3:38
|
ہاں میں حسینؑ کا سپاہی ہوں! | Farsi Sub Urdu
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم...
کربلا اک ابدی جنگ ہے سلطانوں سے
عصرِ حاضر میں انسانیت کو، انسانی اقدار کو غارت کرنے اور مظلوم اقوام کو ظلم کی چکی میں پیسنے والی عَالَمی شیطانی طاقتیں جو سائنس و ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے ذریعے اِس دُور کے فرعون، نمرود اور یزید کا کردار ادا کر رہی ہیں اور دوسری طرف حریت پسندوں کے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کے عاشقان اِن پلید اور شیطانی طاقتوں کے خلاف اپنا مظلومانہ مگر طاغوت شکن کردار بھی ادا کر رہے ہیں اور مسلسل جدوجہد کے ذریعے اِن سامراجی طاقتوں کا ہر میدان میں بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں۔ یہ مقاومت و مقابلہ ہی تمام مظلوم و کمزور اور عدالت پسند افراد و اقوام کے لیے اُمید کی ایک کرن ہے۔
ترانہ’’میں حسینؑ کا سپاہی ہوں‘‘ حضرت قاسم علیہ السلام کے پیروکار بچوں کی آواز میں سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #ترانہ #حسین_کا_سپاہی #اگلے_مورچے #حضرت_قاسم #لرزہ_طاری #ظالم #دشمن #لشکر #ایمان #طاقت #پہاڑ #سجدہ #فلسطین #فاتح #مظلوموں #امریکہ
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
husain,
sipahi,
tarana,
ameer
husain,
yazdan
bakhsh,
taha,
muhammad,
karbala,
jang,
insaniyat,
insani
aqdar,
mazloom,
zulm,
aalami,
taqat,
shaytani,
science,
technology,
firaun,
namrood,
yazeed,
hurriyat
pasand,
maula,
imam
husain,
kirdar,
maidan,
muqabla,
adalat,
qasim
soleimani,
dushman,
amrika,
america,
israel,
daesh,
isis,
8:22
|
جاذبہ و دافعہ علیؑ[7] | حقیقی عشق، تہذیب نفس کا بہترین وسیلہ(1) | U
عشق حقیقی اور انسانی کیا ہے؟ یہ کیسے انسان کی تہذیب کا سبب ہوتا ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کا جواب ملاحظہ...
عشق حقیقی اور انسانی کیا ہے؟ یہ کیسے انسان کی تہذیب کا سبب ہوتا ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کا جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
More...
Description:
عشق حقیقی اور انسانی کیا ہے؟ یہ کیسے انسان کی تہذیب کا سبب ہوتا ہے؟
اس درس میں آپ ان سوالات کا جواب ملاحظہ کریں گے۔
مولانا سید ظفر علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
jaziba,
dafia,
Ali,
haqeqi,
ishq,
tehzeeb,
nafs,
wasila,
insani,
sabab,
molana,
sayyid,
zafar,
ali,
naqvi,
1:46
|
اسلام اور ایمان کی طاقت | شہید عارف حسین الحسینی | Urdu
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس...
عصرِ حاضر میں استعماری طاقتیں، سرمایہ دارانہ نظام کے ذریعے اپنا شیطانی تسلّط باقی رکھنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس کا مقابلہ حقیقی اسلام سے ہے۔ حقیقی اسلام یعنی اسلامِ محمدیؐ جو ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف خاموش رہنے کو جرم سمجھتا ہے اور خود ایک عَالَمی نظام رکھتا ہے؛ ایک ایسا نظام جس میں عدل و انصاف کا بول بالا ہو جس میں انسانی اقدار کو اہمیت دی جاتی ہو، جس میں طبقاتی تقسیم کا تصور نہیں پایا جاتا بلکہ تقوی فضیلت کا معیار قرار پاتا ہے، ایسے اسلام سے اِس انسان دشمن سرمایہ دارانہ نظام بر سرِ پیکار ہے اور اِس حقیقی اسلام کی شکل بگاڑنے اور اِس میں انحراف پیدا کرنے کے لیے کوشاں نظر آتا ہے۔ آج اگر اسلامی دنیا حقیقی اسلام پر عمل پیرا ہو اور ایمان کی دولت سے مالا مال ہو تو عزت و آبرو کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے اور تمام مسائل سے چھٹکارا پا سکتی ہے۔
اِس موضوع پر سفیرِ ولایت شہید عارف حسین الحسینی کے بیانات سننے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اسلام #ایمان #اسلامی_انقلاب #برکت #امریکی_بلاک #روس #عرب #سامراج #مشکلات

islam,
iman,
taqat,
shaheed,
allama,
aarif
husain
al
husaini,
istemar,
sarmaye
darana,
shaytani,
tasallut,
nizam,
haqiqi
islam,
islam
mohammadi,
zulm,
jurm,
khamosh,
alami
nizam,
adl,
insaf,
insani
aqdaar,
taqwa,
fazilat,
dushman,
inheraf,
amal
paira,
ummate
muslema,
7:27
|
امام مہدیؑ موجود موعود [13] | معصوم امامؑ، انسانی زندگی کا محور | Urdu
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ ایک انسان اور مومن کی زندگی کا محور امامؑ کی ذات ہونی چاہیے یعنی...
