9:52
|
خیر اور شر کا مسئلہ [30] | مصیبتوں کے مثبت اثرات (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتیں کس طرح تمام لوگوں پر خدا کی جانب سے حجت کو تمام کر رہی ہوتی ہیں؟
مصیبتوں کا...
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتیں کس طرح تمام لوگوں پر خدا کی جانب سے حجت کو تمام کر رہی ہوتی ہیں؟
مصیبتوں کا اجتماعی نظام کی تشکیل میں کیا کردار ہے؟
اخلاقی فضائل کیسے مصیبتوں کی صورت میں ہی ظہور کرتے ہیں اور ترقی پاتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:

Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
shar,
musibat,
dars,
insan,
Maulana
Naveed
Hussain
Muthari,
zendegi,
8:20
|
خیر اور شر کا مسئلہ [29] | مصیبتوں کے مثبت اثرات (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
انسان کی زندگی میں مصیبت کے کیا فوائد ہیں؟
وہ کونسے مثبت اثرات ہیں جو اس مصیبتوں کی صورت...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کی زندگی میں مصیبت کے کیا فوائد ہیں؟
وہ کونسے مثبت اثرات ہیں جو اس مصیبتوں کی صورت میں ہی ممکن ہوتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کی زندگی میں مصیبت کے کیا فوائد ہیں؟
وہ کونسے مثبت اثرات ہیں جو اس مصیبتوں کی صورت میں ہی ممکن ہوتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
shar,
musibat,
dars,
insan,
Maulana
Naveed
Hussain
Muthari,
zendegi,
8:05
|
خیر اور شر کا مسئلہ [28] | غفلت اور استکباریت، شر اور مصیبتوں کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
غفلت اور استکبار کیا ہے؟ اور کیسے مصیبت کا سبب ہے؟
اس قسم کی مصیبت کا مثبت اثر کب انسان پر...
اس درس کے اہم نکات:
غفلت اور استکبار کیا ہے؟ اور کیسے مصیبت کا سبب ہے؟
اس قسم کی مصیبت کا مثبت اثر کب انسان پر پڑتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
غفلت اور استکبار کیا ہے؟ اور کیسے مصیبت کا سبب ہے؟
اس قسم کی مصیبت کا مثبت اثر کب انسان پر پڑتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
shar,
gheflat,
estekbar,
musibat,
dars,
insan,
Maulana
Naveed
Hussain
Muthari,
9:19
|
خیر اور شر کا مسئلہ [27] | شر اور مصیبتیں، معنوی ترقی کا سبب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
خدا کی طرف بڑھنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چایئے؟
مؤمن پر مصیبتوں کے نازل ہونے کا سبب کیا...
اس درس کے اہم نکات:
خدا کی طرف بڑھنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چایئے؟
مؤمن پر مصیبتوں کے نازل ہونے کا سبب کیا ہے؟
خدا اپنے اولیاء پر کیوں مصیبتیں نازل کرتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
خدا کی طرف بڑھنے کے لئے انسان کو کیا کرنا چایئے؟
مؤمن پر مصیبتوں کے نازل ہونے کا سبب کیا ہے؟
خدا اپنے اولیاء پر کیوں مصیبتیں نازل کرتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
msla,
khuda,
insan,
momin,
musebaten,
nazil,
sabab,
oliya,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:13
|
خیر اور شر کا مسئلہ [26] | کوتاہی، ظلم اور گناہ، شر اور مصیبتوں کے اسباب | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے کونسے اختیاری کام، اس کے لئے مصیبتوں کا سبب بنتے ہیں؟
کیا ظلم اور گناہ انسان کے...
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے کونسے اختیاری کام، اس کے لئے مصیبتوں کا سبب بنتے ہیں؟
کیا ظلم اور گناہ انسان کے لئے برے اثرات اور مصیبتوں کا سبب ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
انسان کے کونسے اختیاری کام، اس کے لئے مصیبتوں کا سبب بنتے ہیں؟
کیا ظلم اور گناہ انسان کے لئے برے اثرات اور مصیبتوں کا سبب ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
msla,
kotahi,
zul,
gunah,
musebaten,
insan,
ikhtiyari,
kam,
bury,
asraat,
sabab,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:59
|
خیر اور شر کا مسئلہ [24] | خدا کے کمالات کو ثابت کرنے والے عقلی دلائل کیا کہتے ہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا ہمارے پاس ایسا کوئی ترازو ہے جس کے ذریعے یہ فیصلہ کر سکیں کہ ایک چیز مکمل شر ہے؟
کیا یہ...
