54:05
|
44:03
|
48:11
|
55:39
|
27:35
|
19:02
|
40:07
|
43:51
|
60:58
|
57:51
|
5:33
|
شہید مدافع حرم کی بہن کا خطبہ نکاح | رہبر معظم | Farsi Sub Urdu
مدافع حرم، شہید مجید قربانخانی کی بہن، زینب قربانخانی کا نکاح آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پڑھا۔...
مدافع حرم، شہید مجید قربانخانی کی بہن، زینب قربانخانی کا نکاح آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پڑھا۔ دلہن نے رھبر سے کیا طلب کیا؟ دلہن کے والد نے رھبر سے کیا درخواست کی؟
قرآن پاک، شادی اور خاندان کی تشکیل کو ایک اہم معاملہ سمجھتا ہے اور اسی بنا پر لوگوں کو شادی کی دعوت دیتا ہے اور اس سلسلے میں بزرگوں کو ہدایت کرتا ہے کہ وہ کنواروں کے لیے شادی کے اسباب فراہم کریں تاکہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زیادہ آسانی کے ساتھ شادی کرتے ہوئے خاندان کو تشکیل دے سکیں۔ قرآن کریم کے علاوہ روایات میں بھی شادی اور مشترکہ ازدواجی زندگی پر بہت زور دیا گیا ہے اور آنحضرتؐ نے شادی کو اپنی سنت قرار دیتے ہوئے اس سے روگردانی کرنے والے کو آپ کی امت سے خارج قرار دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آنحضرتؐ کی اسی سنت پر عمل کرتے ہوئے ہر سال امت مسلمہ کے بہت سے جوان اور نوجواں شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں اور اپنی مشترکہ زندگی کا آغاز کرتے ہیں جس کی ایک مثال حال ہی میں مدافع حرم، شہید مجید قربانخانی کی بہن، زینب قربانخانی کی ہے جس کا عقد نکاح رہبر انقلاب اسلامی کے محضر میں انجام پایا اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے ہی انکا صیغہ نکاح جاری کیا جسے آپ اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_مجید_قربانخانی #زینب_قربانخانی #احسان_عطائی #انگوٹھی #حق_مہر #قرآن #تعاون #وکیل #عقد_دائم #مبارک #دعا
More...
Description:

Video Tags:
شہید,
مدافع
حرم,
بہن,
خطبہ
نکاح,
رہبر
معظم,
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahid,
Mudafe
Haram,
Khutba,
Nikah,
Rahbar,
Imam
Khamenei,
Majeed
Qurbankhani,
Quran,
Shaadi,
Dua,
9:11
|
شرح خطبہ شعبانیہ [15] | فضائل امام علیؑ
درس کے اہم مطالب:
پیغمبر اکرمؐ نے کونسے اہم فضائل امام علیؑ بیان فرمائے؟
خطبہ شعبانیہ کے آخر میں رسول اکرمؐ...
درس کے اہم مطالب:
پیغمبر اکرمؐ نے کونسے اہم فضائل امام علیؑ بیان فرمائے؟
خطبہ شعبانیہ کے آخر میں رسول اکرمؐ نے کیا فرمایا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
پیغمبر اکرمؐ نے کونسے اہم فضائل امام علیؑ بیان فرمائے؟
خطبہ شعبانیہ کے آخر میں رسول اکرمؐ نے کیا فرمایا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
شرح
خطبہ
شعبانیہ
فضائل
امام
علی
پیغمبر
اکرم
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
fazail,
Imam,
Ali,
payghambar,
Karam,
,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
7:15
|
شرح خطبہ شعبانیہ [14] | عاقبت کے لحاظ سے لوگوں کے مختلف گروہ | Urdu
درس کے اہم مطالب:
عاقبت اور انجام کے اعتبار سے لوگوں کی کتنی قسمیں بنتی ہیں؟
تاریخ میں ان گروہ کے کون سے...
