1:59
|
مداحوں کی دور رس آواز کا اثر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
معاشرے کی اصلاح میں مؤثر اور کارساز آوازوں میں سے ایک آواز، نوحہ خوانوں اور مداحوں کی دور رس آواز ہے۔ اس آواز...
معاشرے کی اصلاح میں مؤثر اور کارساز آوازوں میں سے ایک آواز، نوحہ خوانوں اور مداحوں کی دور رس آواز ہے۔ اس آواز نے ماضی میں بہت سے کارہائے نمایاں انجام دیتے ہوئے دفاع مقدس، حرم اہلبیتؑ کے دفاع اور 2009 میں جنم لینے والے دشمنوں کے فتنوں کو کچلنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہ آواز جہاں ماضی میں نوحہ خوانوں اور مداحوں کے کردار کو تابناک بنانے میں کارساز رہی ہے وہیں مستقبل میں بھی مختلف واقعات میں اپنا کرار ادا کرسکتی ہے لہذا اس آواز کو ماضی کی طرح مستقبل میں بھی اپنا کردار ادا کرتے رہنا چاہئے اور اسے کسی بھی صورت دبنے نہیں دینا چاہئے۔ چنانچہ اس آواز کی مزید کیا خصوصیات ہیں، اس سلسلے میں جان کاری کے لئے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #دور_رس_آواز #نوحہ_خوانی #کارکردگی #کارساز #انقلاب #دفاع_مقدس #مجاہدت #فروغ #امتحان #دشمن #جنگ #تاریخ
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Maddah,
Avaz,
Imam
Khamenei,
Noha,
Difaae
Muqaddas,
Haram,
Ahlul
bayt,
Rahbar,
Tarikh,
مداح,
آواز,
اثر,
امام
خامنہ
ای,
1:44
|
آواز فلسطین | توجہ!! توجہ!! فلسطین کے لیے آواز اٹھانے والے ضرور سنیں!! | Urdu
اہم نکات:
سب سے پہلے اسرائیل کے خلاف کس نے آواز اٹھائی؟
فلسطین کی کن حالات میں مدد کی؟
فلسطین سے کونسا رشتہ...
اہم نکات:
سب سے پہلے اسرائیل کے خلاف کس نے آواز اٹھائی؟
فلسطین کی کن حالات میں مدد کی؟
فلسطین سے کونسا رشتہ تھا؟
علی سجاد مرتضوی
More...
Description:
اہم نکات:
سب سے پہلے اسرائیل کے خلاف کس نے آواز اٹھائی؟
فلسطین کی کن حالات میں مدد کی؟
فلسطین سے کونسا رشتہ تھا؟
علی سجاد مرتضوی
Video Tags:
آواز
فلسطین
آواز
اسرائیل
حالات
رشتہ
علی
سجاد
مرتضوی
noorulwilayah,
production,
awaz,
falasteen,
tawajo,
israel,
awaz,
halaat,
madad,
rishta,
ali,
sajjad,
murtazawi,
6:47
|
2:19
|
Video Tags:
Urdu,
Sahar,
tv,
sehar,
tv,
sawal,
jawab,
question,
answer,
talk,
show,
fiqh,
shia,
masail,
masla,
ahkaam,
hukum,namaz,aurat,mard,male
,female
,loud,taiz
,
buland
awaz
مرد
اور
عورت
میں
کون
بلند
آواز
میں
نماز
پڑھ
سکتا
ہے؟
4:06
|
[Clip] !اربعین وحدت حسینی کا مظہر Nauha : آواز: جناب سید رضا نریمانی - Farsi
کلپ ۔ اربعین وحدت حسینی کا مظہر!
یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین...
کلپ ۔ اربعین وحدت حسینی کا مظہر!
یہ کلام ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ) کی موجودگی میں اربعین کی مناسبت سے پڑھا گیا۔
آواز: جناب سید رضا نریمانی
بمقام: حسینیہ امام خمینیؒ، تہران، ایران۔

6:34
|
1:29
|
آواز فلسطین | کیا ہر مظلوم مسلمان کی مدد ضروری ہے؟ | Urdu
اہم نکات:
احتجاج کس بات کی علامت ہے؟
آخر سوشل میڈیا اسرائیل مخالف مواد کو کیوں ہٹا رہا ہے؟
کیا فلسطین کے لئے...
