1:21
|
Clip | Ham Tumhean(USA) Zinda Nahi Chorean Gay | Sayed Nasrallah | Arabic sub Urdu
Clip
[Sayed Nasrallah] Ham Tumhean(USA) Zinda Nahi Chorean Gay
ہم تمہیں(امریکہ) زندہ نہیں چھوڑیں گے
16 Jun 2020
ہم...

اورہم بھوکے بھی نہیں مریں گے اور اسلحہ بھی نہیں چھوڑیں گے
ازکلام: سید حسن نصر اللہ
البلاغ :ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:

پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سید حسن نصراللہ
میں جُھکا نہیں، میں بِکا نہیں...
پوری دنیا بھی تسلیم کر لے، ہم اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے
سید حسن نصراللہ
میں جُھکا نہیں، میں بِکا نہیں
کہیں چُھپ چُھپا کے کھڑا نہیں
جو ڈٹی ہوئی ہیں محاذ پر
مُجھے ان صفوں میں تلاش کر
اپنے غربی-عربی-عبری آقاؤں کے سامنے ایک ایک کر کے جُھکتے، بزدل غلاموں کے بالکل برعکس اپنے آقاؐ کے حکم پر صرف اپنے حقیقی مالک کے سامنے جُھکنے والے اسلام کے غیور اور بہادر بیٹے، سید حسن نصر اللہ کا اسرائیل کے بارے میں دو ٹوک مؤقف، ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#نصراللہ #حزب_اللہ #لبنان #حسین #عاشور #اسرائیل #باطل #ظلم #غصب #قدس #آزادی #فلسطین #شام

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
taslim,
Israeel,
Syed
Hassan
Nasrullah,
gharbi,
rabi,
ebri,
buzdel,
haqiqat,
Hezbollah,
Lebanon,
imam
husayn,
ashura,
batel,
zulm,
ghasb,
quds,
azadi,
sham,
felesti,
0:25
|
پاکستان میں کوئی شیعہ و سنی فساد نہیں ہے - صاحبزادہ حامد رضا - Urdu
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کے خطاب کا ایک فقرہ
پاکستان میں کوئی شیعہ و سنی فساد نہیں ہے،...
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کے خطاب کا ایک فقرہ
پاکستان میں کوئی شیعہ و سنی فساد نہیں ہے، نہیں ہے، نہیں ہے۔
More...
Description:
سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کے خطاب کا ایک فقرہ
پاکستان میں کوئی شیعہ و سنی فساد نہیں ہے، نہیں ہے، نہیں ہے۔
0:51
|
Video Tags:
Pabandian,,Nahi,,Hatain,,Gi,,To,,Mazakrat,,Bhi,,Nahi,,Hoongay,,Sahar,,Urdu,,News
1:17
|
Video Tags:
Jang,,Pasand,,Nahi,,Kaiken,,Jang,,Say,,Dartay,,Bhi,,Nahi,,Hassan,,Nasrallah,,Sahar,,Urud,,
3:33
|
[13 of 57] Fitrat kia hey?Hay Bhi Ya Nahi | فطرت کیا ہے؟ہے بھی یا نہیں؟ |Al-Balagh Pakistan Urdu
[13 of 57]
Fitrat kia hey?Hay Bhi Ya Nahi | فطرت کیا ہے؟ہے بھی یا نہیں؟
سوال12: کیونکہ فطرت، ایک پیدائشی رجحان اور غَریزے کا...
[13 of 57]
Fitrat kia hey?Hay Bhi Ya Nahi | فطرت کیا ہے؟ہے بھی یا نہیں؟
سوال12: کیونکہ فطرت، ایک پیدائشی رجحان اور غَریزے کا نام ہے، اسی لئے یہ صرف انسانوں کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے، لہذا اس کو عقائد کے اثبات میں استعمال نہیں کرسکتے۔
توحید اور الہیات سے متعلق بنیادی عقاید کے اہم سوالات کے مدلل جوابات
پہلی بار نہایت آسان انداز اور عام فہم و سلیس اُردو زبان اور عقلی دلائل کی روشنی میں مختصر دورانیہ کی موشن گرافک ویڈیو کے ساتھ ۵۷ سوالوں کو جوابات
پیشکش البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