درس کے اہم مطالب:
عاقبت اور انجام کے اعتبار سے لوگوں کی کتنی قسمیں بنتی ہیں؟
تاریخ میں ان گروہ کے کون سے مصادیق ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
عاقبت اور انجام کے اعتبار سے لوگوں کی کتنی قسمیں بنتی ہیں؟
تاریخ میں ان گروہ کے کون سے مصادیق ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
aaqibat,
lihaz,
logon,
mukhtalif,
guruh,
anjaam,
aetbaar,
qismein,
taarikh,
masaadiq,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
عاقبت
لحاظ
لوگوں
مختلف
گروہ
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
شرح
خطبہ
شعبانیہ
انجام
اعتبار
قسمیں
تاریخ
مصادیق
9:06
|
شرح خطبہ شعبانیہ [13] | امام علیؑ کی شہادت کی خبر | Urdu
درس کے اہم مطالب:
رسول اللہؐ نے کیسے امام علیؑ کی شہادت کی خبر دی؟
امام علیؑ نے کیسے ردعمل دیکھایا؟
مولانا...
درس کے اہم مطالب:
رسول اللہؐ نے کیسے امام علیؑ کی شہادت کی خبر دی؟
امام علیؑ نے کیسے ردعمل دیکھایا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
رسول اللہؐ نے کیسے امام علیؑ کی شہادت کی خبر دی؟
امام علیؑ نے کیسے ردعمل دیکھایا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
Imam,
Ali,
shahadat,
khabar,
rasoolAllah,
radamal,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
شرح
خطبہ
شعبانیہ
امام
علی
شہادت
خبر
11:01
|
شرح خطبہ شعبانیہ [12] | ظلم و ظالم کی مذمت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
ظالم کی مذمت میں روایات میں کیا کہا گیا ہے؟
لوگوں کو ظالم کے مقابل میں کس طرح کا رویہ رکھنے...
درس کے اہم مطالب:
ظالم کی مذمت میں روایات میں کیا کہا گیا ہے؟
لوگوں کو ظالم کے مقابل میں کس طرح کا رویہ رکھنے کا کہا گیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
ظالم کی مذمت میں روایات میں کیا کہا گیا ہے؟
لوگوں کو ظالم کے مقابل میں کس طرح کا رویہ رکھنے کا کہا گیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
zulm,
zalim,
mazammat,
riwayat,
logon,
muqabil,
ravayya,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
شرح
خطبہ
شعبانیہ
ظلم
ظالم
مذمت
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
10:02
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
sajda,
husn,
khulq,
ahmiyyat,
fazeelat,
fawaid,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
9:10
|
شرح خطبہ شعبانیہ [10] | افطار کروانے کی فضیلت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
افطار کروانے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے؟
استغفار کرنے کے کیا فوائد ہیں انسانی زندگی میں؟...
درس کے اہم مطالب:
افطار کروانے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے؟
استغفار کرنے کے کیا فوائد ہیں انسانی زندگی میں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
افطار کروانے کی کیا فضیلت بیان ہوئی ہے؟
استغفار کرنے کے کیا فوائد ہیں انسانی زندگی میں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
iftaar,
karvaane,
fazilat,
bayaan,
istaghfar,
karne,
fawaid,
insani,
zindagi,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
شرح
خطبہ
شعبانیہ
افطار
کروانے
فضیلت
استغفار
10:07
|
شرح خطبہ شعبانیہ [9] | یتیم نوازی کی فضیلت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
یتیم نوازی کی کیا فضیلت روایات میں بیان ہوئی ہے؟
دعا کرنے کا افضل وقت کیا ہے؟
مولانا سید...
درس کے اہم مطالب:
یتیم نوازی کی کیا فضیلت روایات میں بیان ہوئی ہے؟
دعا کرنے کا افضل وقت کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
یتیم نوازی کی کیا فضیلت روایات میں بیان ہوئی ہے؟
دعا کرنے کا افضل وقت کیا ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
شرح
خطبہ
شعبانیہ
یتیم
نوازی
کی
فضیلت
مولانا
سید
احمد
علی
نقوی
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
yateem,
navazi,
fazilat,
rivayat,
dua,
afzal,
waqt,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
10:02
|
شرح خطبہ شعبانیہ [8] | اپنی زبان اور آنکھ کی حفاظت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
گناہ کرنے میں زبان اور باقی اعضاء کے درمیان کیا فرق ہے؟
آنکھ کے گناہ کونسے ہیں اور کیسے...
درس کے اہم مطالب:
گناہ کرنے میں زبان اور باقی اعضاء کے درمیان کیا فرق ہے؟
آنکھ کے گناہ کونسے ہیں اور کیسے بچا جائے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
گناہ کرنے میں زبان اور باقی اعضاء کے درمیان کیا فرق ہے؟
آنکھ کے گناہ کونسے ہیں اور کیسے بچا جائے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabania,
zaban,
ankh,
hifazat,
gunah,
farq,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
5:51
|
امام علیؑ اور آپؑ کے شیعوں کا شوقِ شہادت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ہر انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا مؤمن انسان ہمیشہ موت کی...