اہم نکات:
احتجاج کس بات کی علامت ہے؟
آخر سوشل میڈیا اسرائیل مخالف مواد کو کیوں ہٹا رہا ہے؟
کیا فلسطین کے لئے آواز اٹھانا کافی ہے؟
مولانا علی اصغر حجتی
More...
Description:
اہم نکات:
احتجاج کس بات کی علامت ہے؟
آخر سوشل میڈیا اسرائیل مخالف مواد کو کیوں ہٹا رہا ہے؟
کیا فلسطین کے لئے آواز اٹھانا کافی ہے؟
مولانا علی اصغر حجتی
Video Tags:
آواز
فلسطین
مظلوم
مسلمان
مدد
ضروری
احتجاج
علامت
سوشل
میڈیا
اسرائیل
مخالف
مواد
مولانا
علی
اصغر
حجتی
noorulwilayah,
production,
awaz,
falasteen,
mazloom,
musalman,
madad,
zaruri,
ehtijaj,
alamat,
social,
media,
israel,
mukhalif,
mawad,
molana,
ali,
asghar,
hujjati,
1:38
|
امریکہ کو چاہیے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا...
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا مشینری کے ذریعے حق کو باطل اور باطل کو حق کے روپ مین پیش کرتا ہے اور انہی تحریفات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فسادی ٹولے اور شر پسند عناصر کی قلیل جماعت کی آواز کو ایرانی عوام کی آواز کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنو، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو رواں برس 13 آبان (4 نومبر) کو بلند ہوئی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہ تھی جو شہید سلیمانیؒ کے جنازے میں کڑوڑوں لوگوں کے عظیم اجتماع کی صورت میں اٹھی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہی ہے جو آج \"شہداء کے جنازوں کی تشییع\" میں فسادیوں کے خلاف نعرے بازی کی صورت میں بلند ہوتی ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اس ویڈیو میں دشمن کے چہرے سے نقاب اتارتے ہوئے ایرانی قوم کی آواز کا تعارف پیش کیا ہے اور اس میں سوالیہ نشان کی صورت میں اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ ایرانی قوم کی آواز کونسی ہے؟ کیاایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو مٹھی بھر منافق عناصر کی ہے جسے دشمن کی پروپیگنڈا مشینری ایرانی قوم کی آواز کہتی ہے یا پھر ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو 13 آبان (4 نومبر) اور شہداء کے جنازوں کی تشییع میں کڑوڑوں لوگوں کے جم غفیر کی صورت میں شر پسند عناصر اور فسادیوں کے خلاف اٹھتی ہے؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ حقیقت سے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #آواز #تشییع #شہداء #شہید_سلیمانی #عظیم_اجتماع #دہشت_گرد

tashee,
shoahada,
shaheed,
shaheed
soleimani,
shaheed
qasem
soleimani,
qasem
soleimani,
imam,
imam
khamenei,
jinaza,
imam
sayyid
ali
khamenei,
wali
amr
muslimeen,
ejtema,
daesh,
isis,
azeem
ejtema,
awaz,
1:03
|
یوم القدس، فلسطینیوں کے دفاع کی آواز | Farsi Sub Urdu
یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں...
یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں تمام مسلمان یکجان اور یک آواز ہوکر یہ نعرہ بلند کرتے ہیں کہ اے فلسطینی قوم! اے دلیر ملت! اے بہادرو! ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
ان شاء اللہ اگر ہم اس دن کی اہمیت کو محسوس کرکے اس کا حق ادا کرینگے، تو بے شک وہ دن بھی دور نہیں جن خدا اِن فریادوں اور نعروں کے جواب میں ہمیں آزادیِ فلسطین جیسی عظیم نعمت عطا کرے گا۔
یوم القدس، یومِ تجدید عہدِ اخوت
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونی #آخری_جنگ
More...