اس درس کے اہم نکات:
کیا ہمارے پاس ایسا کوئی ترازو ہے جس کے ذریعے یہ فیصلہ کر سکیں کہ ایک چیز مکمل شر ہے؟
کیا یہ دعویٰ کر سکتے ہیں کہ اس دنیا کی مصیبت اور درد، فقط شر یا کم خیر یا شر کے برابر ہے؟
اگر ہم لاعلمی کا اعتراف کریں تو خدا کے لامحدود کمالات کو ثابت کرنے والے عقلی دلائل کیسے ہماری مدد کرتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا ہمارے پاس ایسا کوئی ترازو ہے جس کے ذریعے یہ فیصلہ کر سکیں کہ ایک چیز مکمل شر ہے؟
کیا یہ دعویٰ کر سکتے ہیں کہ اس دنیا کی مصیبت اور درد، فقط شر یا کم خیر یا شر کے برابر ہے؟
اگر ہم لاعلمی کا اعتراف کریں تو خدا کے لامحدود کمالات کو ثابت کرنے والے عقلی دلائل کیسے ہماری مدد کرتے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khuda,
kamalaat,
aqli,
dalail,
tarazu,
faisla,
museebat,
dard,
lamehdood,
madad,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
11:20
|
خیر اور شر کا مسئلہ [23] | خدا نے فقط خیر سے بھری دنیا کو کیوں نہیں بنایا؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں جانتا تھا؟
اگر وہ کامل طور پر علم، قدرت اور رحمت جیسے کمالات رکھتا ہے تو پھر اس نے ایسی دنیا کیوں نہیں بنائی؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا خیر سے بھری دنیا کو خلق کرنے پر خدا قادر نہیں تھا؟ یا وہ اس طرح کی دنیا بنانا نہیں جانتا تھا؟
اگر وہ کامل طور پر علم، قدرت اور رحمت جیسے کمالات رکھتا ہے تو پھر اس نے ایسی دنیا کیوں نہیں بنائی؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khuda,
khair,
dunya,
khalq,
qadir,
elm,
qudrat,
rehmat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
10:36
|
خیر اور شر کا مسئلہ [22] | کیا اس دنیا میں شر کم اور خیر زیادہ ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
چیزوں کے نتائج مد نظر رکھتے ہوئے کیسے ایک چیز کو خیر یا شر کہا جاتا ہے؟
کیا خیرِ کثیر کی...
اس درس کے اہم نکات:
چیزوں کے نتائج مد نظر رکھتے ہوئے کیسے ایک چیز کو خیر یا شر کہا جاتا ہے؟
کیا خیرِ کثیر کی صورت میں خدا پر کوئی اعتراض کیا جاسکتا ہے؟
کیا ہر اعتبار سے ایک چیز کے شر ہونے کا دعویٰ کیا جاسکتا ہے اور کیوں؟
خیر اور شر کے لحاظ سے تخلیق کے لئے کتنی حالتیں قابلِ تصور ہیں؟ اور یہ دنیا کونسی حالت رکھتی ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
چیزوں کے نتائج مد نظر رکھتے ہوئے کیسے ایک چیز کو خیر یا شر کہا جاتا ہے؟
کیا خیرِ کثیر کی صورت میں خدا پر کوئی اعتراض کیا جاسکتا ہے؟
کیا ہر اعتبار سے ایک چیز کے شر ہونے کا دعویٰ کیا جاسکتا ہے اور کیوں؟
خیر اور شر کے لحاظ سے تخلیق کے لئے کتنی حالتیں قابلِ تصور ہیں؟ اور یہ دنیا کونسی حالت رکھتی ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
dunya,
nataij,
khuda,
takhleeq,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
9:42
|
خیر اور شر کا مسئلہ [21] | شر کے نسبی ہونے کا کیا مطلب ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
حقیقی اور نسبی صفات، کس قسم کی صفتیں ہیں؟
کیا شر ایک نسبی مفہوم ہے یا حقیقی؟
اس طرح کے...
