5:12
|
میرا چاند علیؑ ہے | حسین طاہری | Farsi Sub Urdu
ماہ مبارک رمضان، ماہ امام علیؑ ہے، اس میں یادِ خدا اور یاد علیؑ ایک ساتھ قلب مومن کو منور کرتی ہیں؟ رسول اللہؐ...
ماہ مبارک رمضان، ماہ امام علیؑ ہے، اس میں یادِ خدا اور یاد علیؑ ایک ساتھ قلب مومن کو منور کرتی ہیں؟ رسول اللہؐ نے امام علیؑ کے بارے میں کیا کیا فرمایا ہے؟ غمزدہ شیعہ کے دل کی صدا کیا ہوتی ہے؟ جب کوئی مومن پریشان ہوتا ہے تو وہ کس طرح اپنے مولا کو پکارتا ہے؟ محبت علیؑ سے لبریز ان باتوں کو جاننے کےلیے حسین طاہری کی ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #حسین_طاہری #رمضان #ماہ_امام_علی #شہادت #تشییع #ش_قدر #ایمان #امام_علی #مولا_علی #ایام_علی
More...
Description:

13:23
|
[Documentary] داعش کا دارالحکومت | مختصر دستاویزی فلم | Daesh | ISIS | ISIL | Syria | Urdu
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم...
🔹 ویسے تو داعش یعنی دولت اسلامیہ عراق اور شام کے نام سے ساری دنیا واقف ہے پر اس جیسی منظم اور خونخوار تنظیم کا سابقہ تاریخ میں کم ہی ملتا ہے۔ داعش نے جون 2014 کو اپنی خلافت کا اعلان کیا اور شام و عراق کے بہت بڑے حصے پر قبضے کے بعد شامی شہر رقہ کو اپنا دارالحکومت قرار دیا اور زمام حکومت کو اسی جگہ سے سنبھالا۔
🔹 یہ ڈاکومنٹری داعش کا دارالحکومت اسی شہر رقہ میں موجود دو خواتین کی جانب سے بنائی گئی جس میں داعش کی جانب سے نافذ کیے گئے قوانین،پابندیوں اور ڈر اور خوف کے ماحول کو جو وہاں موجود تھا کو دکھایا کیا گیا ہے۔

11:59
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 216 | انسانی پسند و ناپسند | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر216 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
اس آیت میں قتال کے حکم کو بیان کرتے ہوئے پروردگارعالم نے فرمایا کہ قتال کا حکم آیا تو تمہیں ناگوار گزر رہا تھا کیونکہ تمہیں اس کی حکمت کا اندازہ نہیں تھا اور سنو خدا کو اس کا علم ہے کہ تمہارے لئے کیا بہتر ہے اور کس چیز میں تمہارا نقصان ہے لہذا علم الہی کے سامنے اپنے آپ کو جھکا دو۔۔۔

3:53
|
رمضان اور وحدت امت | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا...
رمضان کے مہینے میں کیا امت کا کوئی اجتماعی فائدہ بھی ہو سکتا ہے؟ ماہ رمضان المبارک میں کیا فرقہ فرقہ تقسیم کا شکار امت ایک دوسرے کے قریب آ سکتی ہے؟ کیا ظاہری غذا کے ساتھ ساتھ، ہماری فکری غذا اور عقلی نشوونما کےلیے کوئی اہتمام ممکن ہے؟ کیا موسمِ رمضان، روزہ، قرآن، تقویٰ یہ سب مل جائیں تو تفرقے کی آگ کو ختم کیا جا سکتا ہے؟ اسلام کی تفہیم کا اختلاف، تفریق پیدا کیے بنا بھی ممکن ہے یا نہیں؟ کیا امت مسلمہ کے زندہ مسائل کو حل کرنے میں اتحادِ امت سے کوئی مدد مل سکتی ہے یا نہیں؟
یہ جاننے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #وحدت #یکجہتی_امت_مسلمہ #رمضان_المبارک #اہمیت_رمضان #اتحاد_امت_مسلمہ #رمضان_کی_برکت #رمضان_کی_رحمت #رمضان_میں_اتحاد #رمضان_اور_یکجہتی

