2:40
|
انسانی حقوق کا نعرہ اور منافقت | رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی...
اخلاقیات میں ایک بری صفت، منافقت کی صفت ہے، لیکن کیا منافقت فقط مذہبی کاموں اور دینی عقائد کے سلسلے میں کی جاتی ہے؟ نہیں، بلکہ اس کا دائرہ اس سے وسیع ہے۔ انسانی معاشرے کے اندر استعمار اور استکبار کی جانب سے بہت سارے کام اچھے عنوان اور انسانی حقوق کی طرفداری کے نعروں سے آغاز کئے جاتے ہیں، جبکہ ان کاموں کے پیچھے منافقت ہو رہی ہوتی ہے۔ امام خامنہ ای اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کے کچھ نمونوں کو بیان کرتے ہیں۔
سکندر اعظم جو مقدونیہ سے آیا، کیا اس کا دعوا بھی علم، ثقافت اور انسانیت کے بارے میں نہیں تھا لیکن کیا حقیقت یہی تھی؟
کیا امریکہ کی حمایت کے نیچے انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہو رہی؟
آمریکا کی جانب سے صہیونی حکومت کی حمایت کرنا منافقت نہیں ہے؟
صدام کے حملوں کے پیچھے کون تھا؟
ایٹم بم سے روکنے والا کیا خود اس کا آغاز کرنے والا اور استعمال کرنے والا نہیں ہے؟
کیا یمن کی عوام پر حملوں کے لئے وہ سعودی کی مدد نہیں کرتے؟
کیا ان سب کاموں کو منافقت کے علاوہ کوئی اور نام دیا جاسکتا ہے؟
ان تمام سوالات کے جواب اس وڈیو میں ملاحظہ کریں۔
#اخلاقیات #صفت #منافقت #دینی #عقائد #معاشرے #استعمار #استکبار #حقوق #امام #نمونہ #ثقافت #انسانیت #حقیقت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
insan,
huquq,
munafeq,
imam
khamenei,
akhlq,
sefat,
mazhab,
din,
estemar,
estekbar,
aelm,
haqiqat,
amreka,
hemayat,
sddam,
yaman,
eawam,
1:09
|
حمایتِ ملت افغانستان | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا...
اسلامی انقلاب ہمیشہ سے دنیا کی مظلوم اور کمزور اقوام کا حامی رہا ہے خواہ وہ فلسطینی قوم ہو یا شامی قوم ہو یا عراقی قوم ہو یا یمنی قوم ہو یا کشمیری قوم ہو یا بوسنیا کی قوم ہو یا برما کی قوم ہو یا افغانستان کی مظلوم قوم ہو۔
افغانستان کے موجودہ حالات کے حوالے سےاسلامی انقلاب کا کیا موقف ہے؟ کیا اسلامی جمہوریہ ایران کسی خاص گروہ یا حکومت کی حامی ہے؟ کسی بھی دوسرے ملک کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کے روابط کا انحصار کس بات پر ہوتا ہے؟
اِن تمام سوالات کے جوابات کے لیے اِس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے۔
#ویڈیو #حمایت_ملت_افغانستان #طرفدار #افغان_عوام

imam,
imam
khamenei,
Afghanistan,
mellat,
enqelab,
islam,
musalman,
muslem,
zulm,
Palestine,
Iraq,
Yemen,
Kashmir,
iran,
hukumat,
tarafdar,
eawam,
3:13
|
عملِ صالح | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عمل صالح کی تشریح کرتے ہوئے کن کن امور کو عمل صالح قرار دیتے ہیں؟...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ عمل صالح کی تشریح کرتے ہوئے کن کن امور کو عمل صالح قرار دیتے ہیں؟ کیا اقوام اور ممالک کی سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی خود مختاری اور علم و دانش کی ترویج اور اسلامی دنیا کی ترقی کے لیے انجام دئے جانے والے کام عمل صالح میں شمار ہوتے ہیں؟ کیا ایٹمی توانائی کا حصول اقوام کی ضرورت ہے؟ مغربی طاقتیں، ایٹمی توانائی پر اپنی اجارہ داری کیوں قائم کئے ہوئے ہیں؟ کیا عوام کی مدد، مستضعفین اور غرباء کی مدد عمل صالح ہے؟
#ویڈیو #عمل_صالح #اقدام #سیاسی_خود_مختاری #اقتصادی_خود_مختاری #ثقافتی_خود_مختاری #ایٹمی_توانائی #ٹیکنالوجی #مستضعفین