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ ایک انسان اور مومن کی زندگی کا محور امامؑ کی ذات ہونی چاہیے یعنی مکمل امامؑ کا تابع ہونا چاہیے۔
تفصیل اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ ایک انسان اور مومن کی زندگی کا محور امامؑ کی ذات ہونی چاہیے یعنی مکمل امامؑ کا تابع ہونا چاہیے۔
تفصیل اس درس میں ملاحظہ فرمائیں
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
Mahdi,
mouud,
masoom,
imam,
insani,
zindagi,
mehwar,
wazahat,
momin,
zaat,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
1:34
|
اہلسنت اور انقلابِ اسلامی کی بھرپور حمایت | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub English
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
کربلا اور عاشورہ سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ...
محور بنا ہے ایک جنوب و شمال کا
تفریق رنگ و نسل پہ عالب ہے کربلا
کربلا اور عاشورہ سے ہمیں یہ درس ملتا ہے کہ سعادت مند وہی ہے جو موقع پر اور وقت پر حق اور اہلِ حق کا ساتھ دے۔ خواہ کوئی پوری زندگی کسی بھی فرقے اور مذہب کو حق سمجھتے ہوئے اُس سے تعلق رکھتا ہو اگر وہ اپنے وقت پر اور موقع پر وہ کام انجام نہیں دیتا جو اُسے نجام دینا چاہیے تھا تو اُسے اُس کا وہ فرقہ اور مذہب نجات نہیں دے سکے گا کیونکہ اُس نے حق کی بر وقت اور موقع پر مدد نہیں کی۔ کربلا ایسے حق پرستوں کے گلدستے کا نام ہے جو فرقہ پرستی سے بالاتر ہوکر انسانی الٰہی اقدار کی حفاظت کے لیے وقت کے فرعونوں اور یزیدوں سے ٹکراتے ہیں اور اپنے خون میں ڈوب کر حقیقی اسلام یعنی محمدی اسلام کی حفاظت کرتے ہیں۔
عصرِ حاضر میں اسلامی انقلاب کی حمایت اور دفاع تمام روشن ضمیر، فرقہ پرستی اور بے جا تعصبات کی آلودگیوں سے پاک افراد کرتے ہیں. اسلامی انقلاب درحقیقت زمانے کے فرعونوں کے خلاف قیام اور مظلومین کی حمایت کی دعوت دیتا ہے، یہ دعوت، عین انسانی فطرت کے مطابق ہے۔
اسلامی دنیا میں تعصبات سے بالاتر ہوکر انقلاب اسلامی کی حمایت کے موضوع پر ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #اہلسنت #انقلاب_اسلامی #بھرپور_حمایت #شیعہ #دبانا #مراکز #دفاع #ضد_انقلاب #زیدیہ #اسٹریٹجک_ڈیپٹھ

muhammadi,firaoun,
islam,
fitrat,
insani,
mazlumin,
ilahi,
firqa
parsti,
islami
dunia,
shia,
3:31
|
یا علی و یا عظیم | حاجّ مہدی رسولی | Farsi Sub Urdu
یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے
امام علی علیہ السلام تمام محروموں، مظلوموں اور یتمیوں کا سہارا تھے۔...