50:29
|
صبر والی زندگی | ڈاکومنٹری - فوعہ کفریا شام۔ - Sabr Wali Zindagi - Syria
▪️ اس دستاویزی فلم میں فوعہ کفریا کے لوگوں کے مختصر حالات اور تکفیریوں کی ساتھ ان کے تبادلے پر کے مناظر کو...
▪️ اس دستاویزی فلم میں فوعہ کفریا کے لوگوں کے مختصر حالات اور تکفیریوں کی ساتھ ان کے تبادلے پر کے مناظر کو پیش کیا گیا جہاں خوارج کی اولادوں یعنی داعش نے اپنے اجداد کی طرح وعدہ خلافی کرتے ہوئے تبادلے کے اس کاروان پر خودکش حملہ کروایا جس میں سو سے زیادہ بے گناہ بوڑھے، بچوں اور خواتین کو خاک و خون میں غلطاں کیا گیا۔
▪️ یہ ایک ایسی دستاویزی فلم ہے جس میں ان مختصر رقبے میں آباد انہی دو گاوں میں آباد شیعہ مظلوم لوگوں کے حالات کو بیان کیا گیا ہے جنہیں تکفیریوں کی جانب سے ان کی اپنی سر زمین میں کئی سال شدید محاصرے میں رکھا گیا۔
▪️ جب 2011 میں شام پر امریکی اور اسرائیل مقاصد کو حاصل کرنے اور مرکزی حکومت کو برطرف کرنے کے لیے ساری دنیا سے تکفیریوں کو امپورٹ کیا گیا تو بہت سارے علاقوں کو مختلف وجوہات کی بنا پر محاصرے میں لیا گیا جس میں کچھ چھوٹے چھوٹے شیعہ گاوں بھی شامل تھے جنہیں اہلبیتؑ سے محبت کے جرم میں بے پناہ مظالم کا نشانہ بنایا گیا انہی محاصرہ شدہ علاقوں میں ادلب صوبے میں واقع یہ دو گاوں فوعہ اور کفریا بھی شامل تھے۔

5:13
|
ناصرِ امامؑ، حضرت قاسمؑ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
فصاحت و بلاغتِ حضرت قاسم کا کیا عالم تھا؟
عقل اگر مجسم ہوتی تو کس کی صورت میں مجسم ہوتی؟...
اس درس کے اہم نکات:
فصاحت و بلاغتِ حضرت قاسم کا کیا عالم تھا؟
عقل اگر مجسم ہوتی تو کس کی صورت میں مجسم ہوتی؟
مولانا سید علی افضال رضوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
فصاحت و بلاغتِ حضرت قاسم کا کیا عالم تھا؟
عقل اگر مجسم ہوتی تو کس کی صورت میں مجسم ہوتی؟
مولانا سید علی افضال رضوی
2:03
|
خواتین کے حقوق و فرائض | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اسلام میں خواتین کے حقوق کو کیوں اہمیت دی گئ ہے؟ کیا مرد عورت پر حاکمِ مطلق ہے؟ کیا عورت کے بھی کچھ حقوق ہیں؟...
اسلام میں خواتین کے حقوق کو کیوں اہمیت دی گئ ہے؟ کیا مرد عورت پر حاکمِ مطلق ہے؟ کیا عورت کے بھی کچھ حقوق ہیں؟ عورت کو تعلیم کی اجازت نہ دینا کیسا ہے؟ اگر ایک عورت باصلاحیت ہے تو اسکی صلاحیتوں کو دبانا ظلم ہے یا نہیں؟
ان سوالات کے جوابات کو جاننے کے لیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #حقوق_نسواں #عورت #خواتین_اسلام #خواتین #ازادی #عورت_کی_ازادی #ازادی_نسواں

10:46
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 209-210 | خدا کی نافرمانی کی سزا | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں آنے کے بعد تمہارے پاوں میں لغزش آ گئی تو پھر تمہارا انجام اچھا نہیں ہو گا۔۔۔ اسی طرح بعض افراد کا یہ مطالبہ کرنا کہ خود خدا ان کے پاس آئے اس کو بھی بے ادبی اور غلط قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بعد بھی اگر کوئی نہیں مانتا تو وہ گویا اپنی ہلاکت کا سوال کر رہا ہے۔۔۔