Description:
یوم القدس کے دن، فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں آواز بلند کرنا تمام امت مسلمہ پر فرض ہے۔
یہ وہ دن ہے جس میں تمام مسلمان یکجان اور یک آواز ہوکر یہ نعرہ بلند کرتے ہیں کہ اے فلسطینی قوم! اے دلیر ملت! اے بہادرو! ہم تمہارے ساتھ ہیں۔
ان شاء اللہ اگر ہم اس دن کی اہمیت کو محسوس کرکے اس کا حق ادا کرینگے، تو بے شک وہ دن بھی دور نہیں جن خدا اِن فریادوں اور نعروں کے جواب میں ہمیں آزادیِ فلسطین جیسی عظیم نعمت عطا کرے گا۔
یوم القدس، یومِ تجدید عہدِ اخوت
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونی #آخری_جنگ
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
youm,
al,
quds,
falasteniyoon,
ke
diaf,
aawaz,
mazloomon,
himayat,
tamam,
ummat,
muslimah,
din,
ekjaan,
ehmiyat,
khuda,
faryadoon,
qoum,
azadi,
nemat,
a,
akhwat,
4:45
|
7:19
|
[Trana-e-Shahadat] Shaheed Aj Bhi Zinda Hai - Br. Murtaza Nagri - Urdu
[Trana-e-Shahadat] Shaheed Aj Bhi Zinda Hai - Br. Murtaza Nagri - Urdu
ترانہء شہادت : شہید آج بھی زندہ ہے
آواز ..مرتضٰی نگری..کلام .یاور یوسفی...
[Trana-e-Shahadat] Shaheed Aj Bhi Zinda Hai - Br. Murtaza Nagri - Urdu
ترانہء شہادت : شہید آج بھی زندہ ہے
آواز ..مرتضٰی نگری..کلام .یاور یوسفی
شہداءِ حق کو خراجِ تحسین جن کا لہو کبھی رائیگاں نہیں جائیگا

7:58
|
ظالموں کا چین چھین لینگے - Urdu
ظالموں کا چین چھین لینگے - Farsi
ظالموں کا چین چھین
مجلس وحدت مسلمین
کراچی سے گلگت بلتستان تک عوام کے ساتھ...
ظالموں کا چین چھین لینگے - Farsi
ظالموں کا چین چھین
مجلس وحدت مسلمین
کراچی سے گلگت بلتستان تک عوام کے ساتھ عوام کی آواز
مجلس وحدت مسلمین پاکستان
ناصر کا یہ کہنا ہے
میدان میں خاضر رہنا ہے۔

7:23
|
3:28
|
[PROMO] Arbaeen E Hussaini A.S Lahore - Hussainyon Ki Awaz | حُسینیوں کی آواز - Urdu
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[PROMO] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration:...
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[PROMO] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 03:27
دورانیہ: ۰۳:۲۷
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3

14:52
|
[1/3] Arbaeen e Hussaini a.s Lahore - Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز - Urdu
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[1/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue:...
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[1/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 14:52
دورانیہ: ۱۴:۵۲
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3
More...
Description:
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[1/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 14:52
دورانیہ: ۱۴:۵۲
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3
9:33
|
[2/3] Arbaeen e Hussaini a.s Lahore - Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز - Urdu
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[2/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue:...
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[2/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 09:33
دورانیہ: ۰۹:۳۳
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3
More...
Description:
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[2/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 09:33
دورانیہ: ۰۹:۳۳
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3
12:26
|
[3/3] Arbaeen e Hussaini a.s Lahore - Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز - Urdu
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[3/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue:...
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[3/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 12:26
دورانیہ: ۱۲:۲۶
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3
More...
Description:
#Arbaeen_1442_2020 #Imam_Hussain #Ashura
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[3/3] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration: 12:26
دورانیہ: ۱۲:۲۶
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3
45:34
|
[Majlis] Topic: Ahlay Qabour Ke Aawaz | H.I Sadiq Raza Taqvi | Urdu
Topic: Ahlay Qabour Ke Aawaz
موضوع: اہل قبور کی آواز
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ السلام سید صادق رضا تقوی
Date: 24 October 2020
Topic: Ahlay Qabour Ke Aawaz
موضوع: اہل قبور کی آواز
Speaker: H.I Sadiq Raza Taqvi
حجۃ السلام سید صادق رضا تقوی
Date: 24 October 2020
6:55
|
11:13
|
8:40
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [14] | اتحاد کو پارہ کرنے والی کوششوں کے خلاف واضح مؤقف | Urdu
درس کے اہم مطالب:
اتحاد اور اتفاق کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز، کیوں قابل مذمت ہے؟
اگر کسی سے نظریاتی اختلاف...
