0:00
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 100- 101 | Ehle ketab ki ehd shekni | Maulana syed Naseem abbas kazmi| urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۰ اور ۱۰۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی عہد شکنی کی وجہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۰۰ اور ۱۰۱ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کی عہد شکنی کی وجہ ان کے تعصب اور ہٹ دھرمی کی بیان کیا گیا ہے، ان کی روش یہی رہی ہے کہ جب بھی کوئی نبی حق کا پیغام لے کر آیا تو ایک فریق نے اس کو پس پشت ڈال دیا، ان کی اکثریت اہل ایمان نہیں تھی البتہ قرآن نے ہر دور کی اس مشکل کی طرف مختلف آیات میں اشارہ کیا ہے کہ اکثر لوگ مشرک و کافر ہوا کرتے ہیں۔
More...
Description:

11:31
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 145 | Ehle ketab ka Kaba ko Qibla tasleem na karna | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 145 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں ایک غیبی خبر دی گئی ہے وہ یہ کہ اہل...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 145 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں ایک غیبی خبر دی گئی ہے وہ یہ کہ اہل کتاب یعنی یہود و نصاری کبھی بھی کعبہ کو قبلہ کے طور پر قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی یہود و نصاری ایک دوسرے کے قبلہ کی پیروی کرتے ہیں اور آپ مسلمانوں کو بھی اجازت نہیں کہ ان کے قبلہ یعنی بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھو کیونکہ اس کے قبلہ ہونے کے حکم کو ہم نے ختم کر دیا ہے۔

11:27
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 146-148 | Ehle ketab Rasool e Khuda ko apne beton ki tarah jante the | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 146, 147 اور148 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ اہل کتاب...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 146, 147 اور148 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ اہل کتاب رسول خدا (ص)کو ایسے جانتے ہیں جیسے انسان اپنے بیٹوں کو جانتا ہے اس کے باوجود ان کی رسالت کا اقرار نہیں کرتے۔ اسی طرح یہ بھی بیان فرمایا کہ قبلہ کی تبدیلی کا مسئلہ ایک تشریعی مسئلہ ہے اس میں ہر دین میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے ایسا حکم نہیں ہے جو فطری اور عقلی ہو جس میں کسی صورت میں بھی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

64:14
|
8:29
|
Islam and pluralism - gujrati
Will all non-muslims go to hell even if they behaved well in this life? What will happen to atheists? What about Christians and Jews?

Video Tags:
muslim,
jew,
christian,
pluralism,
Bibli,
Injil,
ehle
kitab,
tawrat,
paradise,
hell,
say
of
judgement,
deed,
shia974
9:03
|
Video Tags:
pluralism,
christian,
jew,
bible,
injil,
ehle
kitab,
death,
day
of
judgement,
paradise,
hell,
muslim,
Prophet
Muhammad,
shia974
9:24
|
11:46
|
7:47
|
CLIP | عشقِ امام حسین ع | Agha Syed Mubashir Zaidi | Urdu
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا تک پہنچنے کا آسان ترین اور...
امام حسین علیہ السلام کا عشق باقی آئمہ کے عشق سے منفرد ہے۔ امام حسین ع کا عشق خدا تک پہنچنے کا آسان ترین اور شارٹ کٹ راستہ ہے۔ امام حسین ع کا راستہ دنیا اور آخرت میں سعادت اور کامیابی کا راستہ ہے۔ مزید۔۔۔
تاریخ: 3 محرم الحرام 1442ھ
مقام: امام خمینی لائبریری، سولجر بازار، کراچی۔
Full Majlis:
https://youtu.be/hWeVsQTsqcw
Manqabat used:
https://youtu.be/MarCQ-A3PgA
ShiaTV Profile:
https://shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page:
https://facebook.com/AbaSalehProductions

7:45
|