11:20
|
خیر اور شر کا مسئلہ [23] | خدا نے فقط خیر سے بھری دنیا کو کیوں نہیں بنایا؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں جانتا تھا؟
اگر وہ کامل طور پر علم، قدرت اور رحمت جیسے کمالات رکھتا ہے تو پھر اس نے ایسی دنیا کیوں نہیں بنائی؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں جانتا تھا؟
اگر وہ کامل طور پر علم، قدرت اور رحمت جیسے کمالات رکھتا ہے تو پھر اس نے ایسی دنیا کیوں نہیں بنائی؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khuda,
khair,
dunya,
khalq,
qadir,
elm,
qudrat,
rehmat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
12:58
|
ہر قصیدہ پڑھنے والا ضروری نہیں میدان میں بھی - Urdu
ہر قصیدہ گو۔۔ ولی کا قصیدہ پڑھنے والا ضروری نہیں میدان میں بھی ڈٹ سکے
ضروری نہیں کہ ولایت کے اوپر پڑنے...
ہر قصیدہ گو۔۔ ولی کا قصیدہ پڑھنے والا ضروری نہیں میدان میں بھی ڈٹ سکے
ضروری نہیں کہ ولایت کے اوپر پڑنے والے پریشر برداشت کر سکے
ولایت پہت سخت امتحان ہے
Ref:http://islamimarkaz.com/user_selected_top_lec.asp?id=82
Subject : Imamat Ummat, Wilayat
Event : Eid e Ghadeer
Category : Seminar
Location : Sialkot
Description : An excellent comprehensive seminar on the event of Ghadeer. The seminar exposes the misinterpretations with the concept of Wilayat and how Ghadeer lost its essence.

2:14
|
!ٹرمپ کو پیغامات کے تبادلے کے لائق ہی نہیں سمجھتا | Farsi Sub Urdu
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا...
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای نے جاپانی وزیر اعظم کے ذریعے امریکی صدر کے بھیجے جانے والے پیغامات کے کیا منطقی اور اُصولی جوابات دئے۔۔۔؟ امریکی حکام کے ساتھ کیوں مذاکرات نہیں کئے جاسکتے۔۔۔؟ آیا امریکہ اِس قابل ہے کہ اُس کے ساتھ مذاکرات کئے جائیں۔۔۔؟
امریکہ کیوں دوسرے ممالک کو ایٹمی ہتھیار رکھنے سے منع کرنے کی اہلیت نہیں رکھتا ہے۔۔۔؟ کیا کوئی آزاد اور خود مختار قوم دباؤ تلے مذاکرات کرسکتی ہے۔۔۔؟ کیا امریکہ انقلاب اسلامی کے نظام کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتا ہے۔۔۔؟
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جاپانی_وزیر_اعظم #امریکی_صدر #پیغامات #مذاکرات #ایٹمی_ہتھیار #دباؤ #آزاد_خود_مختار_قوم #اہلیت

