11:51
|
7:30
|
[Al-Qods Conference] Speech H.l Molana Syed Baqir Abbas Zaidi | IRC Karachi | 24 March 2024
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان...
القدس کانفرنس
مقرر: حجة الاسلام مولانا سید باقر عباس زیدی
بمقام: آئی آر سی لان، عائشہ منزل کراچی
13 رمضان المبارک 1445
24 مارچ 2024
More...
Description:

24:58
|
10:46
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 209-210 | خدا کی نافرمانی کی سزا | Maulana syed Naseem abbas kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر 209 اور210 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں بتایا گیا کہ اگر واضح نشانیاں آنے کے بعد تمہارے پاوں میں لغزش آ گئی تو پھر تمہارا انجام اچھا نہیں ہو گا۔۔۔ اسی طرح بعض افراد کا یہ مطالبہ کرنا کہ خود خدا ان کے پاس آئے اس کو بھی بے ادبی اور غلط قرار دیا ہے کیونکہ اس کے بعد بھی اگر کوئی نہیں مانتا تو وہ گویا اپنی ہلاکت کا سوال کر رہا ہے۔۔۔

13:47
|
4:09
|
جہادِ تبیین میں خواص کا کردار | امام سید علی خامنہ ای| Farsi Sub Urdu
خواص کا کردار کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ تاریخ میں خواص کی غفلت کے کیا نتائج سامنے آئے؟ دشمن،...
خواص کا کردار کیا ہے؟ ان کا تعلق کس طبقے سے ہوتا ہے؟ تاریخ میں خواص کی غفلت کے کیا نتائج سامنے آئے؟ دشمن، ہمارے معاشروں کے خواص کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ مسلمان معاشروں کے خواص کی اصل ذمہ داری کیا ہے اور انکو کیا کرنا چاہیے؟ جہادِ تبیین کا خواص سے کیا تعلق ہے؟
اس موضوع کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #جہاد_تبیین #انقلاب_اسلامی #خواص #اسلامی_معاشرہ #امامت #موثرافراد #دعوت_فکر #تاریخ_اسلام #تبیین #شبہات #شک #سستی #کاہلی #خواص_کا_نقصان #خواص_کا_فائدہ

5:37
|
راہِ امام خمینیؒ کو جاری رکھیں | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟...
کیا آج بھی ایران اور عالمِ اسلام کو امام خمینیؒ کی ضرورت ہے؟ امام خمینیؒ کون سی تین اہم تبدیلیاں لے کر آئے؟ دشمن کس چیز کا مخالف ہے؟ دشمن کی روش کیا ہے اور ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ دشمن کا مقابلہ کرنے کےلیے کون سے اہم وسائل کی ضرورت ہوتی ہے؟ آج کے زمانے میں امام خمینیؒ کے افکار کو کیا 40 سال پرانے طریقے کار سے نافذ کیا جاسکتا ہے؟ اگر نہیں تو کیا چیز بدل سکتی ہے اور کیا بدل نہیں سکتا؟ ہمارے زمانے میں وسائل میں کون سی اہم تبدیلیاں واقع ہوئی ہیں؟
ان موضوعات کو سمجھنے کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #امام_خمینی #انقلاب_اسلامی #کربلا

3:35
|
امریکہ خون کا پیاسا ہے | سید ہاشم الحیدری | Arabic Sub Urdu
70 کی دہائی سے امریکہ کا کیا رویہ رہا ہے؟ امریکہ نے عراق میں کیسی منافقانہ پالیسی اپنائی ہے؟ امریکہ نے عالم...
70 کی دہائی سے امریکہ کا کیا رویہ رہا ہے؟ امریکہ نے عراق میں کیسی منافقانہ پالیسی اپنائی ہے؟ امریکہ نے عالم اسلام اورعرب ممالک میں کون کون سے ظلم سرانجام دیے ہیں؟ عراق اور شام میں امریکہ کی وجہ سے کون کون سی مصیبت آئی ہے؟
ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین سید ہاشم الحیدری کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #سید_ہاشم_الحیدری #امریکی_رویہ #اسرائیل #امریکہ #عراق #عرب_ممالک #شام #بوسنیا #ایران #پاکستان #افغانستان #امریکی_جرائم

Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Hashim
al
Haidari,
Amreeka,
Khoon,
Pyasa,
Vietnam,
Yemen,
Iraq,
Syria,
Shaam,
Saddam,
ISIS,
Daesh,
Islam,
Arab,
Zulm,
Policy,
ہاشم
الحیدری,
امریکہ,
خون,
پیاسا,
2:58
|
ایران میں انگریزوں کا نفوذ | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
ایران میں انگریزوں نے کیسے نفوذ کیا؟ اپنا اثر قائم کرنے کےلیے انہوں نے کیا کیا کام سرانجام دیے؟ رضا خان کو...
ایران میں انگریزوں نے کیسے نفوذ کیا؟ اپنا اثر قائم کرنے کےلیے انہوں نے کیا کیا کام سرانجام دیے؟ رضا خان کو انگریز کیوں لے کر آئے تھے اور اس نے کیا کیا سیاہ کاریاں سرانجام دیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انگریز #رضا_خان #علماء_دین #اسلام #نفوذ #ایران
More...
Description:
ایران میں انگریزوں نے کیسے نفوذ کیا؟ اپنا اثر قائم کرنے کےلیے انہوں نے کیا کیا کام سرانجام دیے؟ رضا خان کو انگریز کیوں لے کر آئے تھے اور اس نے کیا کیا سیاہ کاریاں سرانجام دیں؟
ان اہم سوالات کے جوابات کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #انگریز #رضا_خان #علماء_دین #اسلام #نفوذ #ایران
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Imam
Khamenei,
Angrez,
Angrezon,
Nufooz,
Iran,
Islam,
Raza
Khan,
Ulama,
Deen,
ایران,
انگریزوں,
انگریز,
نفوذ,
امام
علی
خامنہ
ای,
3:26
|
خدا اور اولیاء خدا کی محبت کو پرکھنے کا طریقہ | آیت اللہ مصباح یزدی | Farsi Sub Urdu
اللہ تعالی اور اس کے اولیاء کی محبت ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کو دونوں جہانوں کی سعادت سے ہمکنار کرتا ہے اور...
اللہ تعالی اور اس کے اولیاء کی محبت ایک ایسا جوہر ہے جو انسان کو دونوں جہانوں کی سعادت سے ہمکنار کرتا ہے اور اسی لئے خدا اور اسکے اولیاء کی محبت پر بہت زور دیا گیا ہے۔ اس بات کی تاکید بھی کی گئی ہے کہ انسان آئے دن اس میں اضافہ کرنے کی کوشش کرے، چنانچہ اس بات کو پرکھنے کیلئے کہ اللہ اور اسکے اولیاء کی محبت کس قدر ہمارے وجود میں راسخ ہوگئی ہے، ہمارے پاس جو پیمانہ ہے وہ کیا ہے اور ہم کس طرح اللہ تعالی کی محبت کا اندازہ لگاسکتے ہیں؟
چنانچہ انہی سوالات کے جوابات سے آگاہی کے لیے اللہ اور اولیاء الہی کی محبت سے متعلق علامہ تقی مصباح یزدیؒ کے علمی بیانات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور ملاحظہ فرمائیں۔
#ویڈیو #مصباح_یزدی #محبت #اللہ #اولیاء #شدت #طریقہ #تجربہ #لذت #عمل #خوش #عشق

Allah,
Mohabbat,
Imam
Husayn,
Hussain,
Imam
Zaman,
Mahdi,
Tariqa,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
Insan,
Saadat,
Lizzat,
ishq,
Tajurba,
خدا,
اولیاء,
محبت,
طریقہ,
آیت
اللہ
مصباح
یزدی,
82:36
|
98:06
|
5:35
|
55:01
|
122:10
|
13:31
|
3:04
|
غزہ مظلومِ مقتدر | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
مظلوم ہوتے ہوئے اہل فلسطین مقتدر کیسے ہیں؟ اہل غزہ کی حالیہ حملے میں کون سی دو اہم صفات کھل کر سامنے آئی ہیں؟...
مظلوم ہوتے ہوئے اہل فلسطین مقتدر کیسے ہیں؟ اہل غزہ کی حالیہ حملے میں کون سی دو اہم صفات کھل کر سامنے آئی ہیں؟ آخرکار کامیابی اہل غزہ کا مقدر ہوگی ، مگر اس کا سبب اور عامل اصلی کیا ہوگا؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل _ غزہ #ااسلامی_سیاست #صیہونی_حکومت #توکل_برخدا #فلسطین #غزہ #ظلم #صبر#مردوخواتین #مظلوم_و_مقتدر
More...
Description:
مظلوم ہوتے ہوئے اہل فلسطین مقتدر کیسے ہیں؟ اہل غزہ کی حالیہ حملے میں کون سی دو اہم صفات کھل کر سامنے آئی ہیں؟ آخرکار کامیابی اہل غزہ کا مقدر ہوگی ، مگر اس کا سبب اور عامل اصلی کیا ہوگا؟ اس موضوع پر ان سوالات اور بہت سے اہم سوالات کے جوابا ت کےلیے ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای کی یہ ویڈیو دیکھیں۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #اہل _ غزہ #ااسلامی_سیاست #صیہونی_حکومت #توکل_برخدا #فلسطین #غزہ #ظلم #صبر#مردوخواتین #مظلوم_و_مقتدر
Video Tags:
Wilayat
Media,
Production,
Gazzeh,
Palestine,
falasteen,
Mazloom,
Muqtadar,
Imam,
Khamenei,
Zulm,
Zionist,
Islami,
Politics,
Sayasi,
غزہ,
مظلومِ,
خامنہ,
علی,
امام,
فلسطین,
112:05
|
28:39
|
35:17
|
37:56
|
11:04
|
Tafseer e Surah Al Baqarah | Ayt 166-167 | پیر اور مرید کا جھگڑا | Maulana Syed Naseem Abbas Kazmi | Urdu
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ...
اس ویڈیو میں سورہ بقرہ کی آیت نمبر166 اور167 کی تفسیر بیان کی گئی ہے۔
ان آیات میں اس حقیقت سے پردہ اٹھایا گیا کہ قیامت کے دن باطل حکمران اور ان کے پیروکار، پیر و مرید ایک دوسرے کے دشمن ہونگے کیونکہ قیامت کے دن وہی دوستی کام آئے گی جو خدا کی خاطر ہوگی۔اس دن سردار اپنے پیروکاروں سے برات کا اعلان کریں گے کہ ہمارا ان سے کوئی تعلق نہیں پھر پیروکاروں کی آنکھیں کھلیں گی اور تمنا کریں گے کہ کاش ہمیں دنیا میں پلٹایا جاتا تو ہم بھی ان پر تبرا کرتے لیکن وہاں دیر ہو چکی ہو گی۔