اس درس کے اہم نکات:
حقیقی اور نسبی صفات، کس قسم کی صفتیں ہیں؟
کیا شر ایک نسبی مفہوم ہے یا حقیقی؟
اس طرح کے نسبی شرور میں \"انسان محوری\" کا کیا مطلب ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
حقیقی اور نسبی صفات، کس قسم کی صفتیں ہیں؟
کیا شر ایک نسبی مفہوم ہے یا حقیقی؟
اس طرح کے نسبی شرور میں \"انسان محوری\" کا کیا مطلب ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
nisbi,
matlab,
haqeqi,
sifaat,
mafhoom,
shurur,
insan,
mehvari,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:45
|
خیر اور شر کا مسئلہ [19] | شر کے خیالی ہونے کا کیا مطلب ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
دنیا کی مصیبتیں کتنی قسم کی ہیں؟
کیا کچھ مصیبتیں اور شر ہمارے خیال اور وہم کا نتیجہ ہیں؟...
اس درس کے اہم نکات:
دنیا کی مصیبتیں کتنی قسم کی ہیں؟
کیا کچھ مصیبتیں اور شر ہمارے خیال اور وہم کا نتیجہ ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
دنیا کی مصیبتیں کتنی قسم کی ہیں؟
کیا کچھ مصیبتیں اور شر ہمارے خیال اور وہم کا نتیجہ ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khyali,
dunya,
musibaten,
qism,
wehm,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
10:11
|
خیر اور شر کا مسئلہ [18] | کیا غیر مادی دنیا میں شر کا وجود ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
شر کی کتنی قسمیں ہیں؟
کیا غیر مادی اور ملکوتی دنیا میں شر کا وجود ہے؟
مولانا نوید حسین...
اس درس کے اہم نکات:
شر کی کتنی قسمیں ہیں؟
کیا غیر مادی اور ملکوتی دنیا میں شر کا وجود ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
شر کی کتنی قسمیں ہیں؟
کیا غیر مادی اور ملکوتی دنیا میں شر کا وجود ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
ghair,
madi,
dunya,
wujood,
malakooti,
qismein,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
10:23
|
خیر اور شر کا مسئلہ [17] | شر کا معنی کیا ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
شر کا کیا معنی اور مفہوم ہے؟
معنی کے لحاظ سے شر کی کتنی صورتیں ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
اس درس کے اہم نکات:
شر کا کیا معنی اور مفہوم ہے؟
معنی کے لحاظ سے شر کی کتنی صورتیں ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
ma\'ana,
mafhoom,
suraten,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:56
|
خیر اور شر کا مسئلہ [16] | خدا سے شر کے ارتباط کے متعلق اہم نظریات (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتوں اور شر کا خدا سے کس طرح کا ارتباط ہے؟
خدا سے شر کے رابطے کے سلسلے میں مزید کچھ اہم...
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتوں اور شر کا خدا سے کس طرح کا ارتباط ہے؟
خدا سے شر کے رابطے کے سلسلے میں مزید کچھ اہم نظریات کا بیان۔
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتوں اور شر کا خدا سے کس طرح کا ارتباط ہے؟
خدا سے شر کے رابطے کے سلسلے میں مزید کچھ اہم نظریات کا بیان۔
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khuda,
itibat,
nazariyaat,
musibaten,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:03
|
خیر اور شر کا مسئلہ [15] | خدا سے شر کے ارتباط کے متعلق اہم نظریات (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتوں اور شر کا خدا سے کس طرح کا ارتباط ہے؟
خدا سے شر کے رابطے کے سلسلے میں کیا شکوک اور...
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتوں اور شر کا خدا سے کس طرح کا ارتباط ہے؟
خدا سے شر کے رابطے کے سلسلے میں کیا شکوک اور شبہات پائے جاتے ہیں؟
اہم نظریات کونسے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مصیبتوں اور شر کا خدا سے کس طرح کا ارتباط ہے؟
خدا سے شر کے رابطے کے سلسلے میں کیا شکوک اور شبہات پائے جاتے ہیں؟
اہم نظریات کونسے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khuda,
shar,
irtibat,
nazariyat,
museebat,
shukuk,
shubhaat,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:58
|
خیر اور شر کا مسئلہ [14] | کچھ لوگ کیوں رزق سے محروم ہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
جب خدا رازق ہے تو کیوں بہت سارے لوگ بھوک سے مرجاتے ہیں؟
کیوں خدا نے کچھ لوگوں کو رزق سے...