WilaysatMedia,
trump,
tabadlae,
paigham,
imam,
khamenei,
jPni,
wazir,
aazam,
americi,
sadr,
mantiqi,
usooli,
hukkam,
muzakraat,
atomi,
hathyaaar,
dusre,
mamalik,
mana,
azad,
khudmukhtar,
qoum,
inqilaab,
islami,
nizaam,
tabdeel,
taqat,
1:14
|
گناہ سارے قدیمی ہیں کوئی بھی جدید نہیں ہے | Farsi Sub Urdu
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا...
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا تصور نہیں پایا جاتا تھا؟ کیا شراب، خنزیر کا گوشت اور زنا وغیرہ جیسے گناہوں سے منع نہیں کیا گیا ہے؟ آج کے زمانے کے گناہوں اور قدیم زمانے میں انجام دئے جانے والے گناہوں میں کس چیز کا فرق پایا جاتا ہے؟ کیا قوم لوط ترقی یافتہ قوم تھی جو آج کے زمانے کے تمام گناہ بالخصوص ہم جنس بازی جیسے گناہوں میں مبتلا تھی؟
#ویڈیو #گناہ #جدید #قدیم #عیسائی #یہودی #حجاب #شراب #زنا #حرام #قوم_لوط
More...
Description:
آیا آج معاشرے میں پائے جانے والے گناہ کوئی نئے گناہ ہیں؟ کیا عیسائی اور یہودی خواتین میں حجاب اور پردے کا تصور نہیں پایا جاتا تھا؟ کیا شراب، خنزیر کا گوشت اور زنا وغیرہ جیسے گناہوں سے منع نہیں کیا گیا ہے؟ آج کے زمانے کے گناہوں اور قدیم زمانے میں انجام دئے جانے والے گناہوں میں کس چیز کا فرق پایا جاتا ہے؟ کیا قوم لوط ترقی یافتہ قوم تھی جو آج کے زمانے کے تمام گناہ بالخصوص ہم جنس بازی جیسے گناہوں میں مبتلا تھی؟
#ویڈیو #گناہ #جدید #قدیم #عیسائی #یہودی #حجاب #شراب #زنا #حرام #قوم_لوط
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
gunah,
qadimi,
jadid,
moashira,
isayi,
yahudi,
khwateen,
hijab,
parda,
sharab,
khinzir,
gosht,
zina,
farq,
qaum,
lut,
tarqiyafta,
humjinsbazi,
2:34
|
موت امریکہ کے ہاتھ میں نہیں ہے | سید ہاشم حیدری | Arabic Sub Urdu
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں...
بھلا تم نے ان لوگوں کو نہیں دیکھا... جب ان پر جہاد فرض کردیا گیا تو بعض لوگ ان میں سے (دشمن) لوگوں سے یوں ڈرنے لگے جیسے خدا سے ڈرا کرتے ہیں بلکہ اس سے بھی زیادہ اور بڑبڑانے لگے۔۔۔ (نساء : 77)
دین سے خارج ہونے کا معیار فقط نماز روزہ چھوڑنا ہی نہیں بلکہ کئی بار صحیح اور جُراَت مندانہ اسلامی مؤقف نہ اپنانا بھی انسان کو دین سے خارج کر دیتا ہے۔ امریکہ جیسی کھوکھلی طاقتوں کی غیر انسانی اور غیر اسلامی پالیسیوں کے بارے میں ہمارا مؤقف اور کردار واضح ہونا چاہیے کہ موت اور رزق اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ اس مسئلے کی وضاحت جاننے کے لیے یہ کلپ ضرور ملاحظہ کریں ۔
سید ہاشم حیدری
بغداد ۔ عراق
17 جنوری 2020
#سید_ہاشم_حیدری #امریکہ #موت #نماز #مؤقف #دین #قاسم_سلیمانی #حق #باطل #لعنت #شہادت #زیارت_عاشورہ #عزت #اسرائیل #وطن

