1:39
|
شہید شہریاریؒ اور سائنسی مسئلہ! | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
اللہ کے نیک بندوں کے سامنے جب کبھی کوئی مشکل پیش آتی ہے اور تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں کہیں اس کا حل نظر...
اللہ کے نیک بندوں کے سامنے جب کبھی کوئی مشکل پیش آتی ہے اور تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں کہیں اس کا حل نظر نہیں آتا ہے تو وہ اللہ تعالی سے مدد مانگتے ہیں اور بقول قرآن کریم \"فاستعینوا بالصبر والصلاۃ \" نماز اور روزہ کے ذریعے اللہ تعالی سے مدد مانگتے ہیں؛ جسکے نتیجے میں انکی مشکل با آسانی حل ہوجاتی ہے اور اسکی ایک خوبصورت مثال، شہید شہریاریؒ کی زندگی میں ںظر آتی ہے جسے انکے شاگرد نے نقل کیا ہے اور شہید شہریاری کی زندگی سے متعلق کتاب میں اس داستان کو قلمبند کیا گیا ہے۔
واضح ہے کہ شہید مجید شہریاری، ماہر طبیعیات اور ایٹمی سائنسدان تھے، انہوں نے امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے الیکٹرانک انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی اور شریف یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے نیوکلیئر انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری اور امیرکبیر یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سے نیوکلیئر سائنس اور ٹیکنالوجی میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ شہید مجید شہریاری، شہید بہشتی یونیورسٹی میں بطور پروفیسر خدمات انجام دے رہے تھے اور 29 نومبر 2010 کو شہادت کے درجے پر فائز ہوئے۔
شہید شہریاریؒ کی وہ کونسی مشکل تھی جس کے حل کیلئے انہوں نے اللہ تعالی کی بارگاہ سے مدد مانگی؟ اور اس مشکل کے حل کیلئے انہوں نے کس چیز کا سہارا لیا؟ اور اسکے بعد کتنی دیر میں انکی پیچیدہ علمی مشکل حل ہوگئی؟ اور انکی اس داستان سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
انہی تمام باتوں کو جاننے کیلئے شہید شہریاریؒ کی داستان پر مشتمل ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کی اس بہترین ویڈیو کو ضرور ملاحظہ کیجئے۔
#ویڈیو #ولی_امر_مسلمین #شہید_شہریاری #مسجد #نماز #معنویت #چوٹی #حل #آسان #یونیورسٹی #شہید_بہشتی
More...
Description:

Video Tags:
Wilayat,
Media,
WilayatMedia,
Shahadat,
Shahid,
Shaheed
imam,
imam
khamenei,
namaz,
asan,
univercity,
ahaheed
beheshty,
imam
sayyud
ali
khamenei,
science,
allah,
sharyari,
2:26
|
انقلاب کے نظریات اور یونیورسٹی | امام سید علی خامنہ ای | Farsi Sub Urdu
حضرت امام خمینی ؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلا ب اسلامی کی تاریخ کے...
حضرت امام خمینی ؒ کی قیادت میں رونما ہونے والے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد انقلا ب اسلامی کی تاریخ کے مختلف ادوار میں حساس مواقع پر ایمان کی دولت سے سرشار اور عدالت پسند انقلابی طالب علموں نے اپنی موجودگی کا ثبوت دیتے ہوئے اسلامی انقلاب کے اہداف اور مقاصد کو آگے بڑھانے میں بڑا اہم کردار ادا کیا ہے ، اور معاشرے میں سیاسی اور انقلابی گفتگو کو فروغ دینے اور لوگوں کے درمیان فکری طور پر ہم آہنگی پیداکرنے اور انقلاب اسلامی کے دفاع میں مثال قائم کرنے میں یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء صف اول میں دکھائی دیتے ہیں اسی وجہ سے مختلف میدانوں میں طلباء کردا ر فیصلہ کن رہا ہے اور اسلامی انقلاب کے اہداف کو آگے بڑھانے میں انکے مؤثر کردار کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
چنانچہ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء کیلئے سب سے زیادہ کہا ں انقلابی سرگرمیاں انجام دینے کی ضرورت ہے؟ اور جو لوگ یونیورسٹیوں میں طلباء کی جانب سے سرگرمیوں کے امکان کو مسترد کرتے ہیں ،ایسے لوگوں کے لئے رہبر انقلاب اسلامی کا جوب کیا ہے؟ اور انقلاب اسلامی کے دفاع سے متعلق یونیورسٹیوں کے طلباء کو کس طرح کا موقف اپنانا چاہئے؟ان تمام سوالات کے جوابات سے آگاہی کیلئے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای کے مختلف اقتباسات پر مشتمل اس ویڈیو کو ضرور دیکھئے۔
#امام #قیادت #اسلامی #انقلاب #ایمان #سرشار #عدالت #انقلابی #اہداف #کردار #معاشرے #گفتگو #فکری #دفاع #مثال #یونیورسٹیوں #تعلیم #سرگرمیاں #رہبر