saleh,
imam,
imam
khamenei,
aqwam,
mamalek,
seyasi,
eqtesad,
elm,
danesh,
islam,
maghreb,
taqat,
eawam,
2:38
|
اسرائیل کے خاتمے کی درست تشریح | ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ | Farsi Sub Urdu
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا خاتمہ ہے؟ اسرائیل کے حکمران کن...
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا خاتمہ ہے؟ اسرائیل کے حکمران کن صفات کے حامل ہیں؟ کیا اسرائیل کا خاتمہ ممکن نہیں ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت #تشریح #خاتمہ #مسلط #فلسطینی_عوام #مالک #عیسائی #یہودی #مسلمان #خود_مختار #فلسطین
More...
Description:
اسرائیل کی نابودی کا کیا مطلب ہے؟ کیا اسرائیل کی نابودی کا مطلب یہودی عوام کا خاتمہ ہے؟ اسرائیل کے حکمران کن صفات کے حامل ہیں؟ کیا اسرائیل کا خاتمہ ممکن نہیں ہے؟
ان اہم ترین سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #اسرائیلی_حکومت #تشریح #خاتمہ #مسلط #فلسطینی_عوام #مالک #عیسائی #یہودی #مسلمان #خود_مختار #فلسطین
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
israel,
imam,
imam
khamenei,
nabodi,
yahodi,
hukmran,
hukumat,
felestin,
musalman,
easayi,
malek,
tashrih,
eawam,
4:09
|
افغانستان کی عوام کے طرفدار | دستاویزی فلم | Farsi Sub Urdu
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ، افغانستان میں اپنے مقاصد میں...
امریکہ نے کس چیز کو بنیاد بنا کر افغانستان پر لشکر کشی کی تھی؟ کیا امریکہ، افغانستان میں اپنے مقاصد میں کامیاب ہوگیا؟ آج افغانستان پر امریکی قبصے کے 20 سال گزر جانے کے بعد افغانستان کی کیا صورتحال ہے؟ کیا افغانستان میں امریکہ کے آجانے سے اس ملک کو امن و امان اور خوشحالی نصیب ہو سکی؟ افغانستان کے حوالے سے انقلاب اسلامی ایران کا کیا موقف رہا ہے؟ انقلاب اسلامی ایران نے مختلف ادوار میں افغانستان کی تعمیر و ترقی کے لیے کیا کام انجام دئے ہیں؟
افغانستان کے موجودہ حالات کے تناظر میں ان سوالات کے جوابات حاصل کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #افغانستان #طرفدار #عوام #اعلان #طالبان #صلح #گفتگو #التماس #آپریشن #دہشت_گردی #منشیات #جرائم #قتل_عام #خوشحالی #حکمران

afghanestan,
eawam,
America,
enqelab,
islam,
iran,
tarafdar,
aelan,
taleban,
sulh,
qatl,
hukamran,
dahshat
gardi,
3:41
|
حوزہ علمیہ اور علماء کی ذمہ داری | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حوزہ علمیہ (دینی تعلیمی مراکز) کی مستقبل کے حوالے سے ذمہ داریوں...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ حوزہ علمیہ (دینی تعلیمی مراکز) کی مستقبل کے حوالے سے ذمہ داریوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ دینی تعلیمی مراکز کے ذمہ داروں کو کس چیز کی فکر کرنی چاہیے؟ آئندہ کی فکر سے کیا مراد ہے؟ اگر دینی تعلیمی مراکز کے ذمہ داران مستقبل کی فکر نہیں کریں گے تو کیا نتائج نکلیں گے؟ عوام کی دین داری کے ذمہ دار کون ہیں؟
ان تمام سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مشکلات #مستقبل #بند_و_بست #دینی_تعلیمی_مراکز #قم #مشہد #اصفہان #مماثلت #تیز_رفتاری #مختلف_افکار #علما #تربیت_شدہ #سنگین_وزن

