MWM اھم اعلان - قرآن و سنت کانفرنس - Urdu
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام ٹائمز: مرکزی مسؤل اطلاعات ایم...
ایم ڈبلیو ایم نے قرآن و سنت کانفرنس کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا
اسلام ٹائمز: مرکزی مسؤل اطلاعات ایم ڈبلیو ایم کا کہنا ہے کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں دہشت گردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔
اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی مسؤل اطلاعات و نشریات سید ناصر عباس شیرازی نے ’’اسلام ٹائمز‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شیعیان پاکستان کا عظیم اجتماع یکم جولائی کو سرزمین لاہور پر منعقد ہو گا، جس میں پانچ لاکھ سے زائد افراد شریک ہوں گے۔ ملت تشیع پاکستان اس سے قبل بھی اسی جگہ پر دو عظیم اجتماع کر چکی ہے اور انشاءاللہ یہ اجتماع بھی ملکی تاریخ میں سنگ میل ثابت ہو گا۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ پورے ملک میں رابطوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور علمائے کرام اس حوالے سے دورہ جات کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قرآن و سنت کانفرنس کا مقصد اتحاد امت ہے، جس میں امت مسلمہ کو دہشتگردی اور فرقہ واریت کے خلاف ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونے کی دعوت دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں امن، وحدت اور بھائی چارے کا علم لے کر نکلے ہیں، جن کو پاکستان سے محبت ہے ان کے لئے ہمارے دروازے کھلے ہیں، ہم پاکستان کے استحکام اور اسلام کی سربلندی کے لئے استعماری سازشوں کے سامنے سسیہ پلائی دیوار ثابت ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ پوری شیعہ قوم علامہ ناصر عباس کی قیادت میں متحد ہے اور ہم تمام شیعہ جماعتوں، انجمنوں، تنظیموں، ماتمی سنگتوں اور ذاکرین کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا پیغام امن اور محبت ہے۔ مجلس وحدت پوری قوم کو ایک لڑی میں پروئے گی، جس سے استعمار کی سازشیں اور ہتھکنڈے ناکام ہو جائیں گے۔ ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ ماضی میں اسلام اور پاکستان دشمن قوتوں نے ملت کا شیرازہ بکھیرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، لیکن ہم نے پوری قوم کو اتحاد کی دعوت دی ہے، آج کے اس پرآشوب دور میں اتحاد اہم ترین ضرورت ہے۔
سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ کراچی میں مجلس وحدت مسلمین کے عظیم اجتماع نے استعمار کی نیندیں حرام کر دیں ہیں، اس کے بعد ضلعی ہیڈکوارٹرز پر بھی جلسوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے بعد یکم جولائی کو لاہور میں منعقد ہونے والا جلسہ ملکی تاریخ میں اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ ملت کے نوجوان بھی ہمارے دست و بازو ہیں اور وہ ہمارے ساتھ ہیں۔ کسی بھی قوم کا مستقبل نوجوان ہوتے ہیں اور نوجوانوں کی تربیت بہتر انداز میں ہو تو قوم کی بنیاد مضبوط ہوتی ہے، اس حوالے سے بھی مجلس وحدت مسلمین تربیتی امور پر مصروف عمل ہے۔
More...
Description:

*MUST WATCH* A slap on the face of Oppressors - Rawalpindi Procession of Imam Husayn (as) - Urdu
Arbaeen Jaloos 1435 (December 2013). Muslims of Pakistan delivering a slap on the face of Takfiris, the puppets of Zionists.
Shia & Sunni Muslims love Imam Husayn (as)....
Arbaeen Jaloos 1435 (December 2013). Muslims of Pakistan delivering a slap on the face of Takfiris, the puppets of Zionists.
Shia & Sunni Muslims love Imam Husayn (as).
جلوس کی کچھ جھلکیاں۔۔۔۔۔جب عزداری کیخلاف سازش ہوگی تو پھر عزاداری عقیدت کے ساتھ ساتھ طاقت سے بھی منائی جائے گی لیکن یہ طاقت امن بھائی چارگی اور محبت کے لئے ہوگی یہ طاقت وحدت کے لئے ہوگی ۔۔۔دیکھو نواسہ رسول اللہ ص کی عزاداری میں شیعہ سنی سب شریک ہیں ۔۔اور شریک رہینگے

