1:54
|
اتنی مخالفت کے باوجود اتنا عظیم کارنامہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے...
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے والی ریلی، ایک عظیم ریلی تھی جس میں دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر پروپیگنڈوں کے باوجود کروڑوں لوگوں کے جم غفیر نے شرکت کی جس کی مثال سابقہ برسوں میں نہیں ملتی اور شدید سردی کے باوجود ہر صنف سے تعلق رکھنے والے افراد نے گرمیِ ایمان سے سرشار ہو کر اس عظیم اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے تاریخ رقم کی اور عملی طور پر انقلاب دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دیا، اور اس لحاظ سے ملت ایران، جہاں قابل تحسین ہے وہیں لائق مبارک باد بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ ولی امر مسلمین نے اس عظیم اجتماع کی تعریف کرنے کے ساتھ اسے بہت سراہتے ہوئے ایرانی قوم کی خدمت میں مبارک باد بھی پیش کی ہے اور اس عظیم ریلی کے پیغام کو بھی اپنے ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے۔
چنانچہ اس بات سے آگاہی کے لیے کہ 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر ولی امر مسلمین نے کس انداز میں ملت ایران کی خدمت میں خراج تحسین پیش کیا ہے؟ نیز اس عظیم اجتماع کا پیغام کیا ہے؟ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #22_بہمن #عوام #تعظیم #بصیرت #ایمان #دشمن #پروپیگنڈا #مخالفت #تبریز #اصفہان #مشہد #آواز #پیغام #انقلاب
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mukhalefat,
Imam,
Imam
Khamenei,
Bahman,
Enqelab,
Islam,
Hemayat,
Dushman,
Propaganda,
Tarikh,
Iran,
mellat,
Eawam,
Ieman,
Tabriz,
Esfahan,
Mashhad,
Avaz,
1:38
|
امریکہ کو چاہیے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا...
لوگوں کو بے وقوف بناکر گمراہ کرنے کیلئے دشمن کا ایک بڑا حربہ حقائق کی تحریف ہے چنانچہ دشمن اپنی پروپیگنڈا مشینری کے ذریعے حق کو باطل اور باطل کو حق کے روپ مین پیش کرتا ہے اور انہی تحریفات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک فسادی ٹولے اور شر پسند عناصر کی قلیل جماعت کی آواز کو ایرانی عوام کی آواز کے طور پر پیش کرتے ہوئے کہتا ہے کہ ایرانی عوام کی آواز کو سنو، جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے، ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو رواں برس 13 آبان (4 نومبر) کو بلند ہوئی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہ تھی جو شہید سلیمانیؒ کے جنازے میں کڑوڑوں لوگوں کے عظیم اجتماع کی صورت میں اٹھی تھی، ایرانی قوم کی آواز وہی ہے جو آج \"شہداء کے جنازوں کی تشییع\" میں فسادیوں کے خلاف نعرے بازی کی صورت میں بلند ہوتی ہے۔
ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای نے اس ویڈیو میں دشمن کے چہرے سے نقاب اتارتے ہوئے ایرانی قوم کی آواز کا تعارف پیش کیا ہے اور اس میں سوالیہ نشان کی صورت میں اس بات کی جانب اشارہ کیا ہے کہ ایرانی قوم کی آواز کونسی ہے؟ کیاایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو مٹھی بھر منافق عناصر کی ہے جسے دشمن کی پروپیگنڈا مشینری ایرانی قوم کی آواز کہتی ہے یا پھر ایرانی قوم کی آواز وہ ہے جو 13 آبان (4 نومبر) اور شہداء کے جنازوں کی تشییع میں کڑوڑوں لوگوں کے جم غفیر کی صورت میں شر پسند عناصر اور فسادیوں کے خلاف اٹھتی ہے؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔ حقیقت سے آگاہی کیلئے اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ایرانی_قوم #آواز #تشییع #شہداء #شہید_سلیمانی #عظیم_اجتماع #دہشت_گرد