eulama,
imam,
imam
khamenei,
zeme
dari,
eawam,
mushkelat,
mustaqbal,
qom,
mashhad,
esfahan,
3:23
|
انقلابی طرز عمل اور شعار سے ہٹانے کی کوششیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ انقلابی عوام کو انقلابی طرز عمل اور موقف سے ہٹانے کے لیے دشمن کے کن حربوں کو بیان فرماتے ہیں؟ آج عوام اور ذمہ داران کو کس طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے؟ دشمن ہماری سوچ کو کس طرح منحرف اور کج کرنا چاہتا ہے؟ انسانیت دشمن عالمی طاقتیں ہمیں کس طرف دھکیلنا چاہتی ہیں؟ کیا ہماری مشکلات کا حل خونخوار دشمن کے سامنے گھٹنے ٹیکنے میں ہے؟ دشمن ہمیں کیا باور کرانا چاہتا ہے؟ درحقیقت ہمارے مسائل کا علاج کن امور میں پوشیدہ ہے؟
ان تمام اہم سوالات کے جوابات کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #انقلابی_طرز_عمل #دشمنوں_کے_حملے_کی_آماجگاہ #تصور #ادراک #حقائق #یقین_دلانے_کی_کوشش #مسائل_کا_اصل_علاج

eamal,
shuear,
kosesh,
imam,
imam
khamenei,
eawam,
dushman,
enheraf,
insan,
insaniyat,
taqat,
mushkelat,
haqiqat,
tasawwur,
edrak,
haqaeq,
2:32
|
مسئلہ یوکرین اور عوامی حمایت کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ناعاقبت اندیش حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ بڑی طاقتوں کی حمایت ان کی ترقی اور حکمرانی کے دوام کا سبب ہے جبکہ ماضی...
ناعاقبت اندیش حکمران یہ سمجھتے ہیں کہ بڑی طاقتوں کی حمایت ان کی ترقی اور حکمرانی کے دوام کا سبب ہے جبکہ ماضی اور حال حاضر کے تجربات اس کے برعکس ہیں. وہ حکومتیں جو عوام کی حمایت سے تشکیل پاتی ہیں اور عوامی حمایت کی بنیاد پر آگے بڑھتی ہیں ایسی حکومتیں اور نظام محکم اور پائیدار ہوتے ہیں. اس کی نمایاں مثال اسلامی انقلاب کی ہے جو عوام کی بھرپور حمایت سے تشکیل پایا اور عوامی شعور اور حمایت کی بنیاد پر مسلسل پیشقدمی کر رہا ہے. دنیا کی تمام شیطانی طاقتوں کے مقابل تن و تنہا عوامی حمایت اور پشت پناہی کی بنیاد پر کھڑا رہا اور وہ حکومتیں اور ان کے حکمران جو مغربی مکار طاقتوں کی حمایت کی بنیاد پر گھمنڈ اور تکبر میں مبتلا تھے آج وہ ناپید اور قصہ پارینہ بن چکے ہیں.
اس بارے میں ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے مستفید ہونے کے لیے اس ویڈیو کا مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #مسئلہ_یوکرین_اور_عوامی_حمایت_کی_اہمیت #دوسری_عبرت #عوام #خود_مختاری_کا_ستون #پشت_پناہی #صدام #عراق #داعش #دفاع_مقدس