2:16
|
[Short Video Clip] شیعہ اورسُنی ہمیشہ بھائی بھائی ہیں - Urdu
شیعہ اورسُنی ہمیشہ بھائی بھائی ہیں | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
#Shia and #Sunnis are always brothers
ضرور دیکھیں اور اپنی...
شیعہ اورسُنی ہمیشہ بھائی بھائی ہیں | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
#Shia and #Sunnis are always brothers
ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں . ایڈمن
More...
Description:
شیعہ اورسُنی ہمیشہ بھائی بھائی ہیں | مختصر و سبق آموزویڈیو کلپ
#Shia and #Sunnis are always brothers
ضرور دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں . ایڈمن
7:10
|
2:32
|
2:34
|
0:11
|
5:39
|
4:10
|
بھائی کا بیٹا یا بہن کا بیٹا ، کیا عورت کے لیئے محرم ہیں ؟ - Urdu
سوال جواب بھائی کا بیٹا یا بہن کا بیٹا ، کیا عورت کے لیئے محرم ہیں ؟ کیا انسے مصافحہ کیا جا سکتا اور بوسہ لیا...
سوال جواب بھائی کا بیٹا یا بہن کا بیٹا ، کیا عورت کے لیئے محرم ہیں ؟ کیا انسے مصافحہ کیا جا سکتا اور بوسہ لیا جا سکتا ہے؟
More...
Description:
سوال جواب بھائی کا بیٹا یا بہن کا بیٹا ، کیا عورت کے لیئے محرم ہیں ؟ کیا انسے مصافحہ کیا جا سکتا اور بوسہ لیا جا سکتا ہے؟
4:20
|
Video Tags:
Sahar,
sahar,
tv,
urdu,
iran,
tehran,
irib,
transmission,
,noha,
aj,,
bhi,,
zainab,,,ki,,,
ati,,,
hay,,,sada,,,bhai,,,Hussain,,,,
4:36
|
کتاب رسالہ حقوق [26] | بھائی کا حق | Urdu
اس درس میں کتاب رسالہ حقوق امام سجادؑ سے بھائی کے مختلف حقوق کی وضاحت کی گئی ہے۔
مولانا عبد الزہرا
اس درس میں کتاب رسالہ حقوق امام سجادؑ سے بھائی کے مختلف حقوق کی وضاحت کی گئی ہے۔
مولانا عبد الزہرا
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
risala,
huquq,
bhae,
haq,
imam,
sajjad,
mukhtalif,
wazahat,
molana,
abduz,
zahra,
5:55
|
کتاب رسالہ حقوق [44] | دینی بھائی اور ذِمی کافر کا حق | Urdu
اس درس میں پہلے دینی بھائی کے حق کو بیان کیا گیا ہے اور بعد میں ذِمی کافر کے حق کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا...

مولانا محمد تنصیر مہدی
More...
Description:
اس درس میں پہلے دینی بھائی کے حق کو بیان کیا گیا ہے اور بعد میں ذِمی کافر کے حق کو بیان کیا گیا ہے۔
مولانا محمد تنصیر مہدی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
risala,
huquq,
deeni,
bhae,
zimmi,
kafir,
haq,
molana,
muhammed,
tanseer,
mehdi,
3:45
|
بہن سے بھائی کا درد دل | نوحہ: محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
یہ ایک بہترین فارسی نوحہ ہے، جس میں امام حسینؑ نے اپنی بہن حضرت زینب کبریؑ کو مخاطب کر کے صبر کی تلقین کے ساتھ...
یہ ایک بہترین فارسی نوحہ ہے، جس میں امام حسینؑ نے اپنی بہن حضرت زینب کبریؑ کو مخاطب کر کے صبر کی تلقین کے ساتھ آئندہ رونما ہونے والے حالات سے انہیں با خبر کیا ہے اور یہ بیان کرنے کی کوشش کی ہے کہ کس طرح شہیدوں کا خون ظلم کی بساط کو لپیٹ کر رکھ دیگا؟ دشمن کو اس کے دربار میں ذلیل و خوار کر دیگا اور دشمن کی بزم میں ہی عزاداری ہوگی اور کس طرح ظالم کے سر پر قہر الہی کی تلواریں ٹوٹ پڑیں گی اور کس طرح وہ اپنے کیفر کردار تک پہنچ جائیگا؟ چنانچہ انہی تمام باتوں کو شاعر نے اس نوحے میں بیان کرنے کی کوشش کی ہے، جسے آپ اردو ترجمے کے ساتھ ایران کے معروف نوحہ خواں، محمد حسین پویانفر کی آواز میں اس ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فارسی_نوحہ #زینب #خون #دشت #صبر #ظلم #فنا #تلواریں #بزم #طوفان #گرج #نیزے