یہ شب ضربت ہے خون میں تر میرا امام ہے
امام علی علیہ السلام تمام محروموں، مظلوموں اور یتمیوں کا سہارا تھے۔ آپ نے اپنے کردار کے ذریعے یہ عملی نمونہ پیش کیا کہ مظلوموں، محروموں اور بالخصوص یتیموں کو بے سہارا نہیں چھوڑنا۔ اِن کی سرپرستی، ان کی مدد اور ان کے دکھ درد میں شریک ہونا بھی ایک انسانی اور شرعی ذمہ داری ہے۔
امام علی علیہ السلام مظلوموں اور یتیموں کے بارے میں وصیت اور تاکید بسترِ شہادت پر بھی فرماتے ہیں۔
امام علی علیہ السلام کے حوالے سے حاجّ مہدی رسولی کا خوبصورت نوحہ اِس ویڈیو میں اردو سبٹائٹل کے ساتھ ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #یا_علی #یاعظیم #حیدر #بستر_شہادت #فاما_الیتیم #آخری_وصیت #اے_حسن_حسین #بوری

shab
e
zarbat,
yatim,
mazloom,
insani,
sharee,
sahadat,
bistar,
Haj
Mehdi
Rasouli,
noha,
8:03
|
اخلاق | اللہ دیکھ رہا ہے | Urdu
اللہ دیکھ رہا ہے یہ عقیدہ انسانی زندگی میں کیا اثر رکھتا ہے؟
اس سوال کا جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں۔...
اللہ دیکھ رہا ہے یہ عقیدہ انسانی زندگی میں کیا اثر رکھتا ہے؟
اس سوال کا جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
اللہ دیکھ رہا ہے یہ عقیدہ انسانی زندگی میں کیا اثر رکھتا ہے؟
اس سوال کا جواب اس درس میں ملاحظہ فرمائیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
Allah,
daikh,
aqeeda,
insani,
zindagi,
asar,
molana,
muhammad,
musa,
husayni,
1:25
|
شادی شدہ خاتون کی ذمہ داری | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے...
عصر حاضر کی کربلا میں انسانی اقدار کی حفاظت کرتے ہوئے اور دنیا کی بڑی شیطانی طاقتوں کے مقابل سینہ سِپر ہوتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے اسلامی انقلاب کے شہداء کے گھر والوں سے ملاقات کا سلسلہ کئی سالوں سے جاری ہے جس میں ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ذاتی طور پر خود تشریف لے کر جاتے ہیں اور اُن کے درمیان بیٹھ کر اُن سے گفتگو کرتے ہیں اور اُن کے صبر، ہمّت اور قربانی پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اِسی حوالے سے ایک شہید مختار وندؒ کے گھر والوں سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی ملاقات اور شہید کی بہو کو پدرانہ نصیحت کا روحانی منظر اِس ویڈیو میں مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #شیریں_زندگی #شہید_مختار_وند #بہو #زوجہ #ذمہ_داری #اولاد #ناشکری #سخت_جواب

khaton,
zeme
dari,
imam
seyyed
ali
khamenhei,
karbala,
insani,
donya,
sheytani
taqate,
jame
shahadat,
enqelab
islami,
shuhada,
sabr,
hemat,
sherin
zendagi,
shahid
mukhtarvand,
zoja,
olad,
na
shukri,
sakht
javab,
6:08
|
امام مہدیؑ موجود موعود [15] | آئمہؑ سے محبت کے انسانی زندگی میں اثرات | Urdu
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
آئمہ علیہم السلام سے محبت کس طرح انسانی زندگی میں تبدیلی لے کر...
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
آئمہ علیہم السلام سے محبت کس طرح انسانی زندگی میں تبدیلی لے کر آتی ہے؟
مولانا محمد باقر مہدوی
More...
Description:
اس درس میں اس اہم نکتے کی وضاحت کی گئی ہے کہ:
آئمہ علیہم السلام سے محبت کس طرح انسانی زندگی میں تبدیلی لے کر آتی ہے؟
مولانا محمد باقر مہدوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
imam,
mehdi,
mojud,
mouud,
aema,
muhabbat,
insani,
zindagi,
asraat,
tabdeeli,
molana,
muhammed,
baqir,
mehdavi,
9:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [1] | کتاب کا تعارف | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں...
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کتاب میں کن اہم سوالات کے جواب دیے گئے ہیں؟
شہید مطہری نے بحث کا آغاز ذہن کی شناخت سے کیوں کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
taruf,
shaheed,
mutahhari,
behs,
aghaz,
zehn,
shanakht,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
9:27
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [2] | ذہن اور آئینے کی امتیازی خصوصیات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل...