اس درس کے اہم نکات:
جب خدا رازق ہے تو کیوں بہت سارے لوگ بھوک سے مرجاتے ہیں؟
کیوں خدا نے کچھ لوگوں کو رزق سے محروم رکھا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
جب خدا رازق ہے تو کیوں بہت سارے لوگ بھوک سے مرجاتے ہیں؟
کیوں خدا نے کچھ لوگوں کو رزق سے محروم رکھا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
log,
rizq,
mehroom,
khuda,
bhook,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
11:00
|
خیر اور شر کا مسئلہ [12] | کیا شیطان کی تخلیق، انسان کے حق میں ظلم نہیں؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے شیطان کو خلق کر کے ہم پر ظلم کیا ہے؟
شیطان کا کام کیا ہے؟
کیا شیطان انسان کو...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے شیطان کو خلق کر کے ہم پر ظلم کیا ہے؟
شیطان کا کام کیا ہے؟
کیا شیطان انسان کو گمراہ کرتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے شیطان کو خلق کر کے ہم پر ظلم کیا ہے؟
شیطان کا کام کیا ہے؟
کیا شیطان انسان کو گمراہ کرتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
shaitan,
takhleeq,
zulm,
khalq,
khuda,
insan,
gumrah,
molana,
naveed,
husaain,
mutahhari,
7:39
|
خیر اور شر کا مسئلہ [11] | شیطان کون ہے اور کیسے گمراہ ہوا؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
شیطان کون ہے؟
وہ کیسے فرشتوں کے حلقے میں داخل ہوگیا؟
شیطان کو کس چیز نے خدا کی رحمت سے دور...
اس درس کے اہم نکات:
شیطان کون ہے؟
وہ کیسے فرشتوں کے حلقے میں داخل ہوگیا؟
شیطان کو کس چیز نے خدا کی رحمت سے دور کر دیا؟
کیا شیطان کی توبہ قبول ہوسکتی ہے؟
خدا نے شیطان کو کیوں خلق کیا؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
شیطان کون ہے؟
وہ کیسے فرشتوں کے حلقے میں داخل ہوگیا؟
شیطان کو کس چیز نے خدا کی رحمت سے دور کر دیا؟
کیا شیطان کی توبہ قبول ہوسکتی ہے؟
خدا نے شیطان کو کیوں خلق کیا؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
shaitan,
gumrah,
farishty,
khuda,
rehmat,
toba,
qabul,
khalq,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
7:53
|
خیر و شر کا مسئلہ [9] | مجھے فلاں شخص کیوں نہیں بنایا؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
مجھے خدا نے اس طرح کیوں خلق کیا؟
میں فلاں شخص کی جگہ کیوں نہیں ہوں؟
کیا خدا کے لئے مجھے...
اس درس کے اہم نکات:
مجھے خدا نے اس طرح کیوں خلق کیا؟
میں فلاں شخص کی جگہ کیوں نہیں ہوں؟
کیا خدا کے لئے مجھے فلاں شخص کی طرح بنانا ناممکن تھا؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
مجھے خدا نے اس طرح کیوں خلق کیا؟
میں فلاں شخص کی جگہ کیوں نہیں ہوں؟
کیا خدا کے لئے مجھے فلاں شخص کی طرح بنانا ناممکن تھا؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
shakhs,
khalq,
khuda,
namumkin,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:35
|
خیر اور شر کا مسئلہ [6] | دنیا کی محدودیت کیسے ایک جیسی تخلیق میں رکاوٹ ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
خدا نے سب کو ایک جیسی اور بہترین حالت میں کیوں خلق نہیں کیا؟
مختلف حالتوں میں خلق کرنے کا...
اس درس کے اہم نکات:
خدا نے سب کو ایک جیسی اور بہترین حالت میں کیوں خلق نہیں کیا؟
مختلف حالتوں میں خلق کرنے کا سبب کیا ہے؟
مادی دنیا کی محدودیت کیسے ایک جیسی اور بہترین حالت میں خلق کرنے میں رکاوٹ ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
خدا نے سب کو ایک جیسی اور بہترین حالت میں کیوں خلق نہیں کیا؟
مختلف حالتوں میں خلق کرنے کا سبب کیا ہے؟
مادی دنیا کی محدودیت کیسے ایک جیسی اور بہترین حالت میں خلق کرنے میں رکاوٹ ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
msla,
dunya,
mehdudiyat,
takhleeq,
rkawat,
khuda,
behtreen,
halat,
khalq,
sabab,
madi,
dunya,
8:06
|
خیر اور شر کا مسئلہ [5] | کیا خدا نے عیب اور نقص کو خلق کیا ہے؟ (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا نتیجہ ہے؟
کیسے انسان نعمت کی کمی کو نقص اور عیب سمجھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا یہ ہماری غلط نگاہ اور غیر منطقی موازنہ کرنے کا نتیجہ ہے؟
کیسے انسان نعمت کی کمی کو نقص اور عیب سمجھتا ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
msla,
khuda,
eib,
naqs,
khalq,
ghalat,
nigah,
mantqi,
mawazina,
nateeja,
insan,
neimat,
kami,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
10:08
|
خیر اور شر کا مسئلہ [4] | کیا خدا نے عیب اور نقص کو خلق کیا ہے؟ (1) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا انسان کو ناقص پیدا کرتا ہے؟
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا مزید نعمت عطا...