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Behen,
Dard,
Dil,
Noha,
Muhammad
Husayn
Poyanfar,
Imam
Husayn,
Hussain,
Hosain,
Hazrat
Zaynab,
Zainab,
Sabr,
Shahid,
Zulm,
Allah,
Iran,
بہن,
بھائی,
درد,
دل,
نوحہ,
محمد
حسین
پویانفر,
10:56
|
اخلاق عملی [89] | کیا غیبت گناہِ کبیرہ ہے؟| Urdu
کون سا عمل مومن کے قتل کے برابر ہے؟
غیبت اور مردہ بھائی کا گوشت کھانے میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید احمد علی...
کون سا عمل مومن کے قتل کے برابر ہے؟
غیبت اور مردہ بھائی کا گوشت کھانے میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
More...
Description:
کون سا عمل مومن کے قتل کے برابر ہے؟
غیبت اور مردہ بھائی کا گوشت کھانے میں کیا رابطہ ہے؟
مولانا سید احمد علی نقوی
2:45
|
امام حسینؑ کا اپنی بہن سے وداع | حاج محمود کریمی | Farsi Sub Urdu
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی سے لپٹ جاتی ہیں اور بہت گریہ...
جب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے آئے تو حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) بھائی سے لپٹ جاتی ہیں اور بہت گریہ کرتی ہیں، اور فرماتی ہیں کہ مجھے یقین نہیں ہو رہا کہ آپؑ کے جانے کا وقت ہو گیا ہے۔
اس وداع کے وقت، بھائی کے فراق کے دردکو محسوس کرکے بی بی زینب (سلام اللہ علیھا) کہتی ہیں کہ بھائی مجھے بھی اپنے ساتھ لے جاؤ۔
بھائی کے ہر قدم پر بی بی کہتی ہیں: بھائی ذرا آہستہ جاؤ، آہستہ جاؤ۔ اب میرے قدموں میں طاقت نہیں بچی جو آپؑ کے پیچھے آ سکوں۔
ہائے حسینؑ
ہاں یہ بھائی اور بہن کا بہت ہی سخت وداع تھا۔ اب بھائی کے بغیر حضرت زینب (سلام اللہ علیھا) کی سختیوں کا اور سفر شروع ہو رہا ہے۔ ہائے زینب (سلام اللہ علیھا)، ہائے شام۔
اس وداع کے سلسلے میں یہ مرثیہ اردو ترجمے کے ساتھ آپ کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
#امام #حسین #وداع #زینب #لپٹ #گریہ #فراق #درد #بھائی #بہن #قدموں #سخت #سفر #شام

imam
husayn,
wedae,
haj
mahmood
karimi,
hazrat
zaynab,
sakhti,
safar,
marsiya,
gerya,
faraq,
dard,
4:22
|
حضرت زینبؑ اور بی بی سکینہؑ کا امام حسینؑ سے وداع | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
عاشور کے دن، جب امام حسینؑ کے سب انصار اور مددگار چلے گئے، تب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے کے لئے خیمہ گاہ...
عاشور کے دن، جب امام حسینؑ کے سب انصار اور مددگار چلے گئے، تب امام حسینؑ اپنی بہن سے وداع کرنے کے لئے خیمہ گاہ آتے ہیں اور اپنی بہن سے وداع کرتے ہیں۔
بھائی اور بہن کا یہ وداع بہت ہی درد بھرا وداع ہے، کیسے ایک بہن اپنے بھائی کو اور وہ بھی امام حسینؑ سے وداع کرے، جبکہ وہ جانتی ہیں کہ اس کے بعد وہ لوٹ کر نہیں آئیں گے۔ جس کا کوئی عزیز نہیں رہا اور اگر کوئی ہے تو یہ بھائی ہے اور ایک بیمار بھتیجا۔
امام حسینؑ کچھ ہی قدم آگے بڑھے تھے کہ بہن نے کہا:
مهلاً مهلاً! یابن الزهراء؛ اے زہراؑ کے فرزند ٹھہر جائیے!
اے بھائی مجھے ماں کی وصیت کو انجام دینے دیں۔
اے بھائی مجھے اپنے گلے کے نیچے بوسہ لینے دیں، ٹھہر جائیے بھائی۔
اسی طرح مقتل کا ایک اور درد بھرا وداع امام حسینؑ کا اپنی چار سالہ بیٹی حضرت سکینہؑ سے ہے۔ جس کی جان میں آواز تک نہیں رہی جو باپ کو آواز دے سکے۔ ہائے حسینؑ۔
#عاشور #امام #حسین #انصار #مددگار #وداع #خیمہ #درد #بھائی #بہن #عزیز #بیمار #قدم #فرزند #وصیت #بوسہ #گلے

