1:01
|
Greatness of the Quran and the Bahrain Defence Rally عظمت قرآن و دفاع بحرین ریلی.- Urdu
Greatness of the Qur\\\'an and the Bahrain Defence Rally عظمت قرآن و دفاع بحرین ریلی : کراچی.- Urdu
MWM, SUC, ISO, PWF, Hayate Aema Imamia, Hawzaete Ilmia Imamia Karachi

5:30
|
38:47
|
بیداری امت مسلمہ ریلی MWM & ISO Pakistan Rally - Support Uprisings in ME - 6 February 2011 - Urdu
Majlis e Wahdat e Muslimeen Pakistan (MWM) and Imamia Students Organization Pakistan (ISO) organized this rally in Karachi to announce their support and solidarity with uprisings...
Majlis e Wahdat e Muslimeen Pakistan (MWM) and Imamia Students Organization Pakistan (ISO) organized this rally in Karachi to announce their support and solidarity with uprisings against dictators in Middle East.
More...
Description:

1 AUGUST 2010 - Rally in ISLAMABAD, PAKISTAN - Join Hands to save Pakistan - Urdu وحدت ملت کنونشن
WAHDAT MILLAT CONVENTION WA ISTEHKAM E PAKISTAN RALLY on 1st August 2010. Millat e Pakistan is united against the common enemies. This rally on 1st August 2010 will be a display of unity and...
WAHDAT MILLAT CONVENTION WA ISTEHKAM E PAKISTAN RALLY on 1st August 2010. Millat e Pakistan is united against the common enemies. This rally on 1st August 2010 will be a display of unity and brotherhood.وحدت ملت کنونشن و استحکام پاکستان ریلی
This video also includes a quick recap of MWM rallies and protests since its inception. Please watch and share with others.

6:42
|
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Speech :H.I Ali Murtaza Zaidi - Numaesh, Karachi - Urdu
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Speech :H.I Ali Murtaza Zaidi - Numaesh, Karachi - 03-01-16
آلِ سعود کے ہاتھوں ، شیخ باقر النمر کی...
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Speech :H.I Ali Murtaza Zaidi - Numaesh, Karachi - 03-01-16
آلِ سعود کے ہاتھوں ، شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی ۔ کراچی
خطاب: حجۃ الاسلام سید علی مرتضی زیدی
۳ جنوری ۲۰۱۶ء

40:33
|
6:26
|
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] JUP : Maulana Qazi Noorani - Numaesh, Karachi - Urdu
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Jamiat Ulema e Pakistan : Maulana Qazi Ahmed Noorani - Numaesh, Karachi - Urdu
آلِ سعود کے ہاتھوں ، شیخ باقر...
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Jamiat Ulema e Pakistan : Maulana Qazi Ahmed Noorani - Numaesh, Karachi - Urdu
آلِ سعود کے ہاتھوں ، شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی ۔ کراچی
More...
Description:
[Protest & Rally On Martydom of Sh. Baqir Al-Nimr] Jamiat Ulema e Pakistan : Maulana Qazi Ahmed Noorani - Numaesh, Karachi - Urdu
آلِ سعود کے ہاتھوں ، شیخ باقر النمر کی مظلومانہ شہادت کے خلاف احتجاجی ریلی ۔ کراچی
دفاع تشیع ریلی Difaa e Tashayyo Rally - Karachi Pakistan - 20 June 2010 - Urdu
Shia Muslims staged a huge "Difaa-e-Tashayyo" anti-terrorism and anti-genocide rally in Karachi on Sunday.کراچی میں کالعدم دہست گردوں کی جانب سے ملت...
Shia Muslims staged a huge "Difaa-e-Tashayyo" anti-terrorism and anti-genocide rally in Karachi on Sunday.کراچی میں کالعدم دہست گردوں کی جانب سے ملت جعفریہ کی مسلسل ٹارگٹ کلنگ اور حکومتی بے حسی کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے ''دفاع تشیع ریلی'' نکالی گئی ۔

5:10
|
دفاع تشیع ریلی Murda baad Amreeka Murda baad israel - Karachi Pakistan - 20 June 2010 - Urdu
Shia Muslims staged a huge "Difaa-e-Tashayyo" anti-terrorism and anti-genocide rally in Karachi on Sunday. The participants of the rally chanted slogans against United States Government's...
Shia Muslims staged a huge "Difaa-e-Tashayyo" anti-terrorism and anti-genocide rally in Karachi on Sunday. The participants of the rally chanted slogans against United States Government's unjust policies. General public chanted slogans to denounce and condemn the interference of United States and israel in Pakistan.