ہر انسان کو کسی نہ کسی دن موت کا مزہ چکھنا ہے اور اس سے کسی کو انکار نہیں ہے، لہذا مؤمن انسان ہمیشہ موت کی تیاری میں اپنے شب و روز بسر کرتا ہے اور اس کی دلی تمنا یہ ہوتی ہے کہ شہادت کی صورت میں اسے موت نصیب ہو اور یہی وجہ ہے کہ ہمیشہ جذبۂ شہادت اس کے قلب میں موجزن رہتا ہے اسی لیے وہ ہمیشہ شہادت کا متمنی ہوتا ہے اور اس کے لیے دعا کرتا ہے۔ شہادت کے حصول کے باب میں جب ایک مؤمن کی یہ کیفیت ہو تو جو امیر المؤمنین علیہ السلام ہو اس کی کیفیت کیا ہو گی؟ اس کا اندازہ امیر المؤمنینؑ کے علاوہ کسی کو نہیں ہو سکتا۔ یہی وجہ ہے کہ آپؑ بار بار آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم سے اپنی شہادت کے متعلق سوال کیا کرتے تھے۔ جب آنحضرتؐ نے آپؑ کو شہادت کی بشارت دیتے ہوئے یہ پوچھا کہ اس وقت آپؑ کے صبر کی کیفیت کیا ہو گی تو آپؑ نے جو جواب دیا تھا وہ رہتی دنیا تک سنہرے الفاظ میں لکھے جانے کے قابل ہے۔ چنانچہ آپؑ نے آنحضرتؐ کے سوال کے جواب میں کیا فرمایا؟ نیز اپنی شہادت کے بارے میں نہج البلاغہ کے خطبہ نمبر 156 میں کیا بیان فرمایا؟ اس سلسلے میں مزید تفصیل سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس ویڈیو کو دیکھنا نہ بھولیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_علی_علیہ_السلام #شہادت #جنگ #شہید #زخم #کشمکش #دشوار #کیفیت #صبر #شکر #ہدایت #ارکان #منہدم

video,
shahadat,
jung,
shaheed,
zakham,
kashmakash,
dushwaar,
kefiyat,
sabr,
shukar,
hadaayat,
arkaan,
munhadim,
8:25
|
شرح خطبہ شعبانیہ [7] | بزرگوں کے احترام اور صلہ رحمی کی اہمیت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
بزرگوں کے احترام کے بارے میں کیا تاکید کی گئی ہے؟
صلہ رحمی کے کیا فوائد ہیں؟
مولانا سید...
درس کے اہم مطالب:
بزرگوں کے احترام کے بارے میں کیا تاکید کی گئی ہے؟
صلہ رحمی کے کیا فوائد ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
بزرگوں کے احترام کے بارے میں کیا تاکید کی گئی ہے؟
صلہ رحمی کے کیا فوائد ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
Media,
dars,
Sharh,
Khutbe,
Shaeban,
Ehteram,
Buzurg,
Maulana
Syed
Ahmad
Ali
Naqvi,
Syed
Ahmad
Ali
Naqvi,
شرح,
شرح
خطبہ,
خطبہ
شعبانیہ,
بزرگ,
احترام,
صلہ
رحم,
اہمیت,
6:39
|
شرح خطبہ شعبانیہ [6] | صدقے کی اہمیت اور فوائد | Urdu
درس کے اہم مطالب:
صدقہ دینے کی کیا اہمیت ہے ؟
صدقہ دینے سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مولانا سید...
درس کے اہم مطالب:
صدقہ دینے کی کیا اہمیت ہے ؟
صدقہ دینے سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
صدقہ دینے کی کیا اہمیت ہے ؟
صدقہ دینے سے انسان کو کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
shabania,
sadqeh,
ahmiyat,
fawaid,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
شرح,
خطبہ,
شعبانیہ,
صدقے,
اہمیت,
فوائد
6:58
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
shabania,
mot,
yad,
fawaid,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
8:18
|
شرح خطبہ شعبانیہ [4] | روزے کی عظمت اور برکات | Urdu
درس کے اہم مطالب:
روزے کی منزلت اور اہمیت کیا ہے؟
روزے کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہیں؟
مولانا سید احمد...
