3:20
|
Imam Khamenei led funeral prayer for Ayatollah Hasanzadeh Amoli -رهبر بر پیکر آیتالله حسنزاده آملی [Farsi]
#Khamenei #Amoli #Leader
Imam Khamenei led the funeral prayer for Ayatollah Hasanzadeh Amoli - 26 Sept 2021
اقامه نماز رهبر انقلاب بر پیکر آیتالله...
#Khamenei #Amoli #Leader
Imam Khamenei led the funeral prayer for Ayatollah Hasanzadeh Amoli - 26 Sept 2021
اقامه نماز رهبر انقلاب بر پیکر آیتالله حسنزاده آملی
More...
Description:

5:26
|
[Imam Khamenei] Receiving Corona Vaccine | آیت اللہ خامنہ ای] کورونا ویکسین انجیکشن] - Urdu
[25 June 2021] حضرت آیت اللہ العظمی سید علیخامنہ ای
نے جمعہ 25 جون 2021 کو کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا...
[25 June 2021] حضرت آیت اللہ العظمی سید علیخامنہ ای
نے جمعہ 25 جون 2021 کو کورونا وائرس کی ایرانی ویکسین کا پہلا ڈوزانجیکٹ کروایا
اور اسی موضوع سے متعلق مختصر گفتگو ارشاد فرمائی
مکمل اُردو ترجمہ اور ڈبنگ کے ساتھ پیش خدمت ہے
البلاغ : ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
#ImamKhameneiUrdu #CovIranBarekat #AlBalaghPakistan

2:24
|
کیا ائمہؑ کی قبور کی زیارت ان کی عبادت کرنا ہے؟ | آیت اللہ جوادی آملی (یومِ اِنہدامِ جنت البقیع کی مناسبت سے)
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ...
اہل بیت اطہار علیہم السلام کی مقدس قبور کی زیارت اور ان سے توسل کو شرک کا نام دے کر جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کرنے والے وہابی ٹولے کی مثال ابرہہ کے لشکر کی مانند ہے جس نے خانۂ خدا کو مٹانے کے لیے مکہ کی سرزمین پر لشکر کَشی کی تھی لیکن ابابیل کے ہاتھوں زمین بوس ہو گیا جس کے نتیجے میں ان کا وجود ہی ختم ہو گیا لیکن خانہ کعبہ آج بھی اپنی جگہ باقی ہے۔ یہی صورت حال ان لوگوں کی بھی ہے جنہوں نے جنت البقیع میں موجود ائمۂ اطہارؑ کے مزارات مقدسہ کو منہدم کیا تھا، جنت البقیع کو مسمار کرنے والوں کا وجود مٹ چکا ہے لیکن امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام، امام سجاد علیہ السلام، امام محمد باقر علیہ السلام اور امام جعفر صادق علیہ السلام کے نور سے دنیا آج بھی فیضیاب ہو رہی ہے۔
جنت البقیع کے انہدام کے سلسلے میں توسل کو شرک کا نام دینے والے وہابیوں کا جواب کیا ہے؟ جبکہ وہ خود کس طرح عملی طور پر توسل سے ہی کام لیتے ہیں؟ چنانچہ اس شبہہ کے مستدل جواب سے آگاہی کے لیے آیت اللہ جوادی آملی حفظہ اللہ کی یہ ویڈیو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #جوادی_آملی #جنت_البقیع #تخریب #وہابی #ابرہہ #کعبہ #ائمہ_علیہم_السلام #معارف #محفوظ #سورج #روشنی #ہدایت #نور

