشانی
More...
Description:
عصرِ حاضر میں انقلاب اسلامی ایران مقاومت اور استقامت کا مرکز بن چکا ہے۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام بڑی شیطانی طاقتیں خوف کھاتی ہیں۔ ایک ایسا مرکز کہ جس سے دنیا کی تمام مظلوم، محروم، مستضعف اور حریت پسند اقوام نے اپنی اُمیدیں وابستہ کی ہوئی ہیں۔ آج ببانگ دہل یہ کہا جاسکتا ہے کہ انقلاب اسلامی ایک ناقابلِ تسخیر قوت ہے۔ الحمدللہ۔
#ویڈیو #ناقابل_تسخیر #امریکہ #سعودیہ #خدا_کا_ارادہ #حملہ_آور #پچھتاوا #جانفشانی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
iran,
naqabil,
taskhir,
taqat,
muqawamat,
inqilab,
islami,
istiqamat,
markaz,
dunya,
shaitani,
taqatain,
khouf,
mazalim,
mehroom,
mustasaf,
huriyat,
aqwaam,
umeedain,
0:50
|
Video Tags:
Sehyouni,,Hakomat,,Kay,,Vehshiyana,,Mazalim,,Ki,,Muzammat,,Sahar,,Urdu,,News
1:48
|
امیرالمومنین علیؑ محافظِ عدالت و وحدت | امام خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ السلام کل ایمان، نفسِ رسول خدا...
مولائے متقیّان امام علی علیہ السلام کے فضائل کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں۔ آپ علیہ السلام کل ایمان، نفسِ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم، باب العلم، میزان حق اور خداوندِ متعال کے تمام کمالات و صفات کا مظہر ہیں۔ آپ علیہ السلام اپنی تمام ذاتی فضیلتوں کے باوجود اپنے خالق و مالک کے دین یعنی اسلام محمدیؐ کی حفاظت کی خاطر اپنے اوپر ہونے والے شخصی مظالم اور ذاتی حق تلفیوں سے چشم پوشی اختیار فرماتے ہیں اور قرآن اور اسلام محمدی کی حفاظت کو اپنا اولین فریضہ سمجھتے ہیں۔
امام المتقین امام علی علیہ السلام کے فضائل میں سے دو اہم ترین فضیلتیں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات کی روشنی میں سننے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #امیر_المومنین_امام_علی #محافظ_عدالت_و_وحدت #اسلامی_امت #سخت_ترین_امتحانات #تحمل #حق #چشم_پوشی

ameer
al
momineen,
imam
ali,
idalat,
wahdat,
imam,
sayyid
ali
khamenei,
maula,
fazael,
kulle
iman,
nafse
rasoole
khuda,
sifaate
ilahi,
kamalat,
fazeelat,
khaliq,
malik,
islam
mohammadi,
hifazat,
mazalim,
quran,
3:07
|
سید عبدالملک الحوثی، قائدِ راہِ قرآنی | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
اہل یمن، جنہوں نے تنہا عربی و عبری و غربی مظالم کا 8 سال تک سامنا کیا۔ اہل یمن جنکی مدد کسی نے بھی نہیں کی۔ مگر...
اہل یمن، جنہوں نے تنہا عربی و عبری و غربی مظالم کا 8 سال تک سامنا کیا۔ اہل یمن جنکی مدد کسی نے بھی نہیں کی۔ مگر انہوں نے آج پھر خود کو سربلند کر لیا۔ فلسطین کی مدد اور اسرائیلی جہازوں کی ناکہ بندی کر کے، انصاراللہ نے پھر پورے عالمِ عرب، عالمِ اسلام اور پوری دنیا کو شرمندہ کر دیا۔ یہ راستہ انہوں نے کیسے طے کیا؟ انکی کامیاب حکمت عملی کی بنیاد کیا ہے؟ دین کے پیغام کو عملی جامہ پہنانے میں انکا کیا کردار ہے؟ دین کی عزت اور مظلوم کی حمایت میں انکا کتنا کردار ہے؟ کیا ہم کو انکی تعظیم کرنی چاہیے؟ انصاراللہ کا رہبر کون ہے؟ انکے رہبر و قائد کی کیا صفات ہیں؟ اہم سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #عبرتناک_شکست #عالم_اسلام #غزہ_اسرائیل_جنگ #اہل_یمن #حوثی_مجاہدین #حقائق #امریکہ_اسرائیل #یمن #مکتب_جہاد #انصار_اللہ #سید_عبدالملک_بدرالدین_الحوثی

Wilayat
Media,
Production,
Sayyid
Abdul
Malik
al
Houthi,
qaid,
Quran,
Sayyid
Hashim
al
Haidari,
Yemen,
gharbi
mazalim,
falasteen,
israel,
ansarullah,
Arab,
Islam,
Hikmat,
Himayat,
Rahbar,
gazzeh,
Jihad,
سید
عبدالملک
الحوثی,
قائد,
قرآن,
راہ,
سید
ہاشم
الحیدری,