30:32
|
11:15
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 149-150 | Safar me Kaba ki taraf rukh karna | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 149 اور 150 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ کعبہ کی طرف...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 149 اور 150 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ کعبہ کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے کا حکم فقط مدینہ کے لئے نہیں ہے بلکہ جہاں کہیں بھی سفر میں جاو اس حکم میں تبدیلی نہیں ہے۔ ان آیات میں اس تبدیلی کا فلسفہ بھی بیان کیا ہے جس کا تذکرہ بھی اسی کلیپ میں موجود ہے۔
More...
Description:

11:27
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 146-148 | Ehle ketab Rasool e Khuda ko apne beton ki tarah jante the | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 146, 147 اور148 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ اہل کتاب...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 146, 147 اور148 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان کیا گیا ہے کہ اہل کتاب رسول خدا (ص)کو ایسے جانتے ہیں جیسے انسان اپنے بیٹوں کو جانتا ہے اس کے باوجود ان کی رسالت کا اقرار نہیں کرتے۔ اسی طرح یہ بھی بیان فرمایا کہ قبلہ کی تبدیلی کا مسئلہ ایک تشریعی مسئلہ ہے اس میں ہر دین میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے ایسا حکم نہیں ہے جو فطری اور عقلی ہو جس میں کسی صورت میں بھی تبدیلی نہیں ہو سکتی۔

11:31
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 145 | Ehle ketab ka Kaba ko Qibla tasleem na karna | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 145 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں ایک غیبی خبر دی گئی ہے وہ یہ کہ اہل...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 145 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں ایک غیبی خبر دی گئی ہے وہ یہ کہ اہل کتاب یعنی یہود و نصاری کبھی بھی کعبہ کو قبلہ کے طور پر قبول نہیں کریں گے اور نہ ہی یہود و نصاری ایک دوسرے کے قبلہ کی پیروی کرتے ہیں اور آپ مسلمانوں کو بھی اجازت نہیں کہ ان کے قبلہ یعنی بیت المقدس کی طرف رخ کرکے نماز پڑھو کیونکہ اس کے قبلہ ہونے کے حکم کو ہم نے ختم کر دیا ہے۔

11:22
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 144 | Qibla ki tabdili ka hukam | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۴۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۱۴۴ کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف تبدیل کرنے کا حکم پہلے مرحلے میں رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو اور دوسرے مرحلے میں امت کو دیا گیا ہے۔ اس آیت سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ آنحضرت کو قبلہ کی تبدیلی کا انتظار تھا البتہ آپ بیت المقدس کے قبلہ ہونے پر ناراض نہیں تھے کیونکہ وہ بھی حکم خدا ہی سے قبلہ تھا۔...

30:48
|
13:13
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 142-143 | Qibla ki tabdili pe etraz ki ghebi khabar | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 142 اور 143 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 142 اور 143 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں قبلہ کو بیت المقدس سے کعبہ کی طرف تبدیل کئے جانے پر اعتراض کا تذکرہ اور اس کے جواب کو بیان کیا گیاہے, امت وسط کی بات ہوئی ہے جسے تمام امتوں کے اعمال پر گواہ بننا ہے یہ کون لوگ ہیں؟ اس کی تفصیل بھی اس کلیپ میں دیکھی جا سکتی ہے۔

10:49
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 140-141 | Kia Hazrat Ibraheem, Ismaeel, Ishaq aor Yahoob Yahoodi ya Nasrani the? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 140اور 141 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہود و نصاری کے اس عقیدے کی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 140اور 141 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں یہود و نصاری کے اس عقیدے کی تردید کی گئی ہے جو وہ کہتے تھے کہ پہلے والے کئی انبیاء یہودی اور نصرانی تھے, جواب دیا گیا کہ ابراہیم, اسماعیل, اسحاق اور یعقوب( علیھم السلام) یہودی اور نصرانی نہیں تھے اور وہ ایک ایسی قوم تھے جو چل بسے ان کے اعمال سے تمہارا کیا لینا دینا تم اپنے اعمال کی اصلاح کرو۔

11:21
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 137-139 | Tumhari tarha ka iman un ko nijat de sakta hae | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 137 اور139 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس چیز کی وضاحت کی گئی کہ یہود...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 137 اور139 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس چیز کی وضاحت کی گئی کہ یہود و نصاری کا دعواے ایمان صحیح نہیں اگر وہ تمہاری طرح کا ایمان لائیں جن جن چیزوں پر تم ایمان لائیں ان پر ایمان لائیں تو نجات یافتہ ہونگے,اسی وجہ سے فرمایا تمام رنگوں کو چھوڑ کر خدائی رنگ میں رنگین ہو جاو اور وہی سب سے خوبصورت رنگ ہے۔ ہم ایک خدا کے ماننے والے ہیں لہذا کس بات پر جھگڑا کرتے ہو۔

10:42
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 135-136 | Nijatyafta hone k leye yahoodi ya nasrani hona Zaroori hae? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 135 اور 136 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اہل کتاب کے اس شعار کا تذکرہ ہے جو وہ کہتے تھے کہ نجات یافتہ ہونے کے لئے یہودی یا عیسائی ہونا ضروری ہے تو قرآن نے اس بات کی نفی کی اور نجات کے لئے صحیح معیار کو بیان کیا ہے وہ خدا اور تمام انبیاء پر ایمان ہے نہ کہ بعض انبیاء پر ایمان لائیں اور بعض کا انکار کریں۔