12:23
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 206-208 | اللہ کیلئے اپنے نفس کو بیچنے والا | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 206 ,207 اور 208 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
آیت نمبر ۲۰۶ میں بیان کیا گیا کہ جب...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 206 ,207 اور 208 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
آیت نمبر ۲۰۶ میں بیان کیا گیا کہ جب فریب کار سے کہا جاتا ہے کہ تقواے الہی اختیار کرو تو اس کے اس جواب میں بھی فریب ہوتا ہے۔۔۔ آیت نمبر ۲۰۷ میں ایک ایسی ہستی کا ذکر ہے جو رضاے خدا کی خاطر اپنی جان دینے پر آمادہ ہو جاتی ہے اور شیعہ سنی روایات کی روشنی میں بیان کیا گیا کہ یہ آیت شب ہجرت سے مربوط ہے اور آیت نمبر ۲۰۸ میں مومنین کو کہا گیا ہے کہ مکمل طور پر دین میں داخل ہوں۔۔۔

2:22
|
شبِ نیمہ شعبان | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
15 شعبان کی رات کون سی رات ہے؟ اس رات کی کیا عظمت اور کیا برکت ہے؟ اگر ہم اس رات میں امام زمانہؑ سے ایک سنجیدہ...
15 شعبان کی رات کون سی رات ہے؟ اس رات کی کیا عظمت اور کیا برکت ہے؟ اگر ہم اس رات میں امام زمانہؑ سے ایک سنجیدہ عہد کریں تو کیا اس کا ہم پر کوئی اثر ہوگا؟ ان سب سوالات کے جوابات کو علامہ تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#ویڈیو #ایت_اللہ_مصباح_یزدی #نیمہ_شعبان #امام_زمانہ #توبہ_استغفار #ظہور_امام

3:44
|
محبت خدا کا سب سے ادنیٰ درجہ | آیت اللہ مصباح یزدیؒ | Farsi Sub Urdu
محبت کا شمار، ان مقولات اورعناوین میں ہوتا ہے جس میں شدت اور ضعف پایا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کے مختلف...
محبت کا شمار، ان مقولات اورعناوین میں ہوتا ہے جس میں شدت اور ضعف پایا جاتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس کے مختلف درجات ہوتے ہیں جسے ہر انسان اپنے ضمیر کے ذریعے محسوس کرتا ہے اوریہی اصل، اللہ تعالی کے ساتھ محبت کے سلسلے میں بھی کارفرما ہے جس کی روشنی میں اللہ تعالی سے محبت کرنے والوں کے درجات یکسان نہیں لہذا ان میں اختلاف پایا جاتا ہے اور روایات کے تناظر میں دیکھا جائے تو خدا کی محبت کیلئے ستر درجات بیان کئے گئے ہیں جو محبت کے درجات میں اختلاف کی عکاسی کرتے ہیں۔
روایات کی روشنی میں خدا کی محبت کا پہلا درجہ کونسا ہے اور اسکی کیا خصوصیات ہیں اور پہلے درجے اور باقی درجات کے درمیان کتنا فاصلہ پایا جاتا ہے؟
آئیں دیکھتے ہیں علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے بیانات پر مشتمل اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #امیر_المومنینؑ #خدا #محبت #درجہ #علامت #فنا #مواخذہ #کائنات #محبوب #زینہ #فاصلہ #اطاعت