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
takhreeb,
wahabi
,
Abrah
,
kaaba
,
Muarif
,
mehfooz
,
Sooraj
,
roshni
,
hadaayat
,
noor,,
ائمہؑ
,
زیارت,
عبادت
,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
یومِ
اِنہدامِ
جنت
البقیع
2:05
|
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا اِحیاء؛ ہر قیمت پر ضروری ہے | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، فروع دین میں سے ایک ہے اور اس کا شمار اسلام کی بنیادی تعلیمات میں ہوتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں اس فریضے کی انجام دہی پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس دستور سے پہلوتہی کے نتیجے میں معاشرے اور سماج میں بہت سی اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں اور معاشرہ برائی اور فساد کی جانب گامزن ہو جاتا ہے۔ چنانچہ معاشرے کو ہر طرح کی برائیوں سے پاک و منزہ رکھنے کے لیے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا احیاء بہت ضروری ہے اور اسی فریضے کی وجہ سے قرآن کریم نے امت مسلمہ کو بہترین امت کے اعزاز سے نوازا ہے اور امام حسین علیہ السلام کا قیام بھی اسی پس منظر میں تھا جس سے اس کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے۔
آج کے دور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے خلاف ہونے والی سازشوں کے تناظر میں اس دستور کو زندہ کرنے کی اہمیت کس قدر بڑھ گئی ہے؟ اور اس اسلامی دستور کو معاشرے میں زندہ کرنے کے لیے کس طرح کے عملی اقدامات کی ضرورت ہے؟
چنانچہ ان سوالات کے جوابات جاننے کے لیے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امر_بالمعروف #نہی_عن_المنکر #احیاء #بنیاد #بند #بہادری #میدان #معاشرہ #شرائط #اسلام #انقلاب #حمایت #دفاع #امام_حسین_علیہ_السلام

,video
,ahya
,
bunyaad
,
band
,
bahaduri
,
maidan
,
muashra
,
sharait
,
islam
,
inqilab
,
himayat
,
difaa
,
ا,
Amr
bil
Maroof,
Nahi
anil
Munkar,
keemat,
مر
بالمعروف
اور
نہی
عن
المنکر
,
اِحیاء؛
,ہر
قیمت,
ضروری
,
آیت
اللہ
مصباح
یزدیؒ
4:06
|
نادار افراد سے محبت پر تاکید کی وجہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے...
اسلامی تعلیمات اور ائمہ علیہم السلام کے فرامین میں نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت اختیار کرنے پر زور دیا گیا ہے جبکہ اس کے بر عکس دولت مند افراد سے دور رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ نادار اور فقیر لوگوں کی صحبت میں کونسی حکمت پوشیدہ ہے جس کے تحت ہمیں انکی صحبت اختیار کرنے پر تاکید کی گئی ہے اور مالداروں اور ثروت مندوں کی قربت سے پرہیزی میں کونسا فلسفہ کار فرما ہے جس کی وجہ سے ان سے دوری اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ چنانچہ اس حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #روایات #عجیب #نادار #فقیر #صحبت #خصوصیت #مستحق #مالدار #خدا #وفاداری #خلوص #اثر #ملاوٹ #شائبہ

نادار
افراد,
محبت,
تاکید,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Nadar,
Mohabbat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Islam,
Ahlul
bayt,
Faqir,
Hikmat,
Falsafa,
Riwayat,
Khuda,
Allah,
1:36
|
معرفت کی قدر و قیمت | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
معرفت ایک ایسا جوہر ہے جس کے ساتھ دنیا کی کسی بھی نعمت کا موازانہ اور مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، روایات کے مطابق...
معرفت ایک ایسا جوہر ہے جس کے ساتھ دنیا کی کسی بھی نعمت کا موازانہ اور مقایسہ نہیں کیا جاسکتا، روایات کے مطابق ہر انسان کی قدر و قیمت اس کی معرفت کے مدارج کے مطابق طے پاتی ہے، جس قدراللہ تعالی اور اسکے اولیاء کے حوالے سے انسان کی معرفت میں اضافہ ہوتا جائیگا اسی حساب سے خدا کے نزدیک انسان کے مقام و منذلت میں بھی اضافہ ہوتا جائیگا اور معرفت ہی کی اساس پر انسان ایمان کے اعلیٰ درجے پر فائز ہوتا ہے لہٰذا معرفت ایک ایسا جوہر نایاب ہے جس کی کوئی قیمت نہیں اور اس جوہر کے ہوتے ہوئے انسان کبھی بھی گھاٹا اٹھانے والوں میں سے نہیں ہوگا۔ چنانچہ اس سلسلے میں بعض مراجع تقلید کی جانب سے مجالس عزاء میں عزاداروں کی جوتیوں کو سیدھا کرنے کی وجہ سمیت دیگر تفصیلات کو جاننے کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #معرفت #مراجع_تقلید #جوتیاں #مجلس_عزاء #پسند #محبت #خدا #کیمیا #جوہر #نقصان

