62:28
|
1:29
|
9:40
|
5:55
|
AQAID | NABOVAT | L#2 | Anbia k Maboos karne k Fawaid ? | انبیاء کو مبعوث کرنے کے کیا فوائد ہیں ؟

Kya Anbia ko Insano per Allah ki taraf se muqarrar kiye janey k...
AQAID | NABOVAT | L#2 | Anbia k Maboos karne k Fawaid ? | انبیاء کو مبعوث کرنے کے کیا فوائد ہیں ؟
Kya Anbia ko Insano per Allah ki taraf se muqarrar kiye janey k Fawaid he ? Kya Insano ko iska koi faida he ?
Janiye is episode me ?
क्या भविष्यवक्ताओं को मनुष्यों पर परमेश्वर द्वारा नियुक्त किए जाने का लाभ मिलता है? क्या यह मनुष्यों के लिए किसी काम का है?
इस एपिसोड में जाएं?
کیا انبیاء کاانسانوں پر مقرر کرنے کا کوئی فائدہ ہے؟ کیا اس کا انسانوں کو کوئی فائدہ ہے؟
اس قسط پر جائیں؟
More...
Description:

4:12
|
4:34
|
9:46
|
[Khutba Fadhak] 12 Islami Talemat ke fawaid - Saeed Ali
اللہ نے ایمان کو شرک سے تمھیں پاک کرنے، نماز کو تمھیں تکبر سے محفوظ رکھنے، زکوات کو نفس کی پاکیزگی اور رزق میں...
اللہ نے ایمان کو شرک سے تمھیں پاک کرنے، نماز کو تمھیں تکبر سے محفوظ رکھنے، زکوات کو نفس کی پاکیزگی اور رزق میں اضافے کا، روزہ کو اخلاص کے اثبات کا، حج کو دین کی تقویت کا، عدل و انصاف کو دلوں کو جوڑنے کا، ہماری اطاعت کو امت کی ہم آہنگی کا، ہماری امامت کو تفرقہ سے بچانے کا، جہاد کو اسلام کی سربلندی کا، صبر کو حصول ثواب کا، امر بالمعروف کو عوامی بھلائی کا، والدین پر احسان کو قہر الاہی سے بچنے کا، صلہ رحمی کو درازی عمر اور افرادی کثرت کا ذریعہ بنایا ہے خطبہ فدک سے ماخوذ

7:24
|
Video Tags:
Naseem-e-Zindgi,,Darguzar,,Karny,,Kay,,Tasurat,,Aur,,Fawaid,,درگزر
,,کرنے,,
کے
,,اثرات,,
اور,,
فوائد
6:37
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے فوائد (1) | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد ناظرین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے لیے امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد ناظرین کی خدمت میں پیش کئے جارہے ہیں۔
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiyat,
maktab,
ahlebayt,
imam,
mehdi,
ghaibat,
fawaid,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
7:40
|
مہدويت | امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے فوائد (2) | Urdu
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔...
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے
لیےامام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد پیش کئے جارہے ہیں۔
حصہ دوم
مولانا محمد موسیٰ حسینی
More...
Description:
عقیدہ مہدویت سے متعلق مکتب اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات پر مشتمل دروس کا سلسلہ ناظرین کی خدمت میں حاضر ہے۔ اس درس میں ناظرین کے
لیےامام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی غیبت کے فوائد پیش کئے جارہے ہیں۔
حصہ دوم
مولانا محمد موسیٰ حسینی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
aqeeda,
mehdawiyat,
imam,
mehdi,ghaibat,
fawaid,
maktab,
ahlebayt,
hisa2,
molana,
mohammad,
musa,
hussaini,
3:14
|
5:15
|
4:37
|
(عقاید کی تعلیم کا فایدہ (حصہ دوم | Maulana Syed Ahmed Ali Naqvi | Urdu
عقاید کے بارے میں امام رضا علیہ السلام کا فرمان
کہ جس انسان کا توحید پر عقیدہ ہوگا .......
(عقاید کی تعلیم کا...