lady
zaynab,
lady
sakina,
imam,
imam
husayn,
wedae,
Seyed
Majid
Bani
Fatemeh,
ashora,
ansar,
maqtal,
madadgar,
eaziz,
bimar,
farzand,
vasiyat,
6:55
|
جہاد نکاح کا شکار ایک معصوم لڑکی Arabic sub English
شام کے معروف ٹی وی چینل الاخباریہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو جاری کیا ہے جس میں 15 سالہ نوجوان شامی لڑکی نے اپنی...
شام کے معروف ٹی وی چینل الاخباریہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو جاری کیا ہے جس میں 15 سالہ نوجوان شامی لڑکی نے اپنی آب بیتی سناتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ انٹرویو میں دہشت گردوں کی جنسی درندگی بننے والی نوجوان لڑکی بتاتی ہے کہ اس کا نام روان میلادالدہ ہے اور 1997 میں پیدا ہوئی تھی۔جس کے باپ کا نام میلاد موسی الدہ ہے۔ہمارا گھرانہ 5 افراد پر مشتمل ہے۔میں ایک کسان کی بیٹی ہوں جو جنگ سے پہلے کھیتوں میں کام کرتا تھا۔ نوجوان لڑکی بتاتی ہے کہ اگر مجھ سے کوئی غلطی ہو جاتی تو گھر والے یقینا مجھے سزا دیتے تھے۔ جب ملک میں احتجاجی مظاہرے ہو رہے تھے تو میرا باپ شامی باغیوں کو گھر میں لاتا تھا۔جن کے ساتھ 3،4 ہتھیار ہوتے تھے۔لیکن میں نہیں جانتی تھی کہ وہ یہاں کیوں آتے تھے۔میں 15 دن سے خوف زدہ تھی کہ میرا باپ، ماں، بہن اور بھائی میرے کمرے میں نہیں آئے اور نہ ہی کسی قسم کی بات چیت کی۔میرے پاس کسی قسم کی کوئی چیز نہیں تھی نہ ٹی وی، نہ ریڈیو اور نہ ٹیلی فون وغیرہ۔میں باتھ روم میں اور جیسے ہی کمرے میں واپس آئی۔میں حیران رہ گئی کہ میرا باپ مجھے خوراک یا جو کچھ میں چاہتی مجھے مہیا کرتا تھا۔لیکن اس نے مجھے گھر سے باہر کچھ بھی کرنے سے منع کر دیا۔ حتی کہ مجھے سکول جانے کی اجازت بھی نہیں دی۔15دن کے بعد میرا باپ میرے پاس آکر کہنے لگاکہ جا کر نہا لو۔میں اپنے کی یہ بات سن کر حیران ہو گئی۔میں نے اپنے کپڑے لیے اور نہانے کے لئے چلی گئی۔جب میں نہا رہی تھی تو ایک شخص اندر آ گیا جس کی عمر50 سال کے قریب تھی۔جس نے کچھ نہیں پہنا ہوا تھا۔ وہ میرے قریب ہونے لگ گیا۔اس نے کسی قسم کا خیال نہ کیا جب کہ چھوٹے سے باتھ میں میں چلا رہی تھی۔اس نے مجھے بالوں سے پکڑا اور کمرے میں لے گیا۔جب کہ چیخنے چلانے کی آوازیں میرا باپ سن رہا تھا۔ لیکن اس نے مجھے اس آدمی سے چھڑانے کی کسی قسم کی کوشش نہ کی۔جو کچھ وہ میرے ساتھ کر سکتا تھا اس نے کیا اور اسی دوران دوسرا آدمی بھی آگیا۔اس نے بھی وہی کیا جو پہلے والا کر چکا تھا۔ جس کے بعد میں ہوش و حواس کھو بیٹھی اور تقریبا 45 منٹ کے بعد مجھے دوبارہ ہوش آیا تو میں نے اپنے باپ کو بلایا جب وہ کمرے میں آیا تو اس سے پوچھا کہ جب میں چیخ اور چلا رہی تھی تو آپ مجھے اس مصیبت سے نجات دلانے کیوں نہیں آئے۔اس نے بتایا کہ یہ سب سہی تھا اور یہ جہاد تھا۔ لہذا آپ اس کو ہر وقت کر سکتی ہو اور مجاہدین آپ کے ساتھ سو سکتے ہیں۔اس سے آپ کے گناہ مٹ جائیں گے اور آپ مرنے کے بعدشہید کہلاو گی اور سیدھا جنت میں جاو گی۔میں نے پوچھا کہ یہ کیسا جہاد ہے؟ جس کے میں مسلسل 23 دن بیمار رہی۔ میں اپنے باپ سے کہا کہ مجھے دوائی لا دو یا ڈاکٹر کو معائنہ کراو لیکن اس نے انکار کردیا۔ صحت یاب ہونے کے بعد دوبارہ سے وہ لوگ آنا شروع ہوگئے۔یہ عرصہ ایک ہفتے تک جاری رہا۔جب بھی میرا باپ ان آدمیوں کو اندر آنے کی اجازت دیتا تو میں ان سے بچنے کی کوشش کرتی لیکن وہ مجھے زیادتی کا نشانہ بنا دیتے۔ایک بار ایک آدمی جس کو میں جانتی تھی کمرے میں آیا میں نے اسے کچھ نہ کرنے کا کہا تو اس نے کہا کہ آپ کا باپ مجھے آپ کے ساتھ سونے سے منع نہیں کرے گا۔ جس کے بعد میرا باپ مجھے نہانے کے لئے کہا لیکن میں وہاں سے فرار ہونا چاہتی تھی۔ گھر کا دروازہ ایک ہونے کی وجہ سے فرار ہونا مشکل تھا۔ اگر وہاں سے فرار ہوتی تو فوجیوں کی نظر میں آجاتی۔ باغی فوجی مجھے زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد کمرے سے باہر نکلے تو میں نے سنا کہ میرا باپ انہیں اس گاوں کو چھوڑنے کا کہ رہا تھا۔ جس کے بعد وہ دوسرے گاوں تصل میں چلے گئے۔اس کے بعد میری والدہ، بھائی اور بہن گھر واپس آئے تو میں نے اپنی والدہ سے پوچھا کہ مجھے اکیلا کیوں یہاں چھوڑ گئے تھے۔لیکن اس نے مجھے بتایا کہ جو کچھ آپ کے ساتھ ہوا ہے اچھا ہوا ہے۔ جس کے بعد اس نے مجھے دھمکی دی کہ کسی کو بتانا نہیں ورنہ آپ کو مار دوں گی۔جب میری ماں باہر جاتی یا واپس آتی تو نہاتی تھی۔وہ اسے ْجہاد النکاح۔کہتی تھی۔ کچھ عرصے کے بعد میرے باپ نے ماں سے کہا کہ وہ مجھے روان لے آئے۔جس سے مجھے فورا خیال آیا کہ وہ مجھے دوسرے گاوں لے جانا چاہتے ہیں جہاں وہ جہاد النکاح کرنےجاتی ہے۔ میں اس کے باوجود ماں کے ساتھ جانے کے لئے آمادہ ہوگئی۔ ہم تصل گاوں جانے کے لئے ٹیکسی میں سوار ہوئےاور جب وہ فوجی چیک پوائنٹ پر رکی۔ تو میں نے چیخنا چلانا شروع کر دیا جس کے باعث ایک فوج میرے پاس آیا اور گاڑی سے باہر نکالا۔ اس نے مجھ سے پوچھا کہ کیوں چیخ رہی ہو تو میں نے اسے سارا واقعہ بتا دیا۔جو میرے ساتھ ہوا تھا۔ انہوں نے مجھے کار میں بیٹھا کر ایک پرامن گھر میں منتقل کر دیا