Maerifat,
Qimat,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Rawayat,
Allah,
Maqam,
Muhibbat,
Nuqsan,
معرفت,
قدر,
قیمت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
2:07
|
مکتب حسینیؑ میں تربیت کا انداز | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
عام طور پر معاشرے اور سماج کی ترقی میں مادی اور معنوی دونوں طرح کے اقدار مؤثر ہیں تاہم آج کے دور میں اقدار کو...
عام طور پر معاشرے اور سماج کی ترقی میں مادی اور معنوی دونوں طرح کے اقدار مؤثر ہیں تاہم آج کے دور میں اقدار کو صرف مادیات تک ہی محدودکیا جاتا ہے جبکہ مادی اقدار کی نسبت، معنوی اقدار بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔ چنانچہ اسی تناظر میں دیکھا جائے تو جہاں کہیں بھی مادی اور معنوی اقدار میں ٹکراؤ پیدا ہو جائے تو اس صورت میں معنوی اقدار کو مادی اقدار پر مقدم کیا جائیگا اور اسی بناپر مادی اقدار، معنوی اقدار تک پہنچنے کے لئے زینہ قرار پاتے ہیں۔ آنحضرتؐ سے مروی حدیث \"اپنے آپ کو دین کے ماتحت قرار دو۔\" کا مطلب بھی یہی ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں مزید تفصیل کے لئے آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #مادی_اقدار #معنوی_اقدار #کربلا #آرزو#تمنا #مکتب #خدا #امام_حسینؑ#جان #دین #قربان

karbalaa,
tamanna,
khuda,
deen,
maktab
hussaini,
tarbiyat,
Ayatullah
Misbah
yazdi,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
مکتب
حسینی,
تربیت,
1:13
|
زیارتِ عاشوراء اور فقہاء | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی...
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی تلاوت کافی ہے؟ عرفاء اور فقہاء کی اس بارے میں کیا روش تھی؟ علماء و عرفاء نے اسکی کس قدر تاکید کی ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے آپ استاد آیت اللہ العظمی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #زیارت_عاشورا #فقہا #علماء
More...
Description:
زیارتِ عاشوراء کی کیا حکمت ہے؟ اسکی کیا طاقت ہے؟ کیا سال میں ایک بار، یا مہینے میں ایک بار زیارت عاشوراء کی تلاوت کافی ہے؟ عرفاء اور فقہاء کی اس بارے میں کیا روش تھی؟ علماء و عرفاء نے اسکی کس قدر تاکید کی ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے آپ استاد آیت اللہ العظمی مصباح یزدیؒ رضوان اللہ علیہ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #زیارت_عاشورا #فقہا #علماء
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Ziyarat
Ashura,
Fuqaha
,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Hikmat,
Tilawat,
زیارت,
عاشوراء,
فقہاء,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
0:51
|
اطاعتِ ولی فقیہ | آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
ولایت فقیہ یعنی کیا؟ کیا صرف ولایت فقیہ کا زبانی اقرار کافی ہے؟ ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت کرنی چاہیے یا نہیں؟...
ولایت فقیہ یعنی کیا؟ کیا صرف ولایت فقیہ کا زبانی اقرار کافی ہے؟ ولی فقیہ کے حکم کی اطاعت کرنی چاہیے یا نہیں؟ کیا ولی فقیہ کو ہماری مرضی کے مطابق چلنا چاہیے؟ یا ہم کو ولی فقیہ کے احکامات کے مطابق چلنا چاہیے؟ ولایت فقیہ اور اطاعتِ ولی فقیہ کا آپس میں کیا تعلق ہے؟ ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے عمارِ انقلاب آیت اللہ العظمی استاد مصباح یزدیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_مصباح_یزدی #ولایت_فقیہ #اطاعت #ولی_فقیہ_کی_اطاعت