7:01
|
4:58
|
کتاب رسالہ حقوق [38] | مشورہ لینے اور دینے والے کا حق | Urdu
اس درس میں مشورہ لینے کے فوائد جو امام سجاد علیہ السلام کی زبانی بیان کیے گئے ہیں اسی کے ضمن میں مشورہ لینے...
اس درس میں مشورہ لینے کے فوائد جو امام سجاد علیہ السلام کی زبانی بیان کیے گئے ہیں اسی کے ضمن میں مشورہ لینے والے اور دینے والے کے حقوق کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں مشورہ لینے کے فوائد جو امام سجاد علیہ السلام کی زبانی بیان کیے گئے ہیں اسی کے ضمن میں مشورہ لینے والے اور دینے والے کے حقوق کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
risala,
huquq,
mashwara,
haq,
fawaid,
imam,
sajjad,
zabani,
molana,
muhammed,
tanseer,
mehdi,
2:26
|
9:46
|
کتاب عدلِ الٰہی [21] | شرور کے فوائد (1) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا خدا کائنات کو اس طرح خلق نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا خدا کائنات کو اس طرح خلق نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں کوئی شر نہ ہو؟
● اگر سب کو مساوی خلق کر دیتا تو کیا مشکل پیش آتی؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا خدا کائنات کو اس طرح خلق نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں کوئی شر نہ ہو؟
● اگر سب کو مساوی خلق کر دیتا تو کیا مشکل پیش آتی؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
shurur,
fawaid,
khuda,
kainat,
khalq,
shar,
musawi,
mushkil,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
2:31
|
شجرکاری کی اہمیت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی...
درخت انسانی زندگی میں مختلف پہلوؤں سے اثر انداز ہوتے ہیں، شجرکاری کی ضرورت و اہمیت اس وقت اور بھی بڑھ جاتی ہے، جب چاروں طرف آلودگی بسیرا ڈالے ہو، صاف و شفاف ہوا کے لیے جسم ترستا ہو، اور زہر آلود ہوائیں نسلِ انسانی کو تباہ کر رہی ہوں۔ اگرچہ دورِ جدید کی سائنسی ٹیکنالوجی نے انسان کی سہولت و آسانی کے لیے لامحدود وسائل مہیا کیے ہیں، زندگی کے مختلف شعبہ جات میں انسان کو بامِ عروج پر پہنچا دیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ صنعتی ترقی کے اس دور میں ہر طرف آلودگی بھی چھائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں انسان کو مختلف بیماریوں اور آفات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تیزی سے بڑھتی فیکٹریاں، سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، فضائی اور بحری جہازوں کا دھواں، مختلف صنعتوں کے فضلات سے مسئلہ مزید پیچیدہ ہوتا چلا جا رہا ہے جس کا ایک راہ حل شجر کاری ہے اور اسی لیے ایران سمیت دنیا بھر میں جنگلوں کے تناسب کو بڑھانے کے لیے شجرکاری کی مہم چلائی جاتی ہے اور سالانہ بنیاد پر لاکھوں کی تعداد میں شجرکاری کا عمل وجود میں آتا ہے اور ولی امر مسلمین آیت اللہ سید علی خامنہ ای سمیت ہر شخص اس مہم کا حصہ بننے کی کوشش کرتا ہے۔ چنانچہ آپ اس ویڈیو میں رہبر انقلاب اسلامی کو، شجرکاری کی اہمیت کو بیان کرنے کے ساتھ ساتھ ، عملی طور پر بھی شجر کاری کرتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شجر_کاری #فرض #پروگرام #شخص #پودے #ہمت #سالانہ #ملک #فوائد #مدت