Ukraine,
eawam,
imam,
imam
khamenei,
hukumat,
taqat,
hemayat,
nezam,
islam,
enqelab,
bunyad,
saddam,
iaraq,
daesh,
defae
muqddas,
2:04
|
ذمہ داران اپنے کاموں میں خوشنودی خدا کو مدٗنظر رکھیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اہم کلیدی نکات کی طرف متوجہ...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ملکی ذمہ داروں سے خطاب کرتے ہوئے انہیں اہم کلیدی نکات کی طرف متوجہ فرماتے ہیں اور انہیں اس بات کی نصیحت فرماتے ہیں کہ عوام کی خوشنودی کی خاطر خدا کی ناراضگی مول لینے سے پرہیز کرنا چاہیے. ذمہ داران اور عہدہ داران کو چاہیے کہ اپنے ہر کام میں خداوند متعال کی خوشنودی و رضا کو مدنظر رکھیں تاکہ ہمارے کاموں میں خدا برکت عنایت فرمائے اور ہمارے کام کسی نتیجے تک پہنچ سکیں. اس نصیحت کے مخاطب بظاہر ایرانی حکومتی اداروں کے ذمہ دار ہیں لیکن درحقیقت تمام دینی ذمہ داروں اور موثر افراد کے لیے یہ نصیحتیں زریں اصول ہیں.
اس بارے میں مزید بھرہ مند ہونے کے لیے خصوصا ذمہ دار اور معاشرے کے موثر افراد اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے
#ویڈیو #ذمہ_داران #خوشنودی_خدا #منصب #موقع #غنیمت #دکھاوا #عمل_کی_برکت #مفادات_کا_ٹکراو #اقتصادی_امور #عمومی_فائدہ

allah,
imam,
imam
khamenei,
eawam,
barekat,
hukumat,
haqiqat,
mueashere,
mansab,
ghanimat,
leader,
islam,
rhbar,
1:06
|
ہفتہ حکومت، شہادت کے نام سے مزیّن | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ حکومت کو سابق صدر شہید محمد علی رجائي اور سابق وزیر اعظم شہید محمد جواد باہنر...
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ حکومت کو سابق صدر شہید محمد علی رجائي اور سابق وزیر اعظم شہید محمد جواد باہنر کی شہادت سے منسوب کرکے منایا جاتا ہے اور ہفتہ حکومت میں ان دو بزرگ شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے اور اراکین کابینہ ان دونوں شہیدوں کے مزار پر حاضر ہوکر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اس ویڈیو میں ہفتہ حکومت کی مناسبت سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے سابق صدر شہید محمدعلی رجائي اور سابق وزیر اعظم شہید محمد جواد باہنر کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسلامی نہج اور عوامی امنگوں کے مطابق انکے طریقہ کار کو موجودہ دور کے حکمرانوں کیلئے نمونہ عمل قرار دیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نےشہید رجائی اور باہنر کی تعریف کرتے ہوئے انکی خدمات کو کس انداز میں پیش کیا ہے آپ اس ویڈیو میں مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ہفتہ_حکومت #شہید_رجائی #شہید_باہنر #خدمت #اسلامی #عوامی #سبق_اموز

shahid,
shahadat,
imam,
imam
khamenei,
iran,
shahid
rajai,
shahid
bahunar,
islam,
khedmat,
eawam,
1:50
|
شہید آرمانؒ کا جُرم کیا تھا؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید...
حال میں ہونے فسادات میں منافقین اور دشمن کے آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے بہت سے جوانوں میں سے ایک شہید آرمان تھے جو دینی طالب علم تھے اور انہیں تشدد کا نشانہ بناکر بہت بے دردی کے ساتھ شہید کردیا گیا اور اسکے بعد انکی لاش کو سڑک میں پھینک دیا گیا۔
آخر اسکا جرم کیا تھا؟ اس نے کونسا گناہ کیا تھا؟ آخر وہ کون لوگ ہیں جو اس طرح کے جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں؟ کیا ایسے مجرموں کا تعلق ایرانی قوم سے ہوسکتا ہے؟ اور انسان حقوق کے نام نہاد علمبردار ایسے قاتلوں کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ کیا یہ لوگ انسانی حقوق کے دعویدار ہوسکتے ہیں؟ کیا ایسے جرائم پیشہ افراد اور دشمن کے آلہ کاروں کو پہچاننے کی ضرورت نہیں ہے؟
چنانچہ ولی امر مسلمین نے اپنے اس ویڈیو میں خوابیدہ ضمیروں کو بیدار کرنے کے لیے مذکورہ سوالات کو سوالیہ نشان کی صورت میں چھوڑا ہے تاکہ ایرانی عوام دوست اور دشمن میں فرق پیدا کرسکے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_آرمان #طالب_علم #تشدد #یونیورسٹی #انسانی_حقوق #مذمت #مجرم #نظام #حساب #جرم #گناہ