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا انسان کو ناقص پیدا کرتا ہے؟
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا مزید نعمت عطا نہیں کی؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا خدا انسان کو ناقص پیدا کرتا ہے؟
کیا خدا نے کوئی عیب اور نقص خلق کیا ہے یا مزید نعمت عطا نہیں کی؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorul
wilayah,
noorulwilayah,
production,
khayr,
shar,
allah,
naqs,
khlqat,
dars,
insan,
nemat,
naqes,
Maulana
Navid
Hussein
Motahari,
8:49
|
خیر و شر کا مسئلہ [3] | کیا تخلیق اور نشونما کے مرحلے میں ظلم قابلِ تصور ہے؟ | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
کیا انسان کی تخلیق اور نشونما کے مرحلے میں خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟
عدل کا دوسرا...
اس درس کے اہم نکات:
کیا انسان کی تخلیق اور نشونما کے مرحلے میں خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟
عدل کا دوسرا معنی کونسا ہے؟
کیا خدا نے خود اپنے اوپر کچھ حقوق مقرر کیے ہیں؟ اور یہ کس بنیاد پر مقرر کیے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
کیا انسان کی تخلیق اور نشونما کے مرحلے میں خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟
عدل کا دوسرا معنی کونسا ہے؟
کیا خدا نے خود اپنے اوپر کچھ حقوق مقرر کیے ہیں؟ اور یہ کس بنیاد پر مقرر کیے ہیں؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
takhleeq,
nashonuma,
zulm,
qabil,
tasawur,
insan,
khuda,
zalim,
adl,
huquq,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
8:45
|
خیر و شر کا مسئلہ [2] | کیا خدا کا ظالم ہونا قابلِ تصور ہے؟ (2) | Urdu
اس درس کے اہم نکات:
نمونے کے طور پر کچھ اہم مثالوں کا بیان۔
کیا کوئی خدا کو اپنا مقروض ٹھہرا سکتا ہے؟
خدا سے...
اس درس کے اہم نکات:
نمونے کے طور پر کچھ اہم مثالوں کا بیان۔
کیا کوئی خدا کو اپنا مقروض ٹھہرا سکتا ہے؟
خدا سے مخلوقات کا رابطہ کس نوعیت کا ہے؟
خدا سے مخلوقات کے رابطے کو دیکھتے ہوئے کیا خدا کے لئے ظلم، قابلِ تصور ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
More...
Description:
اس درس کے اہم نکات:
نمونے کے طور پر کچھ اہم مثالوں کا بیان۔
کیا کوئی خدا کو اپنا مقروض ٹھہرا سکتا ہے؟
خدا سے مخلوقات کا رابطہ کس نوعیت کا ہے؟
خدا سے مخلوقات کے رابطے کو دیکھتے ہوئے کیا خدا کے لئے ظلم، قابلِ تصور ہے؟
مولانا نوید حسین مطہری
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
khair,
shar,
masla,
khuda,
zalim,
tasawur,
namoona,
misal,
maqrooz,
makhlooqat,
rabita,
molana,
naveed,
hussain,
mutahhari,
9:46
|
کتاب عدلِ الٰہی [21] | شرور کے فوائد (1) | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا خدا کائنات کو اس طرح خلق نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا خدا کائنات کو اس طرح خلق نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں کوئی شر نہ ہو؟
● اگر سب کو مساوی خلق کر دیتا تو کیا مشکل پیش آتی؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا خدا کائنات کو اس طرح خلق نہیں کر سکتا تھا کہ اس میں کوئی شر نہ ہو؟
● اگر سب کو مساوی خلق کر دیتا تو کیا مشکل پیش آتی؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
shurur,
fawaid,
khuda,
kainat,
khalq,
shar,
musawi,
mushkil,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
10:06
|
کتاب عدلِ الٰہی [20] | شر کے نسبی ہونے کی وضاحت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شر کے نسبی ہونے سے کیا مراد ہے؟
● کیا اس کائنات میں شر...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شر کے نسبی ہونے سے کیا مراد ہے؟
● کیا اس کائنات میں شر نام کی کوئی چیز وجود رکھتی ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شر کے نسبی ہونے سے کیا مراد ہے؟
● کیا اس کائنات میں شر نام کی کوئی چیز وجود رکھتی ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
shar,
nasabi,
wazahat,
murad,
kainat,
wujood,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
12:29
|