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
farz,
programme,
shakhs,
pouday,
himmat,
salana,
fawaid,
6:58
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
shabania,
mot,
yad,
fawaid,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
6:39
|
شرح خطبہ شعبانیہ [6] | صدقے کی اہمیت اور فوائد | Urdu
درس کے اہم مطالب:
صدقہ دینے کی کیا اہمیت ہے ؟
صدقہ دینے سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مولانا سید...
درس کے اہم مطالب:
صدقہ دینے کی کیا اہمیت ہے ؟
صدقہ دینے سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
صدقہ دینے کی کیا اہمیت ہے ؟
صدقہ دینے سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
shabania,
sadqeh,
ahmiyat,
fawaid,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
شرح,
خطبہ,
شعبانیہ,
صدقے,
اہمیت,
فوائد
9:10
|
شرح خطبہ شعبانیہ [10] | افطار کروانے کی فضیلت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
افطار کروانے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے؟
استغفار کرنے کے کیا فوائد ہیں انسانی زندگی میں؟...
درس کے اہم مطالب:
افطار کروانے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے؟
استغفار کرنے کے کیا فوائد ہیں انسانی زندگی میں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
افطار کروانے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے؟
استغفار کرنے کے کیا فوائد ہیں انسانی زندگی میں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
iftaar,
karvaane,
fazilat,
bayaan,
istaghfar,
karne,
fawaid,
insani,
zindagi,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
شرح
خطبہ
شعبانیہ
افطار
کروانے
فضیلت
استغفار
10:02
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
sajda,
husn,
khulq,
ahmiyyat,
fazeelat,
fawaid,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
1:33
|
مناسک حج کو کیسے انجام دینا چاہیے؟ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
دنیا کے مختلف گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر تشریف لانے والے عازمین حج جو بھی عمل بجا لاتے ہیں ان...
دنیا کے مختلف گوشہ و کنار سے مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر تشریف لانے والے عازمین حج جو بھی عمل بجا لاتے ہیں ان میں سے ہر عمل اپنی جگہ ایک روشن باب ہے اور انسان کو جہان معنویت اور عالم غیب سے منسلک کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ تاہم اس کے لئے شرط یہی ہے کہ انسان مناسک حج کو اسی حکمت کے تحت انجام دے جو اس میں مضمر ہے۔ اگر چنانچہ اسی حکمت اور فلسفے کے تحت حج کو انجام دینے کی صورت میں حج کے وہ تمام فوائد حاصل ہوسکتے ہیں جوایک عازم حج کی دنیوی زندگی اور اخروی سعادت میں مئوثر کردار ادا کرتے ہیں۔ اس ضمن میں مزید تفصیل سے آگاہی کے لئے حج کےاعمال کے فلسفے پر مشتمل، امام سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ولی_امر_مسلمین #حج #عمل #طواف #عرفات #باب #دریچہ #عالم_غیب #روشن #فوائد #آخرت #مانوس

hajj,
aamal,
tawaf,
Arfat,
fawaid,
akhirat,
manasik,
imam
SAYYED
Ali
KHAMENEI,
مناسک
,
حج
,
امام
سید
علی
خامنہ
ای
22:24
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [7] | تاریخ معاصر کا مطالعہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ماضی قریب یا تاریخ معاصر کے مطالعے کے فوائد کونسے ہیں؟
بر صغیر میں غلامانہ ذہنیت کے فروغ کی...
درس کے اہم مطالب:
ماضی قریب یا تاریخ معاصر کے مطالعے کے فوائد کونسے ہیں؟
بر صغیر میں غلامانہ ذہنیت کے فروغ کی وجہ کونسی تحریک تھی اور اس کے بانی کون تھے؟
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حوزہ اور دانشگاہ کے طلباٗ کو مطالعہ کی ترغیب دلانے کی بنیادی وجہ کیا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی

سیاسی
تجزیہ
تحلیل
تاریخ
معاصر
مطالعہ
ماضی
قریب
فوائد
بر
صغیر
غلامانہ
ذہنیت
فروغ
وجہ
تحریک
بانی
رہبر
انقلاب
اسلامی
جانب
حوزہ
دانشگاہ
طلباٗ
ترغیب
بنیادی
مولانا
صادق
رضا
تقوی
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
tareekh,
moassir,
mutalayah,
maazi,
qareeb,
fawaid,
barr,
sagheer,
ghulamaneh,
zehniyat,
furoog,
vajah,
tehreek,
baani,
rehbar,
inquilab,
islami,
jaanib,
hawzeh,
daanishgah,
talabaa,
targheeb,
bonyadi,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,