انقلابی ہونے کے معیارات | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اگر یہ پانچ معیارات کسی میں پائے جاتے ہوں وہ قطعی طور پرانقلابی ہے۔
اگر کوئی حالت فعلی یعنی موجودہ صورتحال...
اگر یہ پانچ معیارات کسی میں پائے جاتے ہوں وہ قطعی طور پرانقلابی ہے۔
اگر کوئی حالت فعلی یعنی موجودہ صورتحال پر قانع و راضی ہو جائے تو اُس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟ تجربات کی روشنی میں امریکہ پر اعتماد کے کیا نتائج نکلتے ہیں؟ سیاسی تقوی سے کیا مراد ہے؟ کیا بتائے گئے معیارات پر پورا اُترنے والے شخص کو انقلابی کہا جاسکتا ہے؟
#ویڈیو #انقلابی #معیارات #اصول #اقدار #موجودہ_حالت #استقلال #حساسیت
More...
Description:

صیہونی ہرگز مظلوم نہیں ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیا اسرائیلی طوفان الاقصی کے بعد مظلوم بن گئے ہیں؟ کیا فلسطینی جوانوں کا استقلال اور آزادی کی راہ پر ایک اہم...
کیا اسرائیلی طوفان الاقصی کے بعد مظلوم بن گئے ہیں؟ کیا فلسطینی جوانوں کا استقلال اور آزادی کی راہ پر ایک اہم قدم، کوئی جارحیت ہے؟ مغربی میڈیا جو کچھ دکھانے کی کوشش کر رہا ہے، اس کی حقیقت کیا ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات کو ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فلسطین #حماس #اسرئیل #طوفان_الاقصی #اسرائیل_کی_شکست #ایران #صیہونیت #ظالم_حکومت #سیاست #سیاست_اسلامی #ظلم_کا_مقابلہ #مظلومیت_میں_انفرادیت