12:19
|
اخلاق عملی [79] | قرآن کی تلاوت کا انسان کے دل پر کیا اثر ہوتا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اگرکوئی کلامِ خدا کو اہمیت نہیں دیتا تو کیا ہوتا ہے؟
تلاوتِ قرآن میں تفکر کی اہمیت ہے؟...
اس درس کے اہم نکات:
اگرکوئی کلامِ خدا کو اہمیت نہیں دیتا تو کیا ہوتا ہے؟
تلاوتِ قرآن میں تفکر کی اہمیت ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اگرکوئی کلامِ خدا کو اہمیت نہیں دیتا تو کیا ہوتا ہے؟
تلاوتِ قرآن میں تفکر کی اہمیت ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
7:47
|
اخلاق عملی [77] | سعادتمندوں والی موت چاہتے ہو تو یہ کام کرو | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
اگر انسان اپنے دل کو نورانی کو بانانا چاہتا ہے وہ یہ کام کرے۔
ابوذر کو رسول خدا ﷺ نے کونسی...
اس درس کے اہم نکات:
اگر انسان اپنے دل کو نورانی کو بانانا چاہتا ہے وہ یہ کام کرے۔
ابوذر کو رسول خدا ﷺ نے کونسی نصیحت کی؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
اگر انسان اپنے دل کو نورانی کو بانانا چاہتا ہے وہ یہ کام کرے۔
ابوذر کو رسول خدا ﷺ نے کونسی نصیحت کی؟
مولانا سید احمد علی نقوی
12:54
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 203-205 | ایام تشریق کے احکام | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 203 ,204 اور 205 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ۱۱، ۱۲ اور ۱۳ ذی الحج کے...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 203 ,204 اور 205 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ۱۱، ۱۲ اور ۱۳ ذی الحج کے اعمال کی طرف اشارہ ہے ، ان تین دنوں کو ایام تشریق کہا گیا ہے اور اس بات کی طرف متوجہ کیا گیا کہ دس ذی الحج کے بعد بھی اللہ کی یاد میں رہو۔۔۔ پھر انسانوں کی دو اقسام بتائی ہیں جو ہر دور میں پائی جاتی ہیں، ایک وہ جو فریب کار ہوتے ہیں ان کا ظاہر کچھ اور ہوتا ہے اور باطن کچھ اور ہوتا ہے یہ شخص رسول خدا کے سامنے بڑا پارسا بنتا ہے لیکن جب منہ موڑتا ہے اور اسے حکومت ملتی ہے تو اقتصاد اور ثقافت دونوں کو نابود کر دیتا ہے۔

2:44
|
استقامت کا کیا معنیٰ ہے؟ | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
استقامت کا کیا معنیٰ ہے؟ رسول اکرمؐ نے کس سوره کے بارے میں اور کیوں فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا؟ اگر...
استقامت کا کیا معنیٰ ہے؟ رسول اکرمؐ نے کس سوره کے بارے میں اور کیوں فرمایا کہ اس نے مجھے بوڑھا کر دیا؟ اگر کوئی قوم عزت مند ہونا چاہتی ہے تو اسکو کیا کرنا ہوگا؟
ان موضوعات کو سمجھنے کے لیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلام #تشیع #استقامت_قرآنی #عزت #شرافت #قومی_مسائل

1:39
|
امام موسیٰ کاظمؑ کا ہدف | آیت اللہ خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
انسان جب تک تحقیق نہ کرے وہ معرفتِ سیرتِ ائمہ معصومینؑ کو نہیں پا سکتا۔ اگر ہم غور کریں تو ہم کومعلوم ہوگا کہ...
انسان جب تک تحقیق نہ کرے وہ معرفتِ سیرتِ ائمہ معصومینؑ کو نہیں پا سکتا۔ اگر ہم غور کریں تو ہم کومعلوم ہوگا کہ تمام ائمہ معصومینؑ کا، منجملہ امام موسیٰ کاظمؑ کا ہدفِ اصلی کیا تھا؟ امام موسیٰ کاظمؑ نے کس طرح یہ ہدف لوگوں تک پہنچایا؟ کون سی چیزوں سےامام موسیٰ کاظمؑ کے ہدفِ اصلی کا پتہ چلتا ہے؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_کاظم #امام_موسی_کاظم #ائمہ_اہلبیت #ائمہ_معصومین #چہاردہ_معصومین #اہل_بیت #جہاد #اسلام #تشیع

5:37
|
راہِ امام خمینیؒ کو جاری رکھیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟...
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ دشمن کا مقابلہ کرنے کےلیے کون سے اہم وسائل کی ضرورت ہوتی ہے؟ آج کے زمانے میں امام خمینیؒ کے افکار کو کیا 40 سال پرانے طریقے کار سے نافذ کیا جاسکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا چیز بدل سکتی ہے اور کیا بدل نہیں سکتا؟ ہمارے زمانے میں وسائل میں کون سی اہم تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کربلا