Wilayat
Media,
Production,
Itayat,
Wali
Faqih,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Inquilab,
Imam
Khamenei,
Rahbar,
اطاعت,
ولی
فقیہ,
آیت
اللہ
محمد
تقی
مصباح
یزدی,
انقلاب,
1:50
|
آج کے فرعون اور حرملہ | آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
کل کا فرعون صرف بیٹے قتل کر رہا تھا اور انفرادی قتل کر رہا تھا، ایک ایک نومولود بیٹا چن چن کر قتل کر رہا تھا،...
کل کا فرعون صرف بیٹے قتل کر رہا تھا اور انفرادی قتل کر رہا تھا، ایک ایک نومولود بیٹا چن چن کر قتل کر رہا تھا، مگر وہ جنکے اجداد فرعون کے ظلم کا نشانہ تھے، آج وہ خود فرعون بن چکے ہیں۔ اس ماضی کے فرعون کی نسبت ہزار گنا زیادہ درندہ خُو فرعون بن چکے ہیں۔ یہ بِنا استثناء بیٹے ہوں یا بیٹیاں، نومولود ہوں یا گھٹنیوں چلنے والے، اسکول جانے والے ہوں یا وہ جو ابھی ماں کو ماں بھی نہیں بول سکتے، یہ صیہونی فرعون ان سب کا قتل عام کر رہے ہیں۔ بچے، بڑے، بزرگ، مرد، خواتین، مریض، صحتمند بغیر کسی فرق کے سب کا قتلِ عام ہو رہا ہے۔ جب امام سجادؑ کو قیامِ مختار کی خبر ملی اور انتقامِ مظلومینِ کربلاؑ کا پتہ چلا تو آپ نے سب سے پہلا بےساختہ سوال یہی کیا کہ وہ لعین جس نے میرے ننھے بھائی علی اصغرؑ کو شہید کیا تھا، وہ لعین گرفتار ہوا یا نہیں؟ محمد و آل محمد علیہم السلام کے قلوب طاہرہ کےلیے بچوں کا قتلِ عام سب سے زیادہ سنگین جرم ہے۔ اسی موضوع پر اس ویڈیو میں آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے گفتگو فرمائی ہے۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #فلسطین #غزہ #کربلا #اسرائیل #فرعون #حرملہ #امام_سجاد #ظلم

Firoun,
Hurmala,
Ayatollah
Jawadi
Amoli,
Qatal,
sayhoni,
Imam
Sajjad,
Karbala,
Ali
Asghar,
Shaheed,
falasteen,
gazzeh,
israel,
Zulm,
فرعون,
حرملہ,
آیت
اللہ
جوادی
آملی,
21:27
|
[Speech] Imam Khamenei | Milad al Nabi | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | میلاد النبی ص پر خطاب | Urdu
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا میلاد النبی کے موقع پر وحدت اسلامی کے شرکا ، اسلامی ممالک کے سفیروں...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
کا میلاد النبی کے موقع پر وحدت اسلامی کے شرکا ، اسلامی ممالک کے سفیروں اور ملکی اعلی حکام سے اہم خطاب
غاصب صہیونی اسرائیل جانکنی کی حالت میں ہے
غاصب صہیونی اسرائیل، فلسطینی مجاہدین اور محاذ مقاومت کے مجاہدین کے ہاتھوں ہی نابود ہوگا
03/10/2023
مسئلہ فلسطین متعلق اہم گفتگو 10 منٹ پر
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان

3:32
|
اظہار محبت کی لذت اور چاشنی | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi sub Urdu
انسان جہاں اپنے محبوب سے محبت کرتے ہوئے لذت اور خوشی محسوس کرتا ہے وہیں اسی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھی خوشی...
انسان جہاں اپنے محبوب سے محبت کرتے ہوئے لذت اور خوشی محسوس کرتا ہے وہیں اسی محبت کا اظہار کرتے ہوئے بھی خوشی اور سرور کا احساس کرتا ہے۔ بلکہ اگر دقت سے دیکھا جائے تو اظہار محبت میں جو لطف اور مزہ ہے وہ اس قلبی محبت سے کہیں زیادہ ہے جو اظہار کے بغیر ہو۔ چنانچہ اس کا فلسلفہ کیا ہے اور کس وجہ سے اصل محبت سے زیادہ، اظہار محبت میں کیف و سرور ہوتا ہے؟ اسکے علاوہ وہ کونسی محبت ہے جو عداوت اور دشمنی پر منتہی ہوتی ہے؟ روایات معصومین علیہم السلام کے تناظر میں دنیا اور آخرت میں انبیائے کرام علیہم السلام کے بعد سب سے افضل اور بہترین لوگ کون ہیں؟
چنانچہ اسی حوالے سے تفصیل جاننے کے لیے آیت اللہ تقی مصباح یزدی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #انبیاء #اللہ #محبوب #افضل #جنت #دشمنی #استدلال #لذت