کتاب عدلِ الٰہی [19] | شر کے عدمی ہونے کی وضاحت | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا شر کو خدا نے خلق کیا ہے؟
● شر کے عدمی ہونے سے کیا...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا شر کو خدا نے خلق کیا ہے؟
● شر کے عدمی ہونے سے کیا مراد ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● کیا شر کو خدا نے خلق کیا ہے؟
● شر کے عدمی ہونے سے کیا مراد ہے؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
shar,
adami,
wazahat,
khuda,
khalq,
molana,
muhammad,
kumail,
noorani,
9:22
|
کتاب عدلِ الٰہی [12] | شیطان کے بارے میں مذہبِ زرتشت اور اسلام کا نظریہ | Urdu
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شر کے بارے میں مذہبِ زرتشت اور اسلام کا کیا نظریہ ہے؟...
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شر کے بارے میں مذہبِ زرتشت اور اسلام کا کیا نظریہ ہے؟
● اگر شیطان کی وجہ سے شر ہے تو کیا وہ شر کا خالق ہے؟
● مذہبِ زرتشت کے ماننے والوں نے اسلام کو کیوں جلدی قبول کر لیا؟
مولانا محمد کمیل نورانی
More...
Description:
اس درس میں آپ اِن سوالات کے جواب ملاحظہ فرمائیں گے:
● شر کے بارے میں مذہبِ زرتشت اور اسلام کا کیا نظریہ ہے؟
● اگر شیطان کی وجہ سے شر ہے تو کیا وہ شر کا خالق ہے؟
● مذہبِ زرتشت کے ماننے والوں نے اسلام کو کیوں جلدی قبول کر لیا؟
مولانا محمد کمیل نورانی
Video Tags:
noorulwilayah,
production,
kitab,
adl,
elahi,
mazhab,
zartusht,
shaitan,
nazariya,
Islam,
shar,
khaliq,
qabul,
molana
muhammed,
kumail,
noorani,
7:42
|
[Friday Message] Protection through Political Involvement; Remembering the Quebec City Mosque Shooting - Maulana Rizvi |
- 4th anniversary of Quebec city mosque attack, killing six worshippers and injuring 5 others
- 17 children lost their fathers, 6 wives lost their husbands, and many lives were changed forever
-...
- 4th anniversary of Quebec city mosque attack, killing six worshippers and injuring 5 others
- 17 children lost their fathers, 6 wives lost their husbands, and many lives were changed forever
- Federal government has announced that January 29th will become a National Day of Remembrance for the 2017 Quebec City mosque attack in a move to honour the victims and express solidarity with the survivors
- More importantly, this day will also be used to promote Action Against Islamophobia.
- Steven Guilbeault, the Minister of Canadian Heritage, wrote: “Islamophobia is a concrete and daily reality for Muslim communities everywhere. We have an obligation to remember the victims and a responsibility to combat discrimination and continue to build a more inclusive Canada.”
- This was result of the hard work of many Muslim groups, especially the National Council of Canadian Muslims. It was their persistence that brought about this recognition.
- It reaffirms my constant message that we, as a Muslim community, must engage with the socio-political system of Canada in order to have our voice in matters that concern Muslim affairs, and also for the rights of the minorities.
- There is more harm in isolating ourselves and not having our voice heard when decisions are made.
- When you have a choice between a greater harm and a lessor harm, ‘aql and sharī‘ah, reason and faith, both dictate that you choose the lessor harm over the greater harm.
- Examples during Ali\'s time, of people who asked permission to work with governments, even if they weren\'t entirely just
- By studying different guidances from the Imams of Ahlul Bayt, our jurists have concluded that it is better to avoid such like of work but if circumstances demand that you get involved, then do so with the intention of defending and supporting your people.
Friday Message
Recited By: Maulana Syed Muhammad Rizvi
Date: January 29th, 2021