درس کے اہم مطالب:
اتحاد اور اتفاق کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز، کیوں قابل مذمت ہے؟
اگر کسی سے نظریاتی اختلاف ہے تو کیا اس کا لازمہ اختلاف ہی ہے؟
اختلافات کو دور کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
اتحاد اور اتفاق کے خلاف اٹھنے والی ہر آواز، کیوں قابل مذمت ہے؟
اگر کسی سے نظریاتی اختلاف ہے تو کیا اس کا لازمہ اختلاف ہی ہے؟
اختلافات کو دور کرنے کا بہترین طریقہ کونسا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
اتحاد
پارہ
کوششوں
خلاف
واضح
مؤقف
اتفاق
خلاف
آواز،
قابل
مذمت
نظریاتی
اختلاف
لازمہ
اختلافات
دور
کرنے
بہترین
طریقہ
سیاسی
تجزیہ
تحلیل
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
ittehad,
paareh,
koshishon,
khilaaf,
vaazeh,
moakkaf,
ittefaq,
khilaaf,
aawaz,
qaabil,
mazammat,
ikhtilaf,
laazemeh,
ikhtalafaat,
door,
karna,
behtareen,
tareeqah,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
3:46
|
آواز فلسطین | اتنے مظاہروں سے کیا حاصل؟ | Urdu
اہم نکات:
کیا احتجاج سے فلسطین آزاد ہوجائے گا؟
احتجاج اور مظاہروں کا مقصد کیا ہے؟
احتجاج سے ظلم کیسے رک سکتا...
اہم نکات:
کیا احتجاج سے فلسطین آزاد ہوجائے گا؟
احتجاج اور مظاہروں کا مقصد کیا ہے؟
احتجاج سے ظلم کیسے رک سکتا ہے؟
سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
اہم نکات:
کیا احتجاج سے فلسطین آزاد ہوجائے گا؟
احتجاج اور مظاہروں کا مقصد کیا ہے؟
احتجاج سے ظلم کیسے رک سکتا ہے؟
سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
molana,
Avaz,
Palestine,
Hasil,
Muzahere,
Ihtejaj,
Azad,
Maqsad,
Zulm,
Sayyid
Muhammad
Ruhullah
Razvi,
آواز,
فلسطین,
مظاہروں,
حاصل,
4:55
|
آواز فلسطین | ظالم کون حماس یا اسرائیل؟ | Urdu
اہم نکات:
سب سے بڑا جھوٹا کون؟
ظالم کیسے مظلوم بن رہا ہے؟
ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار کون؟
مولانا محمد یاسین...
اہم نکات:
سب سے بڑا جھوٹا کون؟
ظالم کیسے مظلوم بن رہا ہے؟
ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار کون؟
مولانا محمد یاسین مجلسی
More...
Description:
اہم نکات:
سب سے بڑا جھوٹا کون؟
ظالم کیسے مظلوم بن رہا ہے؟
ہسپتال پر حملے کا ذمہ دار کون؟
مولانا محمد یاسین مجلسی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
molana,
Avaz,
Palestine,
Zalim,
Hamas,
israel,
juhut,
Mazlum,
Hamla,
Muhammad
Yaseen
Majlesi,
آواز,
فلسطین,
ظالم,
حماس,
اسرائیل,
3:33
|
آواز فلسطین | انقلاب اسلامی، کرے تو کیا کرے؟ | Urdu
اہم نکات:
انقلاب اسلامی اور امام علی ع
لوگ؛ کسی حال میں خوش نہیں
انقلاب اسلامی کی بے بسی
مولانا علی جواد...
اہم نکات:
انقلاب اسلامی اور امام علی ع
لوگ؛ کسی حال میں خوش نہیں
انقلاب اسلامی کی بے بسی
مولانا علی جواد محمدی
More...
Description:
اہم نکات:
انقلاب اسلامی اور امام علی ع
لوگ؛ کسی حال میں خوش نہیں
انقلاب اسلامی کی بے بسی
مولانا علی جواد محمدی
Video Tags:
آواز
فلسطین
انقلاب
اسلامی
امام
علی
لوگ
خوش
مولانا
علی
جواد
محمدی
noorulwilayah,
production,
awaz,
falasteen,
inqilab,
islami,
imam,
Ali,
log,
khush,
bebasi,
molana,
ali,
jawad,
muhammadi,
2:22
|
آواز فلسطین | شیعہ سنی کی مدد کیوں کرے؟ | Urdu
اہم نکات:
ہم کس امام کے ماننے والے ہیں؟
امام علی نے یہودی عورت کے بارے میں کیا فرمایا؟
فلسطین کے ظلم کو سب سے...
اہم نکات:
ہم کس امام کے ماننے والے ہیں؟
امام علی نے یہودی عورت کے بارے میں کیا فرمایا؟
فلسطین کے ظلم کو سب سے زیادہ کون محسوس کر سکتا ہے؟
مولانا محمد ہادی ولایتی
More...