25:40
|
11:03
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 133-134 | Anbya ko apni aowlad ki fikar thi? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 133 اور 134 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اہل کتاب کہتے تھے ہم جس دین پر ہیں یہی...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 133 اور 134 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اہل کتاب کہتے تھے ہم جس دین پر ہیں یہی صحیح راستہ ہے اور حضرت یعقوب (علیہ السلام ) نے اسی کی وصیت کی تھی قرآن نے اس بات کو رد کرتے ہوئے فرمایا کیا تم ان کی وفات کے وقت وہاں موجود تھے جو اتنے اطمئنان کے ساتھ اس بات کا دعوی کر رہے ہو۔پھر فرمایا حضرت یعقوب حالت احتضار میں اپنی اولاد کے لئے فکرمند تھے اس لئے ان سے پوچھا کہ میرے بعد کس چیز کی پرستش کرو گے؟ انہوں نے جواب دیا ہم خداے واحد و احد کی عبادت کریں گے لہذا تم بھی اپنے عقیدہ توحید کو صحیح کرو۔

29:26
|
22:45
|
11:49
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 129-132 | Hazrat Ibraheem (ابراھیم) aor Ismaeel (اسماعیل) ki khobsurat doaa | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129، 130، 131 اور 132 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت ابراہیم (علیہ السلام )نے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 129، 130، 131 اور 132 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
حضرت ابراہیم (علیہ السلام )نے ان آیات میں ایک نبی کی بعثت کے لئے دعا کی ہے اور بعثت کے اہداف کو بھی بیان فرمایا ہے اور یہ بھی واضح کر دیا کہ دین ابراہیمی سے رخ موڑنا کم عقلی کی نشانی ہے اور حضرت ابراہیم (علیہ السلام)کے مصطفی ہونے کی بھی بات کی ہے۔ ان آیات میں حضرت ابراہیم(علیہ السلام) اور حضرت یعقوب کی اپنی اولاد کو کی گئ وصیت کا تذکرہ بھی موجود ہے۔

26:19
|
12:42
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 127-128 | Hazrat Ibraheem aor Ismael ki khobsurat doaaen | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 127 اور 128 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حضرت ابراہیم و اسماعیل...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 127 اور 128 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں حضرت ابراہیم و اسماعیل (علیھما السلام )کے تعمیر کعبہ کے واقعے کو بیان کیا گیا ہے۔ ان ہستیوں نے اپنے لئے اسلام کی دعا کی اور اپنی امت میں سے بھی ایک گروہ کے اسلام کی دعا کی جس کی تفصیل ویڈیو میں موجود ہے۔

11:06
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayat 125-126 | Kaaba aor Makkah ke Imteyazaat | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 125 اور 126 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
خانہ کعبہ کوخدا نے محور اور مرکز قرار...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 125 اور 126 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
خانہ کعبہ کوخدا نے محور اور مرکز قرار دیا ہے اور امن کی جگہ بنایا ہے لہذا وہاں پر جنگ و جدال اور قتل و غارت سے روکا گیا ہے، حضرت ابراہیم اور اسماعیل کی ذمے داری لگائی کہ میرے گھر کو طواف کرنے والوں، اعتکاف کرنے والوں اور نمازیوں کے لئے پاک رکھیں، اسی طرح حضرت ابراہیم نے مکہ کے مومنین کے لئے بھی دعا کی کی ان کر پھلوں کا رزق ملتا رہے اور وہاں کی برکات انہی کی دعاوں کا نتیجہ ہے۔

12:36
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 124 | Hazrat Ibraheem aor mansabe Imamat | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi| Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر124 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگار عالم نے حضرت ابراہیم(...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر124 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں پروردگار عالم نے حضرت ابراہیم( علیہ السلام) کے امتحانوں اور ان کے منصب امامت کا تذکرہ کیا ہے، حضرت ابراہیم کو منصب امامت زندگی کے آخری ایام میں ملا کیوں کہ یہ منصب انہوں نے اپنی ذریت کے لئے مانگا اور جوانی میں تو ان کی ذریت نہیں تھی، یہ منصب جن کو ملے گا ان کا معصوم ہونا ضروری ہے کیونکہ یہ منصب ظالمین کو نہیں مل سکتا اور محمد و آل محمد کی ذوات ہیں جو آل ابراہیم ہیں۔

10:59
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 120-123 | Yahood o Nasara kab aap se razi hon ge? | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi| Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 120، 121، 122 اور 123 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
رسول خدا( صلی اللہ علیہ و آلہ و...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 120، 121، 122 اور 123 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
رسول خدا( صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) اور مسلمانوں کو بتایا گیا ہے کہ یہود و نصاری اس وقت تک تم سے راضی نہیں ہونگے جب تک تم ان کے دین اور ان کی روش کی پیروی نہیں کرتے۔البتہ اگر آپ نے ان کی روش کی پیروی کی تو پھر تمہارا خدا سے کوئی تعلق نہیں۔ اہل کتاب میں سے ایک گروہ اچھا بھی ہے جو تورات و انجیل کی صحیح تلاوت کرتے ہیں اور اس پر عمل کرتے ہوئے رسول خدا پر ایمان لاتے ہیں۔..

Video Tags:
naseem,maulana,kazmi,syed,majlis,majliseaza,maulanasyednaseemabbaskazmi,naseemabbas,naseemkazmi,maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,naseem
kazmi
syed,maulana
syed,molana
naseem,molana
syed
naseem
abbas
kazmi,molana
naseem
abbas,pakistan,oman,2023,new,#new,#majlis,@maulana
syed
naseem
abbas
kazmi,khutba
e
sajjadiya,ahadees,tafseer
surah
e
baqarah,surah
e
al-hamd,surah,quran,maulana
syed
ali
raza
rizvi,maulana
nusrat
bukhari,maulana
shehenshah
naqvi,muharram,ayyam
e
fatmiya