2:59
|
دو محاذوں کی جنگ | آیت اللہ العظمیٰ محسن آراکی | Arabic Sub Urdu
\\محسنِ بصیرت اور استادِ بصیرت یعنی امام علیؑ کو کون سی مشکلات درپیش تھیں؟ جب آپ حاکم بنے تو آپ کے لشکر نے...
\\محسنِ بصیرت اور استادِ بصیرت یعنی امام علیؑ کو کون سی مشکلات درپیش تھیں؟ جب آپ حاکم بنے تو آپ کے لشکر نے آپ کے ساتھ کیسا رویہ رکھا؟ معاویہ کے لشکر نے کون سی سازش سے لشکرِ علیؑ پر ضرب لگائی؟ بےبصیرتی کیا ہوتی ہے؟ کیا آج بھی ایسے فتنے موجود ہیں؟ آج کون لوگ ایسے فتنوں کا مرکز بنتے ہیں؟ انکا بیان کیا ہوتا ہے؟ اور انکے کام کا کیا اثر ہوتا ہے؟ امام علیؑ کا سب سے زیادہ گلہ کن لوگوں سے اور کیا تھا؟
یہ سب جاننے کےلیے آیت اللہ العظمیٰ محسن آراکی کی یہ ویڈیو دیکھیں.
#ویڈیو #آیت_اللہ_العظمی_محسن_آراکی #بصیرت #لشکر_علی #لشکر_معاویہ #دشمن_کی_سازشیں #تاریخ_اسلام #امریکہ #اسرائیل

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Ayatollah
Mohsen
Araki,
Imam
Ali,
mahazoon,
jung,
baseerat,
ustaad,
mushkil,
lashkar,
muawiya,
saazish,
markaz,
Hashd
al
Shabi,
Iraq,
دو
محاذوں,
جنگ,
آیت
اللہ,
محسن
آراکی,
1:31
|
مسلمان حکومتوں کو واضح پیغام | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا...
صیہونیت کا مقابلہ کس طرح کیا جا سکتا ہے؟ کیا مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں صیہونیت کے خلاف کوئی قدم اٹھا سکتی ہیں؟ اسلامی ممالک صیہونیت کے خلاف کیا اقدام کر سکتے ہیں؟ کون کون سے میدانوں میں مسلمان ممالک اور مسلمان حکومتیں اسرائیل کے خلاف اقدام کر سکتے ہیں؟ اگر مسلمان ممالک نے صیہونیت کے خلاف اقدام نہ کیا، تو مستقبل میں کیا ہوگا؟ کیا عالمِ اسلام کو صیہونیت کے خلاف ڈرا اور سہما ہوا موقف اختیار کرنا چاہیے؟ عالم اسلام اور عالم عرب کی آج کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں.
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #عبرتناک_شکست #عالم_اسلام #غزہ_اسرائیل_جنگ #تجارتی_ناکہ_بندی #حقائق #امریکہ_اسرائیل #مستقبل #مکتب_اہل_بیت #مکتب_امام_خمینی #حقیقی_تشیع