Shahid,
Shahid
Arman,
Imam,
Imam
Khamenei,
fesad,
munafeq,
dushman,
javan,
insan,
huquq,
Iran,
eawam,
1:54
|
عرب بادشاہ شرمندگی کا باعث ہیں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
حضرت امام خمینی نے ایک اسلامی رہبر ہونے کی بنا پر پوری امت اسلامیہ کو خواب غفلت سے بیدار کرتے ہوئے عالمی...
حضرت امام خمینی نے ایک اسلامی رہبر ہونے کی بنا پر پوری امت اسلامیہ کو خواب غفلت سے بیدار کرتے ہوئے عالمی استکبار امریکہ اور اسرائیل کی چالوں سے انہیں آگاہ کرنے کی ہمیشہ کوشش کی اور اس ضمن میں خاص طور پر عرب ریاستوں کے سربراہوں کی سرزنش کی ہے جو زمین کے ایک مختصر سے رقبے پر حکومت کرنے کیلئے امریکہ کے ہاتھوں ذلت اٹھا رہے ہیں اور امریکی فوجیوں کیلئے اپنے ملکوں میں اڈے بنانے کی اجازت دی ہے جو انکے لئے شرم اور ذلت کا باعث ہے۔ امام خمینی نے اپنی اس ویڈیو مییں عرب ممالک کے سربراہاں کی مذمت کے ساتھ عرب باشندوں کی غیرت کو بھی جگانے کی کوشش کی ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ نے عرب ریاستوں کے حکمرانوں کی کس انداز میں سرزنش کی ہے اور وہاں کے باشندوں کے ضمیر کو کس طرح جنجھوڑنے کی کوشش کی ہے؟ آئے دیکھتے ہیں امام خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #امریکہ #ہتھیار #کمانڈوز #عرب_حکومتیں #ذلت #عوام #ذلت #شرمندگی #خاموش #خوف_زدہ