4:01
|
اہلِ سنت کے بارے میں امام حسن عسکریؑ کی حکمتِ عملی | Farsi Sub Urdu
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن...
مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے اور اتحاد کے حوالے سے ہمارے آئمہ علیہم السلام کی کیا تعلیمات ہیں؟ امام حسن عسکری علیہ السلام اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں اپنے شیعوں کو کیا حکم دیتے ہیں؟ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی اہلسنّت بھائیوں کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ ہمیں اپنے اماموں کی پیروی کرتے ہوئے مسلمانوں کے درمیان بھائی چارے کے لیے کم از کم کس طرح کے اقدامات کرنے چاہیئں؟ ہمیں باہمی وحدت کے لیے کن نقاط کو مشترکہ نقاط کے طور پر اپنانا چاہیے؟
اسلامی وحدت کے بارے میں عملی کردار ادا کرنے کے حوالے سے حجتہ الاسلام والمسلمین استاد علی رضا پناہیان کا خوبصورت بیان پیشِ خدمت ہے۔
#ویڈیو #امام_حسن_عسکری #فرمائشات #امام_مہدی #اہلسنت_بھائی #حکمت_عملی #آیت_اللہ_العظمی_سیستانی #مشترکہ_جشن #محبت_علی

ahle,
imam,
Hassan,
Askari,
itihaad,
hadees,
roshni,
zamanae,
ghaibat,
shiaoon,
farmaan,
dushman,
wahdat,
zimmidari,
imam,
Zamana,
zahoor,
intizaaar,
ittihad,
bainul,
muslimeen,
ustaad,
panahiyaan,,
44:02
|
[Talkshow] Aagahi | Special Program | Hafta -e- Wahdat | Naqi Hashimi | Urdu
Aagahi | آگہی | Special Program
Topic: Hafta -e- Wahdat
موضوع: ہفتہ وحدت
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Janab Naqi Hashimi
انٹرو :(0:00)...
Aagahi | آگہی | Special Program
Topic: Hafta -e- Wahdat
موضوع: ہفتہ وحدت
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Janab Naqi Hashimi
انٹرو :(0:00)
وحدت اسلامی کیا مراد ہے اور یہ مختلف فرقوں کے درمیان کن اصولوں کے تحت قائم کی جاسکتی ہے؟ :(1:21)
یہ کیسے ممکن ہے کہ اتحاد بھی ہو اور اختلاف بھی ہو ؟ :(08:59)
تفرقے کے نقصانات :(11:50)
وحدتِ عملی کے نفاذ میں کیا روکاوٹیں موجود ہیں؟ :(18:15)
اہلسنت کے مقدسات کا مسئلہ :(23:05)
وحدت ایرانی ایجنڈا یا سیاسی نعرہ ؟ :(36:37)
Wisdom Gateway Production

33:38
|
[Talkshow] Hafta -e- Wahdat | Topic: Tafirqa Bazi Ka Elaaj | Dr. Zahid Ali Zahidi | Urdu
Talkshow: Hafta -e- Wahdat | Program No. 4
ٹاک شو: ہفتہ وحدت ، پروگرام نمبر ۴
Topic: Topic: Tafirqa Bazi Ka Elaaj
موضوع: تفرقہ بازی کا علاج...
Talkshow: Hafta -e- Wahdat | Program No. 4
ٹاک شو: ہفتہ وحدت ، پروگرام نمبر ۴
Topic: Topic: Tafirqa Bazi Ka Elaaj
موضوع: تفرقہ بازی کا علاج
Host: Syed Qunber Rizvi
Guest: Dr. Zahid Ali Zahidi

4:53
|
حسینؑ دو جہاں کی آبرو | نوحہ: محمد حسین پویانفر | Farsi Sub Urdu
یہ ایک دردناک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \" حسینؑ دو جہاں کی آبرو\" چنانچہ اس عنوان کے تحت اس نوحے میں...
یہ ایک دردناک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \" حسینؑ دو جہاں کی آبرو\" چنانچہ اس عنوان کے تحت اس نوحے میں حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے بعد ثانی زہرا حضرت زینب علیہا السلام نے بھائی کو مخاطب کرکے جو بین کیا ہے اور کربلا کے میدان میں آپ نے اپنے بھائی کو جس طرح خاک اور خون میں غلطاں دیکھا نیز اہل حرم کی کیا بے کسی تھی؟ اور کس طرح چھوٹے بچوں کو سنھبالا؟ اور کس طرح آپ پرغم کے پہاڑ ٹوٹے؟ انہی تمام باتوں کی جانب اس نوحے میں دلسوز انداز میں اشارہ کیا گیا ہے۔ یہ نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں، محمد حسین پویانفرکی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #محمد_حسین_پویانفر #فارسی_نوحہ #حسین #آبرو #خاتم #انگوٹھی #سلیمان #غم #زینب #ماتم #دشمن #ہجوم #صحرا #کربلا #یتیم

aabaroo,
Khatim,
angothi,
Sulaiman,
gham,
zainab,
maatam,
dushman,
hajhoom,
sehraa,
karbalaa
,
yateem,
Hussain,
jahan,
aabaroo,
Mohammad
Hussain
پویانفرحسینؑ,
جہاں
,
آبرو
,
محمد
حسین
پویانفر
8:39
|
[Clip] Bhai ke Bhai par 30 Haqooq | H.I Maulana Muhammad Nawaz Ansari | Muharram 1445 | 2023 | Urdu
[Clip]
Speaker: Maulana Muhammad Nawaz Ansari
Topic: Bhai ke Bhai par 30 Haqooq
Bamutabiq Hadees e Rasool e Khuda s.a.w.w
عنوان: بھائی کے بھائی پر تیس ۳۰ حقوق...
[Clip]
Speaker: Maulana Muhammad Nawaz Ansari
Topic: Bhai ke Bhai par 30 Haqooq
Bamutabiq Hadees e Rasool e Khuda s.a.w.w
عنوان: بھائی کے بھائی پر تیس ۳۰ حقوق
بمُطابق حدیثِ رسول اللہ ؐ۔