religious,
religion,
Mohabbat,
محبت,
لذت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
21:47
|
[Speech] Imam Khamenei | Palestine | آیت اللہ سید علی خامنہ ای | فلسطین جنگ طوفان الاقصی پر خطاب | Urdu
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
فلسطین کے حالیہ واقعات پر خصوصی تازہ ترین خطاب
ظلم و بربریت کی انتہا...
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
فلسطین کے حالیہ واقعات پر خصوصی تازہ ترین خطاب
ظلم و بربریت کی انتہا کا جواب طوفان الاقصی
غاصب صہیونی اسرائیلی حکومت کو تازہ فلسطینی حملوں سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے اور صہیونی حکومت کے ستون تباہی سے دوچار ہوئے ہیں جن کی تلافی اتنی آسانی سے ممکن نہیں اب ان حملوں کے بعد سے صہیونی غاصب ریاست پہلے والی ریاست ہرگز نہیں رہے گی۔
10/10/2023
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
More...
Description:
حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای
فلسطین کے حالیہ واقعات پر خصوصی تازہ ترین خطاب
ظلم و بربریت کی انتہا کا جواب طوفان الاقصی
غاصب صہیونی اسرائیلی حکومت کو تازہ فلسطینی حملوں سے ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے اور صہیونی حکومت کے ستون تباہی سے دوچار ہوئے ہیں جن کی تلافی اتنی آسانی سے ممکن نہیں اب ان حملوں کے بعد سے صہیونی غاصب ریاست پہلے والی ریاست ہرگز نہیں رہے گی۔
10/10/2023
البلاغ: ادارہ فروغ ثقافت اسلامی پاکستان
5:41
|
خاندانی زندگی کا فاطمی زاویہ [3] | آیت تطھیر، حقانیت اہل بیتؑ پر محکم دلیل | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کون سی آیت اہل بیتؑ کی امامت سیاسی پر دلیل ہے؟
قرآن کا حقیقی مفہوم رسول اکرمؐ کے بعد کون...
اس درس کے اہم نکات:
کون سی آیت اہل بیتؑ کی امامت سیاسی پر دلیل ہے؟
قرآن کا حقیقی مفہوم رسول اکرمؐ کے بعد کون سمجھ سکتا ہے؟
مولانا محمد ہادی ولایتی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کون سی آیت اہل بیتؑ کی امامت سیاسی پر دلیل ہے؟
قرآن کا حقیقی مفہوم رسول اکرمؐ کے بعد کون سمجھ سکتا ہے؟
مولانا محمد ہادی ولایتی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
molana
Muhammad
Hadi
Wilayati,
Zindagi,
Hazrat
Fatima
Zahra,
Ayat
Tathir,
Haqqaniyat,
Ahlul
Bayt,
Dars,
Imamat,
Siyasat,
Quran,
خاندانی
زندگی,
فاطمی
زاویہ,
آیت
تطھیر,
حقانیت,
اہل
بیتؑ,
محکم
دلیل,
مولانا
محمد
ہادی
ولایتی,
قرآن,
رسول
اکرم,
امامت,
2:04
|
مختصر کلپ | عشق ِ علیؑ کا انعام | آیت اللہ سید عقیل الغروی
مختصر کلپ
عنوان: عشقِ علیؑ کا انعام
مقرر: آیت اللہ سید عقیل الغروی
Short clip
Topic: Prize of Love of Mola Ali as
Ayatullah Syed Aqeel al...
مختصر کلپ
عنوان: عشقِ علیؑ کا انعام
مقرر: آیت اللہ سید عقیل الغروی
Short clip
Topic: Prize of Love of Mola Ali as
Ayatullah Syed Aqeel al Ghrawi
More...
Description:
مختصر کلپ
عنوان: عشقِ علیؑ کا انعام
مقرر: آیت اللہ سید عقیل الغروی
Short clip
Topic: Prize of Love of Mola Ali as
Ayatullah Syed Aqeel al Ghrawi
3:13
|
شیعت کی بےمثال عزت | آیت اللہ سید یاسین موسوی (بغداد) | Arabic Sub Urdu
کون ہے جسکی تقریر کا انتظار پوری دنیا کو تھا؟ کون آج شیعت کی عزت کا علمبردار ہے؟ آج دنیا میں حقیقی فیصلہ کن...
کون ہے جسکی تقریر کا انتظار پوری دنیا کو تھا؟ کون آج شیعت کی عزت کا علمبردار ہے؟ آج دنیا میں حقیقی فیصلہ کن صلاحیت کس کے پاس ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے امام جمعہ بغداد، عراق، آیت اللہ سید یاسین موسوی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #آیت_اللہ_یاسین_موسوی #سید_حسن_نصر_اللہ #شیعت #غزہ #شیعہ #عالم_اسلام #امریکہ #اسرائیل #تیسری_عالمی_جنگ
More...
Description:
کون ہے جسکی تقریر کا انتظار پوری دنیا کو تھا؟ کون آج شیعت کی عزت کا علمبردار ہے؟ آج دنیا میں حقیقی فیصلہ کن صلاحیت کس کے پاس ہے؟ یہ سب جاننے کےلیے امام جمعہ بغداد، عراق، آیت اللہ سید یاسین موسوی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #آیت_اللہ_یاسین_موسوی #سید_حسن_نصر_اللہ #شیعت #غزہ #شیعہ #عالم_اسلام #امریکہ #اسرائیل #تیسری_عالمی_جنگ