tashee,
shoahada,
shaheed,
shaheed
soleimani,
shaheed
qasem
soleimani,
qasem
soleimani,
imam,
imam
khamenei,
jinaza,
imam
sayyid
ali
khamenei,
wali
amr
muslimeen,
ejtema,
daesh,
isis,
azeem
ejtema,
awaz,
8:11
|
دوسرا انقلاب دوسری قسط: (امریکی سفارت پر) قبضے کی کہانی! | دستاویزی فلم | Urdu
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی...
اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تہران میں واقع بظاہر \"امریکی سفارت خانے\" ، جبکہ در حقیقت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضہ کر لینا، استعمار کے خلاف ایرانی قوم کے اہم کارناموں میں سے ایک تھا کہ جسے \"انقلابِ دوم\" کے عنوان سے یاد کیا جاتا ہے۔ یہ واقعہ انقلاب اسلامی کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہم واقعات میں سے ایک ہے۔ اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد مغربی میڈیا کے شدید دباؤ کے باوجود امام خمینیؒ سمیت بہت سی شخصیات نے طلباء کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کی ۔ اِنہی شخصیات میں سے ایک، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای کی ذات تھی۔ آپ نے اس جاسوسی کے اڈے پر قبضے کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے شدید دباؤ کے رد عمل میں 30 نومبر، 1979 ء کو عاشوراء کے دن تہران کے طالقانی روڈ پر واقع امریکی سفارت خانے میں موجود عوام کے جم غفیر سے خطاب کرتے ہوئے اس جاسوسی کے اڈے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کو واضح طور پیش کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیۃ اللہ خامنہ ای نے اس مؤقف کو کس طرح پیش کیا؟ \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران یرغمال بنائے امریکیوں کے ساتھ ناروا سلوک پر مبنی پروپیگنڈے کے جواب میں رہبر انقلاب اسلامی نے کون سا بر وقت اور اہم اِقدام اَنجام دیا؟ ان امریکیوں کی رہائی سے متعلق کیا معاہدہ طے پایا؟ ایران میں \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کس ملک کے دورے پر تھے؟
مذکورہ تمام سوالات کے جوابات سمیت \"امریکی جاسوسی کے اڈے\" پر قبضے سے متعلق تفصیلی طور پر آگاہی کیلئے اس ڈاکومینٹری فلم؛ کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #دوسرا_انقلاب #سفارت #امریکی_سفارت #سفارت_خانہ #قبضہ #کہانی #حج #امام_خمینی #حضرت_ابراہیم #امام_خامنہ_ای #رفسنجانی #یونیورسٹی #سٹوڈنٹ #طلباء #جاسوسی_کا_اڈہ #جماعت #امریکہ #پارٹی #منافق #ایران #تہران #جاسوسی #میڈیا #مغربی_میڈیا #حمایت #مؤقف #علی_خامنہ_ای #عاشوراء #امام_حسین #جلاد #شہنشاہ #شاہ #خواتین #سیاہ_فام #آزاد #آزادی #پروپیگنڈا #محمد_رضا_پہلوی #ٹرائل #مجرم #دھمکی #قم #بنی_صدر #ڈر #کارٹر #الیکشن #جیمی_کارٹر #مداخلت #پابندی #نفوذ #بغاوت #الجزائر_معاہدہ #پالیسی #عراق #نیگرو_پونٹے #اثر_و_رسوخ #مداخلت #پابندی

iran,
tehran,
America,
enqelab,
enqelab
islami,
hukumat,
Dr.
Mossadegh,
tarikh,
Barack
Obama,
islami
jumhuri,
Islam,
Imam
khomeini,
sefarat,
jasosi,
estemar,
hazrat
ibrahim,
munafeq,
imam
husain,
shah,
azad,
Qom,
5:06
|
دشمن شناسی [55] | پروپیگنڈا، نفسیاتی جنگ کا وسیلہ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● نفسیاتی جنگ میں پروپیگنڈا کا کیا نقش اور کردار ہے؟
●...