ملت جعفر یہ کی جانب سے عظمت ِ اما م مہدی علیہ السلام ریلی Urdu
کراچی.... امام مہدی علیہ السلام کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر ملت جعفریہ کی جانب سے...
کراچی.... امام مہدی علیہ السلام کی شان میں ہونے والی گستاخی کے خلاف ایم اے جناح روڈ پر ملت جعفریہ کی جانب سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے ۔ ریلی کے شرکاءحسینیت زندہ باد،یزیدیت مردہ باد اور لبیک یا امام مہدی علیہ السلام کے نعرے بلند کر رہے ہیں۔ ریلی شاہ خراسان سے شروع ہوئی اور گذشتہ 2گھنٹے سے ذائد سےشرکائے ریلی نے نمائش چورنگی پر دھرنا دیا ہوا ہے۔ شرکاء میں انتہاءی غم و غصہ پایا جا تا ہےاور وہ مطابہ کر رہے ہیں کہ امام مہدی علیہ السلام اور اہل تشیع کی شان میںگستاخی کرنے والوں کے خلاف حکومت کاروائی کرتے ہوئے انہیں قانون کے مطابق سزا دے۔اس موقع پر مشتعل افراد کی جانب سے ٹائروںکو آگ لگا کر ایم اے جناح روڈکو بلاک کر دیا گیا ہےs

10:43
|
[Speech] Protest Against US | Martyrdom of Qasim Soleimani | H.I Ali Murtaza Zaidi - Urdu
Protest Against US | Martyrdom of Qasim Soleimani
شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس کے شہادت پر
شیطان بزرگ امریکہ کے...
Protest Against US | Martyrdom of Qasim Soleimani
شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس کے شہادت پر
شیطان بزرگ امریکہ کے خلاف احتجاجی ریلی
Speaker: H.I Syed Ali Murtaza Zaidi
Date: 03 January 2020
Venue: Soldier Bazar, Karachi

3:46
|
1:54
|
اتنی مخالفت کے باوجود اتنا عظیم کارنامہ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے...
گزشتہ سالوں کی نسبت اِس سال 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر انقلاب اسلامی کی حمایت میں ہفتے کے دن نکالی جانے والی ریلی، ایک عظیم ریلی تھی جس میں دشمن کی جانب سے وسیع پیمانے پر پروپیگنڈوں کے باوجود کروڑوں لوگوں کے جم غفیر نے شرکت کی جس کی مثال سابقہ برسوں میں نہیں ملتی اور شدید سردی کے باوجود ہر صنف سے تعلق رکھنے والے افراد نے گرمیِ ایمان سے سرشار ہو کر اس عظیم اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے تاریخ رقم کی اور عملی طور پر انقلاب دشمن عناصر کو منہ توڑ جواب دیا، اور اس لحاظ سے ملت ایران، جہاں قابل تحسین ہے وہیں لائق مبارک باد بھی ہے، یہی وجہ ہے کہ ولی امر مسلمین نے اس عظیم اجتماع کی تعریف کرنے کے ساتھ اسے بہت سراہتے ہوئے ایرانی قوم کی خدمت میں مبارک باد بھی پیش کی ہے اور اس عظیم ریلی کے پیغام کو بھی اپنے ویڈیو بیان میں واضح کیا ہے۔
چنانچہ اس بات سے آگاہی کے لیے کہ 22 بہمن (11 فروری 2023) کے موقع پر ولی امر مسلمین نے کس انداز میں ملت ایران کی خدمت میں خراج تحسین پیش کیا ہے؟ نیز اس عظیم اجتماع کا پیغام کیا ہے؟ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #22_بہمن #عوام #تعظیم #بصیرت #ایمان #دشمن #پروپیگنڈا #مخالفت #تبریز #اصفہان #مشہد #آواز #پیغام #انقلاب

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Mukhalefat,
Imam,
Imam
Khamenei,
Bahman,
Enqelab,
Islam,
Hemayat,
Dushman,
Propaganda,
Tarikh,
Iran,
mellat,
Eawam,
Ieman,
Tabriz,
Esfahan,
Mashhad,
Avaz,
1:39
|
2:02
|
[Al-Quds Day In Pakistan 2014] Ramadan 1435 - Sahiwal, Sargodha - Urdu

ساہیوال سرگودھا میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طر ف سے...
[Al-Quds Day In Pakistan 2014] Ramadan 1435 - Sahiwal, Sargodha - Urdu
ساہیوال سرگودھا میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی طر ف سے عالمی یوم القدس کی ریلی آج بعد نماز جمعہ نکالی گئی۔ ریلی میں فلسطین اور مظلومین جہاں کے حق میں نعرہ بازی کی گئی۔ امریکی اور اسرائیل پرچم کو جلایا گیا۔
یاد رہے کہ جمعۃ الوداع کو پورے پاکستان میں آئی ایس او بفرمان امام خمینی پچھلے 34 سال سے بلاناغہ القدس ریلیاں نکال رہی ہے۔
ساہیوال یونٹ
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سرگودھا ڈویژن

3:04
|
دفاع تشیع ریلی Burning flags of US and iSRAEL - Clear Message to Pakistan Government - Urdu
People of Pakistan condemn the intervening of United States Government and israelis in Pakistan's internal affairs. People of Pakistan demand Pakistani government to halt their "special...
People of Pakistan condemn the intervening of United States Government and israelis in Pakistan's internal affairs. People of Pakistan demand Pakistani government to halt their "special relationships" with US. The government of Pakistan must work for the benefit of people of Pakistan and the sovereignty of Pakistan and NOT for the benefit of Zionist Governments!

0:42
|
12:07
|