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
shiat,
izzat,
Sayyid
Yasin
Musawi,
Ayatollah,
taqreer,
Baghdad,
Iraq,
Sayyid
Hasan
Nasrallah,
Gaza,
gazzeh,
Islam,
America,
Amreeka,
israel,
شیعت,
عزت,
آیت
اللہ
سید
یاسین
موسوی,
تقریر,
عراق,
سید
حسن
نصر
اللہ,
غزہ,
امریکہ,
اسرائیل,
4:17
|
فضیلت ماہ رجب | آیت اللہ مجتبیٰ تہرانی | Farsi Sub Urdu
ماہ رجب کی کیا عظمت ہے؟ اس ماہ میں خدا کی کون سی عنایت خصوصی طور پر نازل ہوتی ہے؟ یہ ماہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟...
ماہ رجب کی کیا عظمت ہے؟ اس ماہ میں خدا کی کون سی عنایت خصوصی طور پر نازل ہوتی ہے؟ یہ ماہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ اسکی پہلی رات کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #مجتبی_تہرانی #آقائے_مجتبی_تہرانی #آیت_اللہ_مجتبی_تہرانی #دعا #رجب #مغفرت #نوجوان #اہلبیت #خدا
More...
Description:
ماہ رجب کی کیا عظمت ہے؟ اس ماہ میں خدا کی کون سی عنایت خصوصی طور پر نازل ہوتی ہے؟ یہ ماہ کتنی اہمیت رکھتا ہے؟ اسکی پہلی رات کی کیا اہمیت ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ مجتبی تہرانی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #مجتبی_تہرانی #آقائے_مجتبی_تہرانی #آیت_اللہ_مجتبی_تہرانی #دعا #رجب #مغفرت #نوجوان #اہلبیت #خدا
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
fazeelat,
Opportunity,
Holy
Month,
Rajab,
Ayatollah
Mujtaba
Tehrani,
Duas,
Ahlul
Bayt,
Heavenly
river,
Imam
Ali,
Holy
Prophet,
forgiveness,
فضیلت,
ماہ
رجب,
آیت
اللہ
مجتبیٰ
تہرانی,
3:41
|
زینب کبریٰؑ کا زندہ کلام | آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی | Farsi Sub Urdu
سیدہ زینبؑ کا تحریک کربلا میں عملی کردار کب سے شروع ہوتا ہے؟ عصر عاشوراء کے بعد سے شام تک آپؑ کا کردار کیا...
سیدہ زینبؑ کا تحریک کربلا میں عملی کردار کب سے شروع ہوتا ہے؟ عصر عاشوراء کے بعد سے شام تک آپؑ کا کردار کیا تھا؟ یزید کے سامنےقید کی حالت میں، آپؑ نے کس موضوع پر بات کی؟ آپؑ کا کلام کیا صرف اُس زمانے کےلیے تھا؟ ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #سیدہ_زینب #ایام_شہادت #کربلا #نواسی_رسول #بنت_علی #اہل_بیت_نبوت
More...
Description:
سیدہ زینبؑ کا تحریک کربلا میں عملی کردار کب سے شروع ہوتا ہے؟ عصر عاشوراء کے بعد سے شام تک آپؑ کا کردار کیا تھا؟ یزید کے سامنےقید کی حالت میں، آپؑ نے کس موضوع پر بات کی؟ آپؑ کا کلام کیا صرف اُس زمانے کےلیے تھا؟ ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ عبداللہ جوادی آملی کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_جوادی_آملی #سیدہ_زینب #ایام_شہادت #کربلا #نواسی_رسول #بنت_علی #اہل_بیت_نبوت
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Zainab,
zaynab,
zindah,
Kalaam,
Kubra,
Ayatollah
Jawadi
Amoli,
karbala,
Ashura,
sham,
qaid,
زندہ,
کلام,
جوادی
آملی,
آیت
اللہ
العظمی,
زینب
کبری,
2:59
|
دو محاذوں کی جنگ | آیت اللہ العظمیٰ محسن آراکی | Arabic Sub Urdu
\\محسنِ بصیرت اور استادِ بصیرت یعنی امام علیؑ کو کون سی مشکلات درپیش تھیں؟ جب آپ حاکم بنے تو آپ کے لشکر نے...
\\محسنِ بصیرت اور استادِ بصیرت یعنی امام علیؑ کو کون سی مشکلات درپیش تھیں؟ جب آپ حاکم بنے تو آپ کے لشکر نے آپ کے ساتھ کیسا رویہ رکھا؟ معاویہ کے لشکر نے کون سی سازش سے لشکرِ علیؑ پر ضرب لگائی؟ بےبصیرتی کیا ہوتی ہے؟ کیا آج بھی ایسے فتنے موجود ہیں؟ آج کون لوگ ایسے فتنوں کا مرکز بنتے ہیں؟ انکا بیان کیا ہوتا ہے؟ اور انکے کام کا کیا اثر ہوتا ہے؟ امام علیؑ کا سب سے زیادہ گلہ کن لوگوں سے اور کیا تھا؟
یہ سب جاننے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ محسن آراکی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #آیت_اللہ_العظمی_محسن_آراکی #بصیرت #لشکر_علی #لشکر_معاویہ #دشمن_کی_سازشیں #تاریخ_اسلام #امریکہ #اسرائیل