Arab,
badeshah,
Sharm,
Imam,
Imam
Khomeini,
Islam,
Rahbar,
Ummat,
gheflat,
America,
israel,
gayrat,
hukumat,
zellat,
eawam,
khamosh,
0:34
|
ہمیں امریکیوں کی کوئی ضرورت نہیں | شہید ابو مہدی المہندس | Arabic Sub Urdu
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتوے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی...
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتوے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی حَشدِ الشَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح عراق میں بھی دہشت گردوں سے نمٹنے کا ڈھونگ رچانے والے امریکہ کی حقیقت کیا ہے؟ عراق میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ عراقیوں کے بقول ان کو امریکہ کی بالکل ضرورت نہیں ہے، کیوں اور کیسے؟ ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ابو_مہدی_المہندس #مقاومت #عراق #مہندس #داعش #امریکہ #حشد_شعبی #آیۃ_اللہ_سیستانی
More...
Description:
آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی مد ظلہ العالی کے تاریخی جہادِ کفائی کے فتوے کی بنیاد پر وجود میں آنے والی حَشدِ الشَعبی (عراقی عوامی رضا کار فورس) نے امریکی آلہ کار داعش کو عراق میں نابود کیا۔
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح عراق میں بھی دہشت گردوں سے نمٹنے کا ڈھونگ رچانے والے امریکہ کی حقیقت کیا ہے؟ عراق میں دہشت گرد گروہوں کی سرپرستی کون کر رہا ہے؟ عراقیوں کے بقول ان کو امریکہ کی بالکل ضرورت نہیں ہے، کیوں اور کیسے؟ ان سوالات کے جوابات شہید ابو مہدی المہندسؒ کی زبانی ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #ابو_مہدی_المہندس #مقاومت #عراق #مہندس #داعش #امریکہ #حشد_شعبی #آیۃ_اللہ_سیستانی
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
America,
zarorat,
Shahid,
Shahadat,
Ayatollah
Sistani,
tarikh,
jihad,
bonyad,
Hashad
al
Shaabi,
Iraq,
eawam,
daesh,
haqiqat,
4:54
|
انقلابِ اسلامی اور یوم اللہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انقلاب اسلامی کے دوران پہلوی حکومت کے تخت و تاج کو اکھاڑ پھینکنے میں ایک بڑا کردار، فضائیہ کا وہ جرات مندانہ...
انقلاب اسلامی کے دوران پہلوی حکومت کے تخت و تاج کو اکھاڑ پھینکنے میں ایک بڑا کردار، فضائیہ کا وہ جرات مندانہ اقدام تھا جو 19 بہمن (8 فروری 1979) میں رونما ہوا۔ 19 بہمن کو فوجی بغاوت کی افواہوں کے بعد فضائیہ کے مخلص اور پر عزم سپاہیوں نے قومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انقلاب اسلامی کو کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے عوام کا ساتھ دینے کا اعلان کیا تھا اور یہ دن، انقلاب اسلامی اور مسلح افواج کی تاریخ میں ایک اہم موڑ تھا۔ چنانچہ اس دن کی اہمیت کے پیش نظر انقلاب اسلامی کے کلینڈر میں یوم فضائیہ کے عنوان سے منایا جاتا ہے۔
اس دن کس طرح فضائیہ نے شاہی نظام سے بغاوت کرتے ہوئے عوام کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا اور اس کے علاوہ اور کون کون سے واقعات رونما ہوئے؟
اس سلسلے میں تفصیل جاننے کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای سمیت سابق فضائیہ کے افسران کے دلچسپ انٹرویوز کو اس ویڈیو میں ضرور ملاحظہ کیجیے۔
ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #فضائیہ #افسران #طاغوت #حکومت #انقلاب #سرمایہ #شکست #ایران #امریکہ #امام_خمینی #محلاتی #نوجوان #سڑک

Enqelab,
Islam,
Allah,
Imam,
Imam
Khamenei,
Pahlavi,
Hukumat,
Takht,
Foug,
Tarikh,
Eawam,
Taghut,
Iran,
America,
Imam
Khomeini,
nojavan,
1:54
|
اتنی مخالفت کے باوجود اتنا عظیم کارنامہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے...
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے والی ریلی، ایک عظیم ریلی تھی جس میں دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر پروپیگنڈوں کے باوجود کروڑوں لوگوں کے جم غفیر نے شرکت کی جس کی مثال سابقہ برسوں میں نہیں ملتی اور شدید سردی کے باوجود ہر صنف سے تعلق رکھنے والے افراد نے گرمیِ ایمان سے سرشار ہو کر اس عظیم اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے تاریخ رقم کی اور عملی طور پر انقلاب دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دیا، اور اس لحاظ سے ملت ایران، جہاں قابل تحسین ہے وہیں لائق مبارک باد بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ ولی امر مسلمین نے اس عظیم اجتماع کی تعریف کرنے کے ساتھ اسے بہت سراہتے ہوئے ایرانی قوم کی خدمت میں مبارک باد بھی پیش کی ہے اور اس عظیم ریلی کے پیغام کو بھی اپنے ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے۔
چنانچہ اس بات سے آگاہی کے لیے کہ 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر ولی امر مسلمین نے کس انداز میں ملت ایران کی خدمت میں خراج تحسین پیش کیا ہے؟ نیز اس عظیم اجتماع کا پیغام کیا ہے؟ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #22_بہمن #عوام #تعظیم #بصیرت #ایمان #دشمن #پروپیگنڈا #مخالفت #تبریز #اصفہان #مشہد #آواز #پیغام #انقلاب

Mukhalefat,
Imam,
Imam
Khamenei,
Bahman,
Enqelab,
Islam,
Hemayat,
Dushman,
Propaganda,
Tarikh,
Iran,
mellat,
Eawam,
Ieman,
Tabriz,
Esfahan,
Mashhad,
Avaz,