4:54
|
اسلام مکمل ضابطہ حیات | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے...
إن الدين عند الله الإسلام
دنیا پر حاکم طاغوتی طاقتیں اور اسلامی دنیا میں موجود ان سے مرعوب و امید باندھے افراد اسلامی دنیا کو یہ یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں کہ دین کا دائرہ کار محدود اور فقط لوگوں کی انفرادی زندگی تک محدود ہے، معاشرے سے اور اجتماعی مسائل سے دین کا کوئی تعلق نہیں ہے اس چیز کو ثابت کرنے کے لیے مختلف نظریات اور تھیوریز پیش کی جاتی رہی ہیں جبکہ کلام خدا قرآن مجید سے واضح طور پر پتہ چلتا ہے کہ دین مبین اسلام نہ فقط لوگوں کی انفرادی زندگی سے تعلق رکھتا ہے بلکہ اجتماعی، معاشرتی، سیاسی، اقتصادی اور عالمی مسائل کے بارے میں بھی واضح قوانین فراہم کرتا ہے جن پر عمل پیرا ہو کر ایک ملک، ایک معاشرہ دنیاوی اور اخروی سعادت کی جانب گامزن ہو سکتا ہے اور دنیا کی شیطانی اور انسانیت دشمن طاقتوں کے ظلم و ستم، بے انصافی اور طبقاتی سرمایہ دارانہ نطام سے چھٹکارا پا سکتا ہے.
اس حوالے سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے بیانات سے استفادہ کرنے کے لیے اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کیجئے.
#ویڈیو #فعالیت_کا_دین #سماجی_مسائل #سیاسی_مسائل #عالمی_مسائل #دعا #نماز #عدل_و_انصاف #عملی_منصوبہ_بندی #واضح_حقیقت
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
video,
faaliyat,
semaji,
masael,
syasi,
Aalami
masael,
dua,
namaz,
adl,
ensaf,
haqiqat,
shaytan,
dunya,
zindagi,
zolm,
imam
seyed
ali
khamenei,
imam,
koshesh,
bayanat,
eqtesadi,
dushman,
powerful,
qavanin,
quran,
majid,
quran
majid,
3:34
|
عقلانیت اور اَخلاق؛ اسلام کا سب سے بڑا تحفہ ہے | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
یوں تو دینِ مبینِ اسلام، اقدار کا مجموعہ ہے اور اس کا ہر پہلو انسانی اور الہی اقدار پر مشتمل ہے، تاہم ان تمام...
یوں تو دینِ مبینِ اسلام، اقدار کا مجموعہ ہے اور اس کا ہر پہلو انسانی اور الہی اقدار پر مشتمل ہے، تاہم ان تمام اقدار میں دو اقدار ایسی ہیں جن پر دین اسلام نے بہت ہی زور دیا ہے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بعثت پر مشتمل آیات سمیت قرآن کریم کی بہت سی آیات میں ان دونوں اقدار کا بار بار تذکرہ کیا گیا ہے چنانچہ انہی دونوں قدروں پر اگر انسان گہرائی کے ساتھ غور و فکر کرے تو اس بات کی تصدیق کرنے میں کبھی بھی دیر نہیں کرے گا کہ دین اسلام نے انسان کی سعادت اور کامیابی کے لیے کتنا بڑا عظیم اور نایاب وسیلہ، ہدیے کے طور پر پیش کیا ہے جو دونوں جہانوں میں انسان کی سعادت کا ضامن ہے۔
جن دو قدروں پر دین اسلام نے زیادہ تاکید کی ہے وہ کون کون سی ہیں؟ اور ان دونوں کے سلسلے میں قرآن کریم میں کتنی آیات پائی جاتی ہیں؟
ان سوالوں کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اسلام #اقدار #عقلانیت #عنصر #اخلاق #تاکید #قرآن #آیات #بعثت #منفرد #تحفہ #سعادت #استدلال #انسانیت

Mabeathو
video,
islam,
eqdaar,
Ansar,
ikhlaq
,
takeed,
quran,
ayaat
,
bassat,
munfaridm,
tohfa,
Saadat,
istadlaal
,
insaaniyat,
41:41
|
42:37
|
41:20
|
44:10
|
23:02
|
45:35
|
32:35
|
40:54
|
31:46
|
42:23
|
[01] Muharram 1435 دین مبین Deen-e-Mobeen - Ustad Syed Jawad Naqavi - Urdu
Subject : Tableegh-e-Deen, Maarif-e-Islami
Event : Mohrm 1435-2013
Category : Majalis
Location : Lahore
Description : Deen-e-Mubeen - A Religion (Islam), the path...

Description : Deen-e-Mubeen - A Religion (Islam), the path of which is Straight, Bright & Shining but is unfortunately afflicted with the Path of Confusion - Lectures held at Faisal Town from 1st-9th Muharram 1435.
1st Muharram 1435 - Introduction to Muharram, a month of Hurmat & Ehteram, which safeguards the Hurmat of all other things.

24:20
|
28:24
|
30:21
|
31:53
|
28:14
|
[02] Muharram 1435 دین مبین Deen-e-Mobeen - Ustad Syed Jawad Naqavi - Urdu
Subject : Tableegh-e-Deen, Maarif-e-Islami
Event : Mohrm 1435-2013
Category : Majalis
Location : Lahore
Description : Deen-e-Mubeen - A Religion (Islam), the path...
Subject : Tableegh-e-Deen, Maarif-e-Islami
Event : Mohrm 1435-2013
Category : Majalis
Location : Lahore
Description : Deen-e-Mubeen - A Religion (Islam), the path of which is Straight, Bright & Shining but is unfortunately afflicted with the Path of Confusion - Lectures held at Faisal Town from 1st-9th Muharram 1435.
Deen Lillah, Deen-e-Aabai, Deen-e-Qayyim.

33:14
|
31:56
|
29:08
|
26:53
|
34:46
|
33:47
|
36:20
|
[03] Muharram 1435 دین مبین Deen-e-Mobeen - Ustad Syed Jawad Naqavi - Urdu
Subject : Tableegh-e-Deen, Maarif-e-Islami
Event : Mohrm 1435-2013
Category : Majalis
Location : Lahore
Description : Deen-e-Mubeen - A Religion (Islam), the path...
Subject : Tableegh-e-Deen, Maarif-e-Islami
Event : Mohrm 1435-2013
Category : Majalis
Location : Lahore
Description : Deen-e-Mubeen - A Religion (Islam), the path of which is Straight, Bright & Shining but is unfortunately afflicted with the Path of Confusion - Lectures held at Faisal Town from 1st-9th Muharram 1435.
3rd Muharram 1435 - Explanation of the word Bayan, Bayyin, Mubeen - Analysis on the Current Situation taking place in the World.