Mohsen
Araki,
Imam
Ali,
mahazoon,
jung,
baseerat,
ustaad,
mushkil,
lashkar,
muawiya,
saazish,
markaz,
Hashd
al
Shabi,
Iraq,
دو
محاذوں,
جنگ,
آیت
اللہ,
محسن
آراکی,
1:39
|
عقل امام شناس | آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیاؒ | Farsi Sub Urdu
کیا ہر عقل امام زمانؑ کی شناخت کر سکتی ہے؟ کون سے زمانے کے لوگ سب سے زیادہ فضیلت رکھتے ہیں؟ فضیلت کا میعار کیا...
کیا ہر عقل امام زمانؑ کی شناخت کر سکتی ہے؟ کون سے زمانے کے لوگ سب سے زیادہ فضیلت رکھتے ہیں؟ فضیلت کا میعار کیا ہے؟ یہ جاننے کےلیے آیت اللہ سید عبداللہ فاطمی نیاؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #آیت_اللہ_فاطمی_نیا #عقل #امام_سجاد #ابو_خالد_کابلی #آخرالزمان #بافضیلت_لوگ #زمانہ_غیبت #امام_زمانہ

2:37
|
واقعہِ معراج اور طوفان الاقصیٰ | آیت اللہ العظمیٰ محسن آراکی | Farsi Sub Urdu
واقعہِ معراج میں مستقبل کی کون سی بات بتائی گئی تھی؟ امت مسلمہ کے مستقبل کا طوفان الاقصیٰ سے کیا تعلق ہے؟ کیا...
واقعہِ معراج میں مستقبل کی کون سی بات بتائی گئی تھی؟ امت مسلمہ کے مستقبل کا طوفان الاقصیٰ سے کیا تعلق ہے؟ کیا واقعہ معراج صرف ایک زمانے سے تعلق رکھنے والا واقعہ ہے یا اسکا مستقبل سے بھی کوئی ربط ہے؟ ان سوالات کے جوابات کےلیے آیت اللہ محسن آراکی کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_محسن_اراکی #طوفان_الاقصیٰ #ایمان_باللہ #یقین #میدان #مسجد_اقصیٰ #مستقبل

8:37
|
مراسم لاک و مهر وصیت نامه امام - 2 از 2 - Farsi
gathering for imam khomeini\\\'s(ra) will part 2
فیلم منتشر نشده ای از مراسم لاک و مهر وصیت نامه امام با حضور آقایان مرحوم آیت...
gathering for imam khomeini\\\'s(ra) will part 2
فیلم منتشر نشده ای از مراسم لاک و مهر وصیت نامه امام با حضور آقایان مرحوم آیت الله مشکینی، آیت الله خامنه ای، شیخ هاشمی رفسنجانی ، میرحسین موسوی، حمید انصاری، آیت الله صافی گلپایگانی، آیت الله موسوی اردبیلی، کروبی، موسوي خوييني ها، مرحوم آیت الله توسلی، امام جمارانی، آشتیانی، سید احمد خمینی و مهدوی کنی که بزرگان کشور در دهه شصت بوده اند.