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل ہوتا نظر آتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے کے درمیان کونسے اہم فرق ہیں؟
شکاکیت کا مذہب کس طرح ذہن کے مسئلے میں باطل ہوتا نظر آتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
zehn,
ayena,
khususiyaat,
imtiazi,
farq,
shakakiyat,
mazhab,
batil,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
13:47
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [3] | انسان کیسے خدا کو درک کرتا ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ذہن اور آئینے میں تیسرا فرق کون سا ہے؟
انسان کا ذہن خدا کی معرفت کیسے حاصل کر لیتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
zehn,
ayena,
farq,
insan,
marfat,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
14:53
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [4] | خدا کے غیب ہونے سے کیا مراد ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خدا کو غیب کس معنی میں کہتے ہیں؟
ظہور کی شدت سے غیب ہونے کو سمجھانے کے لیے کونسی مثالیں...
درس کے اہم مطالب:
خدا کو غیب کس معنی میں کہتے ہیں؟
ظہور کی شدت سے غیب ہونے کو سمجھانے کے لیے کونسی مثالیں موجود ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
خدا کو غیب کس معنی میں کہتے ہیں؟
ظہور کی شدت سے غیب ہونے کو سمجھانے کے لیے کونسی مثالیں موجود ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
ghaib,
zuhoor,
shiddat,
misalen,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
10:28
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [5] | جہان کا متغیر ہونا خدا کی معرفت کا راستہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خدا کی معرفت حاصل کرنے کے کونسے راستے ہیں؟
عقل کے ذریعہ ہم کس طرح خدا تک پہنچ سکتے ہیں؟...
درس کے اہم مطالب:
خدا کی معرفت حاصل کرنے کے کونسے راستے ہیں؟
عقل کے ذریعہ ہم کس طرح خدا تک پہنچ سکتے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
خدا کی معرفت حاصل کرنے کے کونسے راستے ہیں؟
عقل کے ذریعہ ہم کس طرح خدا تک پہنچ سکتے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
jahan,
mutaghayar,
marfat,
rasta,
aql,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
11:14
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [6] | حضرت ابراہیمؑ اور دلیلِ جہانِ متغیر | Urdu
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان...
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان کرتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم طالب:
جناب ابراہیمؑ نے کس طرح مشرکین کو خدا کی طرف متوجہ کیا؟
فلسفہ اس برہان و دلیل کو کس طرح بیان کرتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
hazrat,
ebrahim,
daleel,
jahan,
mutaghayair,
mushrikeen,
khuda,
falsafa,
burhan,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
8:27
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [7] | کیا ہر نظریہ، نفسیاتی اور معاشرتی شرائط کا تابع ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ذہنی و عینی شرائط سے کیا مراد ہے ؟
کیا انسان ان سے جدا ہو کر سوچ سکتا ہے؟ نظریہ دے سکتا ہے؟...
درس کے اہم مطالب:
ذہنی و عینی شرائط سے کیا مراد ہے ؟
کیا انسان ان سے جدا ہو کر سوچ سکتا ہے؟ نظریہ دے سکتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ذہنی و عینی شرائط سے کیا مراد ہے ؟
کیا انسان ان سے جدا ہو کر سوچ سکتا ہے؟ نظریہ دے سکتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
nazariya,
nafsiyati,
muasharti,
sharait,
zehni,
juda,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
10:59
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [8] | نفسیاتی اور معاشرتی شرائط کی تاثیر اور آئیڈیالزم | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کیا ذہنی اور عینی شرائط کی تاثیر والا نظریہ نسبیت تک پہنچاتا ہے؟
اس نظریے سے آئیڈیالزم...
درس کے اہم مطالب:
کیا ذہنی اور عینی شرائط کی تاثیر والا نظریہ نسبیت تک پہنچاتا ہے؟
اس نظریے سے آئیڈیالزم کیسے لازم آتا ہے ؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کیا ذہنی اور عینی شرائط کی تاثیر والا نظریہ نسبیت تک پہنچاتا ہے؟
اس نظریے سے آئیڈیالزم کیسے لازم آتا ہے ؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
nafsiyat,
muasharti,
taseeer,
idealism,
zehni,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
12:16
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [9] | عملی و نظری افکار کا ذہنی و عینی شرائط سے رابطہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
نظری افکار اور عملی افکار سے کیا مراد ہے؟
نفسیاتی اور معاشرتی شرائط کن افکار پر تاثیر...