Description:
اہم نکات:
ہم کس امام کے ماننے والے ہیں؟
امام علی نے یہودی عورت کے بارے میں کیا فرمایا؟
فلسطین کے ظلم کو سب سے زیادہ کون محسوس کر سکتا ہے؟
مولانا محمد ہادی ولایتی
Video Tags:
آواز
فلسطین
شیعہ
سنی
مدد
امام
علی
عورت
یہودی
ظلم
مولانا
علی
جواد
محمدی
noorulwilayah,
production,
awaz,
falasteen,
shia,
sunni,
madad,
imam,
Ali,
aurat,
yahoodi,
zulm,
mehsus,
molana,
muhammad,
hadi,
wilayati,
3:22
|
آواز فلسطین | فلسطینیوں نے خود زمین بیچی؛ تو اسرائیل غاصب کیوں؟ | Urdu
اہم نکات:
اسرائیل نے قبضہ کیسے کیا؟
کتنی فیصد زمینیں فلسطینیوں نے بیچیں؟
آج فلسطین کے کتنے حصے پر صہیونیوں...
اہم نکات:
اسرائیل نے قبضہ کیسے کیا؟
کتنی فیصد زمینیں فلسطینیوں نے بیچیں؟
آج فلسطین کے کتنے حصے پر صہیونیوں کا قبضہ ہے؟
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
More...
Description:
اہم نکات:
اسرائیل نے قبضہ کیسے کیا؟
کتنی فیصد زمینیں فلسطینیوں نے بیچیں؟
آج فلسطین کے کتنے حصے پر صہیونیوں کا قبضہ ہے؟
مولانا سید محمد روح اللہ رضوی
Video Tags:
آواز
فلسطین
زمین
اسرائیل
غاصب
قبضہ
صہیونیوں
مولانا
سید
محمد
روح
اللہ
رضوی
noorulwilayah,
production,
awaz,
falasteen,
falasteni,
zameen,
bechi,
israel,
ghasib,
qabza,
hisa,
sehoniyon,
molana,
sayid,
muhammad,
roohullah,
rizvi,
1:53
|
آواز فلسطین | ہمارا دشمن کون؟ | Urdu
اہم نکات:
کیا سب یہودی برے ہیں؟
پہلے قبضہ پھر امن کے نعرے
حماس کا سویلین پر حملہ صحیح یا غلط؟
مولانا محمد...
اہم نکات:
کیا سب یہودی برے ہیں؟
پہلے قبضہ پھر امن کے نعرے
حماس کا سویلین پر حملہ صحیح یا غلط؟
مولانا محمد ہادی ولایتی
More...
Description:
اہم نکات:
کیا سب یہودی برے ہیں؟
پہلے قبضہ پھر امن کے نعرے
حماس کا سویلین پر حملہ صحیح یا غلط؟
مولانا محمد ہادی ولایتی
Video Tags:
آواز
فلسطین
دشمن
یہودی
قبضہ
قبضہ
امن
نعرے
حماس
سویلین
حملہ
صحیح
غلط
مولانا
محمد
ہادی
ولایتی
noorulwilayah,
production,
awaz,
falasteen,
dushman,
yahoodi,
bury,
qabza,
aman,
narey,
hamas,
civilian,
hamla,
sahih,
ghalat,
molana,
muhammad,
hadi,
wilayati,
7:39
|
فیمینزم [3] | حقوق کی آواز بلند کرنے والے بھول گئے کہ حق بنتا کیسے ہے؟
اس درس کے اہم نکات:
صنفی مساوات سے کیا مراد ہے؟
کون حقوق انسانی کو بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
انسانی...
اس درس کے اہم نکات:
صنفی مساوات سے کیا مراد ہے؟
کون حقوق انسانی کو بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
انسانی زندگی پر کون سے دو تجربے ہوئے ہیں؟
مولانا محمد علی فضل
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
صنفی مساوات سے کیا مراد ہے؟
کون حقوق انسانی کو بیان کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے؟
انسانی زندگی پر کون سے دو تجربے ہوئے ہیں؟
مولانا محمد علی فضل
Video Tags:
حقوق
،آواز،
بلند
،بھول
،حق
،انسانی،زندگی
،تجربے
،صلاحیت
فیمینزم,
مولانا
,محمد
,علی
,فضل
noorulwilayah,
production,
molana,
muhamad,
ali,
insani,
feminism,
haq,
awaz,
buland,
bhool,
huqooq,
zindagi,
tajurbey,
salahiyat