32:08
|
[ٹاک شو] نور الولایہ ٹی وی - آیتِ تبلیغ کی روشنی میں، امامتِ امام علیؑ | 31 جولائی 2021 | Urdu
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● آیتِ تبلیغ کونسی...
میزبان: مولانا عاشق حسین معصومی
مہمان: مولانا نوید حسین مطہری
اس ٹاک شو کے اہم مطالب:
● آیتِ تبلیغ کونسی آیت ہے؟ اور اس میں کیا ارشاد ہوا ہے؟
● اس آیت کے سلسلے میں شیعہ اور سنی مفسرین کا کیا نظریہ ہے؟
● بعض اہلِ سنت علماء اس آیت کو اس سے پہلے اور بعد والی آیات سے مربوط جانتے ہیں، کیا واقعاً اس آیت کا اپنے سے پہلے اور بعد والی آیات سے رابطہ ہے یا نہیں؟
● روایات میں اس آیت کا کیا شانِ نزول بیان ہوا ہے؟
وقت: پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 9:00 بجے اور ایرانی ٹائم کے مطابق رات 8:30 بجے ۔

noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
gahdeer,
eid,
eid
e
saeed,
eid
ul
akbar,
paghambar,
ayate
kamal,
imamat
imam
e
ali,
mulana
asehq
hussain
masoomi,
mulana
naveed
hussain
mutaheri,
ayat
e
tabligh,
shia
&
suni,
11:10
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayt 186 | محبتوں بھری آیت | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 186 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
یہ آیت قرآن کی سب سے زیادہ محبت بھری آیت ہے, اس...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 186 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
یہ آیت قرآن کی سب سے زیادہ محبت بھری آیت ہے, اس آیت میں جتنی مرتبہ خدا نے \"میں \"میں\" کہا ہے کسی اور آیت میں نہیں کہا, میرے بندے, میرے بارے میں,میں ان کے قریب ہوں, میں جواب دیتا ہوں, میرے بلانے پر تمہیں بھی لبیک کہنا چاہیے اور مجھ پر ایمان لانا چاہیے۔۔۔۔ یہ کام بندوں کے رشد کا باعث ہے۔

#translation,
#quranic,
#quraninurdu,
#urdutranslation,
#urdutafseer,
#shia,
#shiavideo,
#shiaquotes,
#iman,
#naseem,
#naik
67:14
|
[19] Dars Quran | H.I Syed Muhammad Haider Naqvi - 27 Nov 2018 - Urdu
Dars Quran - 19
( سورہ الزمر( آغاز تا آیت ۲۱) و سورہ ص (آیت ۶۱ تا اختتام
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
Venue: Masjid e...
Dars Quran - 19
( سورہ الزمر( آغاز تا آیت ۲۱) و سورہ ص (آیت ۶۱ تا اختتام
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
Venue: Masjid e Yasrab - Defence DHA , Karachi
Date: 27 Nov 2018

67:10
|
[20] Dars Quran | H.I Syed Muhammad Haider Naqvi - 28 Nov 2018 - Urdu
Dars Quran - 20
( سورہ الزمر(آیت ۲۱ تا آیت ۵۶
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
Venue: Masjid e Yasrab - Defence DHA , Karachi
Date: 28 Nov 2018

61:42
|
[21] Dars Quran | H.I Syed Muhammad Haider Naqvi - 29 Nov 2018 Urdu
Dars Quran - 21
( سورہ الزمر(آیت ۵۶ تا اختتام
و
(سورہ المومن ( آغاز یا ۱۶ آیت
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi...
Dars Quran - 21
( سورہ الزمر(آیت ۵۶ تا اختتام
و
(سورہ المومن ( آغاز یا ۱۶ آیت
Speaker: H.I Syed Muhammad Haider Naqvi
Venue: Masjid e Yasrab - Defence DHA , Karachi
Date: 29 Nov 2018

0:43
|
Video Tags:
Aytullah,,Shaerverdi,,Ki,,Rehlat,,Per,,Aytullah,,Ul,,Uzma,,Sestani,,Ka,,Taziyati,,Pegham,,Sahar,,Urdu,,NEws