درس کے اہم مطالب:
نظری افکار اور عملی افکار سے کیا مراد ہے؟
نفسیاتی اور معاشرتی شرائط کن افکار پر تاثیر چھوڑتے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
نظری افکار اور عملی افکار سے کیا مراد ہے؟
نفسیاتی اور معاشرتی شرائط کن افکار پر تاثیر چھوڑتے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
amali,
nazari,
afkar,
zehni,
taseer,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
12:56
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [10] | کیا خدا پر عقیدے کی خارجی علت ہونا ضروری ہے؟ (1) | Urdu
درس کے اہم مطالب:
آیا خدا پر عقیدے کی کوئی خارجی علت موجود ہو سکتی ہے؟
کیا خدا پر عقیدہ، جہل یا خوف کا نتیجہ...
درس کے اہم مطالب:
آیا خدا پر عقیدے کی کوئی خارجی علت موجود ہو سکتی ہے؟
کیا خدا پر عقیدہ، جہل یا خوف کا نتیجہ ہے؟
اگر نہیں تو دلیل کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
آیا خدا پر عقیدے کی کوئی خارجی علت موجود ہو سکتی ہے؟
کیا خدا پر عقیدہ، جہل یا خوف کا نتیجہ ہے؟
اگر نہیں تو دلیل کیا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
aqeeda,
kharji,
elat,
jehl,
khof,
daleel,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
10:46
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
aqeeda,
kharji,
elat,
deeni,
fkr,
jahalat,
khof,
nateeja,
rad,
bashar,
qael,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
14:22
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [12] | خدا پر عقیدہ، عقلی تفکر کا نتیجہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا...
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا محتاج ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
وہ کونسی دلیل ہے جو انسان کو خدا پر عقیدہ رکھنے پر مجبور کر دیتی ہے؟
محتاج کس طرح غنی کا محتاج ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
khuda,
aqeeda,
aqli,
tafakur,
nateja,
daleel,
insan,
majbur,
mohtaj,
ghani,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
14:04
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [13] | خدا کو کس نے خلق کیا؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی...
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی محتاج ہوتی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
راسل فیلسوف کیوں خدا کا منکر ہوا؟
کیا خدا کی بھی کوئی علت ہونی چاہیے؟
ایک چیز کب علت کی محتاج ہوتی ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
khalq,
rasil,
felsuf,
munkir,
elat,
mohtaj,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
7:06
|
کتاب خدا، انسانی تفکر میں [14] | کتاب کے مطالب کا خلاصہ | Urdu
درس کے اہم طالب:
انسان کی فکر کن شرائط سے متاثر ہوتی ہے؟
خدا تک پہنچنے کے کتنے راستے ہیں؟
مولانا سید زائر...
درس کے اہم طالب:
انسان کی فکر کن شرائط سے متاثر ہوتی ہے؟
خدا تک پہنچنے کے کتنے راستے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم طالب:
انسان کی فکر کن شرائط سے متاثر ہوتی ہے؟
خدا تک پہنچنے کے کتنے راستے ہیں؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
khuda,
insani,
tafakur,
matalib,
insan,
sharait,
mutasir,
rasty,
molana,
sayyid,
zaer,
abbas,
15:35
|
کتاب فلسفہ حجاب [19] | کیا جنسی آزادی سے جنسی فساد ختم ہو سکتا ہے؟ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کیا جنسی آزادی معاشرے میں موجود مختلف فساد کو ختم نہیں کر سکتی ؟ کیوں؟
انسانی نفس کی حقیقت...
درس کے اہم مطالب:
کیا جنسی آزادی معاشرے میں موجود مختلف فساد کو ختم نہیں کر سکتی ؟ کیوں؟
انسانی نفس کی حقیقت کیا ہے ؟ کیا جنسی آزادی کے بعد اس میں ٹھہراو آ جاتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کیا جنسی آزادی معاشرے میں موجود مختلف فساد کو ختم نہیں کر سکتی ؟ کیوں؟
انسانی نفس کی حقیقت کیا ہے ؟ کیا جنسی آزادی کے بعد اس میں ٹھہراو آ جاتا ہے؟
مولانا سید زائر عباس
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
falsafa,
hijab,
jinsi,
azaadi,
fasaad,
khatam,
muashareh,
mukhtalif,
insani,
nafs
thehrav,
molana,
sayed,
zaer,
abbas
6:07
|
اخلاق |انسانی زندگی میں مشکل اعمال | Urdu
درس کے اہم مطالب:
انسانی زندگی میں سخت ترین اعمال کونسے ہیں؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی...