● نفسیاتی جنگ کیوں کی جاتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● نفسیاتی جنگ میں پروپیگنڈا کا کیا نقش اور کردار ہے؟
● نفسیاتی جنگ کیوں کی جاتی ہے؟
مولانا سید میثم ہمدانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
dushman,
shanasi,
propaganda,
nafsiyati,
jung,
waseela,
naqsh,
kirdar,
molana,
sayyid,
meesum,
hamedani,
11:26
|
Allah Nay Kin Chezon Ko Haram Qarar Diya Hay? | Niyaz Khany Kay Khilaf Propaganda Ka Jawab! | H.I. Syed Haider Naqvi | U
الله نے کن چیزوں کو کھانا حرام قرار دیا ہے؟ || نیاز کھانے کے خلاف پروپیگنڈا کا جواب! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ...
الله نے کن چیزوں کو کھانا حرام قرار دیا ہے؟ || نیاز کھانے کے خلاف پروپیگنڈا کا جواب! || آیاتٌ بیّناتٌ || سورۃ بقرہ آیت ۱۷۲ تا ۱۷۳ || حافظ سید محمد حیدر نقوی
Allah Nay Kin Chezon Ko Haram Qarar Diya Hay? || Niyaz Khany Kay Khilaf Propaganda Ka Jawab! || Ayaat-un-Bayyinaat || Surah-e-Bqra Ayat 172, 173 || Hafiz Syed Muhammad Haider Naqvi
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا كُلُوا مِن طَيِّبَاتِ مَا رَزَقْنَاكُمْ وَاشْكُرُوا لِلَّـهِ إِن كُنتُمْ إِيَّاهُ تَعْبُدُونَ ﴿١٧٢﴾ إِنَّمَا حَرَّمَ عَلَيْكُمُ الْمَيْتَةَ وَالدَّمَ وَلَحْمَ الْخِنزِيرِ وَمَا أُهِلَّ بِهِ لِغَيْرِ اللَّـهِ ۖ فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ ۚ إِنَّ اللَّـهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ ﴿١٧٣﴾
Spread the message!
Share this video!
#HaramChezain #Ayaat_un_Bayyinaat #SyedMuhammadHaiderNaqvi

21:17
|
CLIP | ولایتِ فقیہ، ایک روشن حقیقت | Hujjat ul Islam Maulana Syed Mubashir Haider Zaidi | Urdu
انقلابِ اسلامیِ ایران نے اپنے 41 سالوں میں اسلامی دنیا اور خصوصا تشیع کو ترقی کے اس مقام پر پہنچایا ہے کہ جو...
انقلابِ اسلامیِ ایران نے اپنے 41 سالوں میں اسلامی دنیا اور خصوصا تشیع کو ترقی کے اس مقام پر پہنچایا ہے کہ جو اسے 1400 سالوں میں کبھی نصیب نہیں ہوا. آج کوئی عراق اور شام کے مزارات کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا. انقلاب سے پہلے کے ایرانی غفلت میں تھے. وه نہیں جانتے تھے کہ انکی پشت میں محسن حججی، شہید ہمت اور شہید باکری جیسے نوجوان پرورش پا رہے ہیں. خوارج نے اللہ کی ولایت کا نعره لگا کر لوگوں کو حق سے دور کیا، آج بعض افراد امیرالمؤمنین علی ع کی ولایت کا نعره لگا کر لوگوں کو حق سے دور کر رہے ہیں، جبکہ ولایتِ فقیہ قرآن و حدیث سے ثابت اور عقل کا تقاضہ ہے. آج دنیا بھر کی تشیع نظامِ ولایتِ فقیہ کے ساتھ وابستہ ہو گئی ہے، لیکن پاکستان میں کچھ کمی ره گئی ہے. وه اس لیے کیونکہ ہمارے ہاں باقاعده ممبروں سے ولایتِ علی ع کے نام پر اسکے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے. مومنین کو اس سلسلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے. مزید...
Full Majlis:
https://youtu.be/5ahqAxWYf_k
Tarana by:
Syed Shuja Rizvi [Imamia Students Organization Pakistan]
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh

11:58
|
[Short Clip] کراچی کے موجودہ حالات کے متعلق اہم تجزیہ - Urdu
[Short Clip] سوشل میڈیا پر پھیلایا جانے والا منفی پروپیگنڈا اور کراچی کے موجودہ حالات کے متعلق اہم تجزیہ- Urdu
حجۃ...

حجۃ الالسلام سید علی مرتضی زیدی