jehad,
farz,
dushman,
darne,
khuda,
badbadaane,
deen,
kharij,
meyaar,
namaz,
roza,
islami,
moqif,
jurratmandana,
insan,
amrica,
khokhli,
taaqaton,
policy,
kirdar,
waazeh,
maut,
rizq,
Allah,
6:19
|
دشمن شناسی [41] | قرآن نے منافقین کو معین کیوں نہیں کیا؟ | Urdu
اس درس میں جان سکیں گے:
● خداوند متعال نے قرآن میں منافقین کو معین کیوں نہیں کیا؟
● وہ کونسی وجوہات ہیں جن...
اس درس میں جان سکیں گے:
● خداوند متعال نے قرآن میں منافقین کو معین کیوں نہیں کیا؟
● وہ کونسی وجوہات ہیں جن کی بنا پر منافقین کو قرآن میں معین نہیں کیا گیا؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں جان سکیں گے:
● خداوند متعال نے قرآن میں منافقین کو معین کیوں نہیں کیا؟
● وہ کونسی وجوہات ہیں جن کی بنا پر منافقین کو قرآن میں معین نہیں کیا گیا؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
Quran,
munafiqeen,
muayan,
khudawand,
mutaal,
wujuhaat,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
42:48
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - ماہِ محرم | امام حسینؑ نے معاویہ کے زمانے میں قیام کیوں نہیں کیا | Urdu
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا زین عباس
مولانا عون حیدر عمران
پروگرام کے اہم مطالب:
امام...
میزبان: مولانا سید زائر عباس
مہمان:
مولانا زین عباس
مولانا عون حیدر عمران
پروگرام کے اہم مطالب:
امام حسینؑ نے معاویہ کے زمانے میں قیام کیوں نہیں کیا؟
امام حسینؑ نے کس طرح امام حسنؑ کی تحریک کو جاری رکھا؟
معاویہ کے زمانے میں کیا حالات تھے کیوں اس زمانے میں مسلحانہ قیام نہیں کیا جا سکتا تھا؟
امام حسینؑ نے معاویہ کے زمانے میں کس قسم کا مبارزہ کیا؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
Maulana
Syed
Zair
Abbas,
Maulana
Zain
Abbas,
Maulana
Aun
Haider
Imran,
muharram,
imam,
imam
husayn,
ashura,
mueaweye,
qiyam,
imam
hasan,
1:46
|
امریکہ اور یورپ قابلِ اعتماد نہیں ہیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا بھر میں بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر برقرار ہونے والے سیاسی اور غیر سیاسی روابط کی بنیاد، اعتماد پر...
دنیا بھر میں بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر برقرار ہونے والے سیاسی اور غیر سیاسی روابط کی بنیاد، اعتماد پر قائم ہوتی ہے اسی لئے ہر فریق دوسرے فریق کے ساتھ روابط کو اعتماد کی بناپر پرکھتے ہوئے سیاسی اور غیر سیاسی روابط برقرار کرنے کیلئے اقدام کرتا ہے، اگر چنانچہ آپسی معاہدوں میں اعتماد کی فضاء بحال نہ ہو تو دوملکوں یا دو گروہوں کے درمیان روابط اور معاہدات کا طے پانا مشکل امر ہے، چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو انقلاب اسلامی کی تاریخ میں یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسلامی جمہوری ایران کے ساتھ بین الاقوامی قوانین کے تحت ہونے والے معاہدوں کی پاسداری میں جتنی خلاف ورزی امریکہ اور یورپ نے کی ہے کسی اور نے نہیں کی، جس کی ایک ادنی سی مثال ٹرمپ کے دور اقتدار میں ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی کی ہے جس میں امریکہ کے ساتھ یورپی ممالک بھی وعدہ خلافی میں واشنگٹن سے بالکل کسی طرح پیچھے نہیں رہے، چنانچہ اسی تجربے کی بنیاد پر یورپ والوں کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کے باب میں رہبر انقلاب اسلامی نے حکام کے سامنے یہی موقف رکھتے ہوئے ان کے ساتھ مذاکرات کرنے سے منع کیا تھا مگر اس کے باوجود اس وقت کے حکمرانوں نے یورپ کے ساتھ مذاکرات کیلئے اقدام کیا لیکن نتیجہ وہی نکلا جس کا اظہار ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای پہلے کرچکے تھے۔
چنانچہ اس ضمن میں رہبر انقلاب اسلامی نے اس وقت کے حکومتی عہدیداروں سے مخاطب ہوکر کس بات پر تاکید کی تھی؟ اس سلسلے میں بہترین تجزیے کیلئے ولی امر امسلمین کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امریکہ #یورپ #اعتماد #مسکراہٹ #عہدیدار #حکومت #بدبینی #صلاحیت #حکام #مذاکرات #پابندی #پہچان #نتیجہ

video,
America,
Europe,
aetmaad,
muskurahat,
ohdedar,
hukoomat,
salahiyat,
hakkaam,
mazakraat,
pabandi,
pehchan,
nateeja,
1:16
|
1:01
|
1:43
|
7:46
|
5:54
|
19:52
|
[CLIP] اگر علی(ع) کے پاک ہاتھ پر بیعت نہیں کروگے Choice is Yours - Urdu
**MUST WATCH**اگر علی(ع) کے پاک ہاتھ پر بیعت نہیں کروگے Choice is yours Ali as or other paleedi - Urdu
This video has been edited from [05] Hafta e...
**MUST WATCH**اگر علی(ع) کے پاک ہاتھ پر بیعت نہیں کروگے Choice is yours Ali as or other paleedi - Urdu
This video has been edited from [05] Hafta e Wahdat(PindiBattian) - Ustad Syed Jawad Naqvi

0:33
|
[Short Clip] ہم سیٹوں کے محتاج نہیں ہمارا کام خدمت ہے - Br. Naqi Hashmi - Urdu

Full Video link
http://www.shiatv.net/view_video.php?viewkey=48bff9bd29d6ab139a18...
[Short Clip] ہم سیٹوں کے محتاج نہیں ہمارا کام خدمت ہے - Br. Naqi Hashmi - Urdu
Full Video link
http://www.shiatv.net/view_video.php?viewkey=48bff9bd29d6ab139a18
*Must Watch* [20 April 2013] شیعیان علی اور الیکشن 2013 - Br. Naqi Hashmi - Urdu