Musalman,
hukoomat,
paigham,
Tashayyo,
Imam
Sayyid
Ali
Khamenei,
Sahyoniyat,
Mamalik,
Khilaf,
israel,
Islam,
Arab,
Gaza,
gazzeh,
Jang,
Haqaeq,
America,
Amreeka,
Ahlul
bayt,
مسلمان
حکومت,
واضح
پیغام,
امام
سید
علی
خامنہ
ای,
صیہونیت,
مقابلہ,
ممالک,
اسرائیل,
عرب,
غزہ,
جنگ,
حقائق,
امریکہ,
مستقبل,
اہل
بیت,
تشیع,
3:06
|
محبت خدا کا لازمہ، مشقت ہے | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
دنیا میں کسی بھی ہدف کو پانے کیلئے انسان کو محنت اور مشقت سے کام لینا پڑتا ہے، بغیر مشقت کے انسان کیلئے ہدف...
دنیا میں کسی بھی ہدف کو پانے کیلئے انسان کو محنت اور مشقت سے کام لینا پڑتا ہے، بغیر مشقت کے انسان کیلئے ہدف تک رسائی ممکن نہیں ہے۔ اسی اصل کی جانب قرآن کریم میں بھی واضح طور پر اشارہ ہوا ہے: «وَ أَنْ لَيْسَ لِلْإِنْسانِ إِلاّ ما سَعى» \"اور ہر انسان کے لیے صرف وہی ہے جس کی کوشش خود اس نے کی۔\" اللہ تعالی کی محبت کا حصول بھی اس اصل سے مستثنی نہیں ہے۔ اگر انسان اللہ تعالی کی محبت پانا چاہتا ہے تو اس کیلئے انسان کو محنت اور کوشش کرنے کی ضرورت ہے، کیونکہ اللہ تعالی کی محبت اور مشقت ایک دوسرے کیلئے لازم اور ملزوم کی حیثیت رکھتے ہیں اور انکے درمیان چولی دامن کا ساتھ ہے۔ بنابر این مشقت کے بغیر محبت خدا کا حصول ممکن نہیں۔ چنانچہ اس ضمن میں حاجی نوری کی کتاب مستدرک الوسائل میں امیر المومنین ؑسے منقول روایت کیا کہتی ہے اور اسکا خلاصہ کیا ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں علامہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی اس ویڈیو میں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #مشقت #اللہ #علامت #امیر_المومنین_علیہ_السلام #روایت #مقامات #مشکل #فکر #مسرت #زندگی

Misbah
Yazdi,
Khuda,
Mohabbat,
lazimeh,
Mashaqqat,
Insaan,
mehnat,
hadaf,
Quran,
Allah,
Duniya,
koshish,
Quran,
محبت
خدا,
لازمہ,
مشقت,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
8:17
|
اخلاق عملی [62] | امید اور آرزو ممدوح ہے یا مذموم؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
حضرت عیسی ع نے خدا سے کیا مانگا؟
اگر امید اور آرزو انسان کی زندگی سے نکل جائے تو کیا...
اس درس کے اہم نکات:
حضرت عیسی ع نے خدا سے کیا مانگا؟
اگر امید اور آرزو انسان کی زندگی سے نکل جائے تو کیا ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
حضرت عیسی ع نے خدا سے کیا مانگا؟
اگر امید اور آرزو انسان کی زندگی سے نکل جائے تو کیا ہوگا؟
مولانا سید احمد علی نقوی
Video Tags:
،اخلاق،
عملی،
امید،
آرزو،
ممدوح،
مذموم،
مولانا،
سید،
احمد،
علی،
نقوی
noorulwilayah,
production,
Akhlaq,
Ikhlaq,
Amali,
Umeed,
Arzo,
Mamdooh,
Mazmoom,
Molana,
Syed,
Ahmed,
Ali,
Naqvi,
3:20
|
مردِ میدان حاج قاسم | صابر خراسانی | Farsi Sub Urdu
حاج قاسم کون تھے؟ انکا کیا کردار تھا؟ اگر وہ کچھ کہتے تو اسکو کس حد تک نبھاتے تھے؟ شیعہ و سنی مجاہدین کے...
حاج قاسم کون تھے؟ انکا کیا کردار تھا؟ اگر وہ کچھ کہتے تو اسکو کس حد تک نبھاتے تھے؟ شیعہ و سنی مجاہدین کے درمیان انکا کیا مقام تھا؟ انہوں نے اسلامی مزاحمت اور جہاد کو کون سا نیا رخ دیا؟ ان سے ہمارا کیا عہد و پیمان ہے؟ ان سب اہم باتوں کو جاننے کےلیے صابر خراسانی کی اس نظم کو دیکھیں۔
#ویڈیو #صابر_خراسانی #حاج_قاسم #القدس #شام #مدافعین_حرم #اسلام #جہاد #اتحاد #دفاع
More...
Description:
حاج قاسم کون تھے؟ انکا کیا کردار تھا؟ اگر وہ کچھ کہتے تو اسکو کس حد تک نبھاتے تھے؟ شیعہ و سنی مجاہدین کے درمیان انکا کیا مقام تھا؟ انہوں نے اسلامی مزاحمت اور جہاد کو کون سا نیا رخ دیا؟ ان سے ہمارا کیا عہد و پیمان ہے؟ ان سب اہم باتوں کو جاننے کےلیے صابر خراسانی کی اس نظم کو دیکھیں۔
#ویڈیو #صابر_خراسانی #حاج_قاسم #القدس #شام #مدافعین_حرم #اسلام #جہاد #اتحاد #دفاع
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
marde
maidan,
Haj
Qasem,
Saber
Khorasani,
kirdaar,
Shia,
Sunni,
Mujahid,
Islam,
Jihad,
Quds,
Shaam,
Haram,
difaa,
مرد
میدان,
حاج
قاسم,
صابر
خراسانی,
13:26
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [43] | راہ انقلاب کی بیرونی مانع اور رکاوٹیں | Urdu
درس کے اہم مطالب:
انقلاب اسلامی کی تحریک کو کامیابی سے پہلے اور بعد میں کمزور کرنے کےلیے کون سے عوامل ہیں؟...
درس کے اہم مطالب:
انقلاب اسلامی کی تحریک کو کامیابی سے پہلے اور بعد میں کمزور کرنے کےلیے کون سے عوامل ہیں؟
اگر کوئی قوم سنت الٰہی پر نہیں چلتی تو کیا ہوتا ہے؟
مولانا صادق رضا تقوی