درس کے اہم مطالب:
انسانی زندگی میں سخت ترین اعمال کونسے ہیں؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
انسانی زندگی میں سخت ترین اعمال کونسے ہیں؟
امام علیؑ نے اس حوالے سے کیا راہنمائی فرمائی ہے؟
مولانا محمد موسی حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
insani,
zindagi,
mushkil,
aamaal,
sakht,
ImamAli,
rehnumayi,
molana,
muhammad,
moosa,
husaini,
4:38
|
امام علیؑ، انسانی کمالات کا پیکر | فارسی قصیدہ/اردو سبٹائٹل | Farsi Sub Urdu
امیر المؤمنین علی علیہ السلام ایک انسان کامل ہونے کے ناطے تمام انسانی کمالات کا مجموعہ ہیں جس میں تمام تر...
امیر المؤمنین علی علیہ السلام ایک انسان کامل ہونے کے ناطے تمام انسانی کمالات کا مجموعہ ہیں جس میں تمام تر انسانی کمالات پائے جاتے ہیں۔ فضائل اور کمالات کا کوئی گوشہ ایسا نہیں جو آپؑ کی ذات میں نہ پایا جاتا ہو۔ کمالات اور فضائل کی دنیا میں آپ وہ شہسوار ہیں جس کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ قرآن کریم کی آیات سے لے کر نبی کریمؐ کی بے شمار احادیث، آپؑ کے فضائل کا قصیدہ پڑھتی ہوئی نظر آتی ہیں۔ بلاشبہ امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے اس قدر فضائل و کمالات ہیں جن کا شمار ممکن نہیں۔ تاہم شاعر کے بقول:«آب دریا را اگر نتوان کشید هم به قدر تشنگی باید چشید» کے تحت آپؑ کی معرفت کے سمندر سے ہر کسی کو کچھ قطرات تو حاصل کرنا ہی ہے اور اسی لئے شاعر نے اپنے اس قصیدے میں مختلف زاویوں سے امیر المؤمنین علیہ السلام کے بعض فضائل کے گوشوں کو اشعار کے قالب میں قلمبند کرنے کی کوشش کی ہے جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ یہ قصیدہ سعید پاشا زادہ اور نادر الشان کے فارسی اور عربی اشعار پر مشتمل ہے۔
#ویڈیو #علی_اکبر_قلیچ #قصیدہ #مولا_علی #نور_محمد #تلوار #نفس_رسول #حیدر_کرار #عالم_ذر#وصی_پیغمبر #سورہ_رحمن #روح #اسد_اللہ #ذلفیں #شب_قدر

video,
Qasida,
talwar,
rooh,
imam,
Ali,
insani,
kamalaat,
Qasida,
14:28
|
اخلاق عملی [10] | انسانی جبلت کیا ہے ؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غرایز کسے کہتے ہیں؟
کیا انسانی جبلت، کمال کے لیے مانع ہے؟
جبلت میں افراط وتفریط مذموم ہے...
اس درس کے اہم نکات:
غرایز کسے کہتے ہیں؟
کیا انسانی جبلت، کمال کے لیے مانع ہے؟
جبلت میں افراط وتفریط مذموم ہے یا ممدوح؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غرایز کسے کہتے ہیں؟
کیا انسانی جبلت، کمال کے لیے مانع ہے؟
جبلت میں افراط وتفریط مذموم ہے یا ممدوح؟
مولانا سید احمد علی نقوی
10:47
|
اخلاق عملی [11] | جبلت میں اعتدال کا کیا معنی ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
عقلمند کسے کہتے ہیں؟
انسان کی زندگی کیسے خوبصورت بن سکتی ہے؟
دنیا میں رہ کر انسان آخرت...
اس درس کے اہم نکات:
عقلمند کسے کہتے ہیں؟
انسان کی زندگی کیسے خوبصورت بن سکتی ہے؟
دنیا میں رہ کر انسان آخرت کو کیسے سنوار سکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
عقلمند کسے کہتے ہیں؟
انسان کی زندگی کیسے خوبصورت بن سکتی ہے؟
دنیا میں رہ کر انسان آخرت کو کیسے سنوار سکتا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
akhlaq,
amali,
insani,
jiblat,
amali,
maani,
aqalmand,
insaan,
zindagi,
khoobsurat,
dunya,
aakhirat,
sawaar,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,