19:12
|
Efraim Halevi, Ex-dir of Mossad speaking on Shia-Sunni conflict - English
Efraim Halevi, Ex-dir of Mossad speaking on Shia-Sunni conflict
اسرائیلی موساد کے سابقہ ڈائیریکٹر کا اسرائیلی یونیورسٹی میں ایک سیمینار...
Efraim Halevi, Ex-dir of Mossad speaking on Shia-Sunni conflict
اسرائیلی موساد کے سابقہ ڈائیریکٹر کا اسرائیلی یونیورسٹی میں ایک سیمینار سے خطاب کے دوران اعتراف کہ کس طرح ایران میں آنے والے اسلامی انقلاب اور امام خمینی نے اسرائیلی مفادات کہ نقصان پہنچایا اور کس طرح اسرائیل نے سنی اور شیعہ مسمانوں میں اختلافات کو اپنے مقاصد کے لیئے استعمال کیا اور ان اختلافات کو بڑھاوا دیا۔ ضرور دیکھیں اور اس سے مسلمانوں میں اتحاد اور بھائی چارہ کی اہمیت کو سمجھیں اور یہ بات جان لیں کہ ہر وہ شخص جو مسلمانوں کے درمیان شیعہ سنی منافرت پھیلاتا ہے وہ دراصل اسرائیلی اور صیہونی مفادات کے لیئے کام کر رہا ہے۔
Efraim Halevi, the ninth director of Mossad and the 4th head of the Israeli National Security Council, speaking on Shia-Sunni conflict and how the Islamic revolution in Iran and Imam Khomeini shattered Israeli dreams in the Middle East and how the Shia-Sunni conflict is in their advantage and the way they used it for the benefit for Israel. So anyone who promote hatred and animosity between Sunni and Shia Muslims serves the Zionist entity. The Syrian conflict is just one example.

7:42
|
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے...
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کا نئے سال(کرسمس) کے آغاز کےموقع پر ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ملاقات پر مبنی ڈاکومنٹری
یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے امام خامنہ ای کی ملاقات پر مبنی ہے۔
اسلامی تعلیمات کو مد نظر رکھتے ہوئے، ہمیں دیگر ادیان و مذاہب کے ماننے والوں کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنے چاہیے، ایک تو اس لیے کہ مولا علیؑ کا فرمان ہے کہ دوسرے مذاہب کے لوگ، انسانیت کے ناتے ہمارے بھائی ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ کہ اسلام سے لوگوں کو متاثر کرنے کا ایک بہترین طریقہ ان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ہے۔
#ویڈیو # ولی_امرمسلمین #اتحاد #عیسائی #کرسمس #آرمن #ڈاکومنٹری #نیاسال