4:54
|
دلوں کا مہندس | شہید ابومہدی المہندس | Farsi Sub Urdu
جب شہید ابومہدی المہندس سے پوچھا گیا کہ آپ امام خمینی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام خامنہ ای سے متعلق آپکی...
جب شہید ابومہدی المہندس سے پوچھا گیا کہ آپ امام خمینی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام خامنہ ای سے متعلق آپکی کیا رائے ہے اور حاج قاسم کے بارے میں، تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ یہ جاننے کےلیے شہید ابومہدی المہندس کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
3 جنوری 2020 کو عراق کی سرزمین پر شیطان بزرگ امریکہ نے ایک غیرقانونی حملے کے ذریعے حاج قاسم سلیمانی، حاج ابومہدی المہندس اور ان کے باوفا ساتھیوں کو شہید کیا۔
#ویڈیو #ابو_مہدی_المہندس #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #ولی_امر_مسلمین #حاج_قاسم #عراق #ایران #دفاع #کربلا #نجف #سامراء
More...
Description:
جب شہید ابومہدی المہندس سے پوچھا گیا کہ آپ امام خمینی کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟ امام خامنہ ای سے متعلق آپکی کیا رائے ہے اور حاج قاسم کے بارے میں، تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ یہ جاننے کےلیے شہید ابومہدی المہندس کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
3 جنوری 2020 کو عراق کی سرزمین پر شیطان بزرگ امریکہ نے ایک غیرقانونی حملے کے ذریعے حاج قاسم سلیمانی، حاج ابومہدی المہندس اور ان کے باوفا ساتھیوں کو شہید کیا۔
#ویڈیو #ابو_مہدی_المہندس #امام_خمینی #امام_خامنہ_ای #ولی_امر_مسلمین #حاج_قاسم #عراق #ایران #دفاع #کربلا #نجف #سامراء
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khomenei,
Imam
Khamenei,
Qasem
Soleimani,
Shaheed,
Abu
Mahdi,
al
Muhandis,
dil,
Iraq,
Shitan,
Amreeka,
ابومہدی
المہندس,
شہید,
دلوں,
12:10
|
Tafseer e Surah Al Baqarah, Ayat 194 - 195 | Hurmaton ki pamali ki saza | Maulana syed Naseem kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر194 اور 195 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان فرمایا کہ اگر کوئی شخص...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر194 اور 195 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بیان فرمایا کہ اگر کوئی شخص دینی شعائر اور حرمتوں کی پاسداری نہ کرے تو اسے سزا دی جائے, اور جیسے کوئی تجاوز کرے اسی انداز میں اس کو جواب دینا چاہیے ۔۔۔ ان آیات میں عسکری مسائل میں تقوی کی رعایت پر زور دیا گیا اور ہر کام مخصوصا جنگ کو اچھے انداز میں کرنے پر زور دیا گیا۔۔۔۔