درس کے اہم مطالب:
روزے کی منزلت اور اہمیت کیا ہے؟
روزے کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
روزے کی منزلت اور اہمیت کیا ہے؟
روزے کے انسانی زندگی میں کیا اثرات ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khutba,
shabania,
roza,
azmat,
barkaat,
manzilat,
ahmiyat,
asraat,
insani,
zindagi,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
12:51
|
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabaniya,
mah,
ramazan,
mezbani,
mahina,
bakhshish,
huquq,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
7:36
|
شرح خطبہ شعبانیہ [2] | رحمتِ الٰہی کے حصول کے اسباب | Urdu
درس کے اہم مطالب:
رحمتِ الٰہی سے کیا مراد ہے؟
اس کے حاصل ہونے میں کونسے اسباب کار فرما ہیں؟
مولانا سید...
درس کے اہم مطالب:
رحمتِ الٰہی سے کیا مراد ہے؟
اس کے حاصل ہونے میں کونسے اسباب کار فرما ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
رحمتِ الٰہی سے کیا مراد ہے؟
اس کے حاصل ہونے میں کونسے اسباب کار فرما ہیں؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabaniya,
rehmat,
elahi,
husool,
asbab,
karfrma,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
9:34
|
شرح خطبہ شعبانیہ [1] | برکت کے اسباب | Urdu
درس کے اہم مطالب:
خطبہ شعبانیہ کن اہم مطالب پر مشتمل ہے؟
انسان برکتِ الٰہی کو کیسے حاصل کرے؟
مولانا سید...
درس کے اہم مطالب:
خطبہ شعبانیہ کن اہم مطالب پر مشتمل ہے؟
انسان برکتِ الٰہی کو کیسے حاصل کرے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
خطبہ شعبانیہ کن اہم مطالب پر مشتمل ہے؟
انسان برکتِ الٰہی کو کیسے حاصل کرے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
sharh,
khutba,
shabaniya,
barkat,
asbab,
matalib,
elahi,
molana,
sayyid,
ahmed,
ali,
naqvi,
3:45
|
ماہِ مبارک رمضان | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
روایات اور احادیثِ معصومین علیہم السلام میں ماہ مبارک رمضان کو معنویت کی بہار کا مہینہ کہا گیا ہے اور خطبۂ...
روایات اور احادیثِ معصومین علیہم السلام میں ماہ مبارک رمضان کو معنویت کی بہار کا مہینہ کہا گیا ہے اور خطبۂ شعبانیہ کے مطابق اس مہینے میں انجام دیا جانے والا ہر نیک عمل، دوسرے مہینوں میں انجام دیے جانے والے اعمال کے ثواب سے کہیں زیادہ ثواب رکھتا ہے۔ اس مہینے میں قرآن کریم کی ایک آیت کی تلاوت دوسرے مہینوں میں پورے قرآن کی تلاوت کے برابر ثواب رکھتی ہے۔ اس مہینے میں انسان کی دعائیں مستجاب ہوتی ہیں اور عبادات قبول ہو جاتی ہیں، یہاں تک کہ اس مہینے میں سانس لینا بھی تسبیح کا درجہ رکھتی ہے، لہذا اس مہینے کی ضیافت سے بھرپور استفادہ کرتے ہوئے اس کے ہر لمحے سے استفادہ کرنے کی کوشش کرنی چاہیے تاکہ انسان کمال کی منزلوں کو طے کرتے ہوئے اللہ سے قریب ہو سکے۔ اس مہینے کے اوقات میں سے وقتِ سحر بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور اس کو کسی بھی صورت میں ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہیے۔
وقتِ سحر کی اہمیت کیا ہے؟ وقتِ سحر سے محرومی کی صورت میں انسان کس طرح کے نقصان سے دوچار ہوتا ہے؟ موجودہ دور میں سحر کے وقت سے استفادہ کرنا کیوں کر اہمیت کا حامل ہے؟ ان سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھیے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #ماہ_رمضان #عبادت #تبلیغ #تبیین #سحر #استعمال #مصروف #جادو #مصیبت #عیب #پریشان #وقت #موقع

Ramazan,
Ramadhan,
Ramadan,
Imam,
Imam
Khamenei,
Hadith,
Ahadith,
Thawab,
Sawab,
Quran,
Telawat,
Insan,
Dua,
Ebadat,
Allah,
Sahar,
Tayeen,
Jadou,
Musibat,