isayi,
shaheed,
aarmen
aaodesiyan,
documentary,
wali
amr
al
muslimeen,
jahan,
sayed
ali
,
khamemei,
naye
saal,
ahle
khane,
mulaqaat,
islami
taleemat,
adyaan,
mazahib,
talukaat,
mola
ali,
farmaan,
insaniyaat,
bhai,
islaam,
6:22
|
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان | Farsi Sub Urdu
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل...
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟
کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟
#ویڈیو #پناہیان #جلن #حسد #سیاسی_جلن #دشمن #ولی_خدا
More...
Description:
سیاسی جَلَن | حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان
ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟
کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟
#ویڈیو #پناہیان #جلن #حسد #سیاسی_جلن #دشمن #ولی_خدا
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
siyasi,
jalan,
hujjatul,
islam,
ali,
raza,
panahian,
iblees,
hazrat,
aadam,
sajdy,
inkar,
qabeel,
habeel,
mara,
hazrat,
yousuf,
ammerul,
momineen,
mazlum,
iklaqi,
jalan,
1:28
|
یوم القدس،صہیونیوں کے منہ پر طمانچہ | Arabic Sub Urdu
اس سال بھی پچھلے سالوں کی طرح، اپنے ولی کے حکم کو لبیک کہتے ہوئے امتِ مسلمہ سڑکوں پر نکلی اور قدس کی آزادی اور...
اس سال بھی پچھلے سالوں کی طرح، اپنے ولی کے حکم کو لبیک کہتے ہوئے امتِ مسلمہ سڑکوں پر نکلی اور قدس کی آزادی اور فلسطینی مظلوموں کے حق میں نعرے لگائے۔
اورایسا کیوں نہ ہو
فلسطینی قوم سات دھائیوں سے بدترین حالات سے دوچار ہے۔
کیا ہمارا انسانی فرض نہیں بنتا کہ اُن کی مظلومیت کے لیے آواز اٹھائیں؟
کیا اسلام نے ہمیں مظلوم کی حمایت کا حکم نہیں دیا؟ حالانکہ فلسطینی مظلوم بھی ہیں اور ہمارے مسلمان بھائی بھی۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونیت #سنصلي_في_القدس
More...
Description:
اس سال بھی پچھلے سالوں کی طرح، اپنے ولی کے حکم کو لبیک کہتے ہوئے امتِ مسلمہ سڑکوں پر نکلی اور قدس کی آزادی اور فلسطینی مظلوموں کے حق میں نعرے لگائے۔
اورایسا کیوں نہ ہو
فلسطینی قوم سات دھائیوں سے بدترین حالات سے دوچار ہے۔
کیا ہمارا انسانی فرض نہیں بنتا کہ اُن کی مظلومیت کے لیے آواز اٹھائیں؟
کیا اسلام نے ہمیں مظلوم کی حمایت کا حکم نہیں دیا؟ حالانکہ فلسطینی مظلوم بھی ہیں اور ہمارے مسلمان بھائی بھی۔۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #فلسطین #یوم_القدس #قدس #صہیونیت #سنصلي_في_القدس
Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
youm,
alquds,
tamancha,
imam,
khamenei,
labaik,
ummat,
muslimah,
sadkoon,
aazadi,
falastini,
mazlomoon,
haq,
qoum,
insani,
fariza,
mazloomiyat,
islam,
awaaz,
badtareen,
halaat,
4:48
|
ثانی زہراءؑ کا آخری وداع | سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام...
کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب نہ ہوتیں
ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا، علی علیہ السلام کی شیر دِل بیٹی نے مصائب و آلام کے ایسے ایسے سمندروں کو پار کیا ہے کہ جن کو تحمل کرنا ہرکس وناکس کے بس کی بات نہیں ہے۔ ثانی زہراء جناب زینب سلام اللہ علیہا کے مصائب کے لمحات میں سے ایک بڑا لمحہ اپنے بھائی، مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کو آخری وداع کہنا ہے یہ وہ موقع ہے جو عاشقوں کی زبان پر فریاد جاری کر دیتا ہے یہی تو وہ مقام ہے جہاں حسینؑ کی مظلومیت پر آسمان کے ملائکہ نے آنسو بہایا ہے اور یہی وہ جگہ ہے کہ جہاں پر ظالموں کو بھی صبر حسینؑ پر تعجب ہوا ہے، فرشتوں نے بھی اپنی انگلیوں کو حیرت کے عالم میں اپنے دانتوں میں دبایا اور جنات نے بھی صبر حسینؑ پر نوحہ پڑھا ہے۔
ایران کے معروف نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ کا پُر درد نوحہ سننے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #آخری_وداع #طاقت #بھیا #دنیا #خدا_حافظ #جدائی #صبر #تنہا #ہمسفر

nauha,
sayyid,
majeed
bani
fateme,
zainab,
saniye
zehra,
aakhri
wida,
farishte,
jinnat,
aansu,
zaalim,
mazloom,
sabr,
imam
husain,
imam
ali,
sayyida
zehra,
ashk,
aashiq,
maula,
aaqa,
aasman,
girya,
iran,
nauhakhan,
irani
nauha,
azadari,
sakina,
alvida,
3:28
|
[PROMO] Arbaeen E Hussaini A.S Lahore - Hussainyon Ki Awaz | حُسینیوں کی آواز - Urdu
[Arbaeen e Hussaini a.s Lahore]
[اربعین حُسینیؑ لاہور]
[PROMO] Hussainyon ki Awaz | حُسینیوں کی آواز
Venue: Lahore
بمقام: لاہور
Duration:...

Duration: 03:27
دورانیہ: ۰۳:۲۷
Follow us:
🌐 wisdomgateway.org
🎬 shiatv.net/u/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgateway
👤 fb.com/wisdomgatewayproduction
📱 telegram.me/wisdomgateway
📞 instagram.com/wisdomgateway
🎥 twitter.com/wisdomgateway
📲https://chat.whatsapp.com/267jCtAoM245SHhsAnFQg3