صحیفہ نور-فلسطین کی آزادی انقلاب اسلامی ایران کی نسبت مشکل نہیں Urdu
Broadcast Date-:-May 22 2013
صحیفہ نور-فلسطین کی آزادی انقلاب اسلامی ایران کی نسبت مشکل نہیں -Supreme Leader Khamenei
Short Speeches of the...
Broadcast Date-:-May 22 2013
صحیفہ نور-فلسطین کی آزادی انقلاب اسلامی ایران کی نسبت مشکل نہیں -Supreme Leader Khamenei
Short Speeches of the Supreme Leadership IRAN Ayatollah Syed Ali Khamenei regarding different Social and Political Issues

5:30
|
[Clip] اے شہیدو ! ہم تم کو بھول جاینگے ایسے تو ھم نہیں - Urdu
اے شہیدو ! ہم تم کو بھول جاینگے ایسے تو ھم نہیں
حالات کیسے بھی ہوں میدان میں حاضررہ کر دہشتگردی کے خیبر کو...
اے شہیدو ! ہم تم کو بھول جاینگے ایسے تو ھم نہیں
حالات کیسے بھی ہوں میدان میں حاضررہ کر دہشتگردی کے خیبر کو پاکستان میں اکھاڑ پھینکنا ہے انشااللہ Martyrs We will never forget you.

3:05
|
[Clip] ٹارگٹ کلنگ نہیں رکی تو جلوس عزا کو طاقت میں بدل دینگے Urdu
[Clip]Target Killing Nahe roki tau Juloos Aza Ko Taqat Main Badal Daingay ٹارگٹ کلنگ نہیں رکی تو جلوس عزا کو طاقت میں بدل دینگےصادق تقوی - H.I...
[Clip]Target Killing Nahe roki tau Juloos Aza Ko Taqat Main Badal Daingay ٹارگٹ کلنگ نہیں رکی تو جلوس عزا کو طاقت میں بدل دینگےصادق تقوی - H.I Sadiq Taqvi - Urdu
More...
Description:
[Clip]Target Killing Nahe roki tau Juloos Aza Ko Taqat Main Badal Daingay ٹارگٹ کلنگ نہیں رکی تو جلوس عزا کو طاقت میں بدل دینگےصادق تقوی - H.I Sadiq Taqvi - Urdu
3:53
|
شہید علام ناصر عباس Shaheed Allama Nasir Abbas موت سے ڈرنے والے نہیں - Urdu
موت سے ڈرنے والے نہیں ہم اہل محمد ٰ(ص) کے مانے والے ہے ہماری زندگی امام زمان ع کے اختیار میں ہے۔ شہید علام...
موت سے ڈرنے والے نہیں ہم اہل محمد ٰ(ص) کے مانے والے ہے ہماری زندگی امام زمان ع کے اختیار میں ہے۔ شہید علام ناصر عباس
More...
Description:
موت سے ڈرنے والے نہیں ہم اہل محمد ٰ(ص) کے مانے والے ہے ہماری زندگی امام زمان ع کے اختیار میں ہے۔ شہید علام ناصر عباس
2:39
|
Urdu جان دے سکتے ہیں لیکن عزاداری امام حسین ّپر کوئی سمجھوتا نہیں
[Short Clip] Apni Jan Day Saktay Hen Lekin Azadari e Imam Hussain AS Per Koi Smjhota Nahe | اپنی جان دے سکتے ہیں لیکن عزاداری امام حسین ّپر کوئی...
[Short Clip] Apni Jan Day Saktay Hen Lekin Azadari e Imam Hussain AS Per Koi Smjhota Nahe | اپنی جان دے سکتے ہیں لیکن عزاداری امام حسین ّپر کوئی سمجھوتا نہیں - H.I Raja Nasir - Urdu

88:19
|
[Lecture] H.I. Bahauddini - Maad #52 - Mawaqif-e-Qayamat | حساب و کتاب - Urdu And Persian
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 52 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب
کیا کافروں ۔ مشرکوں اور مومنین کا حساب ایک جیسا ہوگا۔...
[Lecture] H.I. Abulfazl Bahauddini - Maad # 52 {Mawaqif-e-Qayamat} حساب و کتاب
کیا کافروں ۔ مشرکوں اور مومنین کا حساب ایک جیسا ہوگا۔
کونسے گناہ قابل بخشش ہیں۔ اور کونسے گناہ قابل بخشش نہیں۔