11:19
|
سیاسی تجزیہ و تحلیل کی روش [21] | مسائل کے حل میں مثبت و منفی نکات کی ایک ساتھ تحلیل | Urdu
درس کے اہم مطالب:
مثبت اور منفی دونوں نکات کو مدنظر رکھنا کیوں ضروری ہے؟
اگر فقط منفی نکات یا مثبت نکات کو...
درس کے اہم مطالب:
مثبت اور منفی دونوں نکات کو مدنظر رکھنا کیوں ضروری ہے؟
اگر فقط منفی نکات یا مثبت نکات کو مدنظر رکھا جائے تو کیا مشکل پیش آئے گی؟
مولانا صادق رضا تقوی
More...
Description:
درس کے اہم مطالب:
مثبت اور منفی دونوں نکات کو مدنظر رکھنا کیوں ضروری ہے؟
اگر فقط منفی نکات یا مثبت نکات کو مدنظر رکھا جائے تو کیا مشکل پیش آئے گی؟
مولانا صادق رضا تقوی
Video Tags:
مسائل
حل
مثبت
منفی
نکات
تحلیل
مولانا
صادق
رضا
تقوی
سیاسی
تجزیہ
و
تحلیل
کی
روش
noorulwilayah,
production,
siyasi,
tajhziyah,
tahleel,
rawish,
musbat,
manfi,
nukaat,
tehleel,
mushkil,
molana,
sadiq,
raza,
taqvi,
4:21
|
شہادت امام حسن عسکریؑ | استاد مسعود عالی | Farsi Sub Urdu
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا...
اکثر آئمہ اطہارؑ کی شہادت کے موقع پر کون سا ایک واقعہ تکرار ہوا؟ امام حسن عسکریؑ کی شہادت کے موقع پر کیا واقعات پیش آئے؟ وہ کون سا عمل ہے، جو ہر مشکل موقع پر مشکل کشائی کا ذریعہ ہے؟ مقتل شہادت امام حسن عسکریؑ کی روایت کیا کہتی ہے؟ وہ کون سا موقع تھا جب پہلی مرتبہ امام حسینؑ کا سر مبارک آپ کی اولاد کی گود میں واپس پلٹایا گیا؟ ان سب سوالات کے جوابات کےلیے حجت الاسلام و المسلمین استاد مسعود عالی کی یہ ویڈیو ملاحضہ فرمائیں۔
#ویڈیو #استادعالی #امام_حسن_عسکری #امام_زمانہ #شہادت #8ربیع_الاول #امام_حسین #زندان #سرمبارک #مشکلات_کا_حل

15:24
|
Arbaeen Speech Central President ISO Pakisan Br. Hasan Arif | Karachi Markazi Juloos | Urdu
عراق میں چہلم امام حسین ع پر کی جانے والی مشی کی سنت پراس وقت پوری دنیا میں عمل جا رہا ہے۔۔ پاکستان کے متعدد...
عراق میں چہلم امام حسین ع پر کی جانے والی مشی کی سنت پراس وقت پوری دنیا میں عمل جا رہا ہے۔۔ پاکستان کے متعدد شہروں میں مشی کی جا رہی ہے، کراچی میں کی جانے والی مشی اور اربعین حسینی پرایک پر شکوہ مجمع ملت تشیع کی قوت کا اظہار ہے۔ عزاداران امام مظلوم نے نمازِ ظہرین دوران حجۃ الاسلام مولانا امین شہیدی صاحب کی زیر اقتدا ادا کی، جبکہ اس موقع پر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر حسن عارف نے خطاب کیا۔ اس جلوس کی خاص بات

2:53
|
H.I Molana Dr. Aqeel Moosa | Markazi Nazarat ISO | Special Message For Arbaeen Juloos & Mashi | Urdu
پاکستان اور کراچی میں جلوس اربعین اور مشی کیلئے آنے والے عزاداران امام مظلوم کے لئے خصوصی پیغام
حجۃ...

حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ (رکن مرکزی نظارت آئی ایس او پاکستان)
More...
Description:
پاکستان اور کراچی میں جلوس اربعین اور مشی کیلئے آنے والے عزاداران امام مظلوم کے لئے خصوصی پیغام
حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر عقیل موسیٰ (رکن مرکزی نظارت آئی ایس او پاکستان)
83:59
|
[Youm e Hussain a.s] H.I Molana Syed Ali Afzaal Rizvi | Bhojani Hall | Soldier Bazar Karachi | BIS | 23 July 2023 | Urdu
یوم حسین ع
عنوان: مہدوی معاشرے کی تشکیل
خطاب: حجة الاسلام مولانا علی افضال رضوی
بمقام: بھوجانی ہال سولجر...
یوم حسین ع
عنوان: مہدوی معاشرے کی تشکیل
خطاب: حجة الاسلام مولانا علی افضال رضوی
بمقام: بھوجانی ہال سولجر بازار، کراچی
منجانب: بورڈ آف اسلامک اسٹیڈیز (بی آئی ایس)
4 محرم الحرام 2023
23 July 2023

3:36
|
قرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق | نوحہ خوان سید مجید بنی فاطمہ | Farsi Sub Urdu
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس نوحے میں قرآن اور اہلبیتؑ کے...
یہ ایک فارسی نوحہ ہے جس کا عنوان ہے: \"ہقرآن کی پناہ میں اہلبیتؑ کے عاشق\" اس نوحے میں قرآن اور اہلبیتؑ کے درمیان نہ ٹوٹنے والے رشتے اور تعلق کو بعض مثالوں کے ضمن میں پیش کیا گیا ہے جو اصل میں حدیث ثقلین کی ترجمانی ہے جس میں آنحضرتؐ نے فرمایا تھا کہ میں تمہارے درمیان دو گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں، پہلی کتاب خدا (قرآن) جس میں ہدایت اور نور ہے لٰہذا اس سے متمسک رہو اور دوسری میرے اہل بیتؑ ہیں اور یہ دونوں (ایک دوسرے سے) ہرگز جدا نہیں ہوں گے یہاں تک کہ حوض کوثر کے کنارے میرے پاس آئیں۔ اور اس نوحے میں قرآن کو محور قرار دینے کی وجہ در حقیقت ان لوگوں کو پیغام دینا مقصود ہے جو آزادی بیان کے نام پر آئے دن قرآن کریم کی شان میں گستاخی کرتے ہیں، اگر چنانچہ وہ اپنی مذموم اور پست حرکتوں سے باز نہ آئیں تو ہم عزاداران حسینی قرآن کے لئے جان دینے سے بھی دریغ نہیں کریں گے، یہ اسی امام کے پیروکار ہیں جس کے سر اقدس نے نوک نیزہ پر قرآن کریم کی تلاوت کی تھی۔ یہ خوبصورت نوحہ ایران کے معروف نوحہ خواں سید مجید بنی فاطمہ کی بہتریں آواز میں اردو ترجمے کے ساتھ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں۔
#ویڈیو #مجید_بنی_فاطمہ #فارسی_نوحہ #قرآن_اہلبیتؑ #قرآن #نوحہ #قرآن_کی_پناہ #سپاہی #موعود #زینب #فاطمہ #شہادت #کربلا #حسینؑ #تلاوت

Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
quran,
noha,
sipahi,
Movood,
zainab,
fatima,
shahadat,
karbala,
Hussain
husayn,
husen,
hossein,
husain,,
tilawat,
quran,
panah,
سید
مجید
بنی
فاطمہ
syed
Majeed
bani
fatima
ahlbait,
aashiq,
قرآن,
پناہ
اہلبیتؑ
,
عاشق