0:55
|
خدا کے لیے کام کریں | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
کسی قوم کو مشکلات سے نکالنے کےلیے کام کرنا کیا صرف حکومت کی یا امدادی اداروں کی ذمہ داری ہے؟ ایک قوم کی مشکلات...
کسی قوم کو مشکلات سے نکالنے کےلیے کام کرنا کیا صرف حکومت کی یا امدادی اداروں کی ذمہ داری ہے؟ ایک قوم کی مشکلات سے نکلنے کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہم کب کسی کام سے مایوس ہو جاتے ہیں؟ کیا خدا کےلیے کام کرنے والا ناامید ہو سکتا ہے؟ جب آپ خدا کے لیے کوئی کام کرتے وقت مشکلات کا شکار ہوں تو آپکو وہ مشکلات سہنے کا کیا فائدہ ہوگا؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ایران #عالم_اسلام #بسیج #خدا_کےلیے_کام
More...
Description:
کسی قوم کو مشکلات سے نکالنے کےلیے کام کرنا کیا صرف حکومت کی یا امدادی اداروں کی ذمہ داری ہے؟ ایک قوم کی مشکلات سے نکلنے کے حوالے سے کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہم کب کسی کام سے مایوس ہو جاتے ہیں؟ کیا خدا کےلیے کام کرنے والا ناامید ہو سکتا ہے؟ جب آپ خدا کے لیے کوئی کام کرتے وقت مشکلات کا شکار ہوں تو آپکو وہ مشکلات سہنے کا کیا فائدہ ہوگا؟
ان سب سوالات کے جوابات کے لیے امام خمینیؒ کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #امام_خمینی #ایران #عالم_اسلام #بسیج #خدا_کےلیے_کام
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khomenei,
Allah,
Kaam,
qoum,
Mushkilaat,
Hukoomat,
Mayoos,
امام
خمینی,
خدا,
کام,
13:28
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 191-193 | قتال (جنگ) کے احکام | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر191, 192 اور 193 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان افراد سے قتال کے احکام...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر191, 192 اور 193 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں ان افراد سے قتال کے احکام بیان ہوئے ہیں جو مسلمانوں سے حالت جنگ میں ہوں۔۔۔ قرآن نے ان کے کام کو فتنہ قرار دیا ہے جس کا نقصانات جنگ سے زیادہ ہیں۔۔۔ ان آیات میں مسلمانوں کو مسجد الحرام میں جنگ سے منع کیا گیا البتہ اگر مشرکین جنگ کریں تو پھر لڑا جا سکتا ہے۔۔۔ اگر کفار و مشرکین قتال سے باز آ جائیں تو پھر ان سے لڑنے سے منع کیا گیا ہے۔۔۔

14:43
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [37] | مذاکرات سے قبل و بعد کی سیاسی منافقت | Urdu
درس کے اہم مطالب:
کیا آئمہ معصومینؑ کے عصر حضور کے لوگ تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اگر ہم اس دور میں...
درس کے اہم مطالب:
کیا آئمہ معصومینؑ کے عصر حضور کے لوگ تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اگر ہم اس دور میں ہوتے تو کہاں ہوتے؟
منتظرین امام زمانہ علیہ السلام کےلیے سیاسی بصیرت کتنی ضروری ہے؟
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا نعرہ لگانے والوں کے پس پردہ کون سے اہداف تھے؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
کیا آئمہ معصومینؑ کے عصر حضور کے لوگ تجزیہ و تحلیل کی صلاحیت رکھتے تھے؟ اگر ہم اس دور میں ہوتے تو کہاں ہوتے؟
منتظرین امام زمانہ علیہ السلام کےلیے سیاسی بصیرت کتنی ضروری ہے؟
امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا نعرہ لگانے والوں کے پس پردہ کون سے اہداف تھے؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
منتظرین،
امام،
زمانہ،
مذاکرات،
بصیرت،امریکہ،
معصومین،
آئمہ،
منافقت،
سیاسی،
مذاکرات،
مولانا،
صادق،
رضا،
تقوی،
سیاسی،
تجزیہ،
تحلیل,
روش
noorulwilayah,
production,
Siyasi,
tajziya,
tahleel,
salahiyat,
america,
mazakrat,
baseerat,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,