DUSHMAN,
imam,
imam
khamenei,
ahdaf,
islami,
eiman,
qyadat,
sarshar,
defa,
taleem,
rahbar,
goftogo,
moashera,
univercity,
enqelab,
nazar,
1:34
|
انقلابی تحریک کی حفاظت، ہر ایک کی ذمہ داری | امام خمینیؒ | Farsi Sub Urdu
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی...
1979 میں ایران میں رونما ہونے والے انقلاب کے نتیجے میں 2500 سالہ شہنشاہی نظام کا تختہ الٹ گیا اور اسکی جگہ اسلامی نظام نےلے لی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے نتیجے میں عالمی استکبار سے وابستہ افراد کے ہاتھ تمام اداروں سے منقطع ہوئے اور اسلامی انقلاب کی ایک الگ شناخت بن گئی جبکہ اس سے پہلے مستقل طور پر نہ تو یونیورسٹیوں کا انتظام لوگوں کے ہاتھوں میں تھا اور نہ ہی دینی مدارس آزاد تھے۔ یہاں تک کہ مساجد کی نظارت کیلئے بھی شاہ کی سکیورٹی کونسل کی جانب سےباقاعدہ نظارت ہوتی تھی، چنانچہ انقلاب اسلامی کے طفیل یہ تمام ادارے آزاد ہوگئے اور انکی اپنی الگ پہچان اور شناخت بن گئی۔
اب ان اداروں کی مستقل طور پر الگ پہچان کے بعد ہر طبقے سے وابستہ افراد پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس نظام کی حفاظت میں کوشاں رہیں، چنانچہ اس سلسلے میں سب سے زیادہ ذمہ داری ان اافراد پر عائد ہوتی ہے جو جوانوں اور نوجوانوں سے منسلک ہیں۔ چنانچہ انقلاب اسلامی کے حوالے سےان افراد کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ اور انہیں کس طرح انقلاب کی ماہیت کو اگلی نسلوں تک منتقل کرنا ہے اور اس میں یونیورسٹیوں سے وابستہ افراد کا کیا کردار ہونا چاہئے؟ اور دینی مدارس اور علماء اور دانشور طبقے کی کیا ذمہ داری بنتی ہے؟
ان تمام باتوں کا ذکر حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی علیہ کےبیانات کی روشنی میں اس ویڈیو میں مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔
#ویڈیو #امام_خمینی #اسلامی_انقلاب #مستقل #یونیورسٹی #تحریک #اساتذہ #علماء #مساجد #جوان #حفاظت

majlis,
majalis,
azadari,
mataleb,
Ayatollah
Misbah
Yazdi,
munkar,
maeruf,
masaeb,
imam,
imam
husayn,
enqelabi,
enqelabi
tahreek
ki
hifazat,
imam
khomeini,
hefazat,
imam,
univercity,
islami
enqelab,
islam,
tahreek